زھراء طوری
@ZehraTuri66
Followers
2K
Following
2K
Statuses
3K
دخترِ سرزمینِ استقامت ، شجاعت و مزاحمت ، مھورِ مقاومت ، شیعیت کے علمدار ، کربلائے دوئم سرزمینِ شہداء #پاراچنار ،،، خواھرِ #زینبیون
سرزمینِ شہداء پاراچنار
Joined April 2023
میرے کئی اکاؤنٹس سسپینڈ کر دیے گئے ، نئے اکاؤنٹ بھی فوری طور پر سسپینڈ کیے جاتے رہے جس کی وجہ سے پاراچنار کے ایک برادر نے مجھے اپنا ذاتی اکاؤنٹ دیا تاکہ میں اپنی سرزمینِ پاراچنار کی مظلومیت کی آواز جاری رکھ سکوں #پاراچنار #پاراچنارمحاصرہ #پاراچناردھرنا #Parachinar
40
48
344
وہ پوچھنا یہ تھا کہ پیٹرول اور گیس سے ایسا کونسا بم اور میزائل بنایا جاسکتا ہے جس کو ہر کنوائی میں آنے سے روک دیا جاتا؟🤔 #پاراچنار اج آنے والی تجارتی کنوائی میں جان بچانے والی ادویات گیس اور پیٹرول کو پھر سے آنے کی اجازت نہیں دی گئی پاراچنار محاصرے کو 5 ماہ مکمل #parachinar
2
23
51
پاراچنار کنوائی میں میڈیسن کی گاڑیوں کے لئے پھر سے مشکلات پاراچنار آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ۔۔۔ #پاراچنار #Parachinar
2
31
91
@Ni_sar33 ھاں یہ تو ہے 😀 ہمیں تو اب پتہ چلا کہ بگن والے شام 6 بجے سوتے ہیں اور اتوار کے دن سکول جاتے ہیں 😀
1
0
0
اسلام آباد : افغان داعشی کمانڈر کماندان پڑوچکی جس نے پاراچنار کے شیعہ مسافروں کو راستے میں روک کر اعلانیہ گلے کاٹے ویڈیوز بنا کر نشر کئے ابھی بلا خوف و خطر سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے تصاویر و ویڈیوز بنا رہا ہے جب کہ حکومتی تحفظ اسے حاصل ہے ۔ ریاست پاکستان ہم ان سب کو کیا سمجھیں ؟ تاح��ل پاراچنار کے راستے بند ہیں اور نسل حرام دہشتگرد کھلے عام آزاد ہیں ۔ کیا پاراچنار کے شہری کو تکفیریوں کے گلے کاٹنے کی اجازت ہے ؟ کیا پاراچناری بھی داعش دہشت گردوں کا گلا کاٹ کر اس طرح اسلام آباد میں سپریم کورٹ اور وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے گھوم سکتا ہے ؟ یہ سہولت صرف داعش کو کیوں حاصل ہے ؟ گلگت بلتستان پاراچنار کوئٹہ کے مومنین ہوشیار رہیں کیونکہ جہاد کشمیر کے نام پر ان حرامی دہشت گردوں کو ملک میں دوبارہ فعال کرنے کی تیاری ہوچکی ہے ۔ اپنا تحفظ خود کریں دفاع کی تیاری کریں مل کر متحد ہوکر انتخابات میں حصہ لیکر سیاسی طاقت حاصل کریں اور تکفیریوں کی شرپسندی پر دندنان شکن فوری جواب دیں #پاراچنار #parachinar
#EndParachinarSiege
10
42
68
@Ni_sar33 بگن میں 6 کے الف عباس سے لیکر 8 سالہ مرضیہ سمیت 12 بچوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا ان کے منہ میں گولیاں ماری گئی اس پر آپ کا ضمیر کیا کہتا ہے ؟ خواتین اور بزرگوں کو سائیڈ پر کر دیتے ہیں بچوں کی بات کرتے ہیں
0
0
0
زخموں سے چور چور مگر باوقار ہے یہ سرزمینِ عشق ہے پاراچنار ہے میرا قصور الفت حیدر ہے اس لیے ہونا شہید باعثِ صد افتخار ہے میرا لہو بہایا گیا نام دیکھ کر دشمن کو اب بھی بغضِ علی کا بخار ہے اربابِ اختیار ہیں اب بھی تماش بیں میرے چمن کی آج فضا سوگوار ہے پتھر سے مارتے رہے یہ حرملا مزاج دیکھا جو مسکراتا ہوا شیر خوار ہے ذیشان آج ظلم پہ خاموش ہے جو شخص سمجھو یزید وقت کا وہ پیروکار ہے مظلوم مگر استقامت سے بھرپور پاراچنار محاصرے کو 5 ماہ پورے ہونے والے ہیں نمازِ جمعہ کے مناظر ❤️ #پاراچنار #Parachinar
#EndParachinarSiege
3
19
114
ضلع کُرم پاراچنار میں فریقین ( شیعہ سنی ) نے اسلحہ جمع کرانے کا طریقہ کار کمشنر کوہاٹ کو جمع کرا دیا #GeoNews #پاراچنار #parachinar
#EndParachinarSiege
0
12
42