فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
جب زلیخا نے یوسف کو بہکانا چاہا تو تمام دروازے بند تھے۔حضرت یوسف کو پتا تھا تمام دروازے بند ہیں آپ پھر بھی دروازوں کی طرف لپکے ایک ایک کر کےسارے دروازے کھلتے گئے۔جب کبھی تمہیں لگے کہ تمہارے لئے دروازے بند ہیں تو بس اتنا جان لینا تمہارا اور یوسف کا خدا ایک ہی ہے
صبح بخیر❤️☘️