بزم ِUmair Profile Banner
بزم ِUmair Profile
بزم ِUmair

@UmairBinzubair1

Followers
3,811
Following
3,302
Media
445
Statuses
2,209

دنیا بھلاۓ بیٹھے ہو!!! کیا کہا!!!؟ خواب سجاۓ بیٹھے ہو!!!

Dubai, United Arab Emirates
Joined May 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
3 months
سمیٹ لی ہم نے زمانے کی تلخیاں بھی اس بوجھ محبت کو اٹھانے سے قاصر رہے چند خواب تھے حسیں مقدر میں ہمارے کل حیات خود کو جگانے سے قاصر رہے سنبھالا ہے مدت سے ایک تحفہ اے یار کو ان کی یادوں کو دفنانے سے قاصر رہے واقف تھے احباب کی دغا سے جفا سے افسوس عمیر ہم ازمانے سے قاصر رہے
Tweet media one
159
22
298
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
9 days
(Flow 💯 With 🌺 Flowers Lets Grow Together) Team behind the scenes
Tweet media one
Tweet media two
186
17
164
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
6 days
161
86
148
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
13 days
150
69
132
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
8 days
133
69
135
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
15 days
172
63
127
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
7 days
ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں یہی لکھا ہے ہمارے ہاتھوں سے سبھی ہاتھ چھڑاۓ جائیں!
Tweet media one
100
21
138
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
7 days
132
69
135
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
9 days
175
71
127
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
11 days
135
60
115
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
12 days
128
57
118
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
19 days
186
60
115
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
14 days
147
46
111
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
18 days
142
56
109
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
10 days
113
66
113
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
16 days
138
56
110
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
18 days
وہ میرے دل میں اتر کر اتر گیا دل سے، بڑے دماغ سے جس نے جگہ بنائی تھی
Tweet media one
94
2
99
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
18 days
شاید کوئی تراش کے قسمت سنوار دے، اسی سوچ میں ہم عمر بھر پتھر بنے رہے!
Tweet media one
79
4
99
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
17 days
98
45
96
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
22 days
141
51
92
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
20 days
75
35
90
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
8 days
کنکر ملامتوں کے گراتا ہے مثلِ سنگ مجھ میں کوئی پرند، ابابیل ہو گیا
Tweet media one
59
6
90
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
19 days
یہ سچ ہے اب سہاروں کی عادت نہیں رہی تیری تو کیا کسی کی ضــرورت نــہیں رہی اب کے ہماری جنگ ہے خود اپنے ہی آپ سے یعنی کہ جــیت ہـار کی وُقــعت نہیـں رہـی عادت اکیلے پَن کی جو پہلے عـــذاب تھی اب لُطـــف بن گئـی ہے اذی٘ـــت نہیـں رہـی
Tweet media one
85
4
92
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
23 days
کیسے وہ لوگ تھے جنکو ملی ہیں منزلیں ہمیں تو سفر ہی ملے منزل کی آڑ میں !! عمیر بن زبیر ✍️
Tweet media one
64
5
88
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
14 days
محبت کے مسافر جب پلٹنا بھول جاتے ہیں تو اُن کے چاہنے والے سنورنا بھول جاتے ہیں کچھ لوگ پل بھر کی اجازت لے کے آتے ہیں مگر پھر عمر بھر دل سے نکلنا بھول جاتے ہیں
65
12
86
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
7 days
کبھی کبھی ایک غلط انتخاب انسان کی زندگی کی مُسکراہٹ چین لیتا ہے.
Tweet media one
69
6
93
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
17 days
"دوسروں سے بات کرنے کے لیے کوشش اور ہمت کی ضرورت ہے جو اب میرے پاس نہیں ہے۔
Tweet media one
63
3
80
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
13 days
میں نے شـیطان فرشـتے اور جـنات کو اپنی آنکھوں سےدیکھا ھے مگر انسان کے روپ میں
Tweet media one
56
7
82
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
24 days
93
34
73
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
17 days
115
33
75
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
19 days
دشتِ غمِ حیات! مرا حوصلہ تو دیکھ میں ڈھونڈنے چلا ہوں ترا دوسرا ِسرا
Tweet media one
66
5
77
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
27 days
وہ سانحے بھی ہوئے، شام آشیانوں کو پلٹ کے آئے پرندے تو پیڑ تھے ہی نہیں
Tweet media one
54
3
73
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
16 days
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے بہت سال لگے ہیں، سال بھی جوانی کے
Tweet media one
60
3
70
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
17 days
مانا تیری نظر میں تیرا پیار ہم نہی کیسے کہیں کہ تیرے طلبگار ہم نہی دل کو جلا کے راکھ بنایا دکھا دیا لواب تمہاری راہ کی دیوار ہم نہی دھوکہ دیا ہے توں نے عشق کے نام پر یہ کس طرح کہیں کہ گناہگار تم نہی
Tweet media one
69
1
72
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
27 days
جب ترا ساتھ میسر تھا سرِ راہِ سفر میں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ تھکن کیا شے ہے
Tweet media one
50
5
67
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
20 days
عشق نے چھین لی جو تھی حالت ظاہری ہماری عمیر بن زبیر ✍️
Tweet media one
74
7
72
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
14 days
اللہ اللہ! آنکھوں ہی آنکھوں میں یہ کہنا ترا "جوشؔ میرا دل ہوا جاتا ہے ویراں، ہائے ہائے اے فغاں بر لب ترنّم، اے خزاں بر کف بہار جوشؔ تیرے دل کی ویرانی کے قرباں، ہائے ہائے ‌ عش۔ق
67
2
70
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
26 days
Good Morning My X Family دعاۓ وصل بھی ایک روز چھوڑ دی ہم نے سمجھ گے تھے کہ کوٸی معجزہ نہیں ہونا
Tweet media one
51
1
66
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
15 days
EHL-E-ZOK Hazraat بس تم پر ہی آ کـر رُکـــ جـاتی ہیں آنکھیں میری میں نے بس تم کو ہی تسکینِ بصارت سمجھا ہے
Tweet media one
48
4
71
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
23 days
2000 Of The Mark ملتے ہیں مشکلوں سے یہاں ہم خیال لوگ تیرے تمام چاہنے والوں کی خیر ہوں!! Thanks My X Family 🌸 Post ka reply bhi diya kren 🥺
Tweet media one
66
2
64
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
12 days
کسی کی رُکتی ہوئی سانسوں نے چل پڑنا ہے تُمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ہے
Tweet media one
60
3
63
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
26 days
66
26
60
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
23 days
86
30
70
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
24 days
Ehle Zok hazraat کسی کو بانٹی ہیں اس نے صدقے میں دلداریاں کوئی فقط اک لمس کے فاقے سے مر گیا!!!
52
6
70
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
16 days
Ehl-E -ZOK HAZRAAT لاکھ عشق محبت کرو، لیکن اتنا یاد رہے تم کو کسی کے "عشق" کی "بددعا" نہ لگے
Tweet media one
55
1
68
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
27 days
ہم ہو چُکے ہیں ہِجر کی لذّت سے آشنا اب آپ ہم سے وصل کی باتیں نہ کیجیے دن سہل رہے اپکا Good Morning X family
Tweet media one
66
3
62
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
19 days
مُدّتوں بعد ہی آتا ہے نیا پَن مُجھ میں مُدّتوں بعد ہی میں نَغمہ سَرا ہوتا ہُوں زرد موسَم میں مُجھے چھوڑ کے جانے والے میں ترے لَمس کی حِدّت سے ہَرا ہوتا ہُوں.
60
1
67
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
25 days
میں بھی خاک ہوں تیری راہ کی میری تشنگی تیرا عشق ہے مجھے گُوندھ کر اُسی عشق میں تُو سنوار دے میرے کُوزہ گر
38
2
65
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
9 days
ہم بگڑے ہوئے بچھڑے ہوئے اجڑے ہوئے لوگ ہم جیسوں کے دنیا میں کئی نام پڑے ہیں حیرت ہے کہ اِس وقت کے کچھ اتنے بڑے نام تاریخ کی دہلیز پہ گمنام پڑے ہیں
Tweet media one
53
4
72
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
10 days
@elonmusk The public knows very well. About CNN and its quality of reporting...really amazing
62
21
71
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
6 days
خوش نمائیِ دَر و بام سے ٫ خُوش مت ھونا یہ مکاں دیکھنا ٫ اندر سے مکاں ھے کہ نہیں؟ دیکھنا چہرہ تو ٫ پھر دیکھنا چہرہ اِک بار کوئی رنج ٫ اور کوئی اور گماں ھے کہ نہیں؟ چَشمِ تر میں نہ رھی ٫ بات وہ پہلے جیسی اے غمِ جاں !! یہ زیاں دِل کا زیاں ھے کہ نہیں؟
Tweet media one
66
7
71
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
8 days
70
36
73
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
21 days
65
34
66
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
17 days
Ehl-E -ZOK HAZRAAT وہ بظاہر تو ملا تھا ایک لمحے کے لئے عمر ساری چاہئیے اس کو بھلانے کے لیے
Tweet media one
54
0
68
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
9 days
مت پوچھے میرے بیتے لمحوں کی کہانی مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
Tweet media one
61
5
68
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
24 days
غاز سفر تھا اور چند خواب تھے ساتھ بس محو سفر ہیں اب بے خوابی میں عمیر بن زبیر ✍️
Tweet media one
38
2
66
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
16 days
Well well Arsenal already trashing Bayer 04 just 10mins into the game Repost and like if u feel Arsenal will win next season’s premier league title #ARSB04 | #Bayer04
Tweet media one
41
20
60
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
20 days
شام سہانی رہے اہل ذوق حضرات پاؤں کے زَخم دِکھانے کی اِجازَت دی جاۓ وَرنہ رَاہگِير کَـو جـانے کی اِجازَت دی جاۓ اِس قَدرضَبط م��یری جان بھی لےسَکتا ہے کَم سےکَم اَشک بَہانےکی اِجازَت دی جاۓ
Tweet media one
66
6
67
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
22 days
الحمداللہ آج 100 اکاؤنٹ کی پروموشن مکمل ہو گئی
Tweet media one
49
6
67
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
11 days
شام سہانی رہے! کرار قلب!! کتنا اچھا لگتا ہے نا اک دھیمی سی مسکراہٹ کے ساتھ کسی کو یاد کرنا !! ایک لمحہ کیلئے ہر رنج ، ہجر کو بھلا کر ایک سکون کو محو عکس کرنا !! اور ایک انجان سے لمس کو محسوس کرنا !! اور ایک الم زدہ شام کو جینے کا جتن کرنا ! عمیر بن زبیر ✍️
Tweet media one
59
9
65
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
6 days
Ehl-E -ZOK HAZRAAT برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر محبتاں ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
Tweet media one
48
3
77
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
26 days
بیٹھی ہے کیوں اداس دلبر کی یاد میں مجھ سے تو کہہ رہی تھی محبت فضول ہے۔
Tweet media one
45
2
64
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
8 days
امکان یہ ممکن ہے کہ میں تم کو نہ یاد آؤں مگر یہ بھی تو ممکن ہے اتر کر شب کی سیڑھی سے کوئی بے نام پرچھائیں ہٹا دے برف یادوں کی
Tweet media one
59
2
67
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
18 days
Assalam o Alikum الصباح الخیر Good Morning Ehl-E -ZOK HAZRAAT اک خسارے نے بھرم توڑ دیے ضبط کے سب اور پھر ہوتا گیا میرا زیاں تیرے بعد پھر کسی دکھ کی, خوشی کی, نہ رہی کوئی تمیز کس روانی سے چلی عمر رواں تیرے بعد
Tweet media one
57
2
64
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
11 days
تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناں دل کے کمرے کو سہولت تھی تیرے ہونے سے تُو نہیں تو سَبھی تَہس نَہس پڑا ہے جاناں
Tweet media one
51
2
66
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
11 days
Ehl-E -ZOK HAZRAAT ................................................... جُھوٹ کہتے ہیں ، کہ آواز لگا سکتا ہے!!! ڈوبنے والا ، فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے، اور پھر چھوڑ گیا ، وہ جو کہا کرتا تھا ، کون بدبخت ، تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہ
Tweet media one
57
5
65
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
12 days
" میں کسی کو چھوڑتا نہیں ہوں، لیکن جو شخص راستہ چھوڑنا چاہتا ہے، میں اُس کا ہاتھ نہیں پکڑتا۔"
Tweet media one
52
2
62
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
24 days
نہیں کوئی مد مقابل مگر ہم۔خود ہیں رسوائی ہی سہی مقابلہ تو بنتا یے عمیر بن زبیر ✍️
53
2
58
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
25 days
113
35
60
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
8 days
Being a Swiftie means feeling every moment so deeply 😭✨ #LondonTSTheErasTour .
Tweet media one
Tweet media two
31
3
61
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
13 days
#Olympics     At last back at the holy ground COME ON YOU BLUES #BCFC
Tweet media one
40
12
58
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
23 days
Good Morning Ehl-E -ZOK HAZRAAT ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی اور دعا میری، کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو
Tweet media one
47
4
57
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
21 days
106
28
58
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
29 days
Assalam o Alikum Good Morning Ehl-E -ZOK HAZRAAT کرچیاں بن کے کبھی چُبھتے بُہت ہیں! زخم جو دِکھتے نہیں، دُکھتے بُہت ہیں!!
Tweet media one
43
2
54
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
8 days
ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک بہت ہیں مرحلے باقی ہمیں زنجیر کرنے تک ہمارے ہجر کے قصے سمیٹو گے تو لکھو گے ہزاروں بار سوچو گے ہمیں تحریر کرنے تک
Tweet media one
37
2
63
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
1 month
اس شخص نے آنکھوں سے تبلیغ ہی یوں کی کہ میں بِنا سوچے ۔۔۔۔۔ محبت پہ ایمان لے آیا
44
1
53
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
1 month
1K 💎 On The Mark ❣️ ملتے ہیں مشکلوں سے یہاں ہم خیال لوگ تیرے تمام چاہنے والوں کی خیر ہو اک نئے سلسلہ میں میرے ساتھ جڑنے کیلئے سب کی نوازش
Tweet media one
52
3
53
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
10 days
Ehl-E -ZOK HAZRAAT ہم کہ ٹھہرےتیرےماتھے پہ اُداسی کی شِکن جو کسی کے بھی ہنسانے سے چلی جائے گی ۔
Tweet media one
35
2
56
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
7 days
EHL-E-ZOK HAZRAAT AL-SBAAAAH-AL-KHAIR زندگی پھر ہم تجھے ترسیں گے اور ۔!! زندگی بھر تُو نے ملنا ہی نہیں !! ہم محبت کے اسیروں نے کبھی.!! قید خانوں سے نکلنا ہی نہیں !!?
Tweet media one
32
3
54
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
1 month
Assalam o Alikum Good Morning Ehl-E -ZOK HAZRAAT تم کو اس خانہ ء وحشت میں خدا لے آیا شوق سے کون میرے دل کا مکین ہوتا ہے
Tweet media one
40
1
47
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
21 days
تم بھی چاہت میں وہی پہلےسی شدت لاو!! میں بھی گزرے ہوے لمحوں کو بلا لاتا ہوں'۔۔۔
Tweet media one
35
1
53
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
22 days
اکیلے ہی چکنا پڑتا ہے ہر غم کے دور میں کھو چکی صد کہیں ہجوم کے شور میں چلیں بھی تو کیسے چلیں یکتا سمت عمیر مخالف ہو چکی ہوا اور ہوا بھی ذور میں عمیر بن زبیر ✍️
50
3
52
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
8 days
نبھانے پہ آئے تو عورت ایسے محبت نبھاتی ھے آخری سانس تک آخری حد تک 💕❤️ #Sana 🖤💜 #viralvideo
36
4
52
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
13 days
Ehle Zok hazraat تمہارا ذکر اماوَس کی رات جیسا ہے تمہارے سوگ میں تارے اُداس رہتے ہیں
40
3
47
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
1 month
چاہ لیتے یا مُکمل ہی کِنارا کرتے اپنے حِصے کا کوئی کام تو سارا کرتے
45
0
46
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
10 days
جوشِ جنوں میں لطفِ تصور نہ پوچھیئے پھرتے ہیں ساتھ ساتھ اُنہیں ہم لیے ہوئے
Tweet media one
33
3
47
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
28 days
کتنے نزدیک اور کس قدر اَجنبی .....!! مُجھ میں مُجھ سا کوئی دوسرا اور میں
Tweet media one
33
1
46
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
7 days
57
30
51
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
27 days
52
23
44
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
29 days
54
26
42
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
21 days
Asslam o Alikum صبح بخیر Good Morning EHL-E-ZOK HAZRAAT پرانی تلخیاں ، دامن بہت پکڑتی ھیں ۔۔ کبھی نیا جو کوئی ھم اِرادہ کرتے ھیں .
Tweet media one
43
2
50
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
1 month
تم کیوں نہیں پڑھتے میری تحریریں کیا تمہیں محبت ہونےکاخطرہ ہے
42
1
43
@UmairBinzubair1
بزم ِUmair
20 days
ہم سا سیاہ نصیب بھی ھو گا کوئی کہیں!! اک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا۔۔!
Tweet media one
31
0
48