@PTIofficial
ایک جماعت کو سائڈ پر لگانے کے چکر میں پورا ملک برباد ہونے کو نہ معیشت مظبوط نہ قانون نہ ادارے نہ بیرونی سرمایہ کاری۔۔عوام مایوسی سے زہنی مریض بننے کوہے
@Megatron_ron
O really, Saudi Arabia is playing only blame games. If they’re sincere then they have to cut off fuel supply to all those countries who are supporting to Israel.
@PTIofficial
۹ مئی کے منظم فالس فلیگ آپریشن کو ایک سال گزر چکا لیکن عوام اب بھی کئی سوالات کے جوابات کی منتظر ہے اور شریک جرم عناصر اب بھی شفاف تحقیقات کی راہ میں رخنہ ڈالنے پر مصر ہیں!
@BarristerGohar
@PTIofficial
جس نے ایٹم بم بنایا اس سے جب پوچھا گیا کہ زندگی میں کسی بات کا پچھتاوا بھی ہے؟
اس کا جواب تھا کے اس ملک کے لیے کام کرنے کا..
.اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام فرمائے آمین
Real Hero Dr Abdul Qadeer khan💓💓
@siasatpk
@CMShehbaz
چھوٹا بھائی بوٹ چاٹتا ہے اور بڑا بھائی انقلابی بنا ہوا ہے انہوں نے ٹھیک پاکستانی قوم کو پھدو بنایا ہوا ہے اصل میں یہ دونوں ہی فوجی دلال ہیں
@NaeemBukhariPTI
حالانکہ سامنے بیٹھے ہوئے بندر کو خود یقین نہیں آ رہا کہ اتنی تعریفیں تو ہماری خواب میں بھی نہیں ہوتی وہاں بھی گالیاں ہی پڑتی ہیں۔ شعیب اختر ہم آپ سے یہ توقع نہیں رکھتے تھے۔
@siasatpk
@KhawajaMAsif
اگر جمع شدہ ٹیکسز بھی ایمانداری سے خرچ کئے جائیں تو سارے مسائل حل ہونگے۔ ہر شعبہ میں ایمانداری کا فقدان ہے۔ یہی تو سارے خرابیوں کا جڑ ہے۔
@Shr_9998
پہلے طاقتوروں نے بہاولنگر میں ذلیل کیا اب تو معاشرے کے کمزور(خواجہ سرا ) طبقہ نے ثابت کیا کہ ظلم اور زیادتی کے خلاف متحد ہو ��او تو جیت تمہاری ہوگی ۔