اسلام کی باتیں Profile Banner
اسلام کی باتیں Profile
اسلام کی باتیں

@Urdu__Quran

Followers
75,952
Following
3,845
Media
25
Statuses
30,507

آج ایسے کام نا کریں کے کل حشر کے دن آپ کے اپنے اعضاء آپکا ساتھ نا دیں- اکاؤنٹ ایڈمن @imtanveerahmad

Pakistan
Joined March 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
مشہور شخصیات کے فین مت بنو جو آپکو جانتے تک نہیں ہے بننا ہے تو مُحَمَّد ﷺ کے فین بنو جو آج سے1450سال پہلے آپ کے لئے روئے تھے.
84
453
2K
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے، قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ علم اُٹھالیا جائے گا، زلزلوں کی کثرت ہوگی، زمانہ قریب قریب (وقت تنگ) ہوجائے گا، فتنے ظاہر ہوجائیں گے، ہرج یعنی قتل و غارتگری کی کثرت ہوجائے گی، اور تمہارے درمیان مال زیادہ ہوکر بہہ پڑے گا- (صحـیح بخاری: 1036)
10
170
970
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
کبھی "یسین" کبھی "طہ" اور کبھی "والیل" آیا.... جس کی قسمیں میرا رب کھاتا ہے، وہ محمد ﷺ کتنا خوبصورت ہوگا..
16
93
783
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنا: رسول مکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : جب ( کھانے سے ) فارغ ہوتو اپنی انگلیاں چاٹ لے کیونکہ اسے پتہ نہیں کہ اس کے کھانے کے کس حصے میں بــرکت ہے ۔ (صحیح مسلم : 5303)
6
110
732
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفی ﷺ نے فرمایا قرآن پاک پڑھا کرو یہ قیامت کے روز اپنے پڑھنے والوں کےلیے سفارش بن کر آئے گا (صحیح مسلم 1874) صبح بخیر
7
125
708
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
6 years
الله کریم نے رزق کا وعده سب سے کیا ہوا ہے لیکن بخشش کا وعده سب سے نہیں کیا پھر کیوں لوگ رزق کیلئے پریشان ہیں اور مغفرت کیلئے بےفکر؟
19
199
644
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں“۔ (ترمذی،۳۷۶۸)
7
102
700
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
السلام علیکم، صبح بخیر، اگـر فجر کے وقت آپکی آنکھ خودبخود کھلنے لگے تو رب العالمین کی رحمت پر یقین رکھتے ہوئے گمان کرلیجیئے کہ اسے آپکی عبادت پسند آرہی ہے اور وہ آپ کے رقوع و سجود کی قضا نہیــں چاہتا، اللہ ہماری نمازوں میں عاجزی و انکساری پیدا فرمائے___آمین یا رب العالمین
16
84
674
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ”اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا“ کہا گیا، اس کے بعد کون سا؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا“ کہا گیا، پھر کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”حج مبرور“۔ (صحیح بخاری 26)
2
91
669
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں(1/11)
38
140
656
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
لاک ڈاؤن کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ گھر میں فلمیں گانے اور ڈرامے دیکھیں بلکہ قرآن پاک کی تلاوت اور توبہ استغفار کریں-
8
130
647
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
السلام علیکم، صبح بخیر، اے اللہ!!! میری عزت کیلئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں، اور میرے فخر کیلئے یہی کافی ہے کہ تو میرا پرودگار ہے، تو ویسا ہی ہے جیسا میں چاہتا ہوں، پس مجھے تو ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے___آمین
15
92
647
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔ (صحیح بخاری : 15)
4
94
651
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا، اگر آپ کو مرغوب ہوتا تو کھاتے ورنہ چھوڑ دیتے۔ (بخاری #3563 )
2
71
657
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
3 years
خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود وسلام.
9
79
653
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے تنگ دست کو مہلت دی یا اسکا قرض معاف کر دیا اللہﷻ قیامت کے دن اسے عرش کا سایہ عطا فرمائے گا (جبکہ اسکے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا) جامع ترمذی جلد1 حدیث 1227
2
82
618
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس قدر ٹھہر ٹھہر کر باتیں کرتے کہ اگر کوئی شخص ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ ) گن لینا چاہتا تو گن سکتا تھا۔ (بخاری #3567 )
3
68
626
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ: بدکار عورتیں وہ ہیں جو اپنا نکاح گواہوں کے بغیر کرتی ہیں- (جامع ترمذی جلد1 حدیث 1022)
6
76
583
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا کہ: عورت اپنے رب کی رضا کے سب سے زیادہ قریب اس وقت ہوتی ھے جب اپنے گھر کے اندر ہوتی ہے۔ (صحیح ابن خزیمه : 1686)
0
94
583
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
اے اللہ ! ہمارے میناروں کو اذان اور مساجد کو قرآن کی آواز سے محروم نہ فرما۔ اے اللہ ! تمام تعریفیں آپ کے لیے خاص ہیں، ہم تو فقط تیرے غلام اور پیروکار ہیں، ہم پر اپنا فضل، رحمتیں، برکتیں اور رزق کشادہ فرما دے۔ آمین یا رب العالمین
25
86
581
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ ہم سے بڑا گُنہگار کوئی نہیں اور "اَلـلّٰــــه"سے بڑا مہربان کوئی نہیں-
8
82
577
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
3 years
وہ رات بھی آنے والی ہے ، جب ہم زمین پر نہیں ، زیرِ زمین ہوں گے ۔۔۔۔ اے رحم فرمانے والے ﷻ ، اس وقت ہمارے حال پررحم فرمانا ، ہمیں تنہانہ چھوڑنا !
16
45
577
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا : کیا تم نہیں دیکھتے جب آدمی مر جاتا ہے تو اس کی آنکھیں کھلی رہ جاتی ہیں؟ صحابہ ؓ نے عرض کیا کیوں نہیں ہم ایسا ہی دیکھتے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کی نگاہ رُوح کے پیچھے جاتی ہے۔ (صحیح مسلم 2171)
3
101
570
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
السلام علیکم، اگر آپ نماز فجر کیلئے بیدار نہیں ہوتے تو اپنے نفس کا محاسبہ کیجئے، اور اس کی اصلاح کیجئے، نماز فجر کیلئے اللہ تعالی اپنے خاص بندوں کو بیدار فرماتا ہے کیونکہ نماز فجر منافقوں پہ گراں گزارتی ہے.. صبح بخیر
6
75
573
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔ (سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)
2
64
560
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہےجب کوئی نکاح کرتاتو نبی کریم ﷺ اسکومبارک دیتےاس کیلئےیوں دعا فرماتے "بَارَكَ اللّٰهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيكَ وَ جَمَعَ بَينَكُمَا فِى الخَيرِ" الله تعالیٰ آپ کیلئے مبارک کرےتمھیں برکت دے اور تم دونوں کو بھلائی میں جمع کرے- (جامع ترمذی 1011)
1
74
549
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدَۃً، صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ بِہَا عَشْرًا) ’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔‘‘ (صحیح مسلم 608)
3
90
554
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
قال رسول اللہ ﷺ جس نے عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی تو گویا کہ اس نے آدھی رات قیام کیا اور جس نے صبح کی نماز (فجر) جماعت کے ساتھ ادا کی تو گویا کہ اس نے پوری رات قیام کیا رواہ مسلم 656
2
80
552
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس مسلمان میت پر سو مسلمانوں کی جماعت نماز جنازہ پڑھے اور اللہ تعالی سے اسکی شفاعت کریں تو اسکے حق میں انکی شفاعت قبول ہوتی ہے جامع ترمذی جلد1 حدیث 950
3
76
543
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جو شخص کسی مومن سے دنیاوی مصائب میں سے کوئی مصیبت دور کرے گا اللہﷻ قیامت کے دن اس سے مصائب دور فرمائے گا(1/2)
3
57
537
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس نے جنازہ میں شرکت کی پھر نماز جنازہ پڑھی تو اسے ایک قیراط کا ثواب ملتا ہے اور جو دفن تک ساتھ رہا تو اسے دو قیراط کا ثواب ملتا ہے۔ پوچھا گیا کہ دو قیراط کتنے ہوں گے؟ فرمایا کہ دو عظیم پہاڑوں کے برابر۔ (صحیح بخاری : 1325)
6
72
538
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
السلام علیکم، صبح بخیر، یااللہ جس دن ہم تیرے پاس آئیں اس حالت میں آئیں، کہ ہماری روح بلکل شفاف اور اور گناہوں سے پاک ہو، ہماری توبہ قبول ہوچکی ہو اور تو ہمیں معاف کرچکا ہو___آمین
23
78
538
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
اپنے گھر میں رکھے قرآن پاک کو Isolation سے نکال کر سینے سے لگائیں اور خود کو وقتی طور پر دنیا سے Isolate (تنہا) کر دیں-
4
85
537
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)
7
97
537
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: جس دن لوگ دونوں جہان کے پالنے والے کے سامنے حساب دینے کے لیے کھڑے ہوں گے تو کانوں کی لو تک پسینہ میں ڈوب جائیں گے۔ (صحیح بخاری : 4938)
5
71
547
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے شکار کے بارے پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا جب تم تیر پھینکو تو بسم اللہ پڑھ لیا کرو(1/2)
2
71
541
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری شخص کے پاس سے گزرے اس حال میں کہ وہ اپنے ایک بھائی سے کہہ رہے تھے کہ تم اتنی شرم کیوں کرتے ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس انصاری سے فرمایا کہ اس کو اس کے حال پر رہنے دو کیونکہ حیاء بھی ایمان ہی کا ایک حصہ ہے۔ (صحیح بخاری 24)
3
55
535
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” ہاں! اگر کسی کو قسم کھانی ہی ہو تو اللہ کے سوا اور کسی کی قسم نہ کھائے۔“ (صحیح بخاری : 3836)
1
71
541
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
زبان درست ہو جائے تو اعمال خود بخود درست ہوجاتے ہیں (سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ )
2
76
534
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
خالد بن ولیدؓ کا پیغام مسلم امت کے نام : موت لکھی نہ ہو تو موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے ۔جب موت مقدر ہو تو زندگی دوڑتی ہوئی موت سے لپٹ جاتی ہے ، زندگی سے زیادہ کوئی نہیں جی سکتا اور موت سے پہلے کوئی مر نہیں سکتا ،، (1/2)
4
96
523
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
شیطان تمہیں تنگدستی سے ڈرائے گا لیکن تم یقین رکھنا کہ " وَاللَّـهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ "
4
83
515
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
اور جنہوں نے برے کام کیے پھر اس کے بعد توبہ کرلی اور ایمان لے آئے تو کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار اس کے بعد (بخش دے گا کہ وہ) بخشنے والا مہربان ہے- سورتہ الاعراف (153)
4
70
513
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہﷺ سے پوچھا گیا:کون سی عورت بہتر ہے؟ آپ نےفرمایاوہ عورت کہ جب خاوند اسے دیکھے تو وہ اسے خوش کردے اور جب اسے کوئی حکم دے تو وہ اس کی اطاعت کرے اور اپنے نفس اور مال میں اس کی مخالفت نہ کرے جسے وہ ناپسند کرتا ہو (سنن نسائی : 3233)
3
69
523
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: جب قیامت کے دن ایسے لوگوں کو ثواب دیا جائے گا جن کی دنیا میں آزمائش ہوئی تھی تو اہل عافیت خواہش کریں گے کاش دنیا میں ان کی کھالیں قینچیوں سے کتری جاتیں- (جامع ترمذی : 2402)
4
77
520
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
رسول اللہ ﷺ نےکچھ لوگوں کو وضو کرتےہوئےدیکھا، انکی ایڑیاں سوکھی ظاہر ہورہی تھیں، تو آپ ﷺ نےفرمایا ایڑیوں کو دھلنےمیں کوتاہی کرنے والوں کیلئے آگ کی تباہی ہے، وضو میں اچھی طرح ہر عضو تک پانی پہنچا کر وضو کرو ۔ سنــن ابــن ماجہ 450
3
87
513
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
وہ چیزیں جن کے شر سے رسول اللہ ﷺ نے اللہ کی پناہ مانگی. قرض سے۔ [بخاری: 6368] برے دوست سے۔ [طبرانی کبیر: 810] بے بسی سے۔ [مسلم: 2722] جہنم کے عذاب سے۔ [بخاری: 6368]
5
102
505
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
حضرت معاذ(رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں یمن کی طرف( قاضی بنا کر) بھیجا اور فرمایا کیسے فیصلہ کرو گے آپ نے عرضکیا جو کچھ اللہﷻ کی کتاب میں ہے اسکے مطابق فیصلہ کروں گا آپ ﷺ نے فرمایا اگر وہ اللہﷻ کی کتاب میں نہ ہو عرضکیا یارسول اللہ ﷺ سنت کے مطابق فیصلہ کروں گا(1/2)
4
48
509
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آتے ہیں۔ اور خدا (جیسا چاہتا ہے) حکم کرتا ہے کوئی اس کے حکم کا رد کرنے والا نہیں۔ اور وہ جلد حساب لینے والا ہے- سورتہ الرعد (41)
6
66
511
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
خدا جس کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جس کو چاہتا ہے) قائم رکھتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے- سورتہ الرعد (39)
5
58
510
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
کَلِمَہ طَیَّبَہ کے دو حِصے ہیں لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰه اور مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰه دونوں میں بارہ بارہ حرف ہیں، دونوں غیر منقوط، یعنی نقطوں کـے بغیر ہیں، پہلا حِصہ مقصدِ زِندگی بتاتا ھے، دُوسرا حِصہ طرزِ زِندگی، (1/2)
4
101
506
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے شراب کی وجہ سے دس آدمیوں پر لعنت کی شراب نچوڑنے والا، نچڑوانے والا، پینے والا، بیچنے والا، اسکی قیمت کھانے والا، خریدنے والا، اور جسکے لیے خریدی جائے جامع ترمذی جلد1 حدیث 1216
2
111
501
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
وہ چیزیں جن کے شر سے رسول اللہ ﷺ نے اللہ کی پناہ مانگی. قبر کی آزمائش سے۔ [بخاری: 6368] شیطان مردود سے۔ [بخاری: 6115] محتاجی کی آزمائش سے۔ [بخاری: 6368] دجال کے فتنے سے۔ [بخاری: 6368]
2
107
505
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
جس طرح اچانک مسجدوں کے دروازے بند ہوگئےاسی طرح اچانک ہی ایک دن توبہ کا دروازہ بھی بند ہو جائے گا توبہ کرنے میں جلدی کیجئے کہیں دیر نہ ھو جائے-
2
70
508
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
اور خدا سے دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے- سورتہ المؤمنون (118)
9
59
501
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
راستہ ایک ہی تھا حضرت موسیٰ علیہ السلام گزر گئے اور فرعون ڈوب گیا بھروسہ راستے پر نہیں اللہ پر کرو۔
3
79
501
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
عورت پردہ کریں تاکہ پتہ چلے کہ کوئی عام عورت نہیں مسلمان عورت ہے۔ مرد نگاہ نیچے کرکے چلے تاکہ پتہ ہو کوئی عام نہیں رسول اللّٰہﷺ کا امتی ہے۔
3
68
504
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ ترجمہ: اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ( سورہ الانبیآء )
4
84
500
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔ (سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)
3
85
488
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
آپ صلی اللّه علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی بھول گیا اور کچھ کھا پی لیا تو اسے چاہئے کہ اپنا روزہ پورا کرے۔ کیونکہ اس کو اللّه نے کھلایا اور پلایا۔ صحیح بخاری : حدیث 1933
2
66
493
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
اور اگر تجھ کو اللہ تعالٰی کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کا دور کرنے والا سوا اللہ تعالٰی کے اور کوئی نہیں اور اگر تجھ کو اللہ تعالٰی کوئی نفع پہنچائے تو وہ ہرچیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے-
6
74
492
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
حضرت عبداللہؓ بن بسر سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ جب کسی کے دروازہ پہ تشریف لاتے تو دروازے کے سامنے کھڑے نہ ہوتے بلکہ دائیں/بائیں جانب کھڑے ہوتے پھر فرماتے ﺍَﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ کیونکہ ان دنوں دروازوں پہ پردے نہ تھے- (سنن ابی داؤد : 5186)
1
56
497
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
پھر نطفے کا لوتھڑا بنایا۔ پھر لوتھڑے کی بوٹی بنائی پھر بوٹی کی ہڈیاں بنائیں پھر ہڈیوں پر گوشت (پوست) چڑھایا۔ پھر اس کو نئی صورت میں بنا دیا۔ تو خدا جو سب سے بہتر بنانے والا بڑا بابرکت ہے- سورتہ المؤمنون (14)
4
83
494
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے فرمایا کہ: (صلوا کما رائیتمونی اصلی) تم اس طرح نماز پڑهو جس طرح مجهے نماز ادا کرتے ہوئے دیکهتے ہو"- (صیح بخاری:حدیث 631)
5
59
495
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔ (صحیح بخاری، ۱۴۱۷)
2
87
485
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
نبی کریمﷺکا ارشاد ہے :قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ علم اُٹھالیا جائے گا ، زلزلوں کی کثرت ہوگی ، زمانہ قریب قریب (وقت تنگ) ہوجائے گا، فتنہ ظاہر ہوجائیں گے ، ہرج یعنی قتل و غارتگری کی کثرت ہوجائے گی اور تماہرے درمیان مال زیادہ ہوکر بہہ پڑے گا (بخاری: 1036)
4
76
481
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: بدگمانی سے بچتے رہو کیونکہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے (اور لوگوں کے رازوں کی) کھود کرید نہ کیا کرو اور نہ (لوگوں کی نجی گفتگووں کو) کان لگا کر سنو، آپس میں دشمنی نہ پیدا کرو بلکہ بھائی بھائی بن کر رہو۔ (بخاری : 5143)
1
74
489
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : طاقت ور مومن اللہ کے نزدیک کمزور مومن کی نسبت بہتر اور زیادہ محبوب ہے ، جبکہ خیر دونوں میں(موجود)ہے ۔ جس چیز سے تمہیں(حقیقی)نفع پہنچے اس میں حرص کرو اور اللہ سے مدد مانگو اور کمزور نہ پڑو(1/2)
2
71
478
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
وہ چیزیں جن کے شر سے رسول اللہ ﷺ نے اللہ کی پناہ مانگی. زندگی اور موت کے فتنے سے۔ [بخاری: 6367] نعمت کے زائل ہونے سے۔ [مسلم: 2739] الله کی ناراضگی کے تمام کاموں سے۔ [مسلم: 2739] عافیت کے پلٹ جانے سے۔ [مسلم: 2739]
1
107
479
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ نبی کریم ﷺ کا ارشاد نقل فرماتے ہیں: جنت کے آٹھ دروازے ہیں، سات دروازے بند ہیں اور ایک دروازہ سورج کے مغرب سے طلوع ہونے تک توبہ کیلئے کھولا ہوا ہے۔ (طبرانی كبير : 4740)
4
58
486
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
وہی فرشتوں کو پیغام دے کر اپنے حکم سے اپنے بندوں میں سے جس کے پاس چاہتا ہے بھیجتا ہے کہ (لوگوں کو) بتادو کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں تو مجھی سے ڈرو- سورتہ النحل (2)
2
67
486
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
حضرت ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : جب تم اذان سنو تو جو مؤذن کہتا ہے اسی کی طرح کہو ۔ (صحیح مسلم: 848)
1
58
480
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: اگر مجھے اپنی امت یا لوگوں کی تکلیف کا خیال نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے لیے ان کو مسواک کا حکم دے دیتا۔ (صحیح بخاری : 887)
1
56
480
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ "اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا"❤
8
91
464
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
سجدہ پریشانیوں کی دوا ہے پریشانیاں بڑھ جائیں تو دوا کی مِقدار بڑھا دو۔
4
79
467
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
پریشانی سے نکلنے کیلے دعا لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
1
73
470
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
کہہ دو کہ میں اپنے فائدے اور نقصان کا کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا مگر جو الله چاہے اور اگر میں غیب کی باتیں جانتا ہوتا تو بہت سے فائدے جمع کرلیتا اور مجھ کو کوئی تکلیف نہ پہنچتی۔ میں تو مومنوں کو ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں- سورتہ الاعراف (188)
2
73
472
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
لَا تَقْنَطُوْا۝ نا امید نہ ہو لَا تَهِنُوْا۝ ڪمـزور نہ پڑو لَا تَحۡزَنُوۡا۝ غمگین نہ ہو لَا تَيْاَسُوْا۝ مایوس نہ ہو "امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا ڪمزور تمہارا وقت ہے اللّٰـہﷻ نہیں" اے اللّٰہ پاک ہم پہ رحم فرما، اس عذاب سے تمام انسانیت کو محفوظ فرما____آمین
17
111
460
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
ہوں گی تٌمہارے پاس زمانے بھر کی ڈگریاں گھر پر رکھا قٌرآن نہ پڑھ پاؤ تو اَن پڑھ ھو تم-
4
85
449
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
حضرت سلمہ بن نفیل فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریمﷺکے پاس بیٹھے ہوئے تھے ، آپﷺ کے اوپر وحی آئی ، آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا میں تمہارے درمیان (کچھ زیادہ مدّت )ٹھہرنے والا نہیں ہوں اور تم لوگ بھی میرے بعد( زیادہ عرصہ نہیں ) بہت قلیل مدّت ٹھہرو گے،(1/2)
3
59
463
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
قیامت کا دن ہوگا ہر انسان پُکارے گا "نفسی نفسی" اور اچانک ایک آواز آئے گی یا ربی اُمّتی اُمّتی ﷺ #صلى_الله_عليه_وسلم
8
80
448
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
السلام علیکم، صبح بخیر، پانی اور نماز ایک جیسے ہیں، پانی محتاج نہیں پینے والوں کا اور نماز محتاج نہیں پڑھنے والوں کی، دونوں کیلئے پیاس ضروری ہے، جسم کی پیاس کیلئے پانی، روح کی پیاس کیلئے نماز، اللہ تعالی ہم سب کی روح کو ہمیشہ نماز کا طلب گار رکھے___ آمین
19
75
466
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
السلام علیکم، وہ کریم ذات جو درخت کی پتلی اور نازک سی شاخ پر سوئے ہوئے پرندوں کو رات بھر تھامے رکھتی ہے اور گرنے نہیں دیتی، بھلا احسن تقویم میں خلق کئے ہوئے انسان کو کیسے تنہا اور بے یار و مددگار چھوڑ سکتی ہے صبح بخیر
12
72
458
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
کہہ دو کہ ہم کو کوئی مصیبت نہیں پہنچ سکتی بجز اس کے جو خدا نے ہمارے لیے لکھ دی ہو وہی ہمارا کارساز ہے۔ اور مومنوں کو خدا ہی کا بھروسہ رکھنا چاہیئے- سورة التّوبَة (51)
4
73
468
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احد پہاڑ پر چڑھے اور ابوبکر، عمر اور عثمان رضی الله عنہم بھی تو وہ ان کے ساتھ ہل اٹھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ٹھہرا رہ اے احد! تیرے اوپر ایک نبی ایک صدیق اور دو شہید ہیں“ ۔ (ترمذی،۳۶۹۷)
10
56
455
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
مومن تو وہ ہیں کہ جب خدا کا ذکر کیا جاتا ہے کہ ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے۔ اور وہ اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں- سورتہ الانفال (2)
2
70
456
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
السلام علیکم، جب تمہارا دل تنگ ہو یا گھبرائے تو "الم نشرح" کو یاد کرلیا کرو، بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے مشکل دو آسانیوں کے درمیان میں ہے۔ صبح بخیر
5
61
454
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
السلام علیکم خوشحالی لانے والی سات چیزیں *قرآن پاک کی تلاوت *نماز کی پابندی *اللہ کا شکر ادا کرنا *مجبور کی مدد کرنا *گناہوں سے توبہ *عزیزوں سے اچھا سلوک *صبح کے وقت سورتہ یسین اور شام کے وقت سورتہ واقعہ کی تلاوت صبح بخیر
12
101
446
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
سیدنا محمد رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اگر انسان کے لیے مال کی دو وادیاں ہوں تو وہ تیسری تلاش کرتا ہے ، انسان کے پیٹ کو صرف (قبر کی) مٹی ہی بھرے گی ، اور اللہ توبہ کرنے والے شخص کی توبہ قبول فرماتا ہے.
4
93
446
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔ (صحیح بخاری حدیث 14)
3
75
456
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے جب کوئی نماز پڑھتا ہے تو شیطان بھلانے کے لئے اس کے پاس آتا ہے یہاں تک کہ اس کو یاد نہیں رہتا کہ کتنی رکعتیں پڑھیں جب ایسا ہو تو بیٹھے بیٹھے دو سجدے کرے۔“ صحیح مسلم 1265
2
66
462
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
اِنَّ رَبَّكَ وَاسِـعُ الْمَغْفِرَةِ ۚ بےشک آپ کارب بڑی وسیع بخشش والا ہے
5
55
462
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
4 سال کے بچے کو صبح 7 بجے اٹھا دیا جاتا ہے کہ سکول جانا ہے لیکن 15سال کے جوان کو فجر کی نماز کے لیے نہیں جگا سکتے کہ ابھی بچہ ہے- لمحہ فکریہ!!!!
2
89
442
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
میرےآقاﷺ آپ کا نام اسمِ تسلی، آپکا ذکر لبوں کی عبادت، آپکی بات گفتگو کی جان، آپ کا حوالہ کتاب کی عزت، آپ سے نسبت انسان کی حرمت، آپ کا تذکرہ مجلس کی عظمت، آپ کا خیال سوچ کی بلندی، آپ کا دھیان گمان کا کمال، آپ پر درود مشک و عنبر و عود اور آپ کی یاد دل کی دوا اللہ کا کرم اور عطا۔
9
73
447
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جس شخص نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ “ (صحیح مسلم،کتاب قرآن کے فضائل،۱۸۸۳)
2
95
442
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
اور اگر خدا تم کو کوئی سختی پہنچائے تو اس کے سوا اس کو کوئی دور کرنے والا نہیں اور اگر نعمت (وراحت) عطا کرے تو (کوئی اس کو روکنے والا نہیں) وہ ہر چیز پر قادر ہے- سورتہ الانعام (17) اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے اور وہ دانا اور خبردار ہے- سورتہ الانعام (18)
5
77
446
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
اے نبی! مسلمانوں کو جہاد کی ترغیب دو۔ اور اگر تم بیس آدمی ثابت قدم رہنے والے ہوں گے تو دو سو کافروں پر غالب رہیں گے۔ اور اگر سو (ایسے) ہوں گے تو ہزار پر غالب رہیں گے۔ اس لیے کہ کافر ایسے لوگ ہیں کہ کچھ بھی سمجھ نہیں رکھتے- سورتہ الانفال (65)
2
82
442
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
5 years
توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے، حمد کرنے والے، روزہ رکھنے والے، رکوع کرنے والے، سجدہ کرنے والے، نیک کاموں کا امر کرنے والے، بری باتوں سے منع کرنے والے، خدا کی حدوں کی حفاظت کرنے والے، (یہی مومن لوگ ہیں) اور اے پیغمبر مومنوں کو (بہشت کی) خوش خبری سنادو- سورة التّوبَة (112)
0
87
443
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا جسکا مال لینے کا ناحق ارادہ کیا گیا وہ لڑا اور مارا گیا تو وہ شہید ہے جامع ترمذی جلد1 حدیث 1340
2
67
447
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے وہ زمانہ کو گالی دیتا ہے حالانکہ میں ہی زمانہ ہوں، میرے ہی ہاتھ میں سب کچھ ہے۔ میں رات اور دن کو ادلتا بدلتا رہتا ہوں۔ (بخاری #4826 )
4
62
444
@Urdu__Quran
اسلام کی باتیں
4 years
اور وہی تو ہے جس نے دو دریاؤں کو ملا دیا ایک کا پانی شیریں ہے پیاس بجھانے والا اور دوسرے کا کھاری چھاتی جلانے والا۔ اور دونوں کے درمیان ایک آڑ اور مضبوط اوٹ بنادی- سورتہ الفرقان (53)
3
41
442