ایسا ہے میرا کراچی امید ہے مئیر صاحب خود نگرانی کر رہے ہونگے، جس حساب سے گاڑیاں ڈوب رہی ہیں اور جلدی ان حالات کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں گے لیکن ایک بندہ ایک وقت میں کراچی میں کون کون سی جگہ پہنچے گا مئیر نہیں نظام بدلنے کی ضرورت ہے جو نیچے پیٹ بھرنے والے ہے ان کو پکڑ کر