﷽ السلام علیکم 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے ��اقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین Good Morning
ابھی تو شہر کے لوگوں کے غم ہی لکھتا ہوں میں اپنی ذات کے بارے میں کم ہی لکھتا ہوں اُسے بتاؤ وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پایا ابھی میں اپنے تعارف میں “ہم”ہی لکھتا ہوں
ایک غزل تیرے لیے ضرور لکھوں گی بے حساب اس میں تیرا قصور لکھوں گی رہا عشق کا ��عوی تجھے تمام عمر وفا کی دہلیز سے تجھے مفرور لکھوں گی تیرا وجود میرا وجود مجھے ایک سا لگا پھر تجھے میں خود سے بہت دور لکھوں گی 🥺💔
*دنیا والوں کو اقرار اچھا نہیں لگتا🙄* *محبت کرنے والوں کو انکار اچھا نہیں لگتا😕 *جب تک لڑکا لڑکی بھاگ نہ جائیں *محلے والوں کو ان کا پیار سچا نہیں لگتا😂