𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤 Profile Banner
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤 Profile
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤

@WaCasPTI

Followers
2,103
Following
136
Media
3,280
Statuses
125,756

My belief is. La ilaha Allahllah' there is no god but one and we will fight @ImranKhanPTI Backup account @WaCas786

Lyallpur, Pakistan
Joined May 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
26 days
تم نے جناح کو سُنا تھا نہ ہم نے عمران کو دیکھا ہے!! Little Tiger ISF 🇧🇫🔥 @Shanzay_shaim
10
28
33
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
یااللہ پاک اس اسسٹنٹ کمشنر کا ہمارے شہر میں تبادلہ کروا دے بس اور کُچھ نہیں مانگتا تجھ سے میرے خدایا آمین ❤😘
Tweet media one
83
99
1K
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
67
446
600
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
جدوں تینوں پتا اے کہ باہر سیکیورٹی دا مسئلہ اے، تے فیر باہر کیوں نکلیا ایں انی دیا 😡🤣😂
Tweet media one
23
123
624
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
تیرا گناہ یہ ہے کہ تو یوسف کی طرح حسین ہے تیرے ساتھ دنیا نے برادرانِ یوسف والا سلوک کیا ہے💔 #SavePalestine
Tweet media one
13
99
486
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
6 years
آسیہ ملعونہ کو رہا کر دیا گیا اب ڈاکٹر شکیل آفریدی کو بھی رہا کیا جائے گا یوتھیوں تم نے بس میاں نوازشریف پر بھونکنا ہے بس😈
5
91
298
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
دہلی ہائیکورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل کی دو ترقیاں ختم کرتے ہوئے اسے برگیڈیئر بنا دیا ایک لمحہ کیلئے رکئے اور سوچئیے اگر پاکستان میں ایسا ہوتا تو کیا ہوتا ۔۔۔
27
96
263
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀
Tweet media one
28
34
203
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
بیٹیوں سے محبت کرنا انہیں عزت دینا اور انہیں جگر کا ٹکڑا کہنا بھی میرے نبی کریم ﷺ کی سُنت ہے
Tweet media one
10
43
209
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
6 years
میرے جو دوست مجھے کہتے ہیں کہ تم ڈیم فنڈ کیوں نہیں دیتے کیا تمہیں وطن سے محبت نہیں؟ میں ان سے کہنا چاہتا ہوں میری جگہ جتنا فنڈ چاہیں وہ دے دیں اور رسید مجھے دے دیں جس دن ڈیم مکمل ہوگیا اس سے 10گنا زیادہ پیسے مجھ سے واپس لے لیں ہے کوئی محب وطن؟ 🙂🙂
9
66
206
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اب دنیا کے سامنے آپنا امیج بہتر کرنا ہوگا ۔ جناب امیج خراب کس کی وجہ سے ہوا ذرا تکلّف کیجئے گا۔
5
68
181
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
6 years
ہمارے چیف جسٹس کو نوازشریف کے پانامہ کیس میں آقامہ تو نظر آگیا مگر آسیہ معلون کے کیس میں گستاخی نظر نھی آئی پھر یہ بابا کہتا ہماری عزت کرو🖐لاکھ دی آخو
1
72
172
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀
Tweet media one
36
47
145
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
فضاء کى خوشبو بتا رہی ہے میرے آقا کى ولادت آرہى ہے🤍 ⁦❤️صَلَّیٰ اَللّٰہ عَلَیّہِ وَآلِہِ وَسَلِّم⁦❤️
Tweet media one
14
50
139
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀 اور جب اللہ دینے پر آتا ہے نہ تو تمہارے مخالف کو بھی تمہارا وسیلہ بناتا ہے😊❤
Tweet media one
25
28
127
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀
Tweet media one
52
29
121
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
6 years
بابے رحمت کو دیکھ کہ ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ ہمارا نظام واقعی بہت کمزور ہے اگر مضبوط ہوتا تو بابے رحمت جیسا ذہنی مریض کبھی بھی سپریم کورٹ کا جج نا بن پاتا۔
0
52
135
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگـــی ☕ اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک ہم سب کے دل میں ایک دوسرے کیلئے محبت ، شفقت، الفت اور اچھائی پیدا کردے اور ہمارے دل سے نفرتوں، رنجشوں اور غلط فہمیوں کا خاتمہ فرمائے آمین🤲 #صباح_الخير
Tweet media one
53
42
132
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
وقت انسان کو نہیں بدلتا نہ ہی علم ایک واحد چیز جو کسی کے ذہن کو بدل سکتی ہے وہ "محبت" ہے❤️
Tweet media one
10
32
129
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀 وہ مہربان اور پاک ذات آپ کی جھولی کو اپنی نعمتوں اور رحمتوں سے ہمیشہ بھری رکھے اللہ پاک آپکو ہمیشہ سلامت اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین 🤲 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #لبیک_پرموشن
Tweet media one
29
46
115
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبــح بخیــــر زنــدگــی ☕🥀 یا اللہ پاک ہم پر والدین کا سایہ ہمیشہ قائم رکھنا اور جن کے والدین دنیا سے جا چکے ہیں ان کی مغفرت فرما کہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین 🤲
Tweet media one
40
32
122
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀
Tweet media one
24
38
112
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
9
50
107
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور ❤️
Tweet media one
22
36
104
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور 😍 جمعہ مبارک ❤️ اللہ پاک آپکو اور آپکے پیاروں کو ہمیشہ اپنی پناہ میں خوش آباد اور سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
30
42
111
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
7
52
111
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
41
55
112
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀 ہر وقت اللّٰهﷻ کا شکر ادا کریں کہ آپ لاکھوں کروڑوں سے بہتر ہیں۔ الحمدللہ ♥️ #صدف_کے_موتی #رونق_شاعری
Tweet media one
28
38
94
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ تُم تو اسے بدل نہیں سکتے مگر وہ تمہیں ضرور بدل سکتا ہے🖤✨ صبـــح بخیـــــر زنــدگــی ☕🥀 Morning Pakistan's ❤️🇵🇰
Tweet media one
32
39
109
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕ Morning Pakistan's ❤️🇵🇰
Tweet media one
11
31
109
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیــــر زنــدگــی ☕ جمعــہ مبــارک 🖤 صبا درِ مصطفی ﷺ تے جا کے کویں درود سلام ﷺ میرا نبی ﷺ دے قدماں اچ سر جھکا کے کویں درود و سلام ﷺمیرا اربوں کھربوں دورود و سلام آلِ محمدﷺ پر #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
39
34
102
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
ﺍﯾﮏ ﺁﻭﺍﺯ آتی ہے ﺍﻟﻠّٰــــــﮧ ﺍکبر ﺍﻭﺭ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺳﺮ ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮏ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺍِﺳﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ " ﻣﺤﺒﺖ 🖤🤍❤ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀
Tweet media one
16
27
84
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگــی ☕ دل کی گہرایوں سے دعاگو ہوں کہ اللہ پاک پروردگار آپکو آپکے اہلِ خانہ، بزرگوں اور پیاروں کو زمین و آسمان کی تمام آفات، بیماریوں، وباوں اور پریشانیوں سے سدا محفوظ رکھےاور صحت کاملہ والی طویل زندگی عطاء فرمائے آمین 🤲
Tweet media one
44
46
101
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگــی ☕ اللہ پاک تو ہم سے راضی ہو جا اور ہمیں راہ مستقیم پر قائم رکھ اللہ پاک ہمیں معاف فرما اور ہمارے گناہ بخش دے اور ہمارے والدین کو بخش دے اللہ پاک ہمیں ہدایت دے آمین 🤲 #صباح_الخير
Tweet media one
43
35
93
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
9
60
85
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی ☕ یااللہ ہمیں وه تمام بھلائیاں عطا فرما جو نبی پاک محمدﷺ نےامت کے لیئے مانگی اور ان تمام چیزوں سے ہماری حفاظت فرما جن سے نبی پاک محمدﷺ نےحفاظت مانگی اللہ پاک ہمیں برائیوں،بیماریوں سے محفوظ رکھ اور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطاء فرما دے آمین 🤲
Tweet media one
26
34
104
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
6 years
ایک آسیہ مسیح کیلئے تمام مسیحی ممالک کو ٹرپ اور ایک مسلمان عافیہ صدیقی واسطے تمام مسلمان ممالک خاموش افسوس ہمیں مسلمان ھونے پر
2
43
96
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی جمعہ مبارک 🖤 إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ ي��صَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا اللہ پاک اور اس کے فرشتے نبی پاکﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں۔مومنو تم بھی ان پر درود اورسلام بھیجا کرو
Tweet media one
37
49
102
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تیسری سحری مبارک سیدہ، زہرہ، طیبہ، طاہرہ ❤️ یعنی خاتون جنت پہ لاکھوں سلام ❤️ 3رمضان المبارک یومِ وصال سیدہ خاتون جنت سیدہ حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اللہ پاک اُنکے صدقے ہماری بے حساب مغفرت فرمائے آمین 🤲 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
30
50
97
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
یا اللہ پاک ہمیں اپنے شکر گزار لوگوں میں رکھ 🤍 صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀
Tweet media one
10
38
77
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
6 years
Nawaz Sharif's image, Maryam Nawaz Sharif proved to be the great leader of the future and Pakistan's prime full prime minister...In sha Allah... @MaizaHameed
11
17
102
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبــح بخیــــر زنـدگی ☕ محبت کے قیمتی لمحات انا کی نظر ہو جائیں تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے وقت نکل جاتا ہے ۔
Tweet media one
34
42
97
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀 پورا قرآن وَحِی کے ذریعے نازل ہوا، لیکن نماز کا تُحفہ رب نے عرش پر بُلا کے دیا🖤 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
27
33
93
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور ❤️ وہ مہربان اور پاک ذات آپ کی جھولی کو اپنی نعمتوں اور رحمتوں سے ہمیشہ بھری رکھے اللہ پاک آپکو ہمیشہ سلامت اور اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین 🤲 #حـــافـــظ_جـــی
Tweet media one
17
30
77
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
جمعــــہ مبــــارک 🖤 اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ اے اللہ پاک ہمیں ⁦جہنم⁩ ⁦کی⁩ ⁦آگ⁩ سے بچا آمین 🤲
Tweet media one
20
33
94
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
میرا پیغمبر عظیم تر ہے۔ دنیا کا واحد فاتح جس نے پیار و محبت سے دلوں کو فتح کیا۔ جسکے اخلاق و کردار کے دشمن بھی معترف ہیں۔ جس کے صبر و تقوی کی مثال نہیں کوئی ،جس کی زندگی قرآن کی تفسیر تھی۔ ہم انہی کے اُمتی ہیں ❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
Tweet media one
5
26
80
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
دعاؤں کی سب سے بڑی طاقت یہ ہے کے دعائیں وہاں جاسکتی ہیں جہاں انسان نہیں جاسکتا اللہ سے لیکر معجزوں تک، کُن سے لیکر فیکون تک، ہر جگہ صبــح بخیــــر زنــدگــی ☕ Morning Pakistan's ❤️🇵🇰
Tweet media one
24
26
93
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
6 years
بہت جلد کلبھوشن بھارت کے پاس ھو گا کھوتی تبدیلی سرکار بولےگی کوئی ثبوت نہیں ملا بیچارہ مظلوم تھا.
0
42
87
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕ یا اللہ پاک تمام مسلمانوں پہ اپنی رحمت نازل فرما میں بھی تیرا عاجز بندہ ہوں میری غلطیوں کوتاہیوں کو معاف فرما آمین 🤲 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
25
43
91
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگــی ☕ زندگی آپ کی اپنی ہے اس کو اپنے ڈھنگ سے گزاریں ۔ صرف اللہ کی نافرمانی نہ ہو لوگوں کا کیا ہے وہ تو آپ سے کسی حال میں خوش نہیں ہوتے ۔۔۔ #صباح_الخير
Tweet media one
35
33
92
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم سَو بار کر چکا ہے تُو امتحاں ہمارا #AllahHuAkbar #الله_أكبر #MuslimGirls #NewProfilePic
Tweet media one
3
16
87
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
سارے ہی انڈیا کے صدقے واری جا رہے ہیں مسلمانوں سمیت کیا کسی ایک نے بھی کہا کشمیر کے مظلوم زندان میں قید غلاموں پہ زندگی آسان کر دو اللہ تمہاری زندگیاں آسان کر دے گا ۔ #indianeedoxygen
2
29
93
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگــی ☕ اللہ پاک جانتا ہے کہ آپ تھک چکے ہیں اللہ پاک جانتا ہے کہ یہ زندگی آپ کے لیے بہت مشکل ہے لیکن آپکو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اللہ پاک آپکو کبھی بھی ان حالات میں نہیں ڈالے گا 🤲 #صباح_الخير
Tweet media one
35
53
96
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
تمام عالمِ اسلام کو ذوالحج بہت بہت مُبارک ہو اللہ پاک سے دُعا ہے کہ جو جو حج پر گئے ہیں اُن سب کا حج اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما، اور جو حج کو نہیں جا سکے اِس مُبارک مہینے کے صدقے اُن سب کو اگلے سال حج کی سعادت نصیب فرما آمین یارب العالمین 🤲🏻 #حج1442 #حج_١٤٤٢هـ
Tweet media one
12
47
85
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
2
49
81
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
6 years
کل ختم نبوت کانفرس کا ڈرامہ اور رات کی تاریکی میں آسیہ معلون کو باہر بیجھناں تھوڑ پھوڑ کرنے والوں کی گرفتاریاں اور بعد میں گرفتاریاں روکنا عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کے علاوہ کچھ نہی ریاست کا غصہ اور قانون صرف کمزور آدمی کے لیے ھے
0
37
80
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگـــی ☕ اللہ ربّ العزّت آپکو وه تمام بھلائیاں عطا کرے جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مانگیں اور ان تمام چیزوں سے آپکی حفاظت فرماۓ جن سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پناہ مانگی ہو آمین 🤲 #صباح_Iلخير
Tweet media one
31
34
93
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
10
46
82
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگــی ☕ 🥀 اللہ پاک کے نزدیک بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہو اللہ پاک ہمیں عاجزی اختیار کرنے اور خدمت خلق کی توفیق عطاء فرمائے آمین 🤲 #صباح_Iلخير
Tweet media one
41
21
89
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀 Morning Pakistan's ❤️🇵🇰
Tweet media one
7
27
74
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
4
45
82
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕ اے اللہ پاک! ہم انسان ہیں اور ہماری آرزوئیں اور خواہشات بھی بہت زیادہ ہیں۔ ہماری کمزوریاں بھی ہمارے ساتھ ساتھ ہیں اور تو پروردگارِ مطلق ہے ہمیں معاف فرما ہماری مشکلیں آسان فرما اور ہماری نیک خواہشات پوری فرما آمین 🤲
Tweet media one
34
25
84
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
2 years
عابد شیر علی کو رانا ثنااللہ کے علاقے سے شکست ، خان کلا ای کافی اے 💪 #جیت_گیا_کپتان
0
29
85
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀 خدا کے فیصلے! 💞 ہمارے خواہشوں سے بہتر ہے 🥰 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
23
53
88
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕ 💚صلی الله تعالٰی علٰی محمدﷺ💚 مُحمد ﷺ💕 اللّہ اور اس کے فرشتے آپ ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو ❤❤
Tweet media one
41
20
87
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕ صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا آمین 🤲
Tweet media one
27
20
89
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگــی ☕🥀 اللہ پاک فرماتا ہے کہ اے میرے بندے میرى محبت تو دیکھو جو فرشتے شام کو تمہارے گناہ میرے پاس لاتے ہیں میں صبح اُنہی کے ہاتھ تمہارا رزق بھیج دیتا ہوں اللہ آپ سب کو اپنی رحمت سے کبھی جدا نہ کرے آمین 🤲 #صباح_Iلخير
Tweet media one
31
43
86
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعــہ مبــارک ❤️ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥰
Tweet media one
21
22
70
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگــی ☕🥀 اللہ پاک کی بارگاہِ اقدس میں آپ سب کے لیے تندرستی، لمبی عمر، رزق میں برکت کی اور سلامتی کی ڈھیروں دعائیں، اللہ پاک تمام دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے آمین 🤲 #صباح_الخير
Tweet media one
35
30
85
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
عمر بھر سنگ زنی کرتے_ رہے اہل __وطن یہ الگ بات کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ 😥
Tweet media one
6
30
65
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبــح بخیــــر روزے دارو!!!! اللہ نبیﷺ دے پیارو!!! رمضان المبارک کی چوتھی سحری مبارک ہو 🖤 اللہ پاک آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اپنے خزانوں سے علم و حکمت اور رحمت عطا فرمائے آمین 🤲 #رمضان_كريم #RamadanMubarak
Tweet media one
29
47
83
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگــی ☕🥀 زمین پر سب سے خوبصورت جگہ تمہارے دل کا مرکز ہے جہاں سے زندگی شروع ہوتی ہے 🖤 #صباح_الخير
Tweet media one
28
41
77
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
6
50
69
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگــی ☕🍫 اے اللہ پاک ہمارے چھوٹے اور بڑے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمارے دلوں میں اپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرمائے اور ہمیں ہر قسم کے شر اور فساد سے محفوظ فرمائے آمین 🤲🏻 Morning Pakistan's ❤️🇵🇰
Tweet media one
18
44
78
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور ❤️ جو لوگ جھک جاتے ہیں وہ کمزور نہی ہوتے بس ان میں رشتوں کو نبھانے کی چاہت دوسروں سے زیادہ ہوتی ہے Morning Pakistan's ♥️🇵🇰
Tweet media one
10
27
73
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگــی ☕🥀 اللہ پاک صرف انہی لوگوں کی توبہ قبول فرماتا ہے جو بوجہ نادانی کوئی برائی کر گزریں پھر جلد اس سے باز آ جائیں اور توبہ کریں تو اللہ پاک بھی ان کی توبہ قبول کرتا ہے اللہ پاک بڑے علم واﻻ حکمت واﻻ ہے #صباح_الخير
Tweet media one
36
35
80
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
چاروں طرف نور چھایا آقا کا میلاد آیا خوشیوں کا پیغام لا یا آقا کا میلاد آیا شمس و قمر اور تارے کیوں نہ ہوں خوش آج سارے ان سے ہی تو نور پایا آقا کا میلاد آیا ❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
Tweet media one
9
27
61
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگــی ☕ زندگی آسان نہیں ہوتی اُسے آسان بنانا پڑتا ہے کُچھ کو برداشت کرکے کُچھ کو نظر انداز کرکے۔ اللہ پاک ہم سب کیلئے آسانیاں فرمائیں آمین 🤲 #صباح_Iلخير
Tweet media one
46
35
73
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
جُمــــــہ مُبـــــارک 🖤 جُمعے کے دن فرشتے سونے کے قلم سے چاندی کے کاغد پر درود پاک پڑھنے والوں کے نام لکھتے ہیں، جُمـــــہ کے دن سورج غروب ہونے تک جتنا ہوسکے درود شریف پڑھیں ۔۔۔۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد ❤
Tweet media one
25
37
77
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
میرے مقبوضہ کشمیر پہ ظلم کے پہاڑ توڑنے والے انڈیا میں کرونا نے قہر مچا دیا انڈیا کا غرور خاک میں ملا دیا میرے اللہ تعالیٰ نے اب صرف انڈیا کو کشمیریوں سے معافی مانگنی چاہیے اور کشمیریوں کو اُنکا حق دینا چاہیے ۔
5
21
79
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگـــی ☕ جمعــــہ مبــــارک 🖤 اللہ پاک آپ پر اور آپکی فیملی پر اپنا فضل وکرم اور خصوصی رحمت فرمائے اور جمعہ المبارک کی تمام رحمتوں اور برکتوں سے بھر پور نوازے آمین 🤲 #صباح_Iلخير #جمعة_مباركة
Tweet media one
28
45
78
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
پاکستانی میڈیا سے گذارش ہےکہ انڈیا میں کرونا وائرس سے مرنے والے غیر مسلموں کا غم کرنے کے ساتھ ساتھ انڈین فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیریوں کو بھی اپنے غم میں یاد رکھنا 😏
0
23
81
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀
Tweet media one
20
21
65
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگــی ☕ اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک ہم سب کے دل میں ایک دوسرے کیلئے محبت ، شفقت، الفت اور اچھائی پیدا کردے اور ہمارے دل سے نفرتوں، رنجشوں اور غلط فہمیوں کا خاتمہ فرمائے آمین 🤲 #صباح_الخير
Tweet media one
28
25
83
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀
Tweet media one
23
19
70
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبــــح بخیـــــر زنــدگــی ☕🥀 آج دن کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے اللہ پاک ہم سبکو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور غریبوں اور مسکینوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲 #صباح_الخير
32
28
73
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کیلئے اچھا ہوتا ہے ۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور❤️ Morning Pakistan's ♥️🇵🇰
14
35
70
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
اے اللہ پاک! ہمیں صبر اور شکر کرنے والوں میں شامل کر دے، ایمان کی مضبوطی اور سلامتی عطا کر دے ہمیں اپنے نفس پر برداشت کی قوت عطا فرما دے، شیطان کے شر سے محفوظ رہنے کی توفیق عطا فرما آمین 🤲 بیشک تو بڑا غفور و رحیم ہے
Tweet media one
11
55
78
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
6
42
67
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
یااللہ پاک ماہِ رمضان المبارک کے وسیلے سے کشمیریوں کو آزادی جیسی نعمت عطا فرما آمین یارب العالمین 🤲🏻🙏
Tweet media one
11
19
82
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
4
48
60
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ☕ اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُبِکَ مِنْ کُلِّ عَمَلٍ یُـخْزِیْـــنِی اے اللہ! ہر ایسا کام کرنے سے میری حفاظت فرما جو مجھے رُسوا کرے. آمین #رونق_شاعری #صدف_کے_موتی
Tweet media one
29
42
57
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
اللہ پاک کے ہر فیصلے سے معطمن رہیں کیوں کہ اللہ آپکو وہ نہیں دیتا جو آپکو اچھا لگتا ہے بلکہ اللہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے صبـــح بخیــــر زنــدگــی ☕🥀 Morning Pakistan's ❤️🇵🇰
Tweet media one
9
23
74
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر....!!🌸 Morning Pakistan's ❤️🇵🇰
Tweet media one
19
36
58
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیـــــر زنــدگــی ☕🍫 روزے دارو!!! اللہ نبی ﷺ دے پیارو رمضان المبارک کی پانچویں سحری مبارک ہو "رسول اللہﷺ نے فرمایا، سحری کھاؤ کیوں کہ سحری کھانے میں برکت دے " بخاری مسلم" #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #رمضان_مبارك #RamadanMubarak
Tweet media one
33
41
74
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
جن نوجوانوں کی وجہ سے خود اپنے محلے کی بہنیں،بیٹیاں رستہ بدلنے پر مجبور ہوں وہ نوجوان اُمت کی بیٹیوں کی عزت کا دفاع کیا خاک کریں گے😔 #KaXhi
4
33
66
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
اللہ پاک ہمیں بھی سُنتِ نبوی پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
7
32
62
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــح بخیــــر زنــدگــی ☕ کُچھ رشتے جڑتے ہیں تو کسی معجزے سے کم نہیں لگتے اور وہی رشتے جب ٹوٹتے ہیں تو کسی عبرت کی طرح ہمیشہ یاد رہ جاتے ہیں ۔۔۔ #حـــافـــظ_جـــی❤️
Tweet media one
29
31
69
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
صبـــح بخیـــر زنــدگــی ☕🥀 Morning Pakistan's ❤️🇵🇰
Tweet media one
6
22
50
@WaCasPTI
𝚆𝚊𝙲𝚊𝚜 𝙿𝚃𝙸 🖤
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور 😍 صبح کا آغاز خوبصورت تلاوت قرآن مجید کے ساتھ سماعت کیجئے اور اپنے قلوب و اذہان کو قرآن کے نور سے منور کیجئے ۔ (سورة البد) Morning Pakistan's ♥️🇵🇰
19
47
61