استال جان❤ Profile Banner
استال جان❤ Profile
استال جان❤

@ZareenaBaloch12

Followers
7,785
Following
555
Media
4,801
Statuses
42,624

I Am A Simple Baloch Girl I Love Humanity And I Love My Mother Land😘✌🏻

بہشتستان، بلوچستان
Joined August 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
3 years
میرے پہاڑوں کے شہزادے! میں وعدہ کرتی ہوں ہمیشہ تمھارا انتظار کرونگی جب تک تم مادر وطن کو آزاد کرکے نہیں لوٹ آتے ہو۔ میں تب تک تمہاری امانت بن کر تمھارا انتظار کرونگی ۔ میں نے تمیں رب کے سُپرد کر دیا ہے میرا خدا ہر جگہ تمھاری حفاظت کرے گا انشااللہ تم فتح یاب ہو کر لوٹو گے۔
@BalochistanPost
The Balochistan Post
3 years
یہ محض ایک افسانہ ہے – زرینہ بلوچ #TBPOpinion
1
9
23
16
20
130
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
بلوچستان کی دو بہادر بیٹیاں بیبو اور نجمہ سلامت رہیں۔❤ جدو جہد آخری فتح تک جاری رہی گی✌ @Beebow74394994 #UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
8
205
1K
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
فدائی ودود ساتکزئی کی تدفین شہداء قبرستان نیوز کاہان، کوئٹہ میں کی جائے گی۔ نماز جنازہ 9 بجے پڑھی جائے گی۔
Tweet media one
37
55
489
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
پسنی، بلوچستان : طالب علم کو بس سے اتار کر جبری طور پر گمشدہ کرنے کے خلاف بدوک چیک پوسٹ پر احتجاج جاری ہے۔سب سے گزارش ہے محبوب بلوچ کی بازیابی کے لئے آواز اُٹھائیں #EndEnforcedDisappearances
7
179
472
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
3 years
وطن اب تمھارے حوالے ساتھیوں #Lumma_E_Watan
Tweet media one
9
23
315
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
تہماری مسکراہٹ ریاست کی ہر ایک ہتکھنڈے ظلم زیادتی جھوٹے الزاموں کو شکست دینے کے لئے کافی ہے۔✌😊 @GullzadiC
Tweet media one
4
28
315
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
Our new generations are learning resistance .long live resistance✌❤ #SharulJan @GullzadiC #UnForBalochistan
Tweet media one
7
82
297
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
بھیک مانگنا پاکستان کی پورانی ریواج ہے اسپیکر کی ضروت تھی تو بول دیتے دھرنے والے لوگ سب دس دس روپے ایکٹھا کرکے اسپیکر خرید کر تحفے میں دے دیتے بلوچوں کا دل بہت بڑا چوری کرکے اتنی چیف حرکت نہ کرتے ہیں #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
7
122
281
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
میرا ایمان ہے ایک دن بلوچستان کے شُہدوں کا خون رنگ لائے گا اور ہم ایک آزاد ریاست کے مالک ہونگے انشااللہ ✌ #Pasban_E_Watan
Tweet media one
22
22
282
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
i have no words to describe her pain #SaveRashidHussain
Tweet media one
1
48
240
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
4 جنوری 2013 کو بولان کریم لاپتہ کیا گیا ہے ۔بولان کی بہن کے مطابق انہوں ہر ایک ممکن کوشش کی ہے لیکن ہر در سے نا امید ہوئے ہے۔اب وہ اسلام آباد کے دھرنے میں بیٹھے ہوئے مطالبہ کر رہی ہے بولان کو بازیان کیا جائے۔ #ReleaseBolanKarim
Tweet media one
3
94
256
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
سلال اکبر کی ہمشیرہ اپنے فیملی کے ساتھ اپنے بھائی کے جسد خاکی کے وصولی کیلئے کوئٹہ سول ہسپتال کے سرد خانے کے سامنے صبح نو بجے سے بیٹھی ہے۔ مگر انتظامیہ لاش ان کے حوالے نہیں کررہا ہے۔کوئٹہ کے غیور عوام سے گزارش ہے اس مشکل وقت میں سلال کی فیملی کا ساتھ دی
Tweet media one
1
60
249
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
16 فروری کی رات سرمچاروں نے شھید نور سلام کی قبر پر سلامی دی بلوچستان کا پرچم لہرا اور اپنے بندوق قبر پر رکھ دی یہ پیغام دیا جسمانی طور پر ہم سے جدا ہے لیکن آپ کا سوچ نظریہ بندوق ہمارے ساتھ ہے بلوچستان کی آزادی کی جنگ آخری بندوق، گولی اور سپاہی تک جاری رہی گی #Pasban_E_Watan
Tweet media one
12
20
227
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
بلوچستان کی شہزادی شارُل جان جس نے خود کو فدا کرلیا مادر وطن کے لئے ۔✌ #ShariTheLegend
Tweet media one
1
8
237
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
بولان کریم کو پاکستانی فورس نے 4 جنوری 2013 کو لاپتہ کیا تھا جیسے اب تک منظر عام نہ لایا گیا ہے۔سب سے تزارش ہے بولان کریم کی بازیابی کے لئے آواز اُٹھائیں۔ #ReleaseBolanKarim #UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
2
115
217
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
Tweet media one
Tweet media two
2
93
208
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
ہم بلوچوں کا مطالبہ سادہ ہے بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کرنا اور بلوچ نسل کشی کرنا بند کر دیا جائے۔جہنیں لاپتہ کیا گیا ہیں ان سب کو بازیاب کیا جائے۔ #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
55
199
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
امیر بخش کو لاپتہ ہوئے دس سال گزار گئے بیٹی باپ کے سائے سے محروم ہےاس معصوم سی بیٹی کا کیا قصور ہے جیسے دس سال والد کے پیار اور شفقت سےمحروم کیا گیا @sadafAmeerBaloc کےوالد اور دیگر لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے #ReleaseAmeerBaksh #UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenocide
0
75
204
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
اس بوڑھی بے بس ماں کے آنکھوں سے نکلنے والے آنسو ایک دن سیلاب بن کر اس ناپاکستان کو لے ٹوبے گے۔ #UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
4
75
203
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
4 years
Many People Asking Me Who Am I Where I'M From And What is My Qulifiction??? I Wanna To Till U Guys I'm Zareena I'm Belong To Distric Mahkran And My Qulifiction Is I'M Uneducated But I Want To Be PM Of Pakistan😜 Mni English Bare Chone Mn Ba English Nzna Bs Try Kota
40
6
196
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
13 سال کا طویل انتظار #SaveDrDeenMohdBaloch #SaveBalochMissingPersons
Tweet media one
2
38
174
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
عامر ایک کمسن بچہ بھلا اس نے کونسا جرم کیا ہے جس کی سزا میں لاپتہ کیا گیا ہے۔ #ReleaseAmirAlizai
Tweet media one
3
50
193
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
A mother is requesting release my son and all missing persons #SaveRashidHussain
Tweet media one
0
41
180
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
پاکستان اور ایران ایک دوسرے پر حملہ نہیں بلکہ بلوچ نسل کشی کر رہیں ہیں۔یہ پاکستان اور ایران کا گیم کھیل کر بلوچ نسل جشی کر رہیں ہیں۔ #StopBalochGenocideIranPak #MarchAgainstBalochGenocide #UnForBalochistan #IStandWithBalochMarch
Tweet media one
2
99
174
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
انقلابیوں کی شھادت پر ماتم نہیں کیا جاتا جشن منایا جاتا ہے کیونکہ وہ راہ حق پر خود کو قربان کرتے ہیں #16Feb2022 #Pasban_E_Watan
Tweet media one
4
26
176
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
میں نے ایک پھول کے ہاتھوں میں پھول دیکھا 😍❤ گلاب اپنے خوشبوں بکھرنے میں مصروف تھی اور ہماری گُل مزاحمت کا درس پھلا رہی تھی۔ @GullzadiC #MarchAgainstBalochGenocide #IStandWithBalochMarch
Tweet media one
2
30
176
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
امیر بخش کو 4 اگست 2014 کو لاپتہ کیا گیا تھا تب سے اس کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی جا رہی ہے @sadafAmeerBaloc اپنے والد کی بازیابی کے لئے اسلام آباد دھرنے میں بیٹھا ہوا مطالبہ کر رہی میرے والد کو بازیاب کیا جائے۔ #UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
37
174
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
اسلام آباد لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے مرکزی کیمپ سے @Beebow74394994 کا پنجگور کے غیور عوام کے لیے پیغام۔ #UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenocide
@Beebow74394994
Beebow Baloch
10 months
20
334
2K
0
44
178
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
ہیں منتظر آنکھیں کوئی خواب تو آئے ساحل نہیں آتا ہے تو گرداب تو آئے #IStandWithBalochMarch #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide
Tweet media one
0
51
174
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
3 years
یہ ایک تصویر نہیں ہے پوری بلوچستان کی کہانی ہے 😰💔 #JusticeForHayatBaloch #13AugustBlackDay
Tweet media one
6
49
174
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
شہزادے بھائی کی شہزادی بہن ہماری @GullzadiC 😍😘❤
@GullzadiC
GüLLzädï BãLøçH
8 months
Tweet media one
94
71
940
3
14
174
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
کل رات سنگ آباد سے بہادر چاکر کو گھر سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے ۔بہادر چاکر کے لواحقین نے روڑ بلوک کر دیا ہے اور مطالبہ کر رہیں ہیں بہادر چاکر کو رہا کیا جائے۔ #EndEnforcedDisappearances #MarchAgainstBalochGenoscide
Tweet media one
2
73
169
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
کیچ کی با شعور عوام سے اپیل کرتے ہیں ڈی بلوچ کے مقام پر لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا جارہی سب اس دھرنے شرکت کریں لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کریں۔ #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
1
39
170
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
ایک ماں ہی دوسرے ماں کا درد سمجھ سکتی ہے #SaveRashidHussain #SaveZakirMajeed
Tweet media one
4
25
158
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
3 years
بلوچستان کی ننھی سے شہزادی جو پانی کیلۓ یہاں وہاں پہری ہیں اللہ پاک خود انکی مدد فرما دے #KulanchNeedsWatar
Tweet media one
6
22
164
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
Rashid Hussain always used to Raise his Voice for Every Oppressed Baloch And today he is Being Brutally Torture in Pakistani Torture cells more than 5 Years but no one dare to speak for him. His Mother is Struggling for His safe Release #SaveRashidHussain #UnForBalochistan
Tweet media one
1
76
163
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
ریاست کے دی ہوئے زخموں کو نا بھولے سیاسی لوگوں کی میٹھی باتوں میں نہ آئے وؤٹ دینے سے پہلے ایک دفع اپنے ضمیر سے پوچھ لے جو کرنے جا رہیں ہوں صیحح ہے یا نہیں۔! #BalochRejectsPakElections
Tweet media one
3
45
158
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
دو اسلامی ملک ایران اور پاکستان دونوں بلوچ نسل کشی کرنے میں مصروف ہے ۔ #StopBalochGenocideIranPak #MarchAgainstBalochGenocide #UnForBalochistan #IStandWithBalochMarch
Tweet media one
2
57
151
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
اوتھل کوسٹ گارڈ کے ہاتھوں ڈرائیور شھید بلوچاں کا خون سستا ہے اس ریاست میں اس ریاست میں جنگل کا قانون چل رہا ہے۔ مظاہرین نے لاش روڈ پر رکھ کر روڈ بلاک کردیا ۔ #StopBalochGenocide
Tweet media one
6
54
156
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
عامر ہم سب کی آواز کا منتظر ہے عامر کی بازیابی کے لئے آواز اُٹھائیں #ReleaseAmirAlizai
Tweet media one
4
40
155
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
Balochistan is crying...! #SaveShabirBaloch
Tweet media one
3
37
147
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
نھنی سی شارل مزاحمت سیکھ رہی ہے ۔بلوچستان کے نھنی بچے بچیاں لفافہ خور صحافیوں سے لاکھ درجہ سمجھدار ہے۔ #UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
49
151
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
رخسانہ جب پہلے دفع گھر سے نکلے تھی عظیم دوست کی بازیانی کے لئے اب وہ ہر ایک لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کر رہیں ہیں رخسانہ اب ایک مظبوط آواز بن چکی ہے۔عظیم دوست اور دیگر لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے۔ #IStandWithBalochMarch #UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
1
37
153
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
بولان کریم کی بازیابی کے لئے کیمپئن شروع ہوچکا ہے سب سے گزارش ہے کیمپئن میں حصہ لے کر بولان کی بازیانی کے لئے آواز اُٹھائیں۔ #ReleaseBolanKarim #UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenoscide
Tweet media one
0
68
148
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
جنگ یَکّ زالمیں شئے یے ، جنگ اَچ ترا چے سَکّ باز چیز لُوٹ اِیت ، اَگاں ترا سِکَت ھَست ، گُڑا تو آشوبیں زندِمان ءَ مان ئے ، اَگاں تئی توک ءَ ھَر ھَما چیز ءِ باھِینَگ ءِ سِکَت نیست اِیں ، ھَمُک ھَما چیزانی نَہ بُوھَگ ءَ کہ تئی نَپَس پُرّ نَہ بیت ، گُڑا ھَمایانی ھمراھی ءَ گُلامی ءَ
Tweet media one
2
12
141
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
ماں گھر میں بیٹھے ہوئے انتظار میں بیٹا دو وقت کی روٹی کما کر آئیگا اوتھل کے کوسٹ گارڈ والوں نے اس نوجوان کو شھید کر دیا اب ریاست بتائے یہ بلوچ نسل کشی نہیں اور کیا ہےریاست اُٹھا قتل کرےظلم کریں اور پھر کہتا بلوچ مزاحمت بھی نہ کرےگھر میں بیٹھ جائے @HamidMirPAK #StopBalochGenocide
Tweet media one
2
62
154
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
ظلم ہوتے ہوئے دیکھ کر میں خاموش کیسے رہی سکتی ہوں جو درس آپ نے دیا تھا آج بھی مجھے یاد ہے ہر ایک چیز پہلے اپنے قوم کے بارے میں سوچنا ہے اور مظلوم قوم کی آواز بنا ہے۔میں اپنے طرف سے ہر روز کوشش کرتی ہو آپ کے سیکھائے ہوئے راستے پر چل سکو بے بس ماؤں کی آواز بنو #Pasban_E_Watan
Tweet media one
2
18
146
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
بلوچ نسل کشی کے خلاف بلوچ یکجیتی کمیٹی کی طرف سے کل پورے بلوچستان سمیت پاکستان میں شٹر ڈاون ہڑتال کی کال سب اس کال کی حمایت کریں اور اس پیغام کو آگے شئیر کریں۔ @Beebow74394994 #UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenocide
1
56
152
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
غلامی کے خلاف لڑنے والا ہر شخص دنیا کا عظیم انسان ہوتا ہے۔ " نیلسن منڈیلا " شھید نور سلام نور #Pasban_E_Watan
Tweet media one
0
19
147
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
غوث بخش گھار رخسانہ بلوچ وتی برات بیگواہ بابت گپ کنگ انت بائدیں مئے شمے پرز انت پہ غوث بخش توار چست بکن اِت #EndEnforcedDisappearances #MarchAgainstBalochGenocide
1
53
147
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
ختم نہ ہونے والی انتظار #SaveDrDeenMohdBaloch
Tweet media one
0
41
135
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
لاپتہ بولان کریم کی بہن سب سے درخواست کر رہی ہے کل بولان کریم کی بازیابی کے لئے ایکس پر کمپئن چلائی جائی گی سب سے گزارش ہے حصہ لے کر بولان کریم کی بازیابی کے لئے آواز اُٹھائیں۔ #ReleaseBolanKarim #UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenocide
0
71
144
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
اسلام آباد پولیس نے میرے کپڑے پھاڑ دی لاپتہ بولان کریم کی بہن حاجرہ بلوچ @Hajira_Baloch09 #ReleaseBolanKarim #UnForBalochistan #IStandWithBalochMarch #MarchAgainstBalochGenocide
2
42
146
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
بلوچ نسل کشی کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر واشک میں بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال #UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
37
137
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
A #Baloch child is requesting Release my mother!!!! #SaveBalochWomen
Tweet media one
5
39
135
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
1 year
شیرزالیں مات شیر ءِ بچ پیداک کنت ءُ پہ شان دست بڈا جنت ئے مات جزبگ سلام انت مدام سلامت بات ئے مادر۔ شھید کائم جان مات❤
Tweet media one
4
10
125
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
Tweet media one
2
46
132
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
بلوچ فدائین کی میتوں کو حوالے نہ کرنے کے خلاف اس وقت کوئٹہ میں سول ہسپتال کے سامنے فیملز اور عوام موجود ہیں۔مطالبہ کر رہیں ہیں میتوں کو لواحقین کے حوالے کیا جائے
3
21
125
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
شفیع محمد مری جو مچھ کا رہاہشی اور ایک مزدور ہے جسے اکتوبر 2016 کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا جو تاحال لاپتہ ہے۔ شفیع محمد اور دیگر لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے۔ #UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
53
133
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
کیا دہشت گردوں کی مائیں ایسی ہوتی ہے جو سرد رات میں بنا کیسی سہولیت کے آگ جلا کر خود کو سردی سے بچا رہی ہے لیکن جو آگ ان کے سینے میں ریاست نے لگائی ہے وہ آگ آنہیں گھر میں چھین سے بیٹھنے نہیں دیتی ہے ۔ #UnForBalochistan #IStandWithBalochMarch #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
3
36
141
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
شعیب اعظم ایک طالب علم ہے۔ہم سب کو شعیب اعظم کی بازیابی کیلے آواز اُٹھانا چائی۔ #ReleaseShoaibBaloch
Tweet media one
0
39
127
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
7 months
فدائی شوکت ولد حکیم سکنہ خضدار کی میت لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے اور لواحقین میت کو لے کر خضدار روانہ ہو گئے ہیں۔
Tweet media one
1
15
132
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
ملک بلوچ پولیٹکس سائنس کا طالب علم ہے جیسے بوری طرح تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد کہاں لے جائے گیا ہے پتہ نہیں چل رہا ہے۔ #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
3
79
135
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
اگر بلوچ قوم چاہتی ہے انکے بچے بھائی محفوظ رہیں تو مزاحمت کا راستہ اختیار کریں کیونکہ مزاحمت زندگی ہے بہادر چاکر بازیاب ہوگیا اب اگر ریاست کیسی کو لاپتہ کرتا ہے تو فیملی والے خاموش رہنے کے بجائے مزاحمت کریں۔ #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
0
20
136
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
3 years
ایکیسوی صدی کا کربلہ دو وقت کی روٹی کمانے کیلے گھر سے نکلے تھے اور انکی لاشیں بلوچستان کے ویرانوں میں پڑئی ہے💔😥 #StopBalochGenocide
Tweet media one
3
33
131
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
انتظار کے لمحے تکلیف دہ ہے #SaveRashidHussain
Tweet media one
2
26
132
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
شھید نور سلام جنک ءُ برات زتک شھید نور سلام نازینگ اں نوریں نور سلام سالونک ءِ #Pasban_E_Watan
2
22
131
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
These daughters are waiting for their father bring him back #SaveDrDeenMohdBaloch
Tweet media one
0
29
127
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
میں راشد حسین ہوں آج مجھے آپ سب کی آواز کی ضرورت ہے۔میری بوڑھی ماں بیمار ہے اس وقت سب سے زیادہ میری ماں کو میری ضرورت ہے 😰کیا بلوچ قوم مجھے میری ماں سے مِلانے کیلے میری آواز بنے گے؟؟؟ #SaveRashidHussain #SaveBalochMissingPersons
Tweet media one
1
34
126
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
عامر کو 2 فروری 2024 کو ریاستی اداروں نے مستونگ سے جبری لاپتہ کیا ۔عامر کا قصور صرف اتنا ہے اس نے بلوچ کے درد اور تکلیف کو محسوس کیا اور دنیا کو اپنے ویڈیوز کے زریعے آغا کرنے کی کوشش کی۔ عامر کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں ۔ #ReleaseAmirAlizai #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
0
25
134
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
7 months
لُمہ نے راشد کی بازیابی کے لئے بہت جدوجہد کی ہے اب بھی کر رہی ہے لیکن اس ریاست کے رکھوالوں کے سینے میں دل نہیں جو اس ماں کی تکلیف کو سمجھ سکے۔ #SaveRashidHussain
Tweet media one
0
28
137
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
گودی وتن #ShariTheLegend
Tweet media one
2
13
110
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
15-year-old Mahen Baloch, along with her sister, traveled from Kalat to Islamabad in search of her father. Her father, Siraj Jatak, has been enforcedly disappeared for 7 years. Mahen was supposed to be at school, but she is currently present in a protest sit-in. #UnForBalochistan
Tweet media one
8
77
129
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
Resistance is a multiplying force that bonds us together. #UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
35
134
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
ایک رات کی "چاند" نہ ملنے والی پریشان مخلوق کو کیا پتہ..!! کہ پریشانی کیا ہوتی ہے کہ جن کے "چاند" کئی راتوں سے لاپتہ ہیں...!! #ReleaseAllMissingPersons #ReleaseRashidAndHafeez
Tweet media one
2
35
125
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
چھوٹی سی عمر میں ماہ زیب نے بہت کچھ زندگی میں دیکھا ہے اور سیکھ لیا ہے مزاحمت کے راستے میں اب وہ بلوچ ماؤں بہنوں کو مشکل وقت میں مسکرانے کا فن سیکھا رہی ہے حالات چائےکیسی کیوں نہ ہو ہمت نہیں ہارنا چاہی۔مزاحمت زندگی #SaveRashidHussain #MarchAgainstBalochGenocide #UnForBalochistan
Tweet media one
0
41
134
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
بولان کے لواحقین نے ہر دروزہ کٹھکٹایا لیکن نا امید ہوئے ایک دفع پھر سے امید لے کر اسلام آباد آئیں بولان کی بازیابی کے لئے۔ #ReleaseBolanKarim #UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenoscide
Tweet media one
Tweet media two
0
42
132
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
ان ماؤں کے درد تکلیف بے بسی کو دیکھ لے اور سوچے کیا اب بھی آپ وؤٹ دینگے کل آپ کا کوئی اپنا بھی ایسے بے بس ہو سکتا ہے۔ #BalochRejectsPakElections #EndBalochGenocide #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
1
28
127
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
ایک ضعیف باپ اپنے لخت جگر کا غم لئے اسلام آباد تک پہنچ گیا لیکن وہاں بھی کیسی نے فریاد نہ سنے ریاست مظلوم قوم کی آواز سنے کے بجائے آواز دبانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے لاپتہ افراد کے جتنے بھی لواحقین ہے انکا مطالبہ ایک ہے ہمارے پیاروں کو بازیاب کیا جائے۔ #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
1
41
131
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
بلوچ طالب علم نا تعلیمی ادروں میں محفوظ ہے نا گھر میں نا ہی سفر کے دوران جب جہاں چاہے ریاست انہیں لاپتہ کر دیتی ہے خاموش اب نہ رہیں آواز اُٹھائیں مزاحمت کریں۔ #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
Tweet media two
0
34
133
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
اسلام آباد میں بلوچ خواتین، بزرگوں اور بچوں پر لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگ اور گرفتاریوں کیخلاف خضدار کی کل رات کی ویڈیو۔مزاحمت زندہ ہے۔ #MarchAgainstBalochGenocide
0
32
124
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
یہ وہ ناراض بلوچ ہے جو ریاست سے ناراضگی ختم کرکے مان جاتے اگر ریاست ان کی فریاد سنتا اور انکے پیاروں کو بازیاب کر دیتا۔ #IStandWithBalochMarch #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
33
128
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
3 years
نمیران انت بانُک کریمہ 💚💙❤ #Lumma_e_Watan #BanukKarimaBaloch
Tweet media one
4
7
127
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
باقی لوگ عید کی تیاری کر رہیں اور لاپتہ افراد کے لواحقین اس آس میں کب انکے پیارے بازیاب ہوکر آئینگے #ReleaseRashidAndHafeez #ReleaseAllMissingPersons
Tweet media one
4
27
121
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
ناکو میار کا بیٹا فتح پسمندگی کے بارے میں تقریر کر رہا ہے ۔ایسے ہونہار طالب علم کو لاپتہ کرنے کا مطلب ہے بلوچ قوم کو تعلیم سے دور رکھنا اسلے ناکو میار کہتے رہتا کاش میں نے اپنے بیٹے کو پڑھنے نا دیا ہوتا۔ @HamidMirPAK @asmashirazi @AsadAToor #MarchAgainstBalochGenocide
1
58
123
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
شھید گنجُل کی سرزمین ہے لیاری 😍❤ #UnForBalochistan #IStandWithBalochMarch #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
35
129
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
فلسطین اور کشمیر کے بچے ہوتے تو نام نیاد صحافی اور پاکستانی عوام چیخ پکار کرنے لگ جاتے لیکن یہ بلوچوں کے بچے ہے بلوچ نسل کشی پر ریاست جشن مناتی ہے۔ #StopBalochGenocideIranPak #MarchAgainstBalochGenocide #UnForBalochistan #IStandWithBalochMarch
Tweet media one
2
60
130
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
سرمچار بڑے فکر سے کہتے ہیں ہم دو صورتوں میں گھر کو واپس لوٹ آئینگے یا تو آزادی لے کر یا جام شھادت نوش کر #Pasban_E_Watan
Tweet media one
1
16
121
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
ایک طرف سیاسی لوگ گھر گھر وؤٹ مانگنے کے لئے جا رہے ہیں دوسری طرف ریاست کے رکھوالے گھر گھر جاکر بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کر رہیں ہیں۔ #BalochRejectsPakElections #EndEnforcedDisappearances #EndBalochGenocide
Tweet media one
1
36
125
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
4 years
انقلابیوں لاشوں سے ڈرنا لازم ہے
Tweet media one
1
14
127
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
ہم بلوچوں کا ایک دوسرے کے ساتھ درد کا رشتہ ہے۔ہم سب ایک ہی سانپ ”پاکستان“ کے ڈسے ہوئے ہیں ۔ آج اسلام آباد کی کیمپ میں بالاچ کی بہن اور والدہ نے شرکت کی ہے۔یہ تحریک بالاچ کی شھادت کے بعد شروع ہوئے تھے ۔ #UNForBalochistan #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
1
44
117
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
8 months
ہم شھیدوں کے شھادت پر ماتم نہیں کرتے ہم فکر سے سر اُٹھا کر کہتے ہے دیکھوں مادر وطن بلوچستان“ تہمارا ایک اور بیٹا تہمارا حق ادا کرنے کے لئے قربان ہوگیا ہے اب اسے اپنے آغوش میں لے لو #شھیدنورسلام_نور #Pasban_E_Watan
1
9
118
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
اسلام آباد میں کل بشتر پاکستانی نائے سال کا جشن منا رہیں تھے پریس کلب کے سامنے ہمارے بلوچ مائیں بہنیں جسم جما دینی والی سردی میں ایک مطالبہ کر رہیں تھے ہمارے پیاروں کو بازیاب کر دیا جائے۔ #UnForBalochistan
Tweet media one
Tweet media two
0
39
123
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
ایٹمی ریاست والے اب اسپیکر چور بن گئے ہیں۔ #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
2
41
126
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
نھنی سے فاطمہ بھی سمجھتی ہے راشد حسین کی لُمّہ کی تکلیف کس کرب اور تکلیف سے لُمّہ جان گزر رہی ہے۔ #SaveRashidHussain
Tweet media one
0
28
117
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
ریاست نے راشد کو حراست میں لے کر دہشت گردی کا الزام تو لگا دیا لیکن پانچ سال گزرنے کے بعد بھی وہ الزام ثابت نہیں کر پایا راشد بے قصور ہے تو اسے بازیاب کر دے راشد کی بوڑھی ماں کو مزید ازیت نہ دے۔ #SaveRashidHussain
Tweet media one
2
42
123
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
پاکستانی فورسز سول ہسپتال میں رکھے ہوئے لاشیں ان کے لواحقین کے حوالے نہیں کررہا۔ کمرے میں لاشوں کو تالہ لگا کر بند کر دیا ہے شھید کے فیملی والے قوم سے اپیل کی ہے کہ پوری قوم آکر ان لاشوں کو حاصل کرنے میں ان آواز بنیں انکا ساتھ دیں۔
1
32
124
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
10 months
Join us in raising awareness about #BolanKarim disappearance. It's time to act and bring him back to his family. #ReleaseBolanKarim
Tweet media one
1
48
123
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
9 months
ریاست جتنا دبانے کی کوشش کریں گا بلوچ اس سے دو گنا مزاحمت کرینگے وہ دیکھا دیگے ہم تم سے ڈرنے والے نہیں۔ #UnForBalochistan #IStandWithBalochMarch #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
40
127
@ZareenaBaloch12
استال جان❤
2 years
کچھ تصویریں اپنا درد اور تکلیف خود بیان کر دیتی ہیں لفظوں کی ضرورت نہیں پڑتی #balochistanfloods
Tweet media one
0
42
114