شہزادہ عثمان ✪ Profile Banner
شہزادہ عثمان ✪ Profile
شہزادہ عثمان ✪

@UsmanKSath

Followers
6,940
Following
7,250
Media
3,331
Statuses
66,701

Freelance,Journalist ,Writer,Columnist Founder Of Ali Bin Abi Talib Foundation

Shahdadpur, Sindh
Joined February 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
Haya is important for Muslims and in Islamic cultures - for both men and women. #فحاشی_بند_کرو @hecpkofficial @Shafqat_Mahmood @EduMinistryPK @PTAofficialPk @Pak_Social_Alliance @MudassirIsrar16 @QaziArbabAhmed1 @UsmanKbol
Tweet media one
7
105
336
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
Promotes Vulgarity. It Needs To StOp nOw. #BanTiktokFromPakistan
Tweet media one
5
156
277
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
2 years
Don't Worry Everything Will Be OK 🙂 #COAS #MQMP
Tweet media one
10
69
261
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
I'm Pakistani. I Stand With Palestine. Are you with me? #فلسطین_پکارے_پاک_فوج
Tweet media one
4
100
179
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
*نا امید کبھی نہ ہوں💖 پُر امید رہیں ،اللہ بڑا کارساز ہے❤️ وہاں سے زندگی کا راستہ پیدا کرتا پے جہاں کا کسی نے سوچا بھی نہ ہو 🌼* 🌼🌼🌼🕊️🌼🌼
Tweet media one
9
73
178
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
5 years
Fawad Alam completed 1⃣1⃣0⃣0⃣0⃣ runs in First Class cricket with the help of his 29th century today!! 149th Match 237th Inngs 11027 Runs 2⃣9⃣ Centuries Average: 55.98 👏👏👏 #سرفراز_کو_گھر_بھیجو
Tweet media one
21
33
167
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
ONE MAN ARMY KING OF Fifth generation warfare The man who teach the nation that how to be face fifth GWF .. ❤❤HAPPY HAPPY BIRTHDAY Jani😘 @peaceforchange ❤❤❤ #HbdAsifGhafoor
Tweet media one
2
69
134
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
یہ تو اللہ کی طرف سے تقسیم اور تقدیر ہے کسی کو بے مقصد کاموں میں تھکا دیں کسی کو اپنی راہوں پہ چلا دیں کتنے خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کی ہر صبح و شام راہ الہی اور یاد الٰہی میں بسر ہوتی ہے جن کے کردار گفتار سے اللہ کی یاد آخرت کی فکر پیدا ہوتی ہے 👇🏼
Tweet media one
7
71
146
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
1 year
Tweet media one
2
23
181
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
1 year
Pakistan needs a quality spinner right now and this guy has that talent. Mr. Abrar Ahmed #PAKvsSL
@CricCrazyJohns
Johns.
1 year
Pakistan 11 vs Sri Lanka....!!!! Mohammad Haris, Imam, Babar, Rizwan, Saud Shakeel, Iftikhar, Shadab, Nawaz, Shaheen, Mohammad Wasim, Zaman Khan. 5 changes in the Playing 11.
Tweet media one
234
268
7K
5
20
175
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
I promise you Modi You will not be able to show your face in the whole world I am a hero of 5thGeneration War @UsmanKbol @IamYasif @0241Rana @javerias #IndiaExposed
Tweet media one
7
57
124
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
"یا اللہ روح زمین پر مسلمانوں کی حفاظت فرما اور ان پر ظلم کرنے والوں کو عبرت ناک سزا عطا فرما ، بے شک تو بڑا سننے والا جاننے والا ہے ۔" #فلسطین_پکارے_پاک_فوج
Tweet media one
4
71
144
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
اسلام و علیکم Ayat Of The Day! "اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو بے شک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے بے شک وہی بخشنے والا مہربان ہے" Surah : Al-zumr Ayat : 53
Tweet media one
36
51
116
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبارکتہ ایمان بخیر دوستو 💕 سحری کا مزہ وہ قرآن کی تلاوت وہ روزے کا نور بس کچھ دن دور💕 #ادب_کا_سفر
Tweet media one
31
53
133
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
"اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو بے شک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے بے شک وہی بخشنے والا مہربان ہے" Surah : Al-zumr Ayat : 53
Tweet media one
16
52
103
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
السلام علیکم صبح بخیر دوستوں😍 #ادب_کا_سفر #رونق_شاعری
Tweet media one
23
48
109
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ قرآن فرش کی بلندی سے؛ عرش پر نازل کیا گیا؛ تاکہ.. فرش پر موجود ہم انسانوں کو؛ عرش والے سے ملادے.. #ادب_کا_سفر
Tweet media one
38
50
107
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
السلام عليكم 🌼 صبح بخیر💫 اے اللّٰـــــہ 🤲 ہمیں ہدایت نصیب فرما ہمارے ظاہر و باطن کی اصلاح فرما تاکہ ہم گمراہوں سے دور رہیں اور ان مقبول بندوں میں ہمیں شامل فرما جو سچے دل سے ایمان لائے۔ آمیـــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمــــــین 🤲
Tweet media one
40
50
101
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
جب ہم گرم بستر میں پی ایس ایل سے لطف اندوز ہو رہے تھے، ایسے میں بخار میں مبتلا ایک بوڑھا ناموس رسالتﷺ کے لئے اسلام آباد کی یخ بستہ سردی میں حکومت کو یہ کہنے بیٹھا تھا کہ فرانس گستاخ ملک ہے، اس سے سفارتی تعلقات ختم کرو۔۔ سنا ہے آج وہ بوڑھا اسی بخار میں وفات 👇🏻1/2
Tweet media one
2
37
113
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
السلام عليكم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌿🌸 💮🌷صبح بخیر 🌷💮 یا اللہ! 🍃زندگی کےبارے میں تیرے فیصلے ھماری خواہشوں سےکہیی بہتر ھیں يااللہ! 🍃ہمارے نصیب میں عطا کرجو ہمارے لیۓ بہتری کاباعث ھو اور ھمیں ھر آزمائش سے محفوظ فرما! 🌿🌸 آمین
Tweet media one
30
43
104
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ بیشک اللہ اوراس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ صلی اللہ علیہ وسلم
Tweet media one
34
51
110
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
🌿🌺 کیسے کہوں کہ آپﷺکو میری خبر نہیں، ہرذرہ کائنات کاحضورﷺکی نظرمیں ہے... 🌺🌿 🌿💕 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم۔۔⁦💕🌿 💕🌿فداک ابی و امی یا رسول اللہﷺ💕🌿
Tweet media one
7
55
91
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
Tweet media one
1
43
123
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
*_جب اولاد دُنیا کی دولت سے امیر بن جائے تو ماں باپ ڈر ڈر کے بات کرتے ہیں کہ کہیں اولاد ناراض نہ ھو جائے....* *_لیکن_* #ادب_کا_سفر *جب اولاد ایمان کی دولت سے امیر بن جائے تو وہ ڈر ڈر کے بات کرتے ہیں کہ کہیں ماں باپ ناراض نہ ھو جائیں..._*
Tweet media one
1
55
110
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸 اے پروردگار ہماری زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیئے روشن فرما کہ جن کی روشنی کبھی مدھم نہ ہو اور رزق میں ایسی کشادگی عطا فرما کہ کبھی کسی چیز کی کمی نہ ہو، آمین ثم آمین 🤲 #ادب_کا_سفر صبح بخیر 😇💐🌹
Tweet media one
29
51
97
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
اے اللہ!! جب میں نفس کے بہکاوے میں آ کر بھٹکتی راہوں کا مسافر بننے لگوں تو اپنے نور کی روشنی سے مجھے راہِ ہدایت دکھانا💖💞‌۔ آمین السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
12
38
97
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
🌷اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🌹جمعہ مبارک 🌹 تــــــم وہ مـــانگتــے ہــــو جــــو تمہیـــــں اچھـــــا نظـــــر آتـــــا ہــــے🌸 اَللّٰـــہ وہ دیتـــــا ہـــے جــــو تمہــــارے لیـــے اچھــــا ہـــو♥️ 🌹بیشک 🌹 #ادب_کا_سفر
Tweet media one
32
49
94
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
قدرت کا ایک انجینئر گھر بنانے میں لگا ہوا ہے اس ننھی سی جان نے کسی یونیورسٹی سے ڈگری حاصل نہیں کی وہ کون ہے جس نے اسے خوبصورت مکان کی تعمیر سکھائی؟ بےشک وہ اللّه ہے وہ اللّه ہے وہ اللّه ہے اور ایمان و عقل والوں کے لیے قدم قدم پر نشانیاں ہیں❤️
Tweet media one
10
47
105
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ* صبح بخیر صحت و سلامتی کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ الله عزوجل آپ اور آپ کے خاندان کا ہمیشہ حامی و ناصر رہے . *آمین یا رب العالمین*
Tweet media one
33
37
94
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* *”دُرود شریف“* ایسی عبادت ہے، جس میں منہ سے بیک وقت اللّٰهﷻ اور اس کے حبیبﷺ کا نام ادا ہوتا ہے. اللّٰه اور اس کا رسول دونوں جس عبادت میں جمع ہو جائیں اس عبادت کا کیا کہنا کہ اللّٰه بھی راضی اور رسول اللّٰهﷺ بھی راضی. ، درود پاک کی کثرت کیجیے*
36
44
82
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
I Usman By Seeking The Attention of @FATFNews towards Pakistan's role in restoring the regional peace which is recognized by the world & intimidating NZ cricket team with external propaganda, demanding to White list #Pakistan #FATF_AreYouWatching @IamYasif @NabTheDentist
Tweet media one
1
51
92
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
6 years
0
0
109
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
Happppy Birthday 🎂 Sir @peaceforchange With Fantastic cake & Fantastic Tea ☕ #HbdAsifGhafoor @javerias
Tweet media one
2
58
74
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
السلام علیکم و رحمته الله - اللہ کریم ہم سب کو ، ہمارے اہل خانہ ، دوستوں اور احباب کو شیطان کے شر ، بری نظر ، حسد ، کرونا جیسی وباؤں اور برے حالات سے محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
37
36
85
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
*👆🙃❤️باپ نے بیٹے سے کہا۔۔۔!!🌹⁦♥* *بیٹا جب چلو تو دھیان سے چلا کرو۔* *بیٹے نے جواب دیا۔* *پیارے ابا جان آپ بھی دھیان سے چلیں کیونکہ میں آپ کے نقش قدم پہ چلتا ہوں۔!* 🙃💯🥀🥀🌹 #ادب_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
10
50
79
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر 💕 ○اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ○ ’’میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں شیطان مردود سے۔ ○بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ○ "شروع کرتا ہوں اللہ تعالٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
Tweet media one
25
41
83
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
I now understand why India supports Armenia. Because they both have the same idea. Vandalism Vandalism. Justice will prevail again 🇵🇰🇦🇿🇹🇷🤍 #RAWFailed
Tweet media one
3
29
101
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
سبھی سسکیوں کی ہائے لایا ہوں اہلِ غم بیٹھو میں سب کے لیے چائے لایا ہوں ۔ اسلام و علیکم گُڈ مارننگ❤ #ادب_کا_سفر
Tweet media one
14
54
77
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
اخلاق، خلوص، ہمدردی ، رہنمائی یا مدد!!! اِس دُنیا میں کوئی نہ کوئی ایسی نِشانی ضرور چھوڑ جائیں جو یہ بتاتی رہے کہ اِس راہ سے آپ گُزرے تھے!!!
Tweet media one
3
40
68
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ............. صبح بخیر زندگی خدا آپ کے سارے غم ریت پہ لکھ دے تا کہ تھوڑی سی ہوا سے مٹ جائیں اور خوشیاں پتھر پر لکھ دے تاکہ ہوا تو کیا بارش بھی نہ مٹا سکے اللّٰہ کرے ہر روز نکلتا ہوا نیا سورج آپ کے لیۓ نی خوشیاں لاے آمین 🥀
Tweet media one
30
48
73
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
1 year
@ImranARaja1 اُسکے پیچھے وردی ہے۔ اُسکے پیچھے وردی ہے۔ اُسکے پیچھے وردی ہے۔ اُسکے پیچھے وردی ہے۔ اُسکے پیچھے وردی ہے۔ اُسکے پیچھے وردی ہے۔ اُسکے پیچھے وردی ہے۔ اُسکے پیچھے وردی ہے۔
2
20
117
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
چند گھنٹوں کے لئے واٹس ایپ.. فیس بک... انسٹاگرام بند کیا ہوا کہ ہر ایک کو پریشانی پر گئ سوچو جب سانس بند کو گئ تو ہھر کیا ہو گا؟ سوچو اپنی اپنی آخرت کا بھی ‼ #WhatsApp #whatsappdown #DeleteFacebook
Tweet media one
1
48
81
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
الَسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه اس پیاری سی صبح میں پیارے سے موسم میں پیاری سی کوئل کی آواز پیاری سی ہواوں میں سب سے پیارے دوستوں کو میری طرف سے پیاری پیاری صبح مبارک #ادب_کا_سفر
Tweet media one
22
61
73
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صـبـــــح بــخیــر زندگی ❤️ ربّــــ_کائناتــــ آپ سب کـو اپنـی ذاتــــ کے ســوا کسـی اور کا محتـاج نـہ کـرے۔ آمین ثم آمیــن
Tweet media one
34
45
79
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
پشاور دھماکے میں شہید قرآن پاک نے اپنی طرف سے اشارہ کردیا. "کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِتَالُ وَھُوَ کُرْہٌ لَّکُمْ" ترجمہ "فرض کردیا گیا ہے تم پر جہاد اگرچہ وہ تمہیں ناگوار گزرے #Peshawarblast
Tweet media one
5
38
100
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
1 year
@geosupertv Ahsanullah Khan is better than Aamir So I will request the Pakistan Cricket Board to do a favor to the world cup Include Ahsanullah in World cup squad #PCB
Tweet media one
31
9
110
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
ضروری تو نہیں تمہارے ساتھ چاۓ پی جاۓ تمہیں فرض بھی تو کیا جا سکتا ہے #ادب_کا_سفر
Tweet media one
8
40
67
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: میری امت کے بوڑھے لوگوں کی عزت کرنا میری عزت کرنا ہے۔
Tweet media one
22
38
68
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
غریب لڑکی کے سپنے عجیب ہوتے ہیں ! میں دل بناؤں تو وہ گھر بنانے لگتی ہے۔ ۔۔۔! احمد عطاءاللہ #رونق_شاعری
Tweet media one
4
39
71
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
جن سے محبت ہو انہیں کاٹا نہیں جاتا، بلکہ ان کے لیے راستے بنائے جاتے ہیں..! #ادب_کا_سفر _ایک سبق #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
1
33
71
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
عورتوں کے پردے کے لحاظ سے کونسا صوبہ یا علاقہ مشہور ہے ؟
Tweet media one
30
15
95
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
"حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بے شک اللہ کے کچھ فرشتے زمین پر چلتے رہتے ہیں ، وہ میری امت کی طرف سے مجھ پر سلام پہنچاتے ہیں ۔" Sahih Hadees Mishkat Ul Masabeeh Hadees 924
4
64
78
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
⚘السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌹 جمعہ مبارک صبح بخیر زندگی ⚘اے پروردگار ہماری زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیئے روشن فرما کہ جن کی روشنی کبھی مدھم نہ ہو اور رزق میں ایسی کشادگی عطا فرما کہ کبھی کسی چیز کی کمی نہ ہو.🍁 ⚘آمیــــــــن یا رب العالمین 🤲🤲 #ادب_کا_سفر
Tweet media one
35
48
60
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
👈السلام علیکم اے اللہ مجھے طاقت عطا کر امور میں توکل کی گفتگو میں صداقت کی انتقام میں معافی کی لباس میں پاکیزگی کی تکبر سے دوری کی غصہ سے پرہیز کی غیبت سے اجتناب کی اور سب سے خوش اخلاقی کی آمین، یارب 👉
Tweet media one
31
52
59
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
Did someone shoved👇🏼 in @HamidMirPAK #ArrestHamidMir
Tweet media one
3
82
95
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک گناہگارم سیاہ کارم ش��اعت یا رسول اللہﷺ خراب و خستہ و خارم شفاعت یارسول اللہﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tweet media one
13
46
69
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
کچھ خواب آنکھوں میں ہی رہے ۔۔۔۔۔۔۔ جو نا کہہ سکے وہ جو نا لکھ سکے۔۔۔۔۔۔ 😥😥🥺
Tweet media one
3
40
77
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
*جب دل گھبرانے لگے* *اور آنکھوں سے آنسو آنے لگیں* *صرف ایک کام کرنا اپنے ہاتھ اللّٰـہ تعالیٰ کے سامنے دعا کے لیے اٹھانا چاہے کچھ نہ کہنا لیکن اللّٰـہ تعالیٰ سب سمجھ جائے گا* *آپ کے درد کو۔۔۔!* *آپ کی تکلیف کو۔۔۔!* *آپ کی ضرورت کو۔۔۔!* *بے شک اللّٰـہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔۔!
Tweet media one
3
35
82
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
اس نے تحفے میں پائل قبول کر لی ہے اب وہ چلے گی تو میرا عشق گونجے گا❤️😘 #ادب_کا_سفر #رونق_شاعری
Tweet media one
10
71
73
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
#تحریک_لبیک والوں یہ بھی لوگ ہیں جن پہ بڑی پابندیاں لگی جیلوں میں چلے گئے نذر بندیاں برداشت کی بڑے بڑے ادارے گورمنٹ نے اپنی تحویل میں لے لئے لیکن ملک میں تباہی برپا نہیں کی ملک کا نقصان نہیں کیا ملک میں انتشار نہیں مچایا بلکہ کارکنان کو نصیحت کی کہ👇🏼 #لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
Tweet media one
6
37
88
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ Our beloved Prophet Muhammad (ﷺ) has tell us the best way to live a better life and set up an example of humanity, care of others, forgiveness, appreciation, bravery, and self-reflection. #iLoveMuhammad_PBUH
Tweet media one
2
57
86
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
عجب رسم ہے چارہ گروں کی محفل میں لگا کر زخم نمک سے مساج کرتے ہیں غریب شہر ترستا ہے اِک نوالے کو امیر شہروں کے کتے بھی راج کرتے ہیں #رونق_شاعری #ادب_کا_سفر
Tweet media one
2
59
72
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
میں اس لیے بھی کبھی مشکلات سے نہ ڈرا لکھا ہوا تھا کہیں مصطفیٰ ہتھیلی پر صلی اللہ علیہ وسلم #ادب_کا_سفر عثمان ♥️
7
55
58
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ صبحِ بخیر۔ ہنستے مسکراتے رہیں۔
Tweet media one
17
46
67
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا 🤔 آخری زمانے میں بعض لوگ ایسے ہونگے جو دنیا حاصل کرنے کے لیے دین کا سہارا لیں گے اور یہ بدترین لوگ ہونگے؟ 👇👇🤔
Tweet media one
4
35
92
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
دل لگا کر ٹھکراۓ ہوۓ لوگ ہیں ہم افسوس کیجۓ ٬ سبق لیجۓ٬ کنارہ کیجۓ🥀 #ادب_کا_سفر #رونق_شاعری
Tweet media one
3
47
57
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
The appearance of Prophet Muhammad (PBUH) cannot be put into words as His beauty was exemplary. Most of the companions of Prophet Muhammad (PBUH) have reported that they had never seen someone like Him. #FATF
Tweet media one
3
14
80
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
آج سے تقریبا چودہ سو سال پہلے اللّٰہ رب العالمین نے فرمایا تھا *۔۔۔۔أُولَٰئ��كَ كَالْأَنْعَام۔۔۔* یہ لوگ چوپایوں(جانوروں) کی طرح ہیں۔ *سورة اعراف*
Tweet media one
4
55
68
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
جان لیوا تھا اسکا سانولا رنگ۔۔!!! اور ہم ٹھہرے کرک چائے کے شوقین۔۔!!🖤🥀 #ادب_کا_سفر #رونق_شاعری
Tweet media one
2
48
58
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
ایک رسمی سا تعلق ھے ميرا سانسوں سے۔۔۔ اور مجھے رسم نبھانے سے، بڑی اُلجھن ھے __ نامعلوم #ادب_کا_سفر #رونق_شاعری
Tweet media one
4
50
56
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
Sami ur Rehman he was shot dead by a police counstable who was harrasing him physically. #JusticeForSamiUrRehman
Tweet media one
0
84
70
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
یہ ٹویٹ ریٹویٹ کرکے کمنٹس میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والے کا اکاؤنٹ پرموٹ کروں گا چاہے ایک ہزار لوگ ہی کیوں نہ ہو بشرط یکہ آپ لوگ انصافی ہو پٹواری نہ ہو کیونکہ پٹواریوں کو پرموٹ کرنا مطلب گالم گلوچ کو پرموٹ کرنا نوٹ :ریٹویٹ لازمی ہے #GainWithMian @PTIofficial @IamYasif
Tweet media one
19
45
52
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
کسی کی رسم کی خاطر کلیجہ بیچ آیا ہوں میں قربانی کےدھوکےمیں کھلونا بیچ آیا ہوں وہ منڈی تھی کسےفرصت وہاں رشتےسمجھ پاتا! وہ کہتےتھےکہ مہنگا ہےمیں سستا بیچ آیا ہوں ٹریفک سےاٹی گلیوں میں شہزادہ پڑا ہو گا وہ اسماعیل تھا میرا میں بیٹا بیچ آیا ہوں.😢
Tweet media one
10
29
85
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
حبّ الوطنی کا جذبہ ماں باپ کے بیٹے کو "قوم کا بیٹا "بنا دیتا ہے #ProudToBePakistani
Tweet media one
4
36
50
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
2 years
*سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے* *دیکھتے ہیں زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے* 🤞🇵🇰🇧🇾✌️ #NewProfilePic #WeAreComingKaptaan #LongMarch
Tweet media one
2
37
88
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
*جو قرآن کے ساتھ ہوتا ہے قرآن اس کا اجنبیت میں ساتھی بن جاتا ہے...!* *فتنوں میں ثابت قدمی کا ذریعہ ہوتا ہے...!* *مشکل وقت میں تسلی دیتا ہے...!* *بیماری میں شفاء کا ذریعہ ہوتا ہے...!* *تنہائیوں کا ساتھی ہوتا یے...!* *جنت کی طرف رہنمائی کرتا ہے...!🌹⁦♥️⁩🌹*
Tweet media one
2
55
72
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺗﺮﮎ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﺗﺎﺑﺶؔ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﻮ ﮐﺎﭨﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﭼﮭﮍﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ•••••• #ادب_کا_سفر عباس تابش #رونق_شاعری
Tweet media one
6
43
51
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
🌸(وَمَا لَكُم مِّن دُونِ اللَّـهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ،)🌸 🍃اور اللہ کے سوا نہ کوئی تمہارا سچا دوست ہے اور نہ ہی کوئی مددگار🍃 🌸(سورة البَقَرَة ﴿۱۰۷)ا🌸 السلام علیکم 💐 صبح بخیر زندگی ☀️💐 💞💞💞💞💞💞💞
Tweet media one
10
27
65
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
جس سے محبت ہو جائے_____اس کی آخرت کے بارے میں سوچا کرو___یہ تمہاری محبت کی سب سے بڑی دلیل ہوگی۔۔جس سے آپکو محبت ہےاگر اس کی اور آپکی آخرت بہتر ہوگی تو اس دنیا کے بعد آخرت میں بھی وہ آپکے ساتھ ہوگی۔ کیونکہ یہ دنیا تو فانی ہے بہت جلد ختم ہونے والی👇🏼
Tweet media one
3
48
70
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
سخت الفاظ کے لیے معذرت ہم وہ منافق قوم ہیں کہ ٹماٹر سبزیوں اور بادلوں میں تو اللہ کا نام ہم ڈھونڈ لیتے ہیں لیکن قدموں میں پڑ ے اللہ کے مجبور ، بھوکے ، بیمار بندے دکھائی نہیں دیتے۔😥
Tweet media one
16
53
84
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
_زندگی وہ کہانی ہے جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے۔۔!!🌹⁦♥️⁩🌹_
Tweet media one
1
44
68
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
🌹الســـلام علیـــکم🌹 🌷اگـر فجر کے وقت آپکـی آنکــھ خودبخود کھلنے لگـے تــو رب العالمین کی رحمت پر یقین رکھتے ہوئے گمان کر لیجیئے، کہ اسے آپ کی عبادت پسند آرہی ہے اور وہ آپ کے رکوع و سجود کی قضا نہیــں چاہتا🌷
13
30
69
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
Pakistan always stand with Kashmir and it will continue its support. #KashmirSolidarityDay #KashmirSolidarityDay2021
Tweet media one
2
69
74
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جب عبادت سکون دینے لگے ۔ تو سمجھ جاؤ اللہ تم سے راضی ہو گیا۔ #ادب_کا_سفر صبح بخیر 💝 #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
17
47
71
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
نصیحتیں صرف کہنے کی باتیں نہیں ہوتیں کہ کسی نے کہہ دیا اور ہم نے سن لیا بلکہ دانائی اور دوسروں کے تجربات سے حاصل ہونے والے انمول اثاثے ہیں جو یقیناً ہمارے لیے مشعل راہ ثابت ہو سکتے ہیں ۔بشرط یہ کہ ہم ان نصیحتوں پر عمل بھی کریں♥️
Tweet media one
2
40
62
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
_گلاب کا کوئی بھی نام رکھ لیں مگر پہچان اس کی خوشبو سے ہوتی ہیں اسی طرح انسان کسی بھی رنگ، روپ، ذات یا نسل کا ہو مگر پہچان اس کی اخلاق سے ہوتی ہے۔🌹⁦ . ♥️⁩🌹_
Tweet media one
3
38
54
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
معراج پر بلا کے خدا نے حبیب کو ثابت کیا کہ رات محبت کا وقت ہے ✍️❤️ #معراج_النبی
5
28
64
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
یہی اک بات #دسمبر کی بہت ہی خاص لگتی ہے ہوائیں سرد ہوتی ہیں اور چائے کی پیاس لگتی ہے #ادب_کا_سفر #رونق_شاعری
Tweet media one
4
46
61
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
🥇 No. 1 ODI batter 🥇 Joint top-ranked T20I batter 👑 Captain of ICC Men's ODI team of the year 👑 Captain of ICC Men's T20I team of the year @babarazam258 𝐖𝐞'𝐫𝐞 𝐥𝐢𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐞𝐫𝐚 𝐨𝐟 𝐁𝐚𝐛𝐚𝐫 𝐀𝐳𝐚𝐦 #ICCAwards #Pakistan @TheRealPCB
Tweet media one
2
12
90
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
پردہ صرف یہ نہیں کہ_____ " بس خود کو چھپا کر رکھو..." پردہ یہ ھے کہ_____ غریب کے سامنے دولت کی... بھوکے کے سامنے کھانے کی... مسافر کے سامنے گھر کی... اور_____ یتیم کے سامنے والدین کی نمائش نہ کرو... !! اور پردہ یہ بھی ھے کہ____ لوگوں کا بھرم رکھو.. !!👇🏼
Tweet media one
6
51
67
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
Whoever made this please accept my respect. #IndiaStopTerrorism
Tweet media one
6
46
74
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
*❣️ ﷽ 🌙*۔ *ساری کی ساری چالاکیاں اور ھوشیاریاں صرف دنیا میں ھی،اس کو بےوقوف بنا لیا ،اس سے جھوٹ بول لیا،اسے دھوکہ دے دیا۔۔۔۔لیکن یاد رکھیں ،آپ جو کچھ کر رھے ھیں وہ ھواؤں میں نہیں اڑ رھا ،فرشتے لکھ رھے ھیں اور اللہ دیکھ رھا ھے....!!!!* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
1
53
65
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
💕اسلام عليكم💕 💕جمعة مبارك💕 اکثر لوگ کہتے ہیں غلط بات ہم سے برداشت نہیں ہوتی حالانکہ غلط بات کو برداشت کرنا ہی تو صبر ہے💕 صحیح بات برداشت نہیں تسلیم کی جاتی ہے💕
Tweet media one
12
41
62
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النورزندگی❤️❤️🌹🌹🥀🥀🥀 عنقریب تمہیں تمہارارب اتناعطاکرےگاکہ تم خوش ہوجاوگے۔🌼🏵️🌸🌺🌷💐 القرآن۔✨✨✨🌺🌺 #ادب_کا_سفر
Tweet media one
19
34
48
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
خواب اس جان غزل کا دیکھا میں نے کل رات سویرا دیکھا #رونق_شاعری #ادب_کا_سفر خاور خان سرحدی #NewProfilePic
Tweet media one
3
40
46
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
3 years
*ایسے لوگوں کی صحبت اختیار کیجئے جن کے درمیان رہ کر کوئی گناہ کرتے ہوئے آپ کو شرم آئے* اور *ایسے لوگوں کی صحبت سے پرہیز کیجئے جن کے درمیان رہ کر نیکی کرتے ہوئے آپ کو شرمندگی ہو*
Tweet media one
3
47
66
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم اےبنی آدم ہم نے تم پر پوشاک اتاری کہ تمہارا ستر ڈھانکے آور (تمہارے بدن کو) زینت (دے) اور (جو) پرہیزگاری کا لباس( ہے) وہ سب سے اچھا ہے. یہ خدا کی نشانیاں ہیں تاکہ لوگ نصیحت پکڑیں. القرآن سورہ الاعراف آیت 25 #JummaMubarak #ادب_کا_سفر
Tweet media one
2
50
56
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
میں بھی تھا مرکزِ نِگاہ راحتِ جاں کبھی گویہ سُوکھ گیا ہُوں.... مگر گُلاب تو ہوں🌷 #ادب_کا_سفر #رونق_شاعری
Tweet media one
2
42
51
@UsmanKSath
شہزادہ عثمان ✪
4 years
انسان آج تک ایسا کچرا دان نہیں بنا سکا جس میں وہ اپنی نفرتیں، عداوتیں، تعصب اور جہالت کو پھینک سکے💠
Tweet media one
1
33
55