السلام عليكم
میں اشفاق احمد ورک
میرے آج کے تھریڈ کا موضوع ہے
بلیو ٹک اور ڈالروں کی بھیک
ایک چیز واضع کردوں میرے اس تھریڈ کا مرشد کاشف چوہدری
@awarahgard
سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ جو میں یہاں بلیو ٹک والوں کی خوبیاں بیان کرنے لگا ہوں اس طرح کی خوبیاں مرشد میں نہیں پائی جاتیں
👇👇👇