Nouman Hanif Profile Banner
Nouman Hanif Profile
Nouman Hanif

@WickidNomi

Followers
4,258
Following
4,519
Media
1,379
Statuses
13,550

PTI_Ka_Cheetah | Member of #PTI_VF | IMRAN KHAN Hope Of The Nation | Proud Insafian | Hum Sirphiron k sath koi sirphira chale #BleedGreen #PakistanZindabad

Gujrat,Pakistan & Abu Dhabi
Joined October 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@WickidNomi
Nouman Hanif
8 months
اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ. اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیم۔۔۔
28
7
63
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس نے 93 ہزار فٹ کی بلندی سے احسن اقبال صاحب سے فون کرکے پوچھا کہ سر مسافر چائے کا دوسرا کپ مانگ رہا ھے ۔ کیا کروں ؟
Tweet media one
2
30
101
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
17 سو سے زائد گرفتاریاں، پرچے، دھمکیاں ،ناکے رستے بند، فل ریاستی جبر کے باوجود جلسہ گاہ اس وقت✌ عشق جنون جذبہ💪🔥💪 #حقیقی_آزادی_جلسہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
36
96
@WickidNomi
Nouman Hanif
3 years
Thank you Zinda Dilaan E Lahore 🇵🇰 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
55
88
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
وہ لوگ سامنے آئیں جو آخری سانس تک عظیم لیڈر کا ساتھ دیں گے۔✌️♥️🇵🇰 #امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
Tweet media one
4
21
85
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظرسے جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
Tweet media one
1
27
73
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے❤️ یہ والا پتر ہے جو نہیں بکتا باقی سب کی کوئی نہ کوئی قیمت ہے🍂
Tweet media one
1
27
74
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
Personal Best ✅ National Record ✅ South Asian Record ✅ CWG last 24 Years Record ✅ ALL THIS WITH A INJURED ELBOW, FREAKING HELL. The nation couldn't be more proud of you. "Gold medal" for #ArshadNadeem #PakistanZindabad 🇵🇰
Tweet media one
0
28
76
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
لاہور 13اگست کی رات میرے جلسے میں شرکت کریں پورے پاکستان بلخصوص نوجوانوں کو دعوت دیتا ہوں وہاں ہم پاکستان کی 75ویں سالگرہ کا جشن منائیں گے اور حقیقی آزادی کا لائحہ عمل دوں گا۔عمران خان #ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی
3
27
64
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
مختصر یہ کے تمہیں دل سے چاہا ہے اور طویل یہ کے آخری سانس تک چاہیں گے⁦❤️⁩🔥
Tweet media one
0
14
68
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
جب قسمت خراب ہو تو بندہ ڈراموں میں بھی ذلیل ہو جاتا ہے 🤣 پیچھے تو دیکھو پیچھے🤣🤣
Tweet media one
1
25
62
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
تُو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد #حقیقی_آزادی_مارچ
1
36
66
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
کیا آپ اس نااہل کرپٹ حکومت کے خلاف اسلام آباد جانے کے لیے تیار ہیں؟؟ ۔۔۔میں تیار ہوں❤
3
14
66
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
The Champ Is Here 🔥🇵🇰 #ArshadNadeem
0
21
62
@WickidNomi
Nouman Hanif
1 year
Khan is PTI #WeAreImrankhan
@MaddyWithKhan
Mariam's Madness
1 year
17
373
969
0
33
63
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
اگر حکمرانوں کی بخشش ہو گئی تو یقین کریں ہر بندہ جنت کا حقدار ہو گا نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا💔😓
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
46
59
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
شہباز گل کو دن دیہاڑے اغواہ کیا گیا ہے، گاڑی کے شیشے توڑے گئے، ان پر اور انکے ساتھی پر بد ترین تشدد بھی کیا گیا. اب دیکھتے ہیں کونسی عدالت کھلتی ہے. اب پی ٹی آئی کو پنجاب اور کے پی میں کسی ایک کو بھی نہیں چھوڑنا چاہیئے. چاہے وہ نیوٹرل ہو یا پھر کوئی انکی اجتماعی پیداوار.
0
18
55
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہے گے یقین کے ساتھ اعتماد کے ساتھ ایمان کے ساتھ @ImranKhanPTI کے ساتھ 💚 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3
12
54
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
آج گجرات میں بھی تاریخی جلسہ ہونے جارہا ہے✊😍 انشاء اللّه ♥️🔥 #GujratJalsa #HayeAllah
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
13
52
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
توشہ خانہ جیسے نااہل کیس میں نا اہل الیکشن کمیشنر کے ہاتھوں عوامی لیڈر کو نا اہل کروا کر اس کھیل کا اختتام سمجھنے والو کھیل تو ابھی شروع ہوا ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
0
26
50
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
آج پھر سیٹی بجے گی ، سٹیج سجےگا بھرا میدان ہوگا اور کپتان گرجے گا 🙌 آج بھی ضد اور انا کے ایوانوں میں کھلبلی مچے گی سازشوں کے گڑھ لرزیں گے عوام کو عمران سے اور عمران کو عوام سے کوئی دور نہیں رکھ سکتا #حقیقی_آزادی_جلسہ
1
18
56
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
عمران خان سیاستدان نہیں ہے ، دراصل عمران خان ایک عالمی سطح کا لیڈر ہے ، جسے اس قوم نے بہت دیر سے پہچانا ہے #RegimeChangeInPakistan
0
20
57
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
ایک شخص نے عدالت میں ضمانت دی کہ میرا بھائی علاج کروا کے 6 ہفتوں میں واپس آجائے گا مریض اشتہاری ہو گیا اور ضمانتی وزیر اعظم بن گیا ایسا ہے میرا پاکستان۔ #EnoughIsEnough
0
24
52
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر 🙏
Tweet media one
0
22
50
@WickidNomi
Nouman Hanif
6 years
Some Where in UAE 😍😎 @mariamsmadness #TabdeeliKay100Din
Tweet media one
2
10
53
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
یا اللّٰہ عمران احمد خان نیازی کو ہر موڑ پر کامیابی عطا فرما آمین۔ 🤲 💞💞
6
9
51
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
پٹواری جتنی توجہ سے جیو نیوز دیکھتے ہیں اگر اتنی توجہ پڑھائی پر دیتے تو آج انسان ہوتے 🙊😂
0
10
45
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
کوئی بھی زبان خاموش نہ رہے اے ربِ کریم کپتان کی حفاظت اور ہر جگہ کامیابی عطاء فرما آمین یا ربّ العالمین ❤️🤲
3
13
43
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
PTI leadership is so grown up MashAllah Battle Hardened 🔥
Tweet media one
0
13
50
@WickidNomi
Nouman Hanif
6 years
🇲🇽 Mexico beat defending champions Germany 🇵🇹 Ronaldo hat-trick vs Spain 🇮🇸 Iceland drew vs Argentina 🇦🇷 Messi missed penalty against a film director 🇨🇭 Switzerland drew vs Brazil & kept Neymar silent 🇮🇷 Iran's first WC win since 1998 The World Cup is the best 🏆❤️
1
14
47
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
اے دیکھ مہرو مینوں وی میسج آیا ای کہ اگر تونے مہنگائی پر بات کی تو تیری ویڈیو بھی لیک ہو جائے گی🤣🤣🖐 #نکلو_خودارپاکستان_کیلئے
Tweet media one
0
25
42
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
پاکستان کا فارمل میڈیا کتنا آزاد ہے اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ کسی اخبار نے پاکستان کی سب سے چھوٹی دس ماہ کی سیاسی قیدی کی تصویر تک نہیں دی، شکر ہے لوگ اس میڈیا کے چنگل سے آزاد ہیں اور سوشل میڈیا ابھی تک موجود ہے ورنہ صرف حکمرانوں کا مؤقف ہی پہنچتا #ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی
0
27
44
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
ارشد ندیم نے بھاگنا میاں صاب سے سیکھا۔ مریم اورنج سیب #RestoreARYNews
1
8
40
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
شہباز گل کے ریمانڈ میں دو دن اضافہ اور لڑکی سے جوتیں چاٹنے والا ملزم شیخ دانش کی ضمانت منظور واہ کیا انصاف ہے کاش ام حریم اپنے اثرورسوخ پولیٹیکل لوگوں پر استعمال کرنے کی بجائے ان لوگوں پر استعمال کرتیں🖐 "حاکم وقت تیرے ہر کردار پہ تھو" عادل شہر تیرے عدل کے معیار پہ تھو"
Tweet media one
1
26
41
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
کیا سارے پرابلم طاقت سے ہی حل کرنے ہیں؟ ملک میں کوئی قانون اور ضابطہ ہے یا نہیں؟ کم سے کم 10 محرم الحرام کو طاقت کا استعمال کر کے حکومت کیا پیغام دینا چاہتی ہے؟
1
8
40
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
عمران خان اور اس کے سپائی جو بولتے ہیں لکھ دیا جاتا ہے
Tweet media one
0
20
40
@WickidNomi
Nouman Hanif
6 years
man of the match👏💙 #الارجنتين_كرواتيا
Tweet media one
3
15
44
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
گجرات ظہور پیلس چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج رات 12 بجے بھی جاری ہے #آج_سازش_نہیں_چلے_گی #CMPunjabElections #SupremeCourtofpakistan
2
21
38
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
تُو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد امپورٹڈ حکومت ہمارے قائد عمران خان کو گرفتار کرنے کا سوچنا بھی مت نہیں تو وہ سونامی آئے گا جس میں باقی کچھ نہیں رہے گا بھول کر بھی نہ سوچنا #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
1
9
34
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
عمران خان صاحب کی گرفتاری اگلا ہدف ۔ آج رات یا کل رانا ثناء اللہ کسی کی تھپکی پر واردات ڈالنے کو تیار۔
1
9
31
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
پاکستان میں بھی ایسا ہی حال ہے بجلی ایک تار نیوٹرل کی ہوتی ہے اور دوسری تار میں سے فیض آرہا ہوتا ہے #نکلو_خودارپاکستان_کیلئے
0
8
35
@WickidNomi
Nouman Hanif
6 years
#JawaniPhirNahiAni2 Reason To Watch @KubraMKhan Awesume Movie made My #EidulAzha
Tweet media one
0
2
33
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
75 سالہ اعظم سواتی واقعی میں ٹکر کا آدمی ہے🔥💪 #یوم_انقلاب_26_نومبر
Tweet media one
0
10
29
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
قرض ملنے پہ خوشیاں اس لیے منائی جارہی ہیں کیونکہ انہوں نے کونسا واپس کرنا ہے ورنہ قرض لینے والا تو پریشان ہوتا ہے بھگتنا تو قوم نے ہے
0
9
32
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
جو میڈیا سال پہلے مہنگائی کے نقضانات بتاتا تھا آج کل وہ میڈیا مہنگائی کے فائدے بتاتا ہے
0
5
31
@WickidNomi
Nouman Hanif
6 years
عمران خان نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد نوافل ادا کئے، دیر تک سجدے میں گرے رہے #شکریہ_پاکستان_وزیراعظم_عمران_خان
Tweet media one
2
16
27
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
لڈو کا سانپ کون ہے جب پاکستان اچھی پوزیشن میں آتا ہے سانپ پھر زیرو پر پہنچا دیتا ہے #باجوہ_استعفی_دو
0
13
27
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
@aliya_riaz37 steers Pakistan into the semifinal of Asia Cup 2022 with A Blistering Half Century 🇵🇰 Please @aliya_riaz37 Please RT If You Like My Editing 💚 #WomensAsiaCup2022
3
6
24
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر ہجوم سے قوم بننے کا وقت آگیا ہے۔۔ ٹیوٹر پر بیٹھ کر احتجاج کرنے کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے۔ عمران خان نے ٹھیکہ نہیں لیا ہوا ملک و قوم کا کچھ خود بھی کرنا پڑے گا۔ اس بدبودار نظام اور فرعونوں سے نجات کیلیے قربانی دینی پڑے گی۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
3
8
26
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
ظلم اتنا کریں جتنا برداشت کرنے کی طاقت ہو ، اللّه کی لاٹھی بے آواز ہے #AzamSwati
Tweet media one
0
12
22
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
بچے اوقات سے باہر ہو رہے تھے بچے نے اوقات یاد دلا دی۔ When Gona Afghanistani learn?? Arrogance, Misbehaving and Disrespect every time we make them cry. Pakistan Zindabad 🇵🇰 #PakvsAfg
Tweet media one
Tweet media two
1
6
24
@WickidNomi
Nouman Hanif
7 months
ꕤ เธรดรวมรีวิวโซนต่างๆ ขออนุญาตเจ้าของต้นทวิตด้วยนะคะ🙏🏼 #IU #아이유 #HER_WORLD_TOUR_IN_BKK
Tweet media one
Tweet media two
2
13
26
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
انشاء اللّه آج گجرات والے جی ٹی ایس چوک پر اپنے لیڈر عمران خان کا تاریخی استقبال کریں گے. #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
6
23
@WickidNomi
Nouman Hanif
6 years
دنیا انسانوں سے بھر گئ ہے لیکن انسانیت سے خالی ہو گئ ہے... پہلے دو لڑتے تھے تو تیسرا صلح کرواتا تھا اب تیسرا ویڈیو بناتا ہے... 😑😑 #بدلیں_خود_کو
0
14
22
@WickidNomi
Nouman Hanif
6 years
Wow bro YouRocked
@ShahidkhattakSk
Shahid Khattak
6 years
شکر یہ کرک سٹی اج اپ لوگوں نے @ImranKhanPTI کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ #NA34Karak
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
43
268
2K
0
4
22
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
لوگوں کے غلام مت بنو جب اللّه نے تمھیں آزاد پیدا کیا ہے #چلو_چلو_پنڈی_چلو
0
7
20
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
Man OF The Match Establishment Ka Baap Niazi ✊🔥 🏏😍 #حقیقی_آزادی_جلسہ
Tweet media one
1
6
17
@WickidNomi
Nouman Hanif
7 months
Good afternoon X Family ❤️
Tweet media one
14
1
20
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا🔥🇵🇰 #یوم_انقلاب_26_نومبر
0
5
19
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
ضمنی الیکشن کسی کے مرنے پر ہوتے تھے لیکن اب ضمیر مرنے پر ہو رہے ہیں اور عوام کے ضمیر کا امتحان ہے #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
0
5
16
@WickidNomi
Nouman Hanif
6 years
Iran's team is better than all the Arabs teams combined . And still Arabs are laughing at Iran , well played Iran . #اسبانيا_ايران
0
0
20
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے.. 🤫 ایئرپورٹس پہ نظر رکھیں، کوئی اور اب بھاگ نہ جائے. #Supreme_Court_Of_Pakistan
0
6
17
@WickidNomi
Nouman Hanif
6 years
شریف اینڈ فیملی نے اسلام آباد میں رحم کی اپیل دائر کر دی۔ پہلے تو آپ یہ👎کہتے تھے۔ #ووٹ_پاکستان_خان_کا
Tweet media one
0
13
18
@WickidNomi
Nouman Hanif
7 months
Good afternoon x family ❤️
Tweet media one
13
0
19
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
Tweet media one
2
4
17
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
گولی اور بارود سے انسانوں کو مارنا دہشتگردی کہلاتا ھے۔مگر بھوک پیاس لوڈشیڈنگ ،بیروزگاری سے مارنا جمہوریت کہلاتا ھے۔
1
7
17
@WickidNomi
Nouman Hanif
7 months
@KhaleejMag Imran ahmed khan niazi
0
1
19
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
جہاں دیکھوں نفرت، بغض عمران ہے اپنی طرف دیکھ کیا تجھ میں ایمان ہے؟ غروب نہیں ہوگا یہ فقط تیرا گمان ہے اکیلا کرنے چلے تھے آج ہر طرف عمران ہی عمران ہے✌️❤️ #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
0
2
18
@WickidNomi
Nouman Hanif
1 year
Thank you Hyderabad for cheering on Pakistan team. #PAKvsSL #CWC2023 #PAKvSL #CWC23
0
6
17
@WickidNomi
Nouman Hanif
7 months
Khassooo ??
Tweet media one
13
0
14
@WickidNomi
Nouman Hanif
6 years
Congratulations pti tigress @DuaBhuttoPTI
1
2
14
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
ایک 9 اپریل کو جارہا تھا ۔ پوری قوم رو رہی تھی اور ایک آج گیا ہے ۔ پوری قوم جشن منارہی ہیں ۔ اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت #یوم_نجات_29_نومبر
2
7
17
@WickidNomi
Nouman Hanif
7 months
Kitna asaan hai na hajj krna deen islam duniya ka afzal tareen deen hai ❤️
Tweet media one
5
0
17
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
پوری عمر ہمیں پڑھاتے رہے کہ راشد منہاس نے غدار آفیسر کا حکم ماننے سے انکار کیا اور نشان حیدر دے کر بتایا گیا کہ ترجیح ریاست ہو گی نا کہ کسی آفیسر کا غیر قانونی حکم۔ آج کہتے ہیں یہ بات کرنا جرم ہے اور بغلول کا ہر حکم ماننا عین فرض ہے؟ #ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی
0
4
17
@WickidNomi
Nouman Hanif
6 years
#جیل_جاؤ_تماشہ_نا_لگاؤ uk police Aressted Junaid Safdar This is Called Law And Order
Tweet media one
3
16
17
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
18 پارٹیاں،اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور امریکہ جس اکیلے شخص کا مقابلہ کر رہی ہیں میں اس کپتان کا کھلاڑی ہوں👈🇧🇫🇵🇰👊✌
0
2
15
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
Jehlum We Are Coming #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
2
13
12
@WickidNomi
Nouman Hanif
7 months
แบ๊มมมม 55555555555555 มีความแซวเขาอ่ะ 🤣🤣🤩🤩 🐍: พี่ญ่าเขาจะแต่งงานแล้งอ่ะ ญาญ่า : 555555555555 LV THE PLACE OPENING PARTY #BamBamxLVThePlace
0
15
18
@WickidNomi
Nouman Hanif
6 years
After Very Long Time Pakistan Footballs Team Win A Match In Asian Games Well Played Boyz 🇵🇰 #AsianGames2018 @Ridizil
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
7
14
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
🔥___Thank You Gujrat___🔥 Great Show 👌🏻✌ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
1
9
17
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
بابر اور رضوان فارم میں واپس آ گئے نہیں آیا واپس تو وہ جو دوائی لینے گیا ۔🤔😀😀🤔🤔 #PakvsNz
1
1
18
@WickidNomi
Nouman Hanif
7 months
Some pictures doesn’t need any caption 💔
Tweet media one
9
3
12
@WickidNomi
Nouman Hanif
6 years
این اے 131 سےخواجہ سعد رفیق اورعمران خان کا مقابلہ ہو گا۔۔۔ کون جیتے گا ووٹ دیں اور RT کریں تا کہ رزلٹ اچھا آئے۔۔
IMRAN KHAN
145
SAAD Rafique
8
1
17
12
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
پہلے نیب کے اختیارات کم کر کے اربوں روپے کی کرپشن معاف کرواکر قوم کو تحفہ دیا-پھر اشتہاری مجرم کو لندن سے بلا کر وزیر خزانہ بنایا گیا اور اس کے منجمند اثاثے بحال کروا کر تحفہ دیا۔
1
5
16
@WickidNomi
Nouman Hanif
7 months
รีวิวโซน E3 ของพี่ลี่ อิงจาก คอนBTS มองตาเปล่าเห็นตัวศิลปินอยู่ แต่ไม่ชอบอัฒจันทร์ ก๊องแก๊งมาก ❤️💪 #HER_WORLD_TOUR_IN_BKK
0
6
14
@WickidNomi
Nouman Hanif
6 years
قرآن مجید کی طرح احادیث نبوی ؐ میں بھی حرام مال کھانے کی مذمت کی گئی ہے نبی اکرم ؐ کا ارشاد ہے: جس انسان کا گوشت پوست ظلم اور سود سے بنا ہے تو اس جسم کے لیے جہنم کی آگ زیادہ بہتر ہے۔ ( مشکوۃالمصابیح، کتاب البیوع) #رشوت_ایک_لعنت
1
9
12
@WickidNomi
Nouman Hanif
2 years
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے اضافے کی سمری پر دستخط ہوچکے اعلان باقی ہے۔ #این_آر_او_کی_قیمت
1
2
15