وہ ایک تباہ شدہ ٹوٹی سڑک کے کنارے۔۔۔
گولیوں کی بوچھاڑ سے چھلنی دیوار کے سائے میں۔۔۔
بارود کی بو سے مہکتی فضا میں۔۔۔
بیٹھا قرآن کریم کا دور کرتا رمضان کا استقبال کر رہا تھا۔۔
تاریخ گواہ رہے گی۔۔۔
کہ وہ ہر مشکل اور آزمائش میں رب سے لو لگایا کرتے اسی کی طرف رجوع کیا کرتے تھے۔