یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوةِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ وَ ذَرُوا الْبَیْعَؕ-ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ
ترجمہ: کنزالایمان
اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو
Things change, people change, and it doesn't mean you target the past or try to cover it up. It simply means
You move on and treasure the moments.
Good Morning, have a blessed day
ہمارے مقاصد صرف ایک منصوبے کے ذریعے ہی حاصل کیے جا سکتے ہیں، جس میں ہمیں بھرپور انداز میں کام کرنا ہوگا۔ کامیابی کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے صبح بخیر #روشن_پاکستان
دنیا کو بدلنے کے بارے میں ہر کوئی سوچتا ہے، لیکن کوئی بھی خود کو تبدیل کرنے کے بارے میں نہیں سوچتا.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #روشن_پاکستان
زندگی میں کامیابی کی بنیاد اچھی صحت ہے ، اور خوش قسمتی سے یہ خوشی کی بنیاد بھی ہے۔ جب کوئی شخص بیمار ہو تو اچھی طرح سے کچھ بھی نہیں کر سکتا۔
سب کو سلام اور صبح بخیر #روشن_پاکستان
اسلام و علیکم
صبح بخیر🌻
مانا کہ ضرورتیں ضروری ہیں زندگی میں مگر
حضور ﷺ آپ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں❤🌼
(اللہم صلی علی محمد)
Read Darood E Pak and comment with Done.
آج سے شاید بیس سال بعد آپ ان کاموں سے زیادہ مایوس ہوں گے جو آپ نے نہیں کیے بمقام ان سے جو آپ نے کیے ہیں۔ تو بہانے چھوڑ کر اپنے دماغ میں کاروباری رو پیدا کریں نئے رستوں پر چلیں، بڑے خواب دیکھ کر ان کے لئے محنت کریں، بہترین منزل دریافت کریں۔
صبح بخیر #روشن_پاکستان
I am too old to worry about who likes me & who dislikes me. I have more important things to do. If you love me, I love you. If you support me, I support you. If you hate me, I don't care. Life goes on with or without you.
اسلام و علیکم❤
صبح بخير🌼
🌹آج کی دعا🌹
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَارَ بَيْنِي صَغِيرًا
اے میرے پروردگار ! ان ( والدین ) پر ویسا ہی رحم کر جیسا انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی ہے۔
آمین ❤️
بابری مسجد کو شہید کر کے رام جنم بھومی ایودھیا مندر بنا کر افتتاح بھی ہو گیا
دُنیا میں 1ارب مسلمان تماشا دیکھ رہے ہیں
میں کسی بھی مذہب کے عبادت گاہ کی توہین کے حق میں نہیں مگر ایک مسجد کی شہادت پر خاموش رہ کر بارگاہ الہی میں منافقین کے صف میں شامل نہیں ہوسکتا
میرے مالک میرے
Good Morning Pakistan
Quit caring what people think. Be who you want to be. Project confidence and people will never question you.
Happy a confident day.
وہ ایک شخص کسی طور جو میرا نہ ہوا
میری بلا سے کسی کا ہوا ،ہوا نہ ہوا
اسی لیے مجھے رستے میں شام آئی ہے
میں اپنی سمت بڑی دیر سے روانہ ہوا
ہمارے پاس سنانے کو کچھ نہیں فہمی
ہمیں تو خواب بھی دیکھے ہوئے زمانہ ہوا
🖇👣🍁
پاکستان تحریک انصاف انتخابی نشان عمران خان کے ساتھ تمام آزاد امیدوار سب سے آگے.
@ImranKhanPTI
جہاں جاتا ہے نیا ریکارڈ بناتا ہے. تاریخ میں پہلی بار آزاد امیدوار وزیراعظم بن رہا ہے
Despite every possible method employed to undermine the will of the people, our people have spoken via
#MassiveTurnout
for vote today. As we have repeatedly stated, "no force can defeat an idea whose time has come."
It is now critical to guard the vote by getting Form 45.
Good Morning Pakistan
Quit caring what people think. Be who you want to be. Project confidence and people will never question you.
Happy a confident day.
Surah Al Hujurat Ayat 2
ترجمہ :
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں اور تمہیں خبرنہ ہو
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى
اور بیشک تمہارے لیے ہر پچھلی گھڑی پہلی سے بہتر ہے
سورۃ الضحیٰ 93 ، آیت 4
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
صبح بخير🌱❤