واقعی یہ بات سچ ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا کے آزاد صحافیوں کو اس سے اچھا موقع شائد نہ ملے کہ وہ حکومت مخالف احتجاج کی مختلف زاویوں سے کوریج کرکے نام پیدا کریں۔ کیونکہ مین سٹریم میڈیا کی خاموشی سے ایک خلاء پیدا ہوا ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#دلے_ڈرگئے_بلے_سے
Company planning۔
Most of the winners will be free after the bat sign is removed, so after winning the free candidates, the stability in Pakistan will be threatened by intimidation.
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
#دلے_ڈرگئے_بلے_سے
اسلام و علیکم صبح بخیر
اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں یہ ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں
سب آپ کے لئے
#ウルトラマンブレーザー #ブルアカふぇすすたーと #土曜はナニする
#遠い炊飯器 #サスティな #許豊凡・田島将吾 石川・穴水の高校 住民ら100人避難先 アースガロン
ラウンジ嬢 便利使い
“اعلامیے میں بیرونی سازش کا کوئی ذکر نہیں”۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
لیکن بیرونی مداخلت کا ذکر ہے جناب۔ سازش تو اداروں نے پکڑنی تھی ابھی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اپنےمعززچیف جسٹس سےپوچھناتھاکہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن،سانحہ ماڈل ٹاؤن،کوئٹہ میں دن دیہاڑےمجیداچکزئی کی گاڑی تلےآکر کُچلےجانےوالےپولیس والےسمیت کسی غریب کیلئےبھی کبھی آپکی کوئی عدالت چھٹی والےدن کھلی ہوئی ہو،رات کو عدالت لگی ہو یا جھٹ منگنی پٹ بیاہ والا انصاف دیا ہو ؟
سر کوئی ایک مثال
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے حمزہ و مریم علیم وترین
نہ کوئی چینی چور رہا نہ کوئی اے ٹی ایم مشین
یہ ہے پاکستان کی جمہوریت کا حسن
بیرونی ڈنڈا اور بیرونی ڈالر ۔۔۔۔اتار دیتےہیں تمام قائدین کی اخلاقیات کی جھالر۔۔!!!
#جیت_ہوگی_خودداری_کی
پورا پاکستان اس، پول میں حصّہ لے
اور عزت دار، غیر جانبدار صحافی کو ووٹ کیجئے..
کون بہترین صحافتی ذمہ داریاں احسن
طریقے سے ادا کر رہا ہے..
فیصلہ عام عوام کا..
ریٹویٹ کرتے جائیں ووٹ کرتے جائیں.
@ImranRiazKhan
@GFarooqi
@WaseemBadami
@asmashirazi
حالات جب بگڑ گئے اور بگڑتے ہی چلے گئے تو اسٹیلشمنٹ کو نئے الیکشن کا اہتمام کرنا چئے تھا۔ وہ مگر تماشا دیکھتی رہی ۔ گویا اس کا کوئی تعلق ہی نہ ہو۔ گویا نتائج سے کوئی سروکار ہی نہ ہو۔
ہنگو سے تحریک انصاف کامیاب۔ لوگوں کوُمعلوم تھا کہ یہ استعفی دے گا پھر بھی جتوایا۔ 😂😂 اسی لیے تو سب عام انتخابات سے بھاگ رہے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پہلے ن لیگ والے اکیلے تھے تو ان لوگوں نے کشمیر کا سودا کیا اور پاکستان کا پیسہ چوری کر کے فلیٹس خریدے۔ مجھے ڈر ہے اب یہ پاکستان کے خطے کا سودا نہ کر لیں۔کیونکہ اب یہ بہت ہو گے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عادی مجرمان میں مال کے بٹوارے پر آپس میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، کہا تھا کہ یہ صرف بڑی واردات کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں مال کی تقسیم پر لڑیں گے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Find out who you are and be that person. That’s what your soul was put on this earth to be. Find the truth, live that truth, and everything else will come.”
@TeamiPians
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#عمران_خان_تو_آئے_گا
کیاآپ کمزور پڑ گےہو پاکستانیوں؟ٹرینڈ کم ہو رہا ہے۔خان سے جو واعدہ کیا ہےاس کا حق ادا کرو۔اللہ پاک کوکیاجواب دو گے؟اٹھو پاکستانیوں ایک قوم ہوآپ اب کشتیاں جل چکی ہیں۔آگےدیکھو پیچھےمت دیکھو۔عزم کرواورایک قوم ہونےکاثبوت دو۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
سانحہ ماڈل ٹائون کے ایک زخمی بزرگ کی یہ تصویر پاکستان کے عدالتی نظام کے اوپر ایک سوالیہ نشان ہے - آج 7 سال اور 10 ماہ گزر جانے کے باوجود ان غریب اور بے بس لوگوں کے حال پر کسی عدالت کو رحم نہیں آیا - پھر کیسے ممکن ہے کہ اللہ کی زات ہم پر عذاب نازل نہ کرے
@ImranRiazKhan
تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں
میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہوجاؤں گا
مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر
راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا
ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفا
اک ترے کہنے سےکیا میں بے وفاہو جاؤں گا
#پاکستان_کتنے_میں_بیچا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Imran Khan is someone who is out fighting for his people's rights and freedom and is imprisoned for that alone.
@TeamiPians
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#عمران_خان_تو_آئے_گا
اسلام علیکم
صبح بخير
خوش رھا کریں
پریشان ہونے سے کل کی مشکل تو دور نہیں ہوتی، بلکہ آج کا سکون بھی غارت ہو جاتا ہے ... دعا ہے کہ اللہ آپ سب کو بُرے وقت سے، بڑے لوگوں سے ، بری نظر سے ، لوگوں کی شیطانی چالوں سے اور ان کے شر سے محفوظ رکھے ... آمین
#スカートめくり
#男性自主退職
اسلام علیکم!
Jummah Mubarak!
Beshak Zindagi Thaka Dene Wali Cheez Hai Or Jab Tum Thak Jao
Tou Apne RAB Ko Yaad Karo Kiun Keh
Sukoon Tou Sirf ALLAH Ke Zikr Mein Hai
MURSHID has been a vocal advocate for environmental conservation and climate change awareness.
@TeamiPians
@rayankhan212905
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#عمران_خان_تو_آئے_گا
KHAN always care for the betterment of People!!! therefore he is rightly called as a HOPE for Pakistan..
@TeamiPians
@rayankhan212905
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#عمران_خان_تو_آئے_گا
اگر اجلاس اسمبلی کی جگہ ہوٹلوں میں ہونے لگے۔تو پھراسمبلی بنانےکاکیافائدہ اسے لوگوں کو کون لیڈر کہتا ہے جن کو اسمبلی پتہ نہیں ہے۔ ان لوگوں کو عدالت کا بھی پتہ نہیں ہوگا۔اگر اسے لوگ بڑے عہدے پرآجائیں تو یہ جج بھی خود بن کر ہوٹلوں میں فیصلے کریں گے
@ImranKhanPTI
@MaryamNSharif
Unwrap the gift of savings with TECNO! Your favorite CAMON 20 now comes with a delightful price reduction – grab it for just PKR 44,999. Act fast and order now to revel in this amazing offer.
@tecnomobile
پتا ہے ہم سب کیوں کچھ کر نہیں پاتے کیوں کہ ہم میں اتحاد نہیں
ہم صرف اپنے لئے جیتے ہیں اور جو ہمارے لئے جیتے ہیں ہم ان کا خیال نہیں رکھ سکتے
#اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
اورسیز پاکستانی صرف ٹارگٹ ہورہے ہیں کہ یہ ووٹ نہ ڈالیں۔ اِن کو پتہ ہے کہ اورسیز کو بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا۔ یہ بھی پتہ ہے کہ اورسیز نے کس کو ووٹ دینا ہے۔
Che Guevara rightly said "The revolution is not an apple that falls when it is ripe. You have to make it fall."
Wake up and vote for 𝐓𝐡𝐞 𝐆𝐫𝐞𝐚𝐭 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧
❤️
#عمران_خان_تو_آئے_گا
@TeamiPians
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#عمران_خان_تو_آئے_گا
Khan works to ensure greater transparency in the activities of public institutions and companies..
#معصوم_صادق_امین
@TeamiPians
#عمران_خان_تو_آئے_گا
علاج کے بہانے ایک مجرم جیل سے نکل کر علاج کے بہانے باہر بیٹھا غیر ملکیوں سے مل رہا ہے، سیاست کر رہا ہے، اسکی بیٹی تیمارداری کے بہانے ضمانت پر جیل سے باہر آ کر لوگوں کو غیر قانونی وزیر اعلی بنوا رہی ہے
قانون کے ساتھ اس شرمناک کھلواڑ پر بھی عدالت کوئی سو موٹو نوٹس لے گی؟
🌹🌹🌹نماز کو چھوڑنا
اللَّہ ٰ کو ناراض کرنا ہے
فجر : 06 منٹ
ظہر : 15 منٹ
عصر : 08 منٹ
مغرب : 10 منٹ
عشاء : 21 منٹ
...............
کُل : 60 منٹ
کیا آپ کے پاس اپنے اللَّہ تعالیٰ کےلئے 24 گھنٹوں میں سے 1 گھنٹہ بھی نہیں۔۔۔؟