TimeOut69155858 Profile Banner
ضرب اہل سنت Profile
ضرب اہل سنت

@TimeOut69155858

Followers
2K
Following
15K
Statuses
7K

گُھٹ گٌھٹا کر حسد سے مریں تیرے دشمن سدا شاہِ احمد رضا

Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
21 days
ومن یکن یطعن فی معاویہ فزاک کلب من کلاب الھاویہ
0
20
54
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
2 hours
اگر شان صحابہ اس انداز میں بیان کریں جس سے اہل بیت اطہار کی شان میں گستاخی لازم آئے تو وہ شان صحابہ نہیں بلکہ ناصبیت ہے اگر شان اہل بیت اطہار اس انداز میں بیان کریں جس سے صحابہ کرام کی شان میں گستاخی لازم آئے تو وہ شان اہل بیت اطہار نہیں بلکہ رافضیت ہے ہاں! اگر شان صحابہ کرام و اہل بیت اطہار میں سے ہر ایک کو اپنے اپنے مدارج و مراتب پر رکھیں اور دونوں سے محبت و تعظیم کا عقیدہ رکھتے ہوئے ذکر صحابہ و اہل بیت کریں تو یہ ایمان ہے یہی مسلک اہل سنت و جماعت ہے -
0
0
2
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
13 hours
یہ غلو ہی ہے کہ روافض و نیم روافض، صحابہ کرام علیہم الرضوان پر طعن و تشنیع کو مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے محبت کی شرط جانتے ہیں
0
2
12
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
1 day
یہو��ی، حضرت عیسیٰ اور آپکی والدہ محترمہ حضرت مریم علیہما السلام اور انکے حواریوں پر سب و شتم کرتے ہیں روافض بھی اصحاب رسول، خلفائے راشدین، امہات المومنین رضوان اللہ علیہم اجمعین کو سب و شتم کرتے ہیں
0
5
16
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
1 day
@de163252fb10470 یہ بیک وقت رافضی بھی تھے اور خارجی بھی انکے قلم سے نہ ذات الٰہی محفوظ رہی نہ ذوات انبیاء کرام علیہم السلام نہ ہی اصحاب نہ اہل بیت کرام -
0
0
2
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
1 day
بارہ اماموں میں سے کسی کی امامت کے انکار کے بارے میں رافضیوں کا عقیدہ! حسن مختار سے روایت ہے اس میں نے امام جعفر صادق سے عرض کی کہ اللّٰہ کے اس فرمان کا کیا مطلب ہے کہ روز قیامت تم اُن لوگوں کو دیکھو گے جنہوں نے اللّٰہ پر بہتان باندھا ؟ امام جعفر صادق نے فرمایا اس سے مراد ہر وہ شخص ہے جس نے امام نہ ہوتے ہوئے دعویٰ امامت کیا - میں نے پوچھا خواہ حضرت فاطمہ اور حضرت علی کی اولاد سے ہو ؟ امام جعفر صادق نے فرمایا ہاں! اگرچہ فاطمی علوی ہو ( اصول کافی) شیخ صدوق " اعتقادات صدوق میں لکھتا ہے کہ " جو امام نہ تھا لیکن اس نے دعویٰ امامت کیا وہ ظالم ملعون ہے " اب دیکھتے ہیں اسکی زد میں کون کون حضرات آتے ہیں اگرچہ وہ امام حضرت علی المرتضیٰ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی اولاد سے ہو یا حضرت خاتون جنت رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا کے بطن اقدس سے تعلق رکھتا ہو 1- حضرت علی المرتضیٰ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے فرزند محمد بن حنفیہ نے امام زین العابدین کے مقابلے میں اپنی امامت کا دعویٰ کیا 2- حضرت زید بن زین العابدین نے امام باقر کے مقابلے میں دعویٰ امامت کیا 3- حضرت محمد بن عبداللہ المعروف نفس زکیہ نے امام جعفر کے مقابلے کے دعویٰ امامت کیا 4 - حضرت حسین بن علی بن حسن مثلث نے امام موسیٰ کاظم کے مقابلے میں امامت کا دعویٰ کیا 5- امام علی رضا کے مقابلے میں محمد بن جعفر نے امامت کا دعویٰ کیا امام علی رضا کے مقابلے میں چھ آدمیوں نے دعویٰ امامت کیا یہ سب کے سب اہل بیت میں سے تھے 6- محمد بن قاسم علوی نے امام علی تقی کے مقابلے میں دعویٰ امامت کیا 7- یحییٰ بن عمر نے امام علی نقی کے مقابلے میں دعویٰ امامت کیا 8- علی بن زید علوی نے امام حسن عسکری کے بلمقابل امامت کا دعویٰ کیا شیخ صدوق شیعی نے لکھا کہ جو امام نہ تھا لیکن اس نے دعویٰ امامت کیا وہ ظالم اور ملعون ہے - آپ نے دیکھا کن کن حضرات اہل بیت نے کن کن ائمہ اہل بیت کے مقابلے میں دعویٰ امامت کیا اگرچہ وہ علوی یا فاطمی ہی ہو اور بقول شیخ صدوق شیعی کے ظالم و ملعون ٹھہرا (معاذ اللہ)
Tweet media one
Tweet media two
0
4
12
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
1 day
آج گیہوں کے بھیس میں جو کا سودا ہو رہا ہے عقیدت کے نام پر عقائد کو لوٹا جا رہا ہے تصوف کے روپ میں رافضیت کی تبلیغ ہو رہی ہے اہل سنت کے اسٹیجوں سے رفض کے عقائد کا پرچار ہو رہا ہے خضر کے لباس میں رفض زدہ مجاور رہنے لگے ہیں آج جب ایمان کے لٹیرے ہر جگہ مختلف انداز میں پھرنے لگے ہیں تو اعلی حضرت عظیم البرکت قدس سرہ العزیز کے فرمان کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے امام اہل سنت رحم�� اللہ تعالیٰ علیہ نے ہزار بات کی ایک بات کہہ کر ہماری مشکل کی آسان فرما دی ہے امام فرماتے ہیں! تیرے غلاموں کا نقش قدم ہے راہ خدا وہ کیا بہک سکے جو یہ سراغ لے کر چلے بس نقوش سلف و صالحین پر مضبوطی سے چلتے رہیں اور افکار فقہاء و علماء کاملین کو چراغ رہ گزر اور شمع منزل بنائے رکھیں
0
4
8
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
2 days
جسطرح ہم اہل سنت و جماعت کسی خلیفہ و امام کیلئے منصوص من اللّٰہ ہونے کے معتقد نہیں اسی طرح ان میں سے کسی کا بھی معصوم ہونا اہل سنت و جماعت کا عقیدہ نہیں ہے اہل سنت و جماعت کے نزدیک عصمت صرف اولاد آدم میں سے حضرات انبیاء کرام علیہم السلام کیلئے مخصوص ہے انبیاء کرام علیہم السلام کے علاوہ کوئی دوسرا چاہے کتنا بڑا مقرب بارگاہ الہیہ کیوں نہ ہو وہ محفوظ تو ہو سکتا ہے لیکن معصوم نہیں یہ ہے اہل سنت و جماعت کا خلافت و امامت کے بارے میں عقیدہ
0
1
6
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
2 days
شیعوں میں ایک فرقہ " غرابیہ" کہلاتا ہے اس فرقے کے بارے میں نعمت اللہ جزائری شیعی اپنی کتاب " الانوار نعمانیہ" میں لکھتا ہے کہ اس فرقے کا دعویٰ ہے کہ حضور ﷺ اور حضرت علی المرتضیٰ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی آپس میں انتہائی مشابہت تھی جیسے کوے کی کوے کے ساتھ اور مکھی کی مکھی کے ساتھ - پھر اللّٰہ تعالیٰ نے جبرائیل کو جب حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی طرف بھیجا تو جبرائیل غلطی سے حضور ﷺ کے پاس تبلیغ رسالت کیلئے چلے گئے " نعمت اللہ جزائری کی عبارت کا خلاصہ یہ ہوا کہ رسول دراصل حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ تھے اور جبرائیل علیہ السلام امین وحی بھی انہیں کی طرف لے کر آتے تھے لیکن حضور ﷺ اور حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے درمیان کمال مشابہت کی بنا پر کبھی معاملہ الٹ ہو جاتا اور حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا پیغام حضور ﷺ کو پہنچا دیتے ہر ذی عقل یہ بخوبی سمجھ سکتا ہے کہ ان تشبیہات سے حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اور حضور ﷺ کی کس قدر گستاخی کی گئی یعنی انہیں کوے اور مکھی جیسا بنا دیا گیا
Tweet media one
0
7
19
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
2 days
اس چارٹ کو سمھجنے کیلئے حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم سے پڑھنا شروع کیجئے اور دیکھیں شیعوں کا امامت پر کس قدر اختلاف ہے 👇
Tweet media one
0
7
13
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
2 days
روافض عصمت انبیاء کرام علیہم السلام کے اس وقت قائل ہوتے ہیں جب انبیاء کرام علیہم السلام " ولایت علی" کا تہہ دل سے اقرار کریں اگر کسی نبی نے " ولایت علی" کا اقرار نہ کیا تو اسکی سزا اسے دی جاتی تھی مثلاً حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت یونس علیہ السلام کو سزا دی گئی ( معاذ اللہ) اسکے برعکس امام باقر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا فتویٰ جو روافض کی کتاب " رجال کشی" میں مذکور ہے کہ جو ہمیں نبی کہے اس پر اللّٰہ کی لعنت اور جو اس میں شک لائے اس پر بھی اللّٰہ کی لعنت امام باقر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے فتویٰ نے فیصلہ فرما دیا کہ امامت کا مرتبہ و شان نبوت کے ہم پلا نہیں چہ جائیکہ نبوت سے افضل ہو اسی لئے امام باقر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے اس شخص پر لعنت کا ذکر کیا جو ائمہ اہل بیت کو مقام نبوت اور مرتبہ نبوت سے اعلی کہے یہ مسئلہ اٹل ہے اس میں شک لانے والا بھی لعنتی ہے
Tweet media one
0
4
10
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
3 days
روافض کے نزدیک امام کا مقام: امام کی شان انکے نزدیک تمام نبوت رسالت صحابیت ولایت سے اعلی ہے انکے نزدیک امام کا جو مرتبہ ہے اسکی زد میں خالق آجائے یا مخلوق اسکی سلامتی ناممکن ہے
0
3
12
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
3 days
صرف اہل بیت ہونا کوئی قابل ستائش بات نہیں مطلق اہل بیت تو کافر بھی ہو سکتا ہے حضرت نوح علیہ السلام کا بیٹا اور حضرت لوط علیہ السلام کی زوجہ اہل بیت رسول ہیں لیکن اسکے باوجود کافر ہیں - حضرت عباس بن عبدالمطلب حضرت علی بن ابی طالب حضرت جعفر بن ابی طالب حضرت عقیل بن ابی طالب رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہم ازواج مطہرات آپ ﷺ کی شہزادیاں حسنین کریمین سب صحابی و صحابیہ پہلے ہیں اور اہل بیت بعد میں اسی لئے اہل سنت و جماعت قرآن و حدیث کی روشنی میں صحابہ کرام علیہم الرضوان کو معیار حق مانتے ہیں
0
5
16
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
3 days
ابو بکر کی " الف" سے لے کر، علی کی " ی" تک تمام صحابہ کرام و اہل بیت ہمارے سروں کے تاج ہمارے دل اور جانیں سب ان پہ نثار ۔۔۔۔۔ اور ابن سبا کی " الف" سے لے کر خمینی کی " ی" تک سارے رافضیوں پہ لعنت بے شمار ۔۔۔
0
3
11
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
3 days
صحابہ کرام علیہم الرضوان اور اہل بیت اطہار میں سے ایک کی دشمنی درپردہ سب سے دشمنی ہے اگر کوئی یہ کہے کہ میں حضور ﷺ کی چار صاحبزادیوں میں سے صرف ایک صاحبزادی حضرت فاطمہ زہرا رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا کو مانتا ہوں ازواج مطہرات میں سے صرف ایک زوجہ حضرت خدیجہ الکبریٰ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا کو مانتا ہوں دامادوں میں صرف ایک داماد حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کو مانتا ہوں ایک لاکھ چوبیس ہزار صحابہ کرام علیہم الرضوان میں سے صرف چند کو مانتا ہوں ایسا عقیدہ رکھنے والا دراصل سرکار دو عالم ﷺ کو ہی نہیں مانتا -
0
3
7
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
3 days
الحمدللہ دعوتِ اسلامی کا OTT پلیٹ فارم 'Islam Forever' لانچ ہو چکا ہے
Tweet media one
Tweet media two
1
3
14
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
3 days
روافض میں ائمہ اہل بیت کے امام ہونے کا وہی تصور ہے جو اہل سنت و جماعت کے نزدیک انبیاء کرام علیہم السلام کا ہے روافض کے یہاں ائمہ اہل بیت، انبیاء کرام علیہم السلام کی طرح منصوص من اللہ ہوتے ہیں امامت کا مرتبہ نبوت سے بالاتر ہے ائمہ اہل بیت، انبیاء کرام علیہم السلام سے افضل ہیں ائمہ اہل بیت، انبیاء کرام علیہم السلام کی طرح معصوم ہوتے ہیں احکام شریعت انکے تابع ہیں، جس چیز کو چاہیں جائز قرار دے دیں جس سے چاہیں منع کر دیں وہ تمام خصائص جو انبیاء کرام علیہم السلام سے وابستہ ہیں وہ تمام خصائص ائمہ اہل بیت سے وابستہ کر دیئے لیکن ان پر لفظ نبی کا اطلاق نہیں کیا باقی تمام اوصاف انبیاء کرام علیہم السلام کی ائمہ اہل بیت میں ثابت مانا الغرض وہ تمام خصوصیات جو کتب روافض میں انبیاء کرام علیہم السلام کیلئے مرقوم ہیں وہ تمام عند الروافض ائمہ اہل بیت میں پائی جاتی ہیں اسی لئے روافض کے نزدیک امامت کا انکار نبوت کے انکار سے بھی بدتر ہے
Tweet media one
3
1
6
@TimeOut69155858
ضرب اہل سنت
3 days
@SaleemRehmani56 ظفر شاعر کا تخلص ہے
0
0
1