آزاد۔۔۔۔ Profile Banner
آزاد۔۔۔۔ Profile
آزاد۔۔۔۔

@ZirwaF3

Followers
3,062
Following
241
Media
667
Statuses
2,448
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
اس اللہ کی قسم جس نے آسمان کو بغیر ستون کے بلند کیا تم ایک دن ضرور کہو گے " اسرائیل شکست کھا چکا ہے"
Tweet media one
65
271
945
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
سجدے کی حالت میں جام شہادت نوش کرنے والا، قسامی مجااہد حافظ قرآن مسجد فلسطین کا امام "تسیر ابو طعيمة" خوبصورت زندگی خوبصورت ترین اختتام سبحان اللہ شہزادے! دشمن نے تمہیں ذلیل کرنا چاہا تھا میرے اللہ نے تمہیں شہرت کی وہ بلندیاں عطا کی ہیں کہ ہر صاحب ایمان تم پر رشک کررہا ہے
Tweet media one
72
1K
4K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
ستارے زمین پر ❤️‍🔥❤️‍🔥
49
699
4K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
"ہم تاکید کے ساتھ اپنی قوم کو، تمام جیلوں میں موجود قیدیوں اور ان کے گھر والوں سے کہتے ہیں کہ ہم ہر گھر میں خوشی داخل کریں گے" جو وعدہ کیا تھا نبھا کر دکھایا۔۔۔ اللہ اکبر و للہ الحمد۔۔۔
43
1K
4K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
بلاشبہ یہ دنیا کی بہترین خواتین ہیں۔۔۔۔ ان کے عزم و ہمت میں قرون اولی کی پاکیزہ خواتین کی جھلک دکھائی دیتی ہے اصل ہیروز غزہ کی یہ مائیں ہیں۔۔۔۔ جو اپنے جگر گوشوں کو پروان چڑھا کر کفر پر قہر ڈھانے کے لیے روانہ کرتی ہیں۔۔۔۔
30
1K
3K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
ہم اپنے لوگوں اور تمام امت سے کہتے ہیں کہ مجااہدین کے لیے دعا کریں۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جو دشمن کے خون کے پیاسے ہیں اور اپنی زمینوں اور مقدسات پر دشمن کی پھیلائی گئی گندگی کو دور کریں گے۔۔ اور اللہ اپنے معاملے میں غالب ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔۔ یہ جہا د ہے فتح یا شہادت تک۔۔
52
1K
3K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
دشمن بر و بحر و فضاء میں پوری طاقت استعمال کرنے کے بعد بھی اپنے قیدیوں کا سراغ تک لگانے میں ناکام رہا۔۔۔ اللہ نے اپنے بندوں کو سرخرو کیا۔۔ جس مقصد کی خاطر قیدیوں کو لایا گیا تھا وہ مقصد پورا ہوا۔۔ فاتحین کا اپنے مالک کے دربار میں سجدہ شکر پیش کرنے کا منظر۔ ❤️❤️
18
973
3K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
"اللہ ہمارا خون ہم سے لے لے یہاں تک کہ ہم سے راضی ہوجا۔۔۔ الحمدللہ الحمدللہ" اپنے شہید والد کا یونیفارم زیب تن کیے، شیخ صالح کے ساتھ شہید ہونے والے قسامی لیڈر "سمیر فندی" کی بیٹی والد کے جنازے میں۔۔۔۔ شہید سمیر فندی قسام کی لبنانی شاخ کے قائد تھے۔۔۔
37
1K
3K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
عزالدین القسام شہید بریگیڈ۔۔۔۔۔ ❤️��🔥❤️‍🔥🤲🏻🤲🏻❤️❤️🔻🔻
29
555
3K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
8 months
پورے 33 دن بعد۔۔۔۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ 💞💞💞💞
Tweet media one
26
444
3K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
ہم انبیا کے راستے پر چل رہے ہیں۔ ہمیں شہید کیا جارہا ہے جیسے انبیا کو شہید کیا گیا۔ ہم انبیا سے جا ملیں گے۔ ہم بلاحساب جنت میں جائیں گے۔ یہود کے لیے دنیا و آخرت و آگ، ذلت اور رسوائی ہے۔ جو ہمارے اللہ نے ہمارے لیے لکھا ہم اس پر راضی ہیں۔۔۔ (فلسطینی شیخ)
26
1K
3K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
اے میرے بھائی! آخر آپ نے اس وقت ایسا کیا دیکھا تھا کہ زخموں سے چور حالت میں بھی سجدہ میں گر گئے۔۔💞💞 کیا اپنےرب کی رضا کی خوشخبری پائی تھی؟ کیا آپ نے جنت میں اپنا مقام دیکھ لیا تھا؟ کیا جام شہادت کی لذت نے سجدہ شکر کروایا تھا؟ اللهم ارزقني شهادة في سبيلك 🤲🏻 #الشهيد_الساجد
Tweet media one
Tweet media two
36
655
3K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
اللہ اللہ کس قدر عظیم ہیں وہ مائیں جنہوں نے ان اعلی اخلاق کے مالک نوجوانوں کو پروان چڑھایا ہے۔۔ صیہونی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کرنے کرنے کا منظر۔۔۔ قیدی کس انداز میں الوداع کہہ رہے ہیں۔۔ مجھے فخر ہے کہ میرا تعلق ایسے لوگوں سے ہے جو میدان جنگ میں بھی اخلاق کا دامن نہیں چھوڑتے
20
1K
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
ضروری ہے کہ یہود ہمارے شہروں سے نکل جائیں اگر وہ باڑ لگائیں گے تو ہم میزائیل سے حملہ کریں گے۔۔ ہم زمین کے نیچے سے حملہ کریں گے ہم اسرائیل پر ہر طرف سے حملہ کریں گے تاکہ اپنے شہر آزاد کروا سکیں ہمارے شہروں پر قبضہ کیا گیا اور ہم قبضے کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں
20
974
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
"عرب دنیا میں بہت سے لوگ اسرائیل کو ختم کرنے کے لیے اپنے بچوں کی پرورش کر رہے ہیں" ( شیطان یاہو ) _______ پیارے پاکستانی والدین! آپ بتائیں کہ ایسا صرف عرب میں ہی ہوتا رہے گا یا آپ بھی اس میں حصہ ڈالیں گے۔۔۔
Tweet media one
30
463
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
جو لوگ پوچھ رہے ہیں کہ #أبوعبيدة کہاں ہیں؟؟ ان کے لیے بہترین جواب بزبان ابو عبیدہ " ہم گفتار کے نہیں کردار کے غازی ہیں "
29
670
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
"غزہ ویسا ہی رہے گا جیسا یہ ہمیشہ سے ہے۔۔ یعنی حملہ آوروں کا قبرستان " #ابوعبيدة _____ اللہ کی مدد و نصرت کے ساتھ ایسا ہی ہوگا ان شاءاللہ۔۔۔
40
602
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
اہل غزہ کو یہ گدھا، مسلمان حکمرانوں سے زیادہ فائدہ دے رہا ہے۔۔۔
Tweet media one
42
835
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
ہاتھ میں یاسین 105 اور ساتھ تسبیح۔۔۔۔۔ کس قدر عظیم مجااہد ہے اور کس قدر عظیم اس کا جہااد ہے۔۔۔ اللہ اللہ 💞💞💞
Tweet media one
18
368
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
1 year
بچے ٹیچر سے آنلائن کلاس لے رہے ہیں۔۔۔ اللہ اس ٹیچر کو سلامت رکھے۔۔۔۔ آمین ثم آمین۔۔۔
Tweet media one
37
531
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
شیخ صالح عاروری کے ساتھ شہید ہونے والے " محمد رئیس" لبنان میں ہونے والے ایک مظاہرے کے دوران۔۔ نحن جندک یا عمر نحن جندک یا عثمان اے عمر ہم تیرا لشکر ہیں اے عثمان ہم تیرا لشکر ہے اللہ شہید کی شہادت قبول فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔۔
39
589
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
شیخ صالح العاروری تقبله اللہ: اللہ نے جتنی مجھے عمر دی ہے میں اس کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اتنے سال زندہ رہوں گا - اب اس عمر میں کوئی ہمیں دھمکی بھی دے تو کیا فائدہ ہم ایمان والے ہیں الحمدللہ، شہادت کی تمنا اور آرزو کرتے ہیں
25
607
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
میجر جنرل فايز الدويري: " اس قسم کے نوجوان امت کی امید ہیں۔۔ یہ ( ابو عبیدہ ) صلاح الدین ایوبی کی شبیہہ ہے۔۔۔"
10
480
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
وہ جب بولتا ہے تو دوست ہوں یا دشمن محبت کرنے والے ہوں یا نفرت کرنے والے خیر خواہ ہوں یا بد خواہ اپنے ہوں یا پرائے سب خاموشی سے سنتے ہیں #ابوعبيدة
12
521
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
مظلوم فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوچکا ہے۔۔ رفح کراسنگ جسے ساری دنیا دہایاں دے دے کر نہ کھلوا سکی کھل چکی ہے۔۔۔ کس کی وجہ سے مصر کی وجہ سے؟ ترکی کی وجہ سے؟ قطر کی وجہ سے؟ سعودیہ کی وجہ سے؟ اقوام متحدہ کی وجہ سے؟ نہیں ہرگز نہیں بلکہ ان شیروں کی وجہ سے 👇
Tweet media one
30
536
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
��زہ کی جنگ کی صورتحال کو انتہائی مہارت سے بیان کرتا کارٹون
Tweet media one
5
626
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
#ابو_عبيدة مزاحمت کی آواز۔۔۔ امید کی آواز۔۔۔ خوشخبری کی آواز ۔۔۔ حفظک اللہ یا بطل الأمة الإسلامية
15
419
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
اے ابو محمد اللہ آپ کی شہادت قبول فرمائے۔۔ اور آپ کے خون کے قطروں سے وہ طوفان اٹھائے جس میں صیہونی وجود خش و خاشاک کی طرح بہہ جائے۔۔۔
28
395
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
سجدے میں شہید ہونے والے مجااہد کی دلکش تلاوت قرآن۔۔۔۔۔ 💞💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞
25
397
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
اسرائیل کے اعتراف کے مطابق 3000 زخمی فوجی ہمیشہ کے لیے معذور ہوچکے ہیں۔ ابو عبیدہ نے صیہونی فوجیوں کے لیے غزہ میں داخلے کی صورت میں جو اختیارات دیے تھے ان میں ایک یہ تھا کہ ہمیشہ کے لیے معذور کر دیے جاؤ گے۔۔۔ واللہ وہ شخص سچ کہتا ہے۔۔۔ جو کہتا ہے ضرور ہوتا ہے۔ الحمدللہ
Tweet media one
8
444
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
شمالی غزہ، بیت حنون سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء کے بعد فلسطینی، اسرائیلی پرچم پھاڑ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اس تباہی کے باوجود بھی ہم کبھی نہیں جھکیں گے۔۔۔
9
573
2K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کے مطابق۔۔۔ امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر قائم رہے گا، دشمنوں سے لڑتا رہے گا، ان کی مخالفت کرنے والا یا ان کا ساتھ چھوڑنے والا انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔۔۔
4
404
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
" رحماء بینھم " آپسی محبتوں کے خوبصورت مناظر اللہ تمہارا پیار سلامت رکھے تمہارے اسلحے کو سلامت رکھے۔۔۔ تمہاری جدوجہد کو قبول فرمائے ❤️❤️
20
403
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
150 خواتین اور بچے اذیت ناک قید کاٹنے کے بعد آخرکار رہا ہونے جارہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک انکی رہائی ممکن بنانے والے شہزادوں کو سلامت رکھے۔۔۔۔
Tweet media one
19
289
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
جب مجااہدین نے کہا تھا کہ ہم میرکاوا بھوننے میں مشغول ہیں تو اس کا یہ مطلب تھا جو ویڈیو میں دکھ رہا ہے ایسی ویڈیوزاسرائیل کی فوجی صنعت کے لئے نہایت خطر��اک ثابت ہوں گی۔۔۔ کوئی ملک بھی لاکھوں ڈالر میں ایسا ٹینک نہیں خریدنا چاہے گا جو محض 50 ڈالرکےگولے( یاسین 105)سے تباہ ہوجائے۔
7
524
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
اللہ اکبر و للہ الحمد 🔥 🔥 🔥 ________ ٹینک کے اوپر فوجی بیٹھا ہے اور اس اندھے کو دکھائی ہی نہیں دیا کہ کوئی اتنی قریب آیا نشانہ درست کیا اور فائر بھی کرگیا۔۔۔ اس منظر پر کیا تبصرہ کریں گے آپ ؟؟؟؟؟
37
401
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
اللہ ان دونوں کو جہنم میں بھی ایسے ہی ساتھ رکھے۔۔۔ آمین ثم آمین
Tweet media one
186
330
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
دیکھیں کیسے مل جل کے کام کر رہے ہیں❤️ غزہ کے زیادہ تر لوگوں کی روزمرہ کی روٹین یہ ہی ہے۔۔۔ یہاں تک کہ چھوٹے بچوں نے بھی سروائو کرنے کے لیے بنیادی مہارتیں سیکھ لی ہیں۔۔۔
17
572
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
واہ شیخ کیا کہنے آپ کے۔۔۔۔ حضرت عمر کی یاد تازہ کردی۔۔۔۔۔۔ دنیائے فانی سے جانے کے بعد بھی آپ اور آپ کے الفاظ کفر کے ایوانوں میں زلزلہ برپا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔۔۔۔ #BinLaden #lettertoamerica
Tweet media one
16
270
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
ایران نے کہا کہ"طوفان الاقصی" قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ ہے حماس نےپر زور نفی کردی کہاکہ ہم اپنے حق اور اپنی قوم کے لیے لڑتے ہیں اسرائیل غزہ میں تین ماہ تک مسلسل تمام تر قوت استعمال کرنے کے باوجود بھی قیادت تک پہنچنے میں ناکام رہا حماس کی قیادت ترکی،قطر اور لبنان میں موجود ہے
Tweet media one
23
254
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
القسام ۔۔۔ قبلہ اول کی واپسی کی امید ظلم کے خاتمے کی نوید 💪💪✌️✌️
Tweet media one
8
200
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
حماس خانیونس میں۔۔۔۔۔
10
318
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
خانیونس میں قدس بریگیڈ کے مجااھدین کی صیہونی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کے مناظر۔۔۔
12
312
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
صیہونی فوجیوں حرکت نہ کرو! تم غزہ میں ہو حماس کے سنائیپر کے نشانے تلے ________
22
392
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
قدس کے محافظو! میرے بچو! اللہ تمہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے اور فتح مبین عطا فرمائے ❤️❤️❤️
36
325
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
زخمی ہونے کے بعد سجدے کی حالت میں اپنے رب کے حضور پیش ہونے کا منظر۔۔۔۔۔۔۔ وہ مقام جہاں الفاظ دم توڑ دیتے ہیں، جہاں الفاظ جذبات کو بیان کرنے سے عاجز آجاتے ہیں 💔💔😭😭💔💔 #كتائب_القسام
21
444
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
معرکہ طوفان الاقصی میں شہادت پانے والے دو قسامی جانباز۔۔💔 اللہ رب العزت ان کے پاکیزہ خون کو قبلہ اول کی آزادی کا باعث بنائے🤲🏻❤️
37
326
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
2 years
آپ کو کس عمر اس عظیم شخصیت کا نام پتہ چلا؟؟؟
Tweet media one
187
71
934
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
مسجد اقصی کی واپسی کی امید تھمانے والے اور طوفان القصی کے منصوبہ ساز شیخ اسماعیل ھنیہ شیخ صالح عاروری شیخ یحی سنوار شیخ محمد الضیف اللہ پاک ان کو اپنی حفاظت میں رکھے اور فتح و نصرت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Tweet media one
41
314
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
ابو عبیدہ کیفے۔۔۔۔۔۔۔ کیفے کی آئٹمز کے نام کیا ہوں گے ویسے آپ کے خیال میں؟؟
12
199
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
1 year
"ہم نیتن یاہو، اس کے فوجی لیڈروں اور ان کی فوج کی قیادت کو خوشخبری دیتے ہیں کہ وہ جنگ کہ آخر پر گھٹنے ٹیکیں گے" (شیخ ابو عبیدہ حفظه اللہ تعالی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا ربی اپنے بندوں کو ان الفاظ کو پورا کرنے کی طاقت عطا فرما۔۔۔ اور دشمن کے خلاف ان کی مدد فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️🤲🏻❤️
74
459
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
دشمن کی فوج کی بزدلی کا تصور کریں۔۔۔ عجیب ترین چیز ہے۔۔۔ شاید دنیا میں یہ واحد فوج ہو جو میدان جنگ میں پیمپرز استعمال کرتی ہے۔۔۔ #ابو_عبيدة کی پرانی تقریر سے لیا گیا کلپ۔۔۔۔ یہ شرمندگی باقی رہ گئی تھی ٹک ٹاک آرمی کے لیے۔۔🙊🙊🤭🤭😂😂
11
430
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
آذان کی خوبصورت گونج اور دشمن پر قہر ڈھانے کے لیے برساے جانے والے گولے۔۔۔۔ اللھم سدد رميهم۔۔۔۔ #سرایا_قدس
6
201
1K
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
غزہ کا سب سے کم عمر حافظ قرآن اپنے گھر کے کئی افراد سمیت شہید ہوگیا۔۔۔😭😭 حسبنا اللہ و نعم الوکیل
Tweet media one
Tweet media two
20
421
995
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
ایک جانب قدس بریگیڈ کا جانباز دوسری جانب قسام بریگیڈ کا۔ درمیان میں اسرائیلی مغویہ اپنے پالتو جانور کے ساتھ۔ کیا کچھ چھپا ہے اس تصویر میں آپس میں اتحاد۔۔ دشمن کے قیدیوں کے ساتھ حسن سلوک۔۔ قیدی کو نقصان دیا نہ ہی پالتو جانور سے جدا کیا۔۔۔ آخر ان لوگوں پہ فخر کیوں نا کیا جائے۔۔
Tweet media one
11
378
949
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
اسرائیلی وزیر خارجہ: "ہم جلدی ہنیہ اور مشعل کو قتل کردیں گے، وہ اپنی طبعی موت نہیں مریں گے" صیہونی جاہل سمجھتے ہیں کہ شخصیات کو راہ سے ہٹا دینے سے یہ کامیاب ہو جائیں گے۔ واللہ ایسا ہر ہرگز نہیں ہوگا۔۔۔ کیا کبھی ہماری تاریخ میں ایسا ہوا ہے کہ کسی کے چلے جانے سے کام رکا ہو؟؟؟؟
Tweet media one
32
335
957
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
اسرائیلی فوج: "جنگ کے 74 دن کے بعد بھی اسرائیل کے وسط میں سائرن بج رہے ہیں اور لاکھوں آبادکار پناہ گاہوں کی طرف دوڑ رہے ہیں " ترجمہ: جنگ کے 74 دن بعد بھی قسام کی قوت پوری آب و تاب کے ساتھ قائم ہے اور رہے گی ان شاءاللہ
Tweet media one
30
251
956
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
1 year
غزہ پر زمینی حملے سے قبل شیخ ابو عبیدہ کی دشمن کو دی گئی دھمکی غزہ میں داخل ہونے کے بعد صیہونی فوجیوں کے سامنے چار راستے ہوں گے قتل کیے جائیں گے قید کیے جائیں گے ہمیشہ کے لیے معذور ہو جائیں گے یا ہمیشہ کے لیے نفسیاتی مریض بن جائیں گے یا ربی ان کا کہا گیا ایک ایک لفظ پورا فرما🤲🏻❤️
68
424
949
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
یہ بات تاریخ کا حصہ بنے گی کہ "محض 6 دن میں عرب ممالک کی متحد افواج کو شکست دینے والی فوج پورے 80 دن تک شدید جنگ اور جدید اسلحہ استعمال کرنے کے بعد بھی غزہ کے مٹھی بھر جانثاروں کو جھکانے میں مکمل ناکام رہی۔۔"
Tweet media one
7
257
885
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
انا للہ وانا الیہ راجعون القسام کے دوسرے بڑے قائد "مروان عیسی" ابوالبراء کے فرزند "محمد عیسی" قابض دشمن کی بمباری میں شہید ہوگئے حماس کی قیادت مسلسل اپنے جگر گوشوں کی قربانی پیش کررہی ہے۔۔۔۔ اللہ اللہ 💔💔
Tweet media one
Tweet media two
13
288
906
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
تھوڑی دیر میں ابو عبیدہ امت سے خطاب کریں گے۔۔۔
Tweet media one
11
100
859
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
قسام شرفنا۔۔۔۔ قسام ہمارا شرف ہے۔۔۔
10
231
878
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
حدیث مبارکہ: "ما اغبرت قدما عبد في سبيل اللَّہ فتمسه النار" "جو قدم اللہ کی راہ میں غبار آلود ہوئے ان پر جہنم کی آگ حرام ہے" الحمدللہ ایسے عظیم لوگ ہمارے زمانے میں بھی پائے جاتے ہیں۔ اے برہنہ قدمو! اللہ تمہارا راستہ آسان کرے، تمہیں منزل تک پہنچائے، تم قدس کو فتح کرو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
29
306
875
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
ترجمان اہل سنت ❤️
Tweet media one
16
87
825
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
3 years
اس صدی کے مرد عظیم و مرد مجاہد ملا محمد عمر کی جائے سکونت۔ اللہ پاک ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
Tweet media one
24
87
765
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
اردن کے نوجوان امریکی سفارت خانے کے سامنے اپنے خاص طریقے سے امریکہ کو سیلوٹ کر رہے ہیں
0
292
836
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
سرایا قدس کا صیہونی فوج کو پیغام " ہم جلد تمہاری روحیں قبض کریں گے"
Tweet media one
17
161
833
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
بر، بحر اور فضا میں ہماری لڑائی جاری ہے قدس بریگیڈ کی جانب سے شائع کردہ تصویر ______ اللہ ہمارے شیروں کو تو کافی ہوجا۔۔۔۔ اللہ ان کی مدد فرما۔ دشمن پر ان کا رعب طاری فرما۔ فتح و نصرت سے نواز دے۔۔
Tweet media one
43
206
808
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
جنگ اور تباہی کے 83 دن کے بعد فلسطینی ماں: وہ مزاحمت کو دہشت گرد کہتے ہیں۔۔۔ لیکن یہ مجااہد ہمارے وطن، ہماری عزت، ہمارے دین کا دفاع کرتے ہیں۔۔۔ میرا خواب ہے کہ میرے 12 بچے ہوں اور وہ سب کے سب آذادی کے لیے لڑنے والے ہوں
6
321
809
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
اے خدا کے محبوب لوگو! تمہارے وہ قدم جو قبلہ اول کی آزادی کے لیے اٹھتے ہیں ان پر لگی مٹی 57 ملکوں کی بادشاہت سے اعلی و ارفع ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
209
788
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
بہنوں کے چہرے پر خوشیاں بکھیرنے والے پیارے بھائیو! اللہ آپ کو بہترین اجر سے نوازے۔۔ فتح و نصرت آپ کا مقدر ک��ے۔۔ #كتائب_االقسام
Tweet media one
13
184
794
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
ایک مجاہد ٹینک پر چڑھا، بم نصب کیا اور پھر بم کو پھاڑ دیا۔۔۔۔۔ قسام نے خانیونس میں صیہونیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کے دھماکے دار مناظر شائع کیے ہیں ۔۔۔۔ اللہ اکبر و للہ الحمد 🔥 🔥 🔥
7
271
774
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
صیہونی فوجیوں کے لیے غزہ میں سروائو کرنےکےلیےکچھ ٹپس کھڑکی سےباہر نہ دیکھیں ٹینک سے نیچےنہ اتریں ٹینک کےاندر بھی نہ رہیں ہر وقت پیمپر پہن کےرکھیں قسام کا سامنا کرنے سے ہر ممکن گریز کریں سامنا ہوجائےتو تمام تر طاقت استعمال کرکے دوڑ 🏃 لگادیں غزہ سےنکل جائیں مشرق وسطی سے نکل جائیں
Tweet media one
34
365
779
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
شیخ ابو عبیدہ: پچھلے چار دنوں میں 🔻71🔻 عسکری گاڑیاں مجاھدین کا نشانہ بن کر مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہوئیں مجاھدین کے حملوں میں 16 فوجی براہ راست نشانہ بن کر فورا مردار ہوگئے زخمیوں کی تعداد درجنوں میں ہے ۔۔
Tweet media one
6
174
763
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
شیخ ابو عبیدہ حفظہ الله کے آج کے خطاب ۔۔۔ ہمارے مجاہدین 10 دنوں میں 180 سے زائد گاڑیوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ ہمارے مجاہدین نے گاڑیوں پر یاسین اینٹی آرمر گولوں، ٹنڈم بموں سے حملہ کیا۔
Tweet media one
7
137
757
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
سنوار نے وعدہ کیا تھا تم گھر لوٹو گے۔ الحمدللہ شیخ کا وعدہ پورا ہوا ۔۔ بچے اور بیٹیاں گھروں کو لوٹ آئیں۔۔۔
3
209
764
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
غزہ کے ایک شہری کا حماس کو خط عزیز! اللہ کے بندے باورچی خانے کی الماری ڈبہ بند کھانوں سے بھری ہے۔ لطف اٹھائیں۔ لیونگ روم صوفہ کے نیچے بیڈروم کی چابی ہے۔ آپ کو بستر پر پیسے بھی ملیں گے۔ آپ خوشی سے خرچ کر سکتے ہیں اگر گھر تباہ ہو جائے تو یہ ایک چھوٹی سی قربانی ہے اپنا خیال رکھیے گا
Tweet media one
19
258
744
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
شاید اس وقت پوری دنیا میں اس سے زیادہ کسی اور چیز کا انتظار نہیں کیا گیا۔۔۔ ہوگا۔۔۔ مرحبا یا شیخ مرحبا۔۔۔
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
تھوڑی دیر میں ابو عبیدہ امت سے خطاب کریں گے۔۔۔
Tweet media one
11
100
859
1
111
743
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
1 year
قسام بریگیڈ نے آج کے دن قابض صیہونی نازی فوج کے 28 ٹینک اور گاڑیاں تباہ کیں۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ آج سات تاریخ تھی ۔۔۔ پہلے ہی لگ رہا تھا کہ شیر کچھ غیر معمولی شکار کریں گے آج کے دن۔۔۔۔ اللہ ہمارے بھائیوں کو بیٹوں کو مزید طاقت عطا فرما۔۔۔
Tweet media one
30
288
699
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
ثَلَاثَةٌ تُشْرِقُ الدُّنْيَا بِبَهْجَتِهَا شَمْسُ الضُّحى و ابو عبيدة و القَمَر "تین چیزوں سے دنیا روشن ہوتی ہے۔۔۔ چڑھتا سورج ابو عبیدہ اور چاند۔۔۔" یاد رہے ابو عبیدہ صرف ایک شخصیت کا نام نہیں بلکہ یہ اب آزادی اور جد و جہد کا استعارہ بن چکا ہے۔
Tweet media one
8
200
717
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس: "مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کے قائد عام اور طوفان الاقصیٰ آپریشن کے منصوبہ ساز القسام کے قائد بڑے لیڈر ""شیخ صالح العاروری"" شہید ہو چکے ہیں" انا للہ وانا الیہ راجعون 💔💔
23
217
723
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
" وہ ہمیں ہرگز نہیں توڑ سکتے، ہم مزاحمت کے ساتھ ہیں، میں محمد الضیف اور یحی سنوار سے کہتی ہوں تل ابیب پر حملے جاری رکھیں " مغازی میں قابض فوج کے قتل عام کے بعد ایک عورت کے الفاظ۔۔ ____ واللہ فلسطین اور اسکے مکین بہت عظیم ہیں
3
294
701
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
ترجمہ: تم پر سلامتی ہو۔ دشمن کے سامنے تمہارے صبر اور استقامت کو سلام۔ ہمارے شہیدوں کی روحوں،معصوم بچوں اور مظلوم لوگوں کو سلام۔ تمہاری روحوں پر سلامتی ہو جو ایک دن ہمارے آزاد قدس اور پاکیزہ مسجد اقصی میں حلقہ بنائیں گی۔ تمہارے اس خون کو سلام جو ہر قاتل۔۔۔۔
10
398
691
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
"اللہ کی قسم ہم ان کے سروں کو اپنے پاؤں کے نیچے لائیں گے" قسام کی جانب سے شائع کی گئی ایک اور مزیدار ویڈیو
10
235
699
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
لیڈیز اینڈ جنٹلمین یہ ہے بہادر اسرائیلی ڈائپر فورس۔۔۔۔ جو پتھروں کے ڈر سے ایک مرتبہ چھپ جانے کے بعد دوبارہ بہادری سے، ان پتھر مارنے والوں کا پیچھا کرنے جاتی ہے۔۔۔
10
280
690
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
1 year
جب بھی قدس کی آزادی کا تذکرہ کریں۔۔۔ اس شخص کا یاد رکھیں۔۔۔ جس نے اپنا سب کچھ قدس پر لٹا دیا۔۔۔ یہ وہ تلوار ہے جسے اللہ نے مشرکین کے سر پر مسلط کیا ہے۔۔۔ اللہ پاک ان کی حفاظت فرمائے۔۔۔۔۔
25
275
669
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
جبالیا میں مجااہدین اور صیہونی فوجی کے درمیان شدت کی جھڑپیں۔۔۔ یا اللہ یا رحمان یا قوی! مجااہدین کی مدد فرما جیسے تو نے غزوہ بدر میں اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد کی تھی۔۔۔🤲🏻🤲🏻
17
222
681
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
ہمارے خون اور اور ہماری روحیں کسی بھی شہید سے زیادہ قیمتی نہیں ہیں، اور جو ہم سے پہلے شہید ہوچکے وہ ہم سے بہتر ہیں ( شہید شیخ صالح العاروری )
6
197
669
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
جنگ کے دوماہ گزرنے اور صیہونیوں کے ان پر قابو پا لینے کے الزامات کے بعد سرایا قدس کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر کوئی کھانا کھا کھا رہا ہے کوئی محفوظ ٹیلی فون لائین استعمال کررہا ہے کوئی AK 47 ساتھ رکھے قرآن کریم کی تلاوت کررہا ہے کوئی مارٹر گولے چلا رہا ہے۔ ناقابل شکست لوگ 💪💪💪
Tweet media one
9
185
665
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
اگر حماس کا صرف ایک شخص باقی رہ جائے جس کے دونوں پاؤں اور ایک ہاتھ کٹا ہو، دوسرے ہاتھ کی محض دو انگلیاں باقی ہوں، تو وہ انہی دو انگلیوں کو اٹھا کر فتح کا نشان ✌️بنائے گا _____ دشمنوں یہ اعتراف کررہا ہے کہ ظلم و جبر کی آندھیاں فلسطینیوں کو نہیں جھکا سکتیں
9
350
658
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
غزہ میں مجاہدین نے 32 ٹینک تباہ کیے ہر ٹینک میں 6 فوجی ہوتے ہیں۔ بتائیں مرنے والوں کی کل تعداد کتنی ہے؟؟؟ شام کے آزاد کروائے گئے حصے میں موجود ایک سکول میں ریاضی کے پرچے کا ایک سوال۔
Tweet media one
21
248
637
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
اپنی شریک حیات، محبوب اولاد، کئی رشتہ دار، اپنا قریبی ساتھی کولیگ کیمرا مین بمباری میں کھو کر خود اپنی جسم پر کئی گھاؤ لیے یہ صحافی یہ مجاہد غزہ کی آواز بنا ہوا ہے غزہ والو! کس عظیم ستارے کی مٹی سے تمہیں تخلیق کیا گیا ہے؟ ظلم و ستم کی آندھیاں،
11
287
622
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
غزہ میں آنے کا طریقہ جانے کے طریقے سے بلکل مختلف ہے، صحیح سلامت آو اور ممی بن کے واپس دفع ہو جاؤ ۔۔۔
Tweet media one
13
196
627
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
ابو عبیدہ: "ہم برسوں سے لڑتے لڑتے طوفان الاقصی آپریشن تک پہنچے ہیں ہم اپنی قوم اپنی زمین اور مقدسات مسجد اقصٰی قبلہ اول کی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں" ____ ہاں بھئی رافضی لوگو! ہن آرام جے۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
Tweet media one
8
132
610
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
یہ والا خنزیر تو بڑے اچھے سے روسٹ کیا ہے۔۔۔ قسام نے۔۔۔۔۔۔
5
157
607
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
1 year
واللہ شیخ کا ایک ایک لفظ دجالی اندھیروں میں روشنی کی کرن محسوس ہو رہا تھا۔۔۔
Tweet media one
11
120
582
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
ایسے لگ رہا وہ واپس ہی نہیں جانا چاہتی۔ زندگی میں پہلی بار ایسے عظیم اخلاق والے لوگوں سے جو ملی ہے۔۔🥰
Tweet media one
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
11 months
اللہ اللہ کس قدر عظیم ہیں وہ مائیں جنہوں نے ان اعلی اخلاق کے مالک نوجوانوں کو پروان چڑھایا ہے۔۔ صیہونی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کرنے کرنے کا منظر۔۔۔ قیدی کس انداز میں الوداع کہہ رہے ہیں۔۔ مجھے فخر ہے کہ میرا تعلق ایسے لوگوں سے ہے جو میدان جنگ میں بھی اخلاق کا دامن نہیں چھوڑتے
20
1K
2K
10
145
571
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
ہم جو پر نور راہوں میں مارے گئے۔۔۔۔ اللہ اللہ 💔💔💔 عرش تلے بسیرا کرنے والے خوبصورت سبز پرندوں میں آج ایک کا اضافہ ہوگیا ہے۔۔۔۔
Tweet media one
6
139
583
@ZirwaF3
آزاد۔۔۔۔
10 months
حماس کے عسکری ونگ #كتائب_االقسام کے ترجمان شیخ ابو عبیدہ کے آج کے خطاب کے اہم نکات: 🔻 زمینی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک تباہ کی گئی گاڑیوں کی کل تعداد 🔻720 🔻 ہے جن میں ٹروپ کیریئر، ٹینک، بلڈوزر، فوجی گاڑیاں اور ٹرک شامل ہیں۔
4
154
563