محبت میں آپشنز نہیں ہوتے یا تو انتخاب کرو یا چھوڑ دو، چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو, اگر مُنتخب کرنا ہے تو اول درجے پہ رکھنا ہے جسے چاہا جاتا ہے تب صرف اُسے دیکھا جاتا ہے , محبت میں درجہ اول رہتا ہے, دوم سوم کو محبت نہیں کہتے اُسے "آپشنز " کہتے ہیں
اور مجھے "آپشنز" اچھے نہیں لگتے