Afnan khan Profile Banner
Afnan khan Profile
Afnan khan

@Wazirkh02422370

Followers
1,853
Following
2,440
Media
961
Statuses
30,117

Govt teacher

Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Wazirkh02422370
Afnan khan
9 months
چپ کی چادر اوڑھے غریبی سڑکوں پر جو رقص کرتی ہے،کمال کرتی ہے!! 🥲🥀💯 🖊️عائشہ جبیں #قومى_زبان
Tweet media one
68
10
147
@Wazirkh02422370
Afnan khan
11 days
السلام وعلیکم صبح بخیر الحمد اللہ کہٸیے اور خوش رہیے آپ کی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہتر ہیے_ سینکڑوں کٹے ہوۓ درخت ایک جڑ والے درخت کے سامنے کچھ بھی نہیں۔۔۔۔ اپنی بنیادوں سے جڑے رہیں اسی میں بقا ہیے۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
95
11
131
@Wazirkh02422370
Afnan khan
12 days
السلام وعلیکم صبح بخیر وقت کتنا بھی برا ہو گزر ہی جاتا ہیے۔لیکن رویے,لہجے اور الفاظ ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
87
12
131
@Wazirkh02422370
Afnan khan
16 days
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ فجر کی دو رکعتیں (سنعتیں) دنیا اور جو کچھ اس دنیا میں ہیے سب سے بہتر ہیں۔ صحیح مسلم ;727 #قومی_زبان
Tweet media one
80
11
120
@Wazirkh02422370
Afnan khan
22 days
السلام وعلیکم صبح بخیر ”اے ایمان والو; اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاٶ۔“ القران #قومی_زبان
Tweet media one
91
15
118
@Wazirkh02422370
Afnan khan
20 days
السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا۔ جس نے سبحان اللہ العظیم وبحمد ہ کہا اس کے لیۓ جنت میں کھجو ر کا ایک درخت لگا دیا جاۓ گا ۔ ترمذی 3464 #قومی_زبان
Tweet media one
80
14
112
@Wazirkh02422370
Afnan khan
15 days
السلام وعلیکم صبح بخیر احترام کرنا تربیت ہیے کمزوری نہیں معزرت کرنا حسن اخلاق ہیے ذلت نہیں۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
82
9
115
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ @قومی_زبان
Tweet media one
71
3
108
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر۔ جمعہ کے دن کرنے کے کام۔ سورتہ الکہف کی تلاوت فرمالیں۔ درود شریف کثرت سے پڑھنا جمعہ کے نماز کے لۓ اہتمام کرنا دعا کی قبولیت کی گھڑی تلاش کرنا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
65
15
105
@Wazirkh02422370
Afnan khan
6 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ آج عشرہ مغفرت کی پہلی سحری ہے اللّٰہ پاک اس عشرہ مغفرت میں ہم سب کی مغفرت فرمائے" آمین""🤲
Tweet media one
77
3
100
@Wazirkh02422370
Afnan khan
21 days
السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فر ما یا۔۔ جب تمہیں اپنے اچھے عمل سے خوشی ہو اور اپنے برے عمل پر دکھ ہو تو تم مومین ہو (مسند احمد 22166) #قومی_زبان
Tweet media one
81
14
106
@Wazirkh02422370
Afnan khan
17 days
اسلام وعلیکم صبح بخیر۔ جمعہ کے دن کرنے کے کام۔ سورتہ الکہف کی تلاوت فرمالیں۔ درود شریف کثرت سے پڑھنا جمعہ کے نماز کے لۓ اہتمام کرنا دعا کی قبولیت کی گھڑی تلاش کرنا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
80
13
111
@Wazirkh02422370
Afnan khan
10 days
السلام وعلیکم صبح بخیر۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا بہترین دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہیے جمعہ کا دن ہیے اسی دن آدم علیہ السلام پیدا کۓ گۓ, اسی دن وہ زمین پر اتارے گۓ اسی دن ان کی توبہ قبول کی گیٸ۔ اسی دن ان کا انتقال ہوا, اور اسی دن قیامت برپا ہوگی۔۔#قومی_زب
Tweet media one
78
4
105
@Wazirkh02422370
Afnan khan
18 days
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ ترجمہ۔۔ سورہ 3 /ایات 137.. تم سے پہلے ( گزشتہ امتوں کے لۓ قانون قدرت کے ) بہت سے ضابطے گزر چکے ہیں۔شسو تم زمین میں چلا پھرا کرو اور دیکھا کرو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا۔۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
77
10
101
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔ دل دکھانے والے کیا پتا سہنے والا کس اذیت سے گزرتا ہیے۔ محبت اور عزت کسی کو اتنی مت دو کہ وہ تمہاری عزت کرنا بھول جاۓ۔ #قومی_زبان
Tweet media one
72
12
97
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر جنہوں نے 63 سال عمر پاٸی اور زندگی میں کھبی جھوٹ نہیں بولا۔ بیشک وہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں_ #قومی_زبان
Tweet media one
62
12
95
@Wazirkh02422370
Afnan khan
19 days
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ یا اللہ اس خوبصورت صبح تاز ہ ہوا اورتمام نعمتوں پرہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں آج کے دن کا آغاز اللہ کی پاک حمد و ثنا سے کریں۔ شکر الحمد اللہ رب العالمین۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
87
12
97
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔ یہ جو گزر رہا ہیے وقت نہیں زندگی ہیے #قومی_زبان
Tweet media one
59
12
95
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر دین اگر آپکے کردار میں نہیں ہے تو نماز صرف اٹھنا بیٹھنا روزہ صرف بھوکا رہنا زکوٰةصرف دکھاوا اور حج پیسے کی بربادی ہے
Tweet media one
59
7
92
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم صبح بخیر جب تک اپنے دماغ کو ہر قسم کی تنگ نظری سے آذاد کروا کر انسانیت کی سوچ اگر آپ نہیں رکھتے تب تک خود کو پڑھا لکھا کہنے سے پرہیز کریں- #قومی_زبان
Tweet media one
64
12
92
@Wazirkh02422370
Afnan khan
23 days
السلام وعلیکم صبح بخیر اے اللہ میرے رزق کو اتنا کشادہ کر دے کہ میں تیری مخلوق کی مدد کر سکوں اور میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والا رکھنا۔ امین ثمہ امین #قومی_زبان
Tweet media one
65
10
93
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالی اپ کو خوش وخرم رکھے امین ثمہ امین #قومی_زبان
Tweet media one
59
11
93
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔ خوش رہا کرو کیونکہ پریشان ہونے سے کل کی مشکلیں دور نہیں ہوجاتیں بلکہ اج کا سکون بھی چلا جاتا ہیے۔#قومی_زبان
Tweet media one
58
7
88
@Wazirkh02422370
Afnan khan
14 days
السلام وعلیکم صبح بخیر رحمت کے فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں جو اللہ کے کسی گھر میں جمع ہو کر تلاوت قرآن اور اس کا دور کر تے ہیں۔ #قومی_زبان
Tweet media one
72
13
92
@Wazirkh02422370
Afnan khan
1 month
اسلام وعلیکم صبح بخیر۔ جمعہ کے دن کرنے کے کام۔ سورتہ الکہف کی تلاوت فرمالیں۔ درود شریف کثرت سے پڑھنا جمعہ کے نماز کے لۓ اہتمام کرنا دعا کی قبولیت کی گھڑی تلاش کرنا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
74
11
87
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہیے جس کا دوبارہ ملنا ناممکن ہیے_ #قومی_زبان
Tweet media one
58
12
88
@Wazirkh02422370
Afnan khan
1 month
السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی۔ حضورﷺ کا پسینہ اتنا معطر کہ جس رستے سے گزرتے. بعد میں آنے والے پہچان جاتے کہ یہاں سے تاجدار کائنات کا گزر ہوا ﷺ.💖 #قومی_زبان
Tweet media one
69
15
90
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم صبح بخیر ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ہیں مگر ہمارے دلوں سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت نہیں۔ #قومی_زبان
Tweet media one
57
12
85
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
اسلام وعلیکم صبح خیر۔ جمعہ کے دن کرنے کے کام۔ سورتہ الکہف کی تلاوت فرمالیں۔ درود شریف کثرت سے پڑھنا جمعہ کے نماز کے لۓ اہتمام کرنا دعا کی قبولیت کی گھڑی تلاش کرنا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
55
10
84
@Wazirkh02422370
Afnan khan
25 days
السلام وعلیکم صبح بخیر اج کل خود کو غلط ہوتے ھوۓ بھی صحیح ثابت کرنا اتنا مشکل نہیں جتنا صحیح ہوتے ہوۓ خود کو صحیح ثابت کرنا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
59
13
87
@Wazirkh02422370
Afnan khan
1 month
السلام وعلیکم صبح بخیر۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شحص عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ لے تو یہ ایسا ہیے جسے نصف رات قیام کرنا اور جو شحص فجر کی نماز بھی جمات کے ساتھ پڑھ لے تو یہ ساری رات قیام کرنے کی طرح ہیے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
58
12
86
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر خضرت علی نے فرمایا فجر کے وقت اگر خود انکھ کھلیں تو سمجھ جاٶ کہ اللہ تم سے راضی ہیے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
62
11
81
@Wazirkh02422370
Afnan khan
1 month
اسلام وعلیکم صبح بخیر۔ جمعہ کے دن کرنے کے کام۔ سورتہ الکہف کی تلاوت فرمالیں۔ درود شریف کثرت سے پڑھنا جمعہ کے نماز کے لۓ اہتمام کرنا دعا کی قبولیت کی گھڑی تلاش کرنا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
65
12
87
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
اسلام وعلیکم صبح خیر۔ جمعہ کے دن کرنے کے کام۔ سورتہ الکہف کی تلاوت فرمالیں۔ درود شریف کثرت سے پڑھنا جمعہ کے نماز کے لۓ اہتمام کرنا دعا کی قبولیت کی گھڑی تلاش کرنا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
54
10
86
@Wazirkh02422370
Afnan khan
1 month
السلام وعلیکم صبح بخیر دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اس لیے تینوں چیزوں پر کبھی تکبر نہ کریں۔ #قومی_زبان۔
Tweet media one
60
13
82
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم صبح بخیر حضرت لوط کی بیوی جہنم میں جبکہ فرعون کی بیوی جنت میں اللہ کو کوئی پرواہ نہیں کون کسی کا کیا لگتا ہے وہ ایمان دیکھتا ہے خاندان نہیں۔ #قومی_زبان
Tweet media one
60
17
87
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ دوسروں کو سمھجانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیں! من چاہے شحص کے پاس سارے جہان کا سکون ہوتا ہیے_ #قومی_زبان
Tweet media one
54
9
82
@Wazirkh02422370
Afnan khan
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صـــــبح بخـــــیر آپ خود اپنے لیے بہترین دِلاسہ ہیں بہترین دوست بہترین دنیا اور بہترین تھپکی جو کسی بھی برے وقت اور حالات میں آپ کو کبھی ھارنے نہیں دیتی. اپنا خیال خود رکھیں! اللہ آپ کو ہمیشہ ایمان کی زندگی کے ساتھ خوش و خرم رکھے ۔ آمین یارب #قومی_زبان
Tweet media one
56
12
82
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہیے پکڑ پکڑ کے لاتا ہیے ان لمحوں کو جو اذیت دیتا ہیے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
70
16
85
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ اگر اصول پر ہو تو ڈٹ جاو اگر انا پر ہو تو پیچھے ہٹ جو #قومی_زبان
Tweet media one
55
12
88
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر رب کعبہ کی قسم! پوری کاٸنات میں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے افضل نہ کوٸی ایا اور نہ کوٸی اۓ گا۔ ❤❤❤❤ #قومی_زبان
Tweet media one
49
10
84
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔ پریشان ہونا چھوڑیے پریشان ہونے سے کل کا مسٸلا حل نہیں ہوتا بلکہ آج کا سکون بھی چلا جاتا ہیے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
60
14
81
@Wazirkh02422370
Afnan khan
24 days
اسلام وعلیکم صبح بخیر۔ جمعہ کے دن کرنے کے کام۔ سورتہ الکہف کی تلاوت فرمالیں۔ درود شریف کثرت سے پڑھنا جمعہ کے نماز کے لۓ اہتمام کرنا دعا کی قبولیت کی گھڑی تلاش کرنا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
61
10
82
@Wazirkh02422370
Afnan khan
5 months
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ۔ صــبَّــاحُ الْــخَـــیْـــرِ ۔۔۔ زندگی کے سفر میں کبھی کبھی "ایسے موڑ" بھی آتے ہیں جہاں "محنت اور ڈگریاں" ہار جاتی ہیں، "قسمت اور دُعائیں" جیت جاتی ہیں اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہزاروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے، آمیــن۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
56
9
80
@Wazirkh02422370
Afnan khan
1 month
السلام وعلیکم صبح بخیر۔ ہم لوگ نیک بننا نہیں صرف نیک دکھنا اور نیک کہلانا چاہتے ہیں اور یہ منافقت کا سب سے اعلی درجہ ہیے ڈاکٹر اسرار احمد #قومی_زبان
Tweet media one
57
11
82
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم صبح بخیر دل سے اتر جانے والےلوگ سامنے بھی کھڑے رہیں تو نظر نہیں اتے۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
60
11
84
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر محلے کی مسجد میں جاتے نہیں اور مدینے میں مرنے کی بات کرتے ہیں لوگ۔ علامہ اقبال
Tweet media one
47
2
78
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔ پریشان ہونا چھوڑیے پریشان ہونے سے کل کا مسٸلا حل نہیں ہوتا بلکہ آج کا سکون بھی چلا جاتا ہیے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
59
11
81
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونا لازمی ہے۔ مُنہ کی مٹھاس اور چہرے کی مسکراہٹ کو اخلاق نہیں بلکہ فن کہتے ہیں۔. #قومی_زبان.
Tweet media one
55
11
79
@Wazirkh02422370
Afnan khan
13 days
السلام وعلیکم صبح بخیر آج کے مرد جہاز میں اٸیر ہوسٹس کو مینیو لانے پر تشکر ، کھانا لانے پر شکریہ اور اٹھانے پر تھینکس تو کہہ سکتے ہیں لیکن گھر میں بیوی کو شکریہ کہتے ہوۓ موت آتی ہیے جو گھر میں دن رات اس کی خدمت کرتی ہیے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
67
12
84
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔ ہم ضرورت کے وقت ضرورت مند بن جاتے ہیں اور ضرورت ختم ہوتے ہی غیرت مند بن جاتے ہیں لیکن کبھی بھی احسان مند نہیں بنتے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
56
10
81
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
اسلام وعلیکم صبح خیر۔ جمعہ کے دن کرنے کے کام۔ سورتہ الکہف کی تلاوت فرمالیں۔ درود شریف کثرت سے پڑھنا جمعہ کے نماز کے لۓ اہتمام کرنا دعا کی قبولیت کی گھڑی تلاش کرنا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
49
14
81
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم صبح بخیر غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں۔ #قومی_زبان
Tweet media one
61
12
81
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم صبح بخیر نئے سال کے آغاز کی دعا . ترجمہ: اےاللہ اس چاند کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی رضامندی اور شیطان کےبچاؤ کے ساتھ داخل فرما آمین آمین آمین #قومی_زبان
Tweet media one
52
12
78
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر۔ جمعہ کے دن کرنے کے کام۔ سورتہ الکہف کی تلاوت فرمالیں۔ درود شریف کثرت سے پڑھنا جمعہ کے نماز کے لۓ اہتمام کرنا دعا کی قبولیت کی گھڑی تلاش کرنا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
55
11
80
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم صبح بخہر 🩵🌼صبح بخیر🌼🩵 حضرت محمد صلی اللٰہ وسلم پر لاکھوں 🌺درود سلام بھیجیں۔۔ اللہ اپ سب کوصحت کاملا عطا فرما۔#قومی_زبان
Tweet media one
49
11
77
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم صبح بخیر ایکس فیملی۔ دنیا میں پاٶں گیلے کیۓ بغیر سمندر کو پار کیا جاسکتا ہیے لیکن انکھیں گیلی کیۓ بغیر محبت کو نہیں کیأ جاسکتا چاہے وہ محبت انسان سے ہو یا خدا سے=#قومی_زبان
Tweet media one
57
13
79
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ ”جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کر دیتے ہیں, ایسے نیک لوگ اللہ کو بہت پسند ہیں“ #قومی_زبان
Tweet media one
55
11
78
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ ایک ان پڑھ لیکن باپردہ باحیا عورت اُس پی ایچ ڈی عورت سے کہیں بہتر ہے، جس کے پاس ڈگری تو ہے لیکن پردہ اور حیا نہیں 💯 #قومی_زبان
Tweet media one
53
8
77
@Wazirkh02422370
Afnan khan
1 month
السلام وعلیکم صبح بخیر ناکام لوگوں کی ایک بڑی نشانی یہ بھی ہیے کہ ہر ایک کے کام میں کام رکھتے ہیں عباس علی عباس_! #قومی_زبان
Tweet media one
55
11
74
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم صبح بخیر قرآن اؤر اسلام ہمیں کسی بھی خبر کی خوب تحقیق و تصدیق کرنے ۔ اسلامی اصولوں کی روشنی میں مسلمان ہونے کا تقاضا ہے کہ جذبات کے بجائے خبر کی جانچ پڑتال کے بعد حقائق کی بنیاد پر کوئی قدم اٹھایا جائے، اور قدم اٹھانے کا یہ اختیار اور ذمہ داری #قومی_زبان۔
Tweet media one
54
11
72
@Wazirkh02422370
Afnan khan
5 months
اسّلَامُ عَلیکمُ اے اللّه ھر صبح کا اُبھرتا ھوا سورج ھمارے گھروں میں رحمتوں، برکتوں، کامیابیوں اور بےشمار خوشیوں کی خوشخبری دے ۔۔ اللہ پاک هم سب کو صحت اور سکون والی زندگی عطا فرما۔ هم سب کو صبر و شکر اور عاجزی جیسی عظیم نعمتیں عطا فرما.۔ آمیــن صبح بخیر #قومی_زبان
Tweet media one
51
11
75
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر چپ کرکے سہتے رہو تو اچھے ہو بول پڑو ، تو اپ سے برا کوٸی نہیں۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
42
12
71
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی۔۔ کتنی بھی یونیورسٹی یا کالج سے پڑہ لو انسان بننے کے لۓ قرآن پڑھنا ہی پڑتا ہیے۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
43
7
71
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر۔ جمعہ کے دن کرنے کے کام۔ سورتہ الکہف کی تلاوت فرمالیں۔ درود شریف کثرت سے پڑھنا جمعہ کے نماز کے لۓ اہتمام کرنا دعا کی قبولیت کی گھڑی تلاش کرنا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
37
14
75
@Wazirkh02422370
Afnan khan
6 months
* *ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم * الله تعالی کو مومن کا گڑگڑانا، آنسو بہانا، دولت مند کی عاجزی، جوانی کی عبادت، غریب کی سخاوت اور گناہ گار کی توبہ بہت پسند هے. اللہ پاک ہمیں اپنے فضل وکرم سے یہ خصوصیات عطا فرمائے، ا۔ آمين یا رب العالمین.💚 #قومی_زبان
Tweet media one
54
9
73
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ محبت اور عزت کسی کو اتنی مت دو کہ وہ تمھاری عزت کرنا بھول جا ۓ۔ #قومی_زبان
Tweet media one
52
8
75
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم وَرَحْمَةُ اللهِ صبح بخیر اے میرے رب سلامتی ہو ان دوستوں پر اور ان پیاروں پر جو ہمیشہ صبح ہوتے ہی میری دعاؤں میں آ جاتے ہیں اور مجھے ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں الله پاک ان کی حفاظت فرما اُن کو اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نا کرنا۔ #قومی_زنان
Tweet media one
66
5
71
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔ کأٸنات میں کوٸی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
48
11
72
@Wazirkh02422370
Afnan khan
1 month
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ یہ دنیا ایک بازار ہیے جو عنقریب بند ہو جاۓ گا۔عقلمند وہ ہیے جو اس بازار سے اپنے اصل گھر اخرت کے لۓ کچھ اکھٹا کر لے اللہ رب العزت ہم سب کو اخرت کی تیاری کی تو فیق عطاء فرماۓ۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
52
12
73
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم صبح بخیر یاد دھانی تکبیرات تشریق 16 جون بروز اتوار بعد نماز فجر تا 20 جون بروز جمعرات بعد نماز عصر تک ان شاء اللہ۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
56
9
69
@Wazirkh02422370
Afnan khan
5 months
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ یا ﷲ ⁦ یا رحمن⁦ یا رحیم ⁦ یا کریم⁦ ہماری سب مشکلات کو ختم فرما⁦ ہماری جائز حاجات کو کن فرما دے⁦ ہمارا ایمان مرتے دم تک قائم رکہنا⁦... امین صبح بخیر #قومی_زبان
Tweet media one
55
7
68
@Wazirkh02422370
Afnan khan
5 months
السلام وعلیکم صبح بخیر پوچھا گیا جنت کے بارے میں ایسا بتاٶ کہ شوق پیدا ہو۔ فرمایا گیا:وہاں“محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہونگے“#قومی_زبان
Tweet media one
55
8
69
@Wazirkh02422370
Afnan khan
26 days
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ ان ربی یفعل ما یشاء ترجمہ بیشک میرا رب جو چاہیے کر سکتا ہیے۔۔ ۔۔وہ معجزوں کا بادشاہ ہیے جب چاہیے حالات بدل سکتا ہیے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
55
12
71
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ سنی سناٸی بات کو بیان کرنا۔ کسی ادمی کے گناہ گار ہونے کے لۓ یہی بات کافی ہیے۔ کہ وہ ہر سن سناٸی بات (بلا تحقیق ) بیان کرتا رہیے۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
57
12
72
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبح بخیـــــــــــــــــــــــــــــر اے اللہ ہمیں رحمة العالمین نبینا محمد ﷺ کے فرامین کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما۔۔۔ہم سب کو اپنی برکتوں رحمتوں و مغفرتوں سے فیض یاب فرما. ۔ #قومی_زبان
Tweet media one
39
15
70
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم صبح بخیر ۔ فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم معاف کر دینے سے اللہ تعالی عزت میں اضافہ کر دیتا ہیے۔ صحح مسلم حدیث 69 )2588) #قومی_زبن
Tweet media one
57
0
69
@Wazirkh02422370
Afnan khan
6 months
*السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم صـبـــــــــح بـــــخــــیـــر اے رب ذوالجلال ! ھماری زبان کو اپنے ذکر سے تر کر دے اپنی پاک تسبیحات اور حمد و ثناء جاری و ساری کر دے دنیا کے غم و فکروں سے نکال کے قبر اور حشر کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرما امین یا رب العلمین #قومی_زبان*
Tweet media one
58
9
66
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔ سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شحص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہیے۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
52
9
70
@Wazirkh02422370
Afnan khan
5 months
السلام وعلیکم ورخمتہ اللہ و برکتہ صبح بخیر۔ اے اللہ میں تیری پناھ مانگتا ھوں،فکر سے،غم سے،عاجزی،سستی،بزدلی اور بخل سے،اور قرض کے بوجھ سے اور لوگوں کے غلبے سے_،، #قومی_زبان
Tweet media one
46
15
65
@Wazirkh02422370
Afnan khan
1 month
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ کسی انسان کو پتھر سمجھ کر ٹھوکر مت مارو بلکہ اسے تراش کر دیکھو شاید وہ ہیرے سے بھی ذیادہ انمول ہو #قومی_زبان
Tweet media one
48
11
71
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم صبح بخیر اسلام میں موسیقی حرام ہے اور حرام کو جائز سمجھنا کفر ہے۔ اسلئے رباب کی فکر سے پہلے اپنی ایمان کی فکر کیجئے 👏 #قومی_زبان
Tweet media one
51
13
68
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم صبح بخیر اہکس فہملی۔ اپنی حصوصی دعوٶں کا طکبگار اپکا بھاٸی۔ اج کی بات اختلافات کے باوجود کسی سے عزت واحترام سے پیش آنا کمزوری نہیں بلکہ بہترین تربیت اور خاندانی ہونے کی دلیل ہے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
41
9
65
@Wazirkh02422370
Afnan khan
28 days
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ جنت کی دو بڑی نعمتیں: ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمدؐ سے ملاقات یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما آمین 🤲 #قومی_زبان
Tweet media one
57
11
69
@Wazirkh02422370
Afnan khan
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔ آج کی بات احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے یہ ایک خوشبو ہیے جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتی ہیے۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
58
6
67
@Wazirkh02422370
Afnan khan
8 days
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ مغفرت کاٸنات میں کوٸی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہیے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
48
6
74
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم صبح بخیر ہم ضرورت کے وقت ضرورت مند بن جاتے ہیں اور ضرورت ختم ہوتے ہی غیرت مند بن جاتے ہیں لیکن کبھی بھی احسان مند نہیں بنتے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
54
9
66
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم صبح بخیر میری دعا ہیے کی اپ صحت مند اورخوشحال رہیں اللہ تعالی اپ کو ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیرو برکت ,عزت و راحت اور سکون ھو۔ امین ثمہ امین یا رب العالمین سب دوستوں سے خصوصی دعا کا طالب۔
Tweet media one
51
2
63
@Wazirkh02422370
Afnan khan
5 months
السلام علیکم صبح بخیر۔۔ لوگوں کو اچھا سمجھنا چھوڑ دیں۔ کیونکہ لوگ اندر سے وہ نہیں ہوتے جو باہر سے دکھاٸی دیتے ہیں۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
46
8
66
@Wazirkh02422370
Afnan khan
5 months
السلام وعلکم صبح بخیر زندگی۔۔ اج کی بات جب تمہارے گھر میں رزق کی تنگی محسوس ھونے لگے تو اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو دعوت پے بلا لیا کرو۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
47
9
58
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم صبح بخیر باپ کا امیر ہونا یا غریب ہونا نہیں باپ کا ہونا ہی بہت بڑی دولت ہیں۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
47
9
64
@Wazirkh02422370
Afnan khan
27 days
السَّلاَمُ عَلَيْكُ مُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتہ۔ رَبِّی یَسِّرْ وَلَا تُعَسِّرْ وَتَمِّمْ بِالْخَیْر وَبِكَ نَسْتَعِیْنَ ترجمہ: اے اللّٰه! میرے لیے کام آسان بنا اور مجھے مشکلات میں نہ ڈال اور میرا خاتمہ بالخیر کرنا اور میں تجھ سے مدد مانگتا ہوں۔ آمین یارب #قومی_زبان
Tweet media one
48
11
66
@Wazirkh02422370
Afnan khan
6 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ اللہ تعالیٰ کو پیٹ کے روزے سے زیادہ زبان کا روزہ اور زبان کے روزے سے زیادہ دل کا روزہ پسند ہے.!! حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
48
7
54
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ قیمت کو ٸی بھی ہو ادمی اگر بک جاۓ تو ٹکے کا بھی نہیں رہتا۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
47
8
65
@Wazirkh02422370
Afnan khan
5 months
ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ احساس فکر بھی ہے تاکہ رشتے سلامت رہیں اور یادیں باقی رہیں کروڑوں دعاؤں کے ساتھ آپکا آج اور ہر آنے والا دن رحمتوں و برکتوں والا ہو اللہ رب العزت ہم سب کی حفاظت فرمائے 🤲آمین ثم آمین 🤲 صبح بخیر #قومی_زبان
Tweet media one
54
9
61
@Wazirkh02422370
Afnan khan
5 months
ا لسَـلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ صبح بخیر *الله تعالئ* کی رحمت و نصرت همیشہ آپ کے شامل حال رهے. *اللہ پاک* آپ کو سکون قلب کی دولت عطا فرماۓ روحانی اور جسمانی صحت کےخزانوں کے ساتھ آپ کو اور آپکے اہلخانہ کو سدا سلامت رکھے۔ *آمین یارب العالمین* #قومی_زبان
Tweet media one
50
9
63
@Wazirkh02422370
Afnan khan
6 months
ا لسَـلاَمُ عَلَيـْكُم وهِ صبح بخیر اے میرے رب سلامتی ہو ان دوستوں پر اور ان پیاروں پر جو ہمیشہ صبح ہوتے ہی میری دعاؤں میں آ جاتے ہیں اور مجھے ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں الله پاک ان کی حفاظت فرما اُن کو اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نا کرنا #قومی_زبان
Tweet media one
41
11
59
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔ وقت ,اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں جو اڑ جاٸیں تو واپس نہیں اتے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
30
10
62
@Wazirkh02422370
Afnan khan
3 months
السلام وعلیکم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ۔۔۔ صــبَّــاحُ الْــخَـــیْـــرِ ۔۔۔ زندگی کے سفر میں کبھی کبھی "ایسے موڑ" بھی آتے ہیں جہاں "محنت اور ڈگریاں" ہار جاتی ہیں، "قسمت اور دُعائیں" جیت جاتی ہیں اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہزاروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے، آمیــن۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
39
10
61
@Wazirkh02422370
Afnan khan
2 months
السلام وعلیکم صبح بخیر۔ شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے بلکہ عادت ڈالنی چاہیے کیونکہ شکر گزار لوگوں سے اللہ پاک بڑی محبت کرتا ہیے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
39
11
62