ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕ Profile Banner
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕ Profile
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕

@Wafa_e_Zainab

Followers
4,483
Following
19
Media
3,746
Statuses
170,488

گر تم نہیں,تو کچھ نہیں 🍂 My Love, Prayers, Care, Attention, Happiness all Belong to you! ❤️ @AbbasKhan251 @MoonKhan25 💐

ایک کپ چائے ☕🌙
Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
4 months
خدا کرےکبھی شکن نہ آئے تیرے ماتھے پر۔۔۔ میری آنکھیں تجھے ھر دورمیں ھنستا دیکھیں @AbbasKhan251 🩵💕🦋 الہیٰ آمین ثم آمین 🤲🏻
Tweet media one
3
25
28
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
3 years
💞دل کرتا ہے ہر وقت تیرے صدقے اُتاروں💞 ❤بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا ❤️❤️❤️ @AbbasKhan251 ❤️❤️❤️ #اردو #اردو_زبان #MyLove_Sartaj 👑❤️
Tweet media one
84
184
406
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
جن کو "باپ " کبھی اونچی آواز میں ڈانٹتا تک نہیں شادی کے بعد خاوند ,, دروازہ بند کر کے اپنی مردانگی دکھاتا ہے ,, اے مالک دو جہاں تیری بارگاہ میں ایک التجا ضرور ھے , کہ ھر ماں باپ کی لاڈوں سے پلی بیٹی کے نصیب اچھے فرما 🥀 آمین
47
30
145
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
مُخلص عورت توجہ کی محتاج ہوتی ہے، ایک مُخلص عورت نہ تو مرد کی امیری سے مُتاثر ہوتی ہے اور نہ ہی غریبی سے ، وہ تو اُس بات سے مُتاثر ہوتی ہے کہ ؛ مرد اُسے کِتنی توجہ دیتا ہے! 💯
24
35
151
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
اگر آپ کے پاس ایسے دوست نہیں ہیں جو آپ کی پیٹھ پیچھے آپ کا دفاع کر سکیں، اور جو آپ کا حقیقی طور پر خیال رکھ سکیں، تو آپ اکیلے ہی بہتر ہیں۔ السلام علیکم صبح بخیر
41
47
152
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
11 months
وہ پھر بھی نا سمجھ سکا میرے لفظوں کی گہرائی کو میں نے ھر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا 🦋
Tweet media one
13
41
143
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
کتنے لوگ ایسے ہیں جو زمین پر مشہور ہیں مگر آسمان پر گمنام, اور کتنے ایسے بھی ہیں جو زمین پر گمنام ہیں اور آسمان پر مشہور... عزت تقوٰی سے ہے قوت سے نہیں۔ 💯 السلام علیکم صبح بخیر زندگی
44
49
134
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
خوش نصیب ہے وہ عورت جس پر ایک مرد پابندی لگاتا ہو کیونکہ اکثر وہ باغ اجڑ جاتے ہیں جنکا کوئی مالی نہیں ہوتا. اور میرے خیال میں وہ عورتیں یقیناً لا وارث ہوتی ہیں جو اس قسم کی روک ٹوک سے محروم ہیں 💯 صبح بخیر
23
39
128
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
اور صرف دو لوگ ہی آپکو صحیح طرح سے سمجھ سکتے ہیں ایک وہ جو آپکے حالات سے گزرا ہو، اور دوسرا وہ جسے آپ سے شدید محبت ہو۔ 🔥
11
38
131
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
کبھی کبھی انسان کو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا، بیزاری کی یہ کیفیت ایک وقت میں سب پہ آتی ہے شاید، حالانکہ بظاھر وجہ کوئی بھی نہیں ہوتی..... السلام علیکم صبح بخیر
45
43
123
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
کبھی کبھی الفاظ کی نسبت خاموشیاں زیادہ وضاحت رکھتی ہیں !!! 🔥
9
37
127
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
دنیا کی سب سے تیز رفتار چیز دعا ہے جو دل سے زبان تک پہنچے سے پہلے خدا کے پاس پہنچتی ہے السلام علیکم دن بخیر
27
23
115
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
السلام علیکم لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں, عزت دیں حال پوچھیں قدر کریں دل میں رکھیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں! صبح بخیر
41
34
114
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
عورت کی شادی اگر اس کی اپنی مرضی سے کرائی جائے تو بہت سے سائیکالوجسٹ کی دوکانیں بند ہو سکتی ہیں..! خلیل الرحمان قمر
10
21
113
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
8 months
بہت تھوڑا وقت لگتا ہے 'عمروں' کے ڈھلنے میں 'لذتوں' کے ختم ہونے میں لوگوں کی 'نظروں' سے اوجھل ہونے میں 'چاہتوں' کے ختم ہونے میں بہت تھوڑا وقت لگتا ہے 🦋 شب بخیر
Tweet media one
8
38
107
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
11 months
تمہاری محبت میرے لیے ایسے ہے جسے وباؤں کے موسموں میں کھلنے والا پھول جو دم توڑتے مریض کے لیے باعث شفا ٹھہرے 🦋❤️
Tweet media one
9
20
107
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
کبھی کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں جسے ہم بڑے حق سے کہتے ہیں کہ یہ میرا ہے...! 🙂
11
22
109
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا اے اﷲ! میرے حساب کو آسان فرما دے۔ امین ثم امین السلام علیکم صبح بخیر
39
34
105
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
السلام علیکم اگر آپکی بحث کسی بد تمیز شخص سے ہو تو چپ چاپ ہار مان لیں اور خاموشی اختیار کر لیں۔کیونکہ آپکی بات اور آواز کتنی ہی دم دار کیوں نہ ہو۔۔۔۔ آپ ایک کتے سے بہتر نہیں بھونک سکتے!! تلخ حقیقت! 💯 صبح بخیر
45
40
107
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
11 months
سمجھ جاتی ہوں چالوں کو مگر کچھ دیر لگتی ہے وہ بازی جیت جاتے ہیں، میرے چالاک ہونے تک.. 🦋
Tweet media one
17
32
102
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
السلام علیکم لوگوں کے سامنے مسکراتے رہا کرو اور اللہ کے سامنے رویا کرو کیونکہ کہ دنیا مسکرانے والوں کو پسند کرتی ہے اور اللہ پاک رونے والوں کو۔۔۔۔۔۔اور زندگی میں ملتا بہت کچھ ہے مگر ہم حساب صرف اسی کا رکھتے ہیں جو نا مل سکا..!! صبح بخیر زندگی
42
34
97
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسے ضرورت سے زیادہ عزت دے کر دیکھو ۔ اگر ظرف والا ہو گا تو عزت اس میں عاجزی پیدا کرے گی اور اگر کم ظرف ہو گا تو عزت اسکے اندر غرور اور تکبر پیدا کر دے گی ۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک 💕 #اثاثہ_اردو
28
25
97
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
اِس دُنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ھے ، اور دنیا کا سب سے بڑا شَر منفی سوچ ھے۔ یہی میری زندگی کی آخری دریافت ھے۔ "مولانا وَحیدُ الّدین" السلام علیکم صبح بخیر
22
29
98
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
السلام علیکم عورت ذات بہت حساس ہوتی ہےمگر محبت کےنام پر اسکی چنری بھی ادھیڑ دو تو افف نہیں کرتی۔ مگراس کے یقین پر اگرذرا سابھی کوئی فرق آجائے تو سامنے والےکی دنیا ہلا کررکھ دینےکی طاقت رکھتی ہے! لیکن پھر وہی بات محبت آڑھے آجاتی ہےاور وہ خاموشی اختیار کر جاتی ہے اکثر! صبح بخیر
45
30
92
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
10 months
شوخی اور شرارت کے بغیر عورت ایسی ہی ہے جیسے تتلی کے خزاں کے موسم میں پر کاٹ دیے گئے ہوں! 🙂🦋
Tweet media one
3
22
97
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
آنکھیں بند کر کے ! تمہاری موجودگی کو محسوس کرنے کے سواء 🥀 میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے. 🥀
4
39
92
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
دل کے رشتے بڑے عجیب ہوتے ہیں سب سے زیادہ رویا وہی جس نے اسے ایمانداری سے نبھایا___🔥
12
27
90
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
آخری ڈر تیرا بچھڑنا تھا! آخری بار ڈر چکے ہیں ہم
12
23
88
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
پتا ہے لوگوں کو مخلصی راس نہیں آتی وہ مطمئن اپنے جیسے لوگوں میں جا کے ہوتے ہیں 💯
10
18
94
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
7 months
اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے... 🥀
Tweet media one
9
41
97
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
محبتیں زوال پر نبھاٸی جاتی ہیں عروج پر تو پراۓ بھی اپنے بن جاتے ہیں 💛
11
23
86
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
خوش مزاج ہوں اتنا کہ جوڑ دوں ٹوٹے دل حساس ہوں اس قدر کہ اپنا دل ہے پاش پاش
14
20
85
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
1 year
رمز یہ کوئی بھی سمجھ نہ پائے کرے جو تمنا اسکی جان سے وہ جائے ۔۔۔💕
Tweet media one
8
22
82
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
1 year
رکتا بھی نہیں ٹھیک سے چلتا بھی نہیں یہ دل کہ تیرے بعد, سنبھلتا بھی نہیں 🖤
Tweet media one
5
20
79
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
السلام علیکم اگر ہمارے بچوں میں اللہ کی اطاعت نظر نہیں آتی تو ہمیں اپنی تربیت کی سب سے پہلے ضرورت ہے صبح بخیر زندگی
49
20
76
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
السلام علیکم صبح بخیر رَبِّ اغْفِرْ وَاْرحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ ۝ "اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے" آمین✨♥
40
37
79
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
امید مت چھوڑنا کبھی تقدیر بھی بدلے گی اور دعا بھی قبول ہو گی ، اگر کبھی امید ٹوٹے تو یہ آیت یاد رکھنا ہم دیکھ رہے ہیں تمھارا یوں آسمان کی طرف بار بار دیکھنا البقرہ السلام علیکم صبح بخیر
24
27
83
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
پوچھا گیا: محبت میں پاسداری کیا ہے؟ جواب ملا: محبوب کا پردہ رکھ یہاں تک کہ کسی کو اس کی آنکھوں کا رنگ بھی مت بتا۔۔۔۔♥️🔥
6
32
82
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح 🥀
11
17
79
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہےکہ وہ آپ سے اختلافات اور ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا اللّٰہ سب کو بہترین ہم سفر سے نوازے آمین یارب العالمین۔
19
21
73
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
1 year
محبت کرنے والے کبھی چاہنا نہیں چھوڑتے ، کبھی پرواہ کرنا نہیں چھوڑتے اگر وہ بدلتے بھی ہیں تو بس اپنے حق کے لیے لڑنا چھوڑ دیتے ہیں! 💯❤️
Tweet media one
5
29
81
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
جو چیز آپ خود کیلیے ایکسپیکٹ کرتے ہیں اصولاً آپکو وہی چیز دوسروں کو بھی دینی چاہیے۔۔۔! بھلے وہ عزت ہو، محبت ہو، وقت ہو یا احساس! قدرت کا قانون ہے جو دو گے وہی ملے گا۔۔۔۔ بھلے نفرت ہو، حسد ہو، انتقام یا دھوکہ! وفائے زینب صبح بخیر
21
24
70
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
السلام علیکم رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا اے رب! ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے امین صبح بخیر
35
19
79
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
میرے مالک اس دن کی ذلت سے بچانا جب تو پکارے وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن۔ اے مُجرمو! آج الگ ہو جاؤ آمین ثم آمین السلام علیکم دن بخیر #اثاثہ_اردو
25
26
75
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
ہم کسی کو زبردستی اپنے لئے مخلص نہیں کر سکتے۔۔۔نا ان سے محبت کروا سکتے ہیں! کیونکہ مخلصی اور محبت دونوں دل سے منسلک ہیں! #اثاثہ_اردو
11
26
70
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
1 year
ڈئیر ٹویٹر واسیو! آپ سب نے #ایک_کپ_چائے کو کیسا پایا؟ اپنی اپنی رائے کو کمنٹ یا قوٹ کی صورت میں بیان کیجیے! 😍❤️
Tweet media one
43
17
74
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
دکھ سنانے کو سینکڑوں ہیں مگر، ہم نے محشر پہ ٹال رکھے ہیں 🍂
11
17
73
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
" اِنسان کو زِندگی میں شاید مُحبت کرنے والے کی اِتنی ضرورت نہیں ہوتی ، جِتنی اُسے سمجھنے والے کی ہوتی ہے" 🖤 جارج آرویل
8
22
75
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
"ﺍَﺳۡﺘَﻐۡﻔِﺮُﺍللہَ ﺭَﺑِّﯽۡ ﻣِﻦۡ ﮐُﻞِّ ﺫَﻧۡﺐٍ ﻭَّ ﺍَﺗُﻮۡﺏُ ﺍِﻟَﯿۡﮧَ" السلام علیکم صبح بخیر 🌹
40
25
70
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
تیرے قرب نے جو بڑھا دیئے کبھی مٹ سکے نا وہ فاصلے وھی پاؤں ھیں وھی آبلے وھی اپنا ذوق سفر بھی ھے
7
18
72
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
خدا میرے دل سے نکال محبت ان کی یا ان کی دل میں میرا پیار پیدا کر 🙃 صبح بخیر
22
19
73
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
ایسا وجدان کہ ہر چیز میں تو ہی تو ہے ایسا فقدان کہ نزدیک رگِ جاں بھی نہیں 🔥
9
17
72
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
1 year
زندگی کے میلے میں خواہشوں کے ریلے میں تم سے کیا کہیں جاناں اس قدر جھمیلے میں وقت کی روانی ہے بخت کی گرانی ہے سخت بے زمینی ہے سخت لا مکانی ہے ہجر کے سمندر میں تخت اور تختے کی ایک ہی کہانی ہے تم کو جو سنانی ہے بات گو ذرا سی ہے بات عمر بھر کی ہے ❤️🙃 امجد اسلام امجد
3
51
56
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
1 year
مجھ سے اونچا ترا قد ہے، حد ہے پھر بھی سینے میں حسد ہے؟ حد ہے میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں تیرا نقطہ بھی سند ہے، حد ہے تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے عشق میری ہی تمنا تو نہیں تیری نیت بھی تو بد ہے، حد ہے 👇🏻
11
21
68
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
1 year
ایک_کپ_چائے کے تمام ممبرز کی طرف سے #عدن سر اور #قاسم سر کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو ♥️ @AbbasKhan251 @GaiYtonde1 @bakhsh2024
Tweet media one
1
53
56
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
تا عمر تعاقب میں رہی ایک محبت کھویا بھی نہیں اس کو تو پایا بھی نہیں ہے اتباف ابرک
4
25
73
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
کون رکھے گا میرے ہونٹوں پہ انگلی اپنی؟ کون بولے گا "نہیں" ایسا نہیں کہتے ہیں؟ دن بخیر تے میری شب بخیر
12
14
72
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
9 months
تم نے دیکھی ہیں کبھی آنکھ سے بہتی ٹیسیں تم نے دیکھا ہے کبھی رائیگاں جانا دِل کا ! 🥀
Tweet media one
11
29
72
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
پھر مختصر کر دی گفتگو ، پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی اور شائد...🖤
12
24
69
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
الســـــلام علـــــیکم 🥀 لمبی امیدوں سے دور رہا کرو کیونکہ وہ تمہارے پاس موجود نعمتوں کو حقیر بنا دیتی ہیں صبح بخیر #اثاثہ_اردو
26
26
62
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
1 year
اتنی دوری پہ بھی قربت کا یہ عالم! توبہ پاس ھی دل کے کوئی بول رھا ھو جیسے
Tweet media one
8
23
67
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
11 months
اے میرے ربّ میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا اور میرا بہترین اِختتام کرنا اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے آپ مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہوں اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے ہر لمحہ دعا گو رہے آمین 🤲🏻❤️
Tweet media one
10
26
68
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
تم مجھے بھول بھی جاؤ تو یہ حق ہے تم کو میری بات اور ہے، میں نے تو محبت کی ہے 🙂
4
20
67
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
1 year
کسے پوچھوں ہے ایسا کیوں ؟ بے زبان سا یہ جہاں ہے خوشی کے پل کہاں ڈھونڈوں بے نشاں سا یہ سما ہے جانے کتنے لبوں پہ گلے ہیں زندگی سے کئی فاصلے ہیں جو بھیجی تھی دعا🦋 وہ جا کے آسماں سے یوں ٹکرا گئی کہ آگئی لوٹ کے یہ سدا🙃💕 #پلےلسٹ
1
52
52
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
فاصلہ کسی رشتے کو جدا نہیں کر سکتا وقت کسی نئے رشتے کو تخلیق نہیں کرتا جذبات سچے ہوں تو رشتے ہمیشہ قائم رہتے ہیں ✨ السلام علیکم صبح بخیر
16
15
67
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
گھڑی کی طرف مت دیکھو۔۔!! بلکہ وہ کرو جو گھڑی کی سوئیاں کرتی ہیں۔ "خاموشی سے اپنی دھن میں بس چلتے رہو۔" السلام علیکم صبح بخیر
19
26
66
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
میرے پاس دو چیزوں کے سوا تمھارے لیے کچھ بھی نہیں ہے کہ جس بنا پہ کہوں کہ تم بھی "مجھ سے محبت کر لو۔" ایک وہ دل ♥️ جو ہر وقت تمہیں چاہتا اور سوچتا ہے اور دوسرا وہ وقت ✨ جو صرف تمہارے لیے میں صرف کرتی ہوں۔۔۔! وفائے زینب 🥀 #وفائےزینب
10
27
65
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
جس کے حصے میں رات آئی ہے یقینا اس کے حصے میں چاند بھی ہو گا!!! شب بخیر
7
19
68
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
3 years
Abbas in the space: 👇🏻👇🏻👇🏻 😜😜😂😂😅😅😉😉 #اردو_زبان
Tweet media one
30
19
60
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
وہ اپنےبندوں سےبہت پیارمحبت کرتاہے گناہوں کےپہاڑبھی بن جائیں وہ صرف ندامت کےایک آنسوکےبہنےسے ریزہ ریزہ ہوجاتاہے یٰاسَریعَ الرِّضٰا،إِغْفِرْلِمَنْ لاٰیَمْلِکُ إِلَّاالدُّعٰاء◌ اےبہت جلدراضی ہوجانےوالےاللّٰه، اس بندےکوبخش دےجسکےاختیار میں سوائےدعاکےکچھ نہیں! آمین! صبح بخیر ♥️
27
41
57
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
11 months
کیا غصہ کرتے وقت آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ آپکے لال چہرے پہ بل اور زہر میں ڈوبے الفاظ ہمارا کیا امپریشن ہمارے پیاروں پر چھوڑ رہے ہوتے ہیں؟ یقین جانیئے! دل ٹوٹ جاتا ہو گا۔۔۔۔۔!! 🦋
Tweet media one
9
18
68
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
1 year
اگـر دوسرے کے دِلوں کے اندر خوشی آپکو خوش کرتی ہے تو آپ اِنسـان ھیـــں۔۔۔♥️ صبح بخیر
Tweet media one
12
19
63
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
مُسکرانے میں قَباحت نہیں ، پر دھیان رہے آنکھ سے اشک ، نمودار بھی ہو سکتا ہے.. ! #اثاثہ_اردو
12
23
60
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
11 months
تیری کئی تصویرے میرے پاس ہیں مگر یہ دل پھر بھی تیرا دیدار چاہتا ہے! 🦋
Tweet media one
10
17
65
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
کوئی بتائے گا یہ میں نے کیا لکھا ہے ت م ب ہ ت خ و ب ص و ر ت ہ و 🤭🤭🤣🤣🤣🙈🙊🙊🙊 #قومی_زبان
41
6
60
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
❤️اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهيمَ وعَلَى آلِ إِبْرَاهيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ..❤️
13
38
62
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
1 year
انسان کی اس کی برائیوں سمیت قبـــــول کرنے والا ہی اس کا سچا دوست ہوتا ہے کیـــــونکہ خوبیاں تو دشمن کو بھی متاثر کرتی ہیں 💯
12
28
60
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
جو لوگ صبر کر لیتے ہیں وہ تعلق نہیں توڑتے، تعلق تو خود ہی مر جاتا ہے اور پھر مرا ہوا تعلق ہو یا مرا ہوا جاندار دفنانا تو پڑتا ہے_!! نقل شد #دن_بخیر
10
19
61
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
اندر کا سناٹا کوئی دیکھ نہ لے میں اس ڈر سے شور مچائے رکھتا ہوں 🙃🙃🙃
10
19
64
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
تم نے دیکھا ہی نہیں خواب کا مرنا لوگوں تم کو معلوم ن��یں ضبط کی قیمت کیا ہے۔۔۔🥀
8
13
61
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
اشکوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئے اس بزم میں لفظوں کا یقین کون کرے گا 🔥
9
13
62
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
جس پیڑ کے سائے میں تھکن دور ہو میری... سُوکھا ہی سہی، پر مجھے درکار وہی ہے... ♥️
6
16
61
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
2 years
میں نے کرنی ہیں کئی راز کی باتیں تم سے کیا خواب کے علاوہ کہیں مل سکتےہیں ہم؟ 🥺♥️
8
18
62
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
1 year
ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ھیں تقدیریں اندھیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ھیں صبح بخیر
Tweet media one
6
16
62
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
1 year
السلام علیکم کسی کو دئیے جانے والے تحفوں میں سب سے بہترین تحفہ خلوصِ دل سے دی جانے والی دعائیں ہیں انسان کی ذات کو کسی کی دعاؤں سے جوڑ دینا رب کا بندے پر بہت بڑا انعام ہے! دعا کیجیے اور دعا لیجیے! صبح بخیر
27
16
57
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
8 months
اس کو چھونے کےلیے، اس سے لپٹنے کے لیے میں نہیں جاتی، میرا دھیان چلا جاتا ہے 🦋
Tweet media one
10
25
61
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
9 months
اللَّهمَّ استُر عَوْراتي وآمِن رَوعاتي • ⁦♡ " اے الله! میرے عیوب کو ڈھانپ دے، اور میری گھبراہٹوں کو چین عطا کر ۔ ﴿ آمین ﴾ صبح بخیر
Tweet media one
13
24
61
@Wafa_e_Zainab
ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚🦋☕
11 months
جب میں سکول گیا تو انہوں نے مجھ سے پوچھا: آپ بڑے ہو کر کیا بننا چاہتے ہیں؟ میں نے کہا: میں خوش رہنا چاہتا ہوں۔ کہنے لگے: تم نے سوال نہیں سمجھا! میں نے کہا: تم زندگی کو نہیں سمجھتے...! ➖ جان لینن صبح بخیر
Tweet media one
7
20
57