_اکثر لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ ہمیشہ سوچتے رہتے ہیں کہ کاش! ہم فلاں فلاں انسان کی جگہ ہوتے تو کتنا اچھا ہوتا, اپنا موازنہ کبھی بھی کسی کے ساتھ مت کریں, سب کا سلیبس الگ ہے,سب کا امتحان الگ ہے,سب کی پریشانیاں الگ ہیں,سب کی دنیا الگ ہے,سب کا درجہ الگ ہے انسان کا انسان کےساتھ