Don't complicate life
Missing someone? - call
Wanna meet up? - invite
Have questions? - ask
Like something? state it
Love someone? tell them
Want something? work 4 it
Keep your life simple:)
Imagine a boy !
Don't talk with girls, have zero male attitude, 5 times prayers,stays loyal, respect his girl, eyes on just one girl & well behaved <333 🌼👀
ہم لفظوں سے کچھ بھی اظہار نہیں کرتے
اس کا مطلب کے ہم ان سے پیار نہیں کرتے
تماشا نا بن جائے کہیں محبت ہماری
اسی لیے اپنے درد کا اظہار نہیں کرتے
پر کچھ تو بات ہے ان کی فطرت میں
ورنہ انہیں چاہنے کی خطا بار بار نہیں کرتے
A message to you >>
You're my favorite..
My favorite pairs of eyes to look..
My favorite notification to appear on my phone..
My favorite way to spend my loneliness by thinking about you..
My favorite thoughts & imagination..
& My fav everything ❤️
She -
تمھاری محبت حق ہے میرا۔۔
He -
شاید اب محبت نہیں کرسکوں گا میں۔۔
She -
تم سے کون مانگ رہا ہے... میں کر رہی ہو
بلکہ ہورہی ہے ، بلکہ ہوگئی ہے 🥺❤️
#Mein
مجھے کسی سے بھی قریب ہونا پسند نہیں ہے ۔۔ 🙂
کیوں کے یہ لوگ جو زندگی میں قریب ہوتے ہیں ان سے کسی بھی قسم کی دوری ذہن کو ڈسٹرب کردیتی ہے ۔۔۔ چاہے وہ دوری وقت کی قلت کی وجہ سے ہو ۔۔۔ یا نظر انداز کرنے کی وجہ سے ہو ۔۔۔۔ یا کسی کے چھوڑ جانے کی وجہ سے ہو ...💯♥️🥀
Happy Birthday Quaid Jani !
You're the one & only person I love alot. Can't live without you my love.... You're the reason of my smile :)
Please always with me 😭
#QuaideAzam
Be so rooted in yourself that nobody’s absence or presence can disturb your inner peace.
اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتی ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو🕊️
My life is all about :-
~ may ny toh kuchh nh kyaa
~ ab kyaa krdia bhae ?
~ kyaa kro yawr 😭
~ mere sathh hi esa kio hotaa 🥺
~ ohh my god yeh kyaa ho gya 🥹
Give me A Colour ♥️✨🖤
-Blue : You look like cartoon .
-Red : Propose Kiya hai kse ko kbi ..
-Orange : good habit batao apni
-White : You Are cute.
-Gold: You're good.
-Black : your phone password .
-Silver : favorite food..
Purple : ur bf/gf name .
Pink : Nice Profile
’’اس دنیا میں کسی کے لیے کوئی نہیں ہے آپ کو اپنے معاملات خود سنبھالنے ہیں کسی کا انتظار نہ کریں کہ وہ آپ کو بچا لے کیونکہ کوئی نہیں آئے گا جن کو ہم خاص طور پر پکارتے ہیں وہ نہیں آئیں گے۔‘‘🖤
صبر، شکر، ذکر، فکر اور دعا پانچوں بہت بڑا درجہ رکھتے ہیں۔ صبر سے مصائب و مشکلات ٹل جاتے ہیں ، شکر سے نعمتوں میں اضافہ ہوتا ھے، ذکر سے درجات بلند ہوتے ہیں، فکر سے انسان گناہوں سے رک جاتا ہے اور دعا میں جب روتی ہوٸی آنکھیں "اللہ" کو مناتی ہیں تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں اور
میں نے ایک اوربھی محفل میں انھیں دیکھا ہے
یہ جو تیرے نظر آتے ہیں یہ سب تیرے نہیں
تیرا احسان کہ جانے گئے پہچانے گئے
اب کسی اور کے کیا ہوں گے یہ جب تیرے نہیں 🍁
محبت میں جو سن رکھا تھا ویسا کچھ نہیں ہوتا ؟
کہ اس میں بندہ مرتا ہے زیادہ کچھ نہیں ہوتا۔۔۔
میری غربت نے مجھ سے میری دنیا چھین لی حافی ؟
میری اماں تو کہتی تھیں کہ پیسا کچھ نہیں ہوتا۔۔ 💔
اسکا میرا ہونا نہ ہونا تو بعد کا قصہ ہے
لیکن مجھے وہ میرا تو لگتا ہے
اور ع ش ق سے میرا کوئی تعلق نہیں
فقط وہ شخص مجھے اچھا لگتا ہے
اور وہ جو اچھا لگتا ہے
پھر اس جیسا کوئی اچھا نہیں لگتا ❤️
I may look normal but deep down
- na mujy parhna hey
- na mujy shadi krni hey
- ghar k kam wesy bhi nh hoty
All i want is one of my imaginative story turns into reality 🥹💕