*اپنے دل میں یہ یقین پختہ کر لو کہ جو نہیں ملا، اس میں ہی تمہاری بہتری تھی۔ لیکن اب جو ملے گا، وہ تمہارے ماضی کے ہر غم کو مٹا دے گا، ہر تکلیف پر خوشیوں کی مرہم لگا دے گا، کیونکہ جب اللہ تمہیں بہتر نہیں دیتا، تو یقیناً بہترین عطا کرتا ہے۔ ❤️*
*جب اللہ آزمائش میں ڈالتا ہے تو ساتھ دینے والے وسیلے بھی خود بناتا ہے۔ آزمائش کا مقصد انسان کو مزید طاقتور بنانا یے* "When Allah tests you, He also creates means of support for you."
انسان پیدائشی طور پر کسی سے نفرت نہیں کرتا، نفرت کرنا اسے سکھایا جاتا ہے، والدین سکھاتے ہیں، سکول کی کتابیں سکھاتی ہیں، میڈیا سکھاتا ہے۔ ورنہ انسان کی فطرت تو محبت کرنا ہے_!!
وراثت صرف پیسہ ہی نہیں، بعض اوقات آپ کے والد کی نیک نامی بھی کافی ہوتی ہے، اور آپ جہاں جاتے ہیں، آپ کو بتایا جاتا ہے کہ آپ کے والد کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے.