Umair Bilal khan🇵🇰 Profile Banner
Umair Bilal khan🇵🇰 Profile
Umair Bilal khan🇵🇰

@UmairBilalkhan

Followers
10,650
Following
199
Media
853
Statuses
4,321

|| I Love Imran Khan ||

Punjab, Pakistan
Joined June 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
2 years
"یہ قوم برائے فروخت نہیں ہے" پاکستان کی عوام نے سخت ترین مہنگائی اور غلامی دونوں کو مسترد کردیا۔ #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
Tweet media one
Tweet media two
846
11K
48K
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اہم ترین 🎤🎤 تحریک انصاف کی حمایت کرنے پر سراج الحق اور سعد رضوی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ عمران خان
26
5K
30K
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
3 years
چوہدری پرویز الٰہی پر حملہ اور تشدد ناقابلِ قبول ہے۔ تحریکِ انصاف اِس کی شدید مذمت کرتی ہے۔
233
4K
15K
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اہم ترین الیکشن کمشین فارم 45 پر رزلٹ دینے کا پابند ہے جسٹس باقر نجفی لاہور ہائیکورٹ
67
3K
11K
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کے لئے پوری قوم دعا گو ہے۔عوام کی دعاؤں سے جلد ہی کورونا کو شکست دیں گے۔کرونا کی تیسری لہر کے پیش نظر عوام سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر سختی سے عمل پیرا ہوں۔ حکومت اس لہر سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے
19
179
2K
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اہم ترین 🎤🎤 میں اپنی جماعت کی 180 سیٹیں لئے بغیر پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ سلمان اکرم راجہ صاحب ویلڈن سلمان اکرم
2
473
1K
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
2 years
امپورٹڈ حکومت کی ہر سازش کا جواب چئیرمین عمران خان کے پاس موجود ہوتا ہے. انشاءاللہ یہ تمام 9 حلقے پاکستان تحریک انصاف جیتے گی اور اس امپورٹڈ حکومت کو الیکشن کی طرف جانا پڑے گا. #لیڈر_صرف_عمران_خان
36
356
1K
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
گندم کی امدادی قیمت 1800روپے فی من مقرر کردی ہے کاشتکاروں کی خوشحالی کے مشن کی تکمیل کو ہر حال میں ممکن بنایا جائے گا ملک کو درپیش مشکل معاشی حالات کے باوجود حکومت نے آٹے کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔موجودہ حکومت نیک نیتی سے عام آدمی کی زندگی میں بہتری کےلئے کوشاں ہے۔
39
139
1K
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
3 years
قائد اعظم کی بے مثل قیادت میں دنیا کی سب سے بڑی اسلامی مملکت ، دو قومی نظریہ کی بنیاد پر علیحدہ وطن کا قیام ممکن ہوا۔پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنا ہے تو ہمیں بطور قوم قائد اعظم کے نظریے اور فلسفے پر عمل پیرا ہونا ہوگا۔
16
89
1K
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
3 years
حقائق واضح ہیں کہ موجودہ حکومت نے کس طرح عوام کو عالمی منڈی کی خوفناک مہنگائی سے بچایا
Tweet media one
48
293
990
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
3 years
حکومت پنجاب کے موثر اقدامات کی بدولت صوبے میں گندم کی بمپر کراپ کے اہداف حاصل۔پنجاب میں گزشتہ سال کی نسبت 20.4 ملین ٹن سے زائد گندم کی پیداوار کا ہدف حاصل کیا گیا۔16.1 ملین ایکٹر سے زائد رقبے پر گندم کاشت کی گئی۔31.5 من فی ایکٹر گندم کی پیداوار حاصل کی گئی جو ایک ریکارڈ ہے
58
152
893
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
کورونا وبا کے باوجود سال 2020 ہماری معیشت کے لئے اچھا رہا۔حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں کا اعتراف عالمی سطح پر کیا گیا۔انشاءلله 2021 بھی معیشت کے لئے بہترین ثابت ہوگا۔ #ایک_اور_سال_بےمثال
Tweet media one
21
81
862
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اہم ترین عزت کی 21 سیٹیں زلت کی 73 سیٹوں سے ہزار گنا بہتر ہیں، شاہد خاقان عباسی
2
194
674
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
3 years
حکومت نے عالمی وباء کوویڈ۔19 کے بھیانک معاشی اثرات کے باوجود ایک عوامی دوست بجٹ پیش کیا ہے۔وفاقی بجٹ میں حکومت نے زراعت کے شعبے کی ترقی کو اپنی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے 12ارب کی ایک بڑی رقم مختص کی ہے۔ #Budget2021
4
51
646
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
2 years
سرگودھا کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ اس بات کی گواہی ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی ��مام طر کوششوں , بونڈے الزامات اور نت نئے کیسز کے باوجود عوام کا اعتماد اپنے کپتان پر پہلے سے بھی زیادہ بڑھ چکا ہے۔ #SargodhaJalsa
6
138
563
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
محمد علی سدپارہ کوئی نہیں جو تمہارے جنوں سے ٹکرائے قوم کا پیار تمہارے ساتھ #AliSadpara #K2WinterSummit2021
7
79
572
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
3 years
صوبہ پنجاب میں آم 17 لاکھ ایکڑ پر کاشت ہو رہا ہے جس سے سالانہ 1.7 ملین ٹن پیداوار حاصل ہوتی ہے جو ملکی مجموعی پیداوار کا 70 فیصدہے۔ہم آم کی مختلف اقسام کے معیار کو بہتر بنانے اور اس کی برآمدات کو بڑھانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔
11
41
401
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
وزیراعظم کا تاریخی البیرونی مقام نندنہ قلعہ پر ہیریٹج ٹریل کا افتتاح ملک میں سیاحت کے فروغ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔دو نئے نیشنل پارکس(سالٹ رینج پارک اور ٹلہ جوگیاں نیشنل پارک)مقامات کا قومی ورثہ میں اضافہ پاکستانی عوام کے لیے ایک تحفہ سے کم نہیں۔ #AlBeruniRadius
2
44
387
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
I am very grateful to the Digital Media Wing @ImranGhazaliPK & @MashwaniAzhar for their hard work and dedication. My account has been verified. You deserve all the credit.
18
15
365
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
وزیراعظم عمران خان کا شمار مسلم دنیا کے ان اولین رہنماؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے مسلم ممالک کے سربراہان سے توہین رسالت ﷺ اور اسلاموفوبیا خلاف متحد ہونے کی اپیل کی اور دنیا میں اسلام کا اصل تشخص پیش کرنے کی ضرورت پر زور دیا
9
62
380
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
محکمہ زراعت حکومت پنجاب کی طرف سے کسانوں کو گندم، سورج مکھی اور کینولہ کی کاشت کیلئے بیمہ پالیسی کا آغاز
15
49
348
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
2 years
سرگودھا کے بعد اب باری ہے گجرات کی انشاء اللہ آج شام عمران خان گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ہماری منزل حقیقی آزادی اور منزل قریب ہے پاکستان پوری قوم کا مطالبہ ملک میں نئے فوری اور شفاف انتخابات ⁧#عمران_خان_گجرات_جلسہ⁩
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
44
346
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر پوری قوم انھیں سلامِ عقیدت پیش کرتی ہے۔قائداعظم کی انتھک محنت اور لگن کی بدولت ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔انشاءلله قائداعظم کے پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔ #JinnahWasRight
5
31
287
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
2 years
کفر کا نظام چل سکتا ہے پر ظلم کا نہیں #ReleaseBabyGirl
Tweet media one
11
87
278
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کاشتکاروں کے جائز مطالبات کو پورا کروانے کے لیے پر عزم ہیں حکومت کی ترجیحات میں زرعی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی سرِ فہرست ہے۔ کاشتکاروں کے جائز مطالبات کے حل کیلئے ہم اُن کے شانہ بشانہ شریک ہیں اور اس کے حل کے لئے ہر سطح پر عملی اقدامات کئے جائیں گے
10
18
249
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
3 years
آج پاکستان کا میعار زندگی پورے خطے میں سب سے بلند ہے وہ بھی اس وقت جب کرونا کے باعث پورے خطے میں تیزی سے تنزلی آئی، وہیں پاکستان کا معیار زندگی نہ صرف برقرار رہا بلکہ پہلے سے بلند ہوا۔
Tweet media one
7
58
248
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
بریکنگ نیوز 🚨 این اے 64، پوسٹل ووٹنگ میں قیصرہ الہیٰ کامیاب قرار الحمدللہ 📷 ❤
5
34
266
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
ایک بہت بڑی خوشخبری...!!! الحمدللہ جو ہی کنفرم ہوتی ہے بتاتا ہوں...!!!
7
24
257
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
2 years
یاد رکھیں! عمران خان ریڈ لائن ہے #PakistanUnderFascism
7
63
240
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
3 years
حضرت محمدۖ کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد۔سرور کونین حضرت محمدۖ کادنیا میں مرجھائی اور جہالت میں ڈوبی انسانیت کے لیے ابر بہار کی حیثیت رکھتا ہے۔محسن انسانیت حضرت محمد ۖ اپنے اعلی کردار کے ذریعے دنیا کیلئے ایک مثال بنے۔ #وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
4
25
249
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
ایک بہت ہی بڑی خوشخبری کچھ دیر بعد ہی بتاونگا۔۔۔🔥🔥🔥 ان شاءاللہ✌✌️ بس کنفرم ہونے دو 💯
4
29
240
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
ن لیگ کا نیا بیانیہ : عمران خان کا سر قلم کیا جائے بہت تشویشناک بات ہے عمران خان پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں ن لیگ کا یہ بیانیہ ان کے گلے کا طوق بن جائے گا عمران ریاض خان 🔥🔥
6
81
227
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اہم ترین 🎤🎤 کمشنر ملتان نے بھی استعفی دے دیا
3
39
217
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
2 years
ضمنی انتخابات نے پاکستان کی سیاست کی سمت کا درست تعین کردیا ہے۔اب صرف نیت،نظریہ اور عوام کے مینڈیٹ کے عزت کی سیاست ہوگی۔ پاکستان کے عوام کو یہ فتح مبارک ہو! #ByElection2022
6
25
197
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
MASHALLAH!! Congratulations Pakistan 🇵🇰 Well played Men in Greens #PAKvsSA
Tweet media one
3
16
196
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
وزیراعظم پاکستان کے نوجوان روزگار وژن کے تحت وزیراعلیٰ عثمان بُزدار کا انقلابی قدم: صوبہ پنجاب کی سب سے بڑی روزگار اسکیم #پنجاب_روزگار_سکیم
Tweet media one
9
44
197
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
2 years
سبطین خان کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ہوگئی انصاف کی جیت @SardarSibtain
1
25
188
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
Congratulations Sadiq Sanjrani (Chairman Senate)
Tweet media one
1
17
191
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اہم ترین 🎤🎤 مجھے اپنی پوری سروس کے دوران اتنی عزت نہیں ملی جتنی اس دن سچ بولنے پر ملی کمشنر راولپنڈی
0
27
186
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
کاشتکار کپاس کی آئندہ فصل کو گلابی سنڈی سے بچانے کیلئے کپاس کے غیر موسمی تدارک پر فوری توجہ دیں۔ گلابی سنڈی کپاس کا سیزن ختم ہونے کے بعد چھتریوں کے ساتھ لگے ٹینڈوں میں سرمائی نیند سوکر گزارتی ہے۔ اس طرح کپاس کی چھتریاں اگلی فصل پر گلابی سنڈی کے حملے کا بڑا ذریعہ بنتی ہیں۔
3
24
166
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
پاکستان کی معاشی ترقی میں زراعت ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے کسان کی خوشحالی ہی پاکستان کی خوشحالی ہے۔حکومت پنجاب کی بھرپور کوشش ہے کہ کسانوں کو معاشی طور پر مستحکم کریں
12
12
163
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
سرپرائز الرٹ 🚨🚨 ایک بہت بڑا سرپرائز دینے جا رہی ہے پاکستان تحریک انصاف بہت جلد۔۔۔چاروں صوبوں اور وفاق میں بھی۔۔۔مخالفین ہل جائیں گے۔۔۔۔ عمران ریاض خان کا بڑا انکشاف
7
33
167
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
2 years
حقیقی آزادی مارچ 25 مئی 2022 تمام محب وطن پاکستانی تیار ہوجائیں اس حقیقی آزادی کی جنگ میں عمران خان کا ساتھ دیں #حقیقی_آزادی_مارچ
12
51
172
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
3 years
"خدمت آپکی دہلیز پر" یہ موجودہ حکومت کا ایک نیک نیتی پر مبنی منصوبہ ہے۔وزیر اعلی پنجاب لوگوں کی سچی خدمت کے تصور پر یقین رکھتے ہیں۔پنجاب حکومت کے"خدمت آپکی دہلیز پر"کے اقدام سے عوام کو ان کے گھر کی دہلیز پر عوامی سہولیات میسر آئینگی۔
12
19
161
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
شب برات ہمیں اللہ سے رزق میں کشادگی، مغفرت، ملک کی سالمیت اور اپنی دعاؤں کی قبولیتِ کا بھرپور موقع فراہم کرتی ہے۔اللہ پاک سے دعا ہےکہ آج کی بابرکت رات ہمارے گناہوں کی مغفرت کرے اور ہم سب کو کورونا وائرس کی بیماری سے محفوظ رکھے۔ آمین
Tweet media one
5
17
159
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
2 years
اس جنون کو کیسے مات دو گے؟ آپ کے بَس کی بات نہیں ہے
Tweet media one
5
25
152
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
محکمہ زراعت پنجاب کے مختلف شعبوں کو کپاس کی پیداوار میں اضافے اور طے شدہ اہداف کے حصول کے ل��ے اپنی جاری سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ضرورت ہے اور اس ضمن میں کپاس کے کاشتکاروں کی فنی رہنمائی میں کسی قسم کی سستی نہ برتی جائے۔
8
17
156
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
ضلع خانیوال میں پانچ روزہ انسدا�� پولیو مہم کا آغاز کردیا.خانہ بدوشوں کی بستی میں بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا. ضلع خانیوال میں انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ لاکھ 52 ہزار بچوں کو پولیو ویکسین کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے.
Tweet media one
Tweet media two
11
17
153
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
2 years
احتجاج نہیں جہاد ہے اس کرپٹ نظام کے خلاف پاکستان کی سلامتی اور قومی وقار کے لیئے #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
8
30
154
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی معاونت سے ای آبیانہ سسٹم کا 4 کینال ڈویژنز میں اجراء ہوچکا ہے۔اس ٹیکنالوجی کے ذریعے رقبہ کے سیراب ہونے اور نہ ہونے کا پتہ چلایا جائے گا ای آبیانہ سسٹم ای پیمنٹ پنجاب پروگرام کا حصہ ہے اور شہری سہولیات کو ڈیجیلائز کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے
7
15
147
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
خوشخبری 🔥 چار سدہ سےالیکشن جیتنے والے افتخار اللہ جان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ ۔ شیر افضل مروت کے ہمراہ پریس کانفرنس
1
33
150
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اہم ترین 🎤🎤 پاکستان تحریک انصاف کے نمبرز پورے ہیں عمران خان کا بڑا سرپرائز آ رہا ہے ہم حکومت بنا رہے ہیں۔ نامزد وزیراعظم عمر ایوب خان۔ 🔥🔥
Tweet media one
5
21
150
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
2 years
تحریک انصاف حکومت میں زرعی اجناس کی پیداوار میں %60 تک اضافہ ہوا ▪️گنا- %7▪️گندم %8,▪️چاول %25,▪️مکئی %25 #NationStandWithIK
Tweet media one
6
64
146
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
2 years
پاکستان کا 75 یوم آزادی آج رات یعنی 13 اور 14 کی درمیانی شب انتہائی جوش و خروش سے لاہور ہاکی اسٹیڈیم میں منایا جائے گا۔ اور اک بار پھر قوم مل کر آزادی کا مقصد یاد کرے گی، اور اپنی جہدوجہد اس مقصد کے حصول کے لیے جس کے لیئے ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دی #حقیقی_آزادی_جلسہ
5
37
137
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
2 years
سینئر صحافی عمران ریاض خان کی جبری گرفتاری کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ حق و سچ کی آواز دبانا کسی صورت قابل قبول نہیں. #WeStandWithImranRiaz
2
45
143
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم خبر جلد.....!!!!! اسلام آباد سے کامیاب ایم این ایز کے لیے خطرے کی گھنٹی
2
18
138
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
وزیراعظم پاکستان عمران خان کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت اور وزیراعلی پنجاب کی زیر قیادت زرعی ترقی کے لئے 300 ارب روپے کے تاریخی منصوبوں پر عملدرآمد جاری۔ اس پیکج کے تحت پنجاب میں لیزرلینڈ لیولرز پر 2لاکھ 50 ہزار روپے فی یونٹ سبسڈی کی فراہمی
8
21
135
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
2 years
آزادی جیسی نعمت کے حصول کے لیے ہمارے آباؤ اجداد نے بے شمار قربانیاں دیں۔آج تحریک پاکستان اور قیام پاکستان کے لیے جانیں قربان کرنے والے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنےکا دن ہے۔آج کے دن عہد کرتے ہیں کہ ہم کشمیریوں کو بھارتی غاصبانہ قبضہ سے نجات دلوائیں گے انشاءاللہ #جشن_آزادی__مبارک
7
20
135
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
🚨🚨 دھماکے دار بڑی خبر 🎤🎤 نواز شریف اپنی شکست تسلیم کرے اور اپوزیشن میں بیٹھے۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کا مینڈیٹ ہے اسے تسلیم کیا جائے۔ مولانا فضل الرحمن کا دبنگ اعلان۔۔۔
1
34
144
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
*🚨بڑی خبر* *کل تک پاکستان تحریک انصاف PTI انٹرا پارٹی الیکشن کا شیڈول جاری کریں گے...✌️🇧🇫* *عمر ایوب*
0
19
135
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ رمضان سے پہلے عمران خان کی تمام سزائیں معطل ہو جائیں گی۔
Tweet media one
2
18
134
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اہم ترین 🎤🎤 اسلام آباد ہائیکورٹ، این اے 128 لاہور کیس۔۔!! الیکشن کمیشن کی معصومیت دیکھیں کہ پہلے نوٹیفکیشن جاری کیا اور پھر خود ہی اسے معطل کر دیا، سلمان اکرم راجہ
0
29
138
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم خبر جلد.....!!!!!
1
10
131
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اہم ترین 🎤🎤 پاکستان تحریک انصاف کو ایک بڑی جیت مل گئی مانسہرہ سے نوازا شریف ہار گئے شہزادہ گستاسب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
0
30
132
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
ایک بڑی استعفیٰ کی خبر آرہی ہے۔ سرپرائز ا رہا ہے
5
9
129
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اہم ترین 🎤🎤 عمران خان نے اپنے پتے دکھانا شروع کر دیے، بڑی خبریں آنے والی ہے
1
21
127
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
این اے 64 گجرات سے قیصرہ الہی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ۔۔!!
0
18
130
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
یہ الیکشن انتظامیہ نے کروائے ہیں اور کمشنر پورے ڈویژن کی انتظامیہ کا سربراہ ہوتا ہے اور سب آفیسر اس کے ماتحت ہوتے ہیں شاہد خاقان عباسی 🔥🔥
2
57
132
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اہم ترین 🎤🎤 تحریک انصاف نے اسد قیصر کے بھائی عقیب اللہ کو خیبر پختونخوا اسمبلی کا اسپیکر نامزد کردیا۔۔۔!!!
0
14
128
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
خواجہ آصف کے خلاف الیکشن میں حصہ لینے والی امیدوار ریحانہ ڈار اور عثمان ڈار لاہور ہائیکورٹ پہنچ گے
Tweet media one
1
13
118
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اہم ترین 🎤🎤 کمشنر راولپنڈی کے بعد اگلا بڑا استعفی چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کا متوقع
2
21
128
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
یوسف رضا گیلانی کا قومی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ....!!! سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی حلقہ این اے 148 ملتان سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے یوسف رضا گیلانی سینٹ کی نشست اپنے پاس رکھیں گے
3
27
124
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
سینیٹ الیکشن کے رزلٹ پر اظہار خیال #SenateElection2021
6
18
118
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حسن ملک ایم۔ پی۔ اے پی پی81 خوشاب سے سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوگیے
Tweet media one
Tweet media two
2
16
123
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
سال 2020-21 میں زرعی قرضوں کی ادائیگی جاری ۔فصل ربیع کے لئے 30,000 روپے فی ایکڑ۔ فصل خریف کے لئے 50,000 روپے فی ایکڑ۔12.5 ایکڑ تک اراضی کے مالک کاشکاروں کے لئے بلاسود قرضوں کی ادائیگی 5 ایکڑ زمین کے مالک کاشکاروں اور مزار عین کو تر جیحی بنیادوں پر قرضوں کا اجراء
5
28
120
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
شیر افضل مروت🔥 اب وقت اگیا ہے ملک میں سری لنكا کی طرح احتجاج کیا جاۓ عوام تیار رہے میں کال دوں گا سب نے نکلنا ہے... ان شاءلله🔥
1
19
118
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اہم ترین ۔۔۔ 🎤🎤 وزیر اعظم کون ہوگا فیصلہ عمران خان کرے گے ورنہ کوئی حکومت نہیں کر سکے گا😕 حامد خان
0
25
111
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
عمران خان کا بڑا اعلان 🎤🎤 راہنما روپوشیاں ختم کریں ، الیکشن چوری کیخلاف ہفتے کو ملک گیر احتجاج شروع کریں...!!!
2
25
110
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
کسان بورڈ آف پاکستان کے زیر اہتمام کسان سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر قیادت کاشتکاروں کی خوشحالی کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ماضی کی حکومتوں نے کپاس کی پیداوار پر توجہ نہ دی جبکہ موجودہ کپاس کی پیداوار بڑھانے پر فوکس کررہی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
14
108
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
3 years
گندم کی بائیو فورٹیفیکیشن اور زنک کی کمی دور کرنے کے حوالے سے لاہور میں منعقدہ سیمینار میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ گندم استعمال کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے۔ پاکستان میں گندم کا استعمال 87 کلو فی کس سالانہ ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
15
115
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اہم ترین 🎤🎤 عدالت نے 1 لاکھ مچلکوں کے عوض چوہدری پرویز الہی کی ضمانت منظورکر لی۔...!!!
0
16
108
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
3 years
رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نمائندوں سے ملاقات۔ موجودہ حکومت نے پچھلے 3سال میں جدید زرعی مشینری مثلا رائس ٹرانسپلانٹرز،کیوٹا،رائس ہارویسٹیر وغیرہ اور تصدیق شدہ بیج پر 4.4ارب روپے کی سبسڈی فراہم کی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
17
101
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
پنجاب کو مفت بجلی آئی ایم ایف سے پوچھ کر دینگے۔ عظمیٰ بخاری اور آئی ایم ایف عمران خان سے پوچھ کر قرضہ دیگا۔سائرہ بانو✌️
3
25
111
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
رئیس ممتاز مصطفی، صائمہ کنول صاحبہ سنی اتحاد کونسل میں شامل،دونوں خسرو بختیار کے حلقہ سے فاتح ہیں
Tweet media one
2
17
104
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
ن لیگ کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ پریس کانفرنس نے واڑ کر رکھ دیا ہے 🔥🔥
0
26
105
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
نامزد وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے پولیس سے پروٹوکول مانگ لیا
Tweet media one
0
19
104
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
عمران خان 🔥🔥 نے شیر افضل مروت خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا نواز شریف کا پروگرام تو وڑ گیا ✌️✌️ 😂😂
0
14
105
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
تمام ممبران سے گزارش ہے کہ Rabta App پر جا کر رجسٹریشن کروائیں تاکہ انٹرا پارٹی الیکشن میں آپ ووٹ کاسٹ کرسکیں۔ شکریہ
0
15
101
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
مولانا سے پنگا بہت بھاری پڑے گا ۔۔۔ 🔥
0
13
106
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
سینٹ میں تو آج عمران خان ہی عمران خان چھایا رہا۔۔!!! سینیٹر عون عباس کے بعد سینٹرز فوزیہ ارشد نے بھی سینٹ اجلاس میں عمران خان ذندہ باد کا نعرہ لگایا۔۔!!!
1
23
105
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
سلمان اکرم راجہ کو جیت مبارک ہو ۔ عون چوہدری ہار گئے
1
9
101
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
3 years
نئے سال کا سورج قوم کے لیے مزید کامیابیوں کی نوید بن کر طلوع ہو گا۔وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے نئے سال کی آمد پر پنجاب کے عوام کے لیے مفت صحت پیکیج کے اعلان سے لوگوں کے دل جیت لیے #NewYear2022
8
7
103
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
4 years
گندم کے کاشتکاروں کیلئے اہم پیغام بارانی علاقوں میں گندم کی کاشت کیلئے منظور شدہ اقسام
Tweet media one
5
13
97
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
چیچہ وطنی سے تینوں پی ٹی آئی کامیاب امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو گئے
Tweet media one
0
17
103
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
*این اے 128* *لاہور ہائی کورٹ میں* *فرعون چودری اور سلمان اکرم راجہ کیس پر فیصلہ محفوظ*🚨
1
14
96
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
دھاندلی کو ایکسپوز کرنے پر صحافی رائے ثاقب کیلئے ایک جملہ
Tweet media one
3
12
100
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
اہم ترین 🎤🎤 عمران خان کی پارٹی کو 8 فروری کو پاکستانی قوم نے اتنا ووٹ دیا کہ 9 مئی کا واقعہ خود بہ خود دفن ہو گیا۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمن چھا گیا۔۔۔۔
0
26
101
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
3 years
آج پوری قوم متحد ہوکر پوری دنیا کو کشمیر میں بھارت کے مظالم پر پردہ اٹھا رہی ہے۔وزیر اعظم پاکستان @ImranKhanPTI نے عالمی سطح کے ہر فورم پر کشمیریوں کی آزادی کا مقدمہ لڑا ہے۔انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیری آزادی جیسی نعمت سے سرفراز ہوں گا #KashmirSolidarityDay
4
21
100
@UmairBilalkhan
Umair Bilal khan🇵🇰
8 months
100 زیادہ پی ٹی آئی کے امیدوار پریس کانفرنس کرنے لگے ہیں سلمان اکرم راجہ ان سب کو لیڈ کررہے ہیں ن لیگ کی صرف 17 سیٹیں ہیں
0
34
99