ہم کھُلی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں کہ کیسے ہمارے مذہبی سکالرز ، جج ، اور لاڈلے سیاستدان بیرون ِ مُلک لگثری ، پُرتعیش زندگی گزار رہے ہیں ، آخرت کا سامان اور حُب الوطنی کا چُورن بیچ کر یورپ لندن امریکہ کینیڈا میں بڑے بڑے بنگلے اور جزیرے خرید کر اپنی اگلی سات نسلوں کا سامان کر چُکے ہی۔