ویلا دانشور Profile Banner
ویلا دانشور Profile
ویلا دانشور

@Tayyabshamsher

Followers
1,867
Following
1,459
Media
1,860
Statuses
51,806

Proud #Muslim , #Poet #Writer , Political n Social Activist (All Poetry tweeted under my name is protected by Intellectual Property Rights)

میں جہاں ہوں وہاں نہیں ہوں میں
Joined December 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کافی دوستوں سے اس پر بات بھی ہو چکی کہ پنجاب میں الیکشن پرفارمنس پر نہیں لڑا جاتا اگر ایسا ہوتا تو پرویز الٰہی کو 2008 میں کوئی بھی نہ ہرا پاتا ۔۔ پنجاب میں الیکشن سے پہلے ہوا چلتی ہے ایک پارٹی کی اور الیکٹبلز وہاں کا رخ کرنے لگتے ہیں1/4
14
105
652
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
2 years
نیازی نے 9 اپریل گیارہ بج کے اٹھاون منٹ پر سب کو ننگا کر دیا تھا اب آپ اگر مزید اس میں کودیں گے تو آپکے جسم پہ جو سکن ہے وہ بھی اترنا شروع ہو جائے گی۔ پھر سے دوہرا دوں خان نے سیکورٹی کمیٹی کا اجلاس بلا کر ماسٹر سٹروک کھیلا تھا اب اس سے کوئی بھاگ نہیں سکتا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
424
519
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
1 year
سپاہ صحابہ والوں سے اپنے حق میں ریلیاں نکلوا رہے ہیں اور جو سپاہ صحابہ کے خلاف الیکشن لڑتے ہیں ان پر دہشت گردی کے پرچے کاٹ رہے ہیں، اب ساری دنیا کو پتہ چل رہا ہے کہ کس نے پاکستان میں یہ بندوق والا کلچر شروع کیا اور یہ سب کس کی سرپرستی میں ہوتا رہا۔۔
@geonews_urdu
Geo News Urdu
1 year
پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کیخلاف مقدمہ درج
33
357
1K
9
195
426
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
5 years
جی بالکل جب قیمتیں بڑھ رہی تھیں تو تب کہہ رہے تھے حکومت بڑھا رہی ہے اب کم ہوئی ہیں تو سپلائی بڑھنے سے ہوئی ہیں.. انی دیو اے مزاق اے
@DunyaNews
Dunya News
5 years
سبزیوں کی قیمتوں میں تبدیلی، سپلائی بڑھنے سے عوام کی جیب پر بوجھ ہلکا ہونے لگا
Tweet media one
33
99
569
7
106
361
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
اگر کوئی دوست یہ پروجیکٹ دیکھنا چاہتا ہے تو میں انہیں بڑی خوشی سے یہ سارا علاقہ وزٹ کروا سکتا ہوں تاکہ آپ اپنی آنکھوں کے سامنے یہ سارے پودے دیکھ سکیں..
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
4 years
میانوالی کے علاقے کندیاں میں انگریز کے زمانے میں 19 ہزار ایکڑ پر پھیلا جنگل تھا جو اب سٌکڑ کر چند سو ایکڑ پر آ چکا ہے وزیراعظم عمران خان نے فروری 2020 میں یہاں #BillionTreeTsunami اور #BillionTreeHoney کے منصوبے کا افتتاح کیا جس کے بعد 1400 ایکڑ پر 14 لاکھ پودے لگائے جا چکےہیں
66
650
3K
5
68
307
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
آج ابو کو ویکسین لگوانے گئے وہ بھی کسی پوش علاقے میں نہیں بلکہ سرگودھا کی ایک تحصیل کے مرکز میں اور وہاں جتنے اچھے انتظامات تھے دیکھ کر دل خوش ہو گیا. @UsmanAKBuzdar @Dr_YasminRashid دل سے آپ کا آور آپکی ٹیم کا بہت شکریہ
3
48
292
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
2 years
@VirkSh786 @mustafa_nawazk Never trust Mustafa khokhar I repeat never
10
13
255
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
عدم اعتماد کے تحریک کامیاب ہو یا ناکام اب یہ اہم رہا ہی نہیں کیونکہ اپوزیشن نے اپنا پاؤں کلہاڑی پہ دے مارا ہے الیکشن سے پہلے انہوں نے عمران خان کو ایک مضبوط بیانیہ دے دیا ہے اور جو ہوا چند روز پہلے پی ٹی آئی کے خلاف چل رہی تھی آج پوری رفتار سے عمران خان کے حق میں چل پڑی ہے۔4/4
8
28
192
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
How Punjab govt is handling rains this year but no one from Media will appreciate @UsmanAKBuzdar n @VCWASALHR ..
Tweet media one
0
71
195
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
آپکو یہ سن کر مزید جھٹکا لگے گا کہ پچھلے پانچ سال جو عورت وزیر صحت تھی اسکا تعلق حافظ آباد سے تھا
5
31
170
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
6 years
@amirzadesign @haroon_natamam Mujhe achi tarah yad hai isbd convention mein logon ne nara lagaya "kon bachaye ga Pakistan" Imran Khan Imran Khan to IK ne unhen rok ker kaha k hum sirf koshish kren ge Pakistan ko Allah bachaye ga
5
11
166
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
اور اس سے پی ٹی آئی کی مقبولیت میں مزید کمی آ سکتی تھی اور ایک سال بعد وہ الیکشن ہار بھی سکتے تھے مگر ایسے میں اپوزیشن نے عدم اعتماد والی تحریک چلا کر پی ٹی آئی میں نئی روح پھونک دی آج پی ٹی آئی کا وہ ووٹر بھی ایکٹیو ہو چکا ہے خو چپ کر کے اپنے کام سے کام رکھے ہوئے تھا۔۔3/4
1
25
143
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
1 year
اے حاکم میرے صرف اتنا بتا اور کتنا ستم اور کتنی سزا اور کتنوں کو پہناو گے تم کفن کتنی ماوں سے بیٹے کرو گے جدا (طیب شمشیر) #PakistanUnderFasicsm
4
56
143
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
5 years
تھریڈ پڑھیں اور خود تجزیہ کریں اسی وجہ سے میرے جیسے بہت سے لوگ جو کرونا سے پہلے بزدار پہ شدید تنقید کرتے تھے اب اسکی تعریف کر رہے ہیں کیونکہ گراؤنڈ پہ کام ہو رہا ہے کسی کو دکھائے بغیر کوئی خبر لگوائے بغیر اور کسی پہ الزام لگائے بغیر.. نوٹ: بہتری کی گنجائش ہر جگہ موجود ہوتی ہے
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
5 years
پنجاب میں 216 علاقےسیل ہیں اور اشیائے ضروریہ بھی حکومت پہنچا رہی کیا آپ نےکسی کو ڈھول بجاتےسنا؟ کسی نے علاقوں کے نام بھی سنے حکومت سے؟ نہیں... کیونکہ یہ سیاست اور میڈیا میڈیا کھیلنے کا وقت نہیں کام کا وقت ہے کاش مراد علی شاہ اور مرتضیٰ وہاب کو یہ سمجھ آئے اور کام پرفوکس کریں
Tweet media one
Tweet media two
14
385
688
4
59
139
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
2 years
@iamshafaatali Constitutional opinion, I stand with supreme court and I need Constitutional Courts in this country which can protect Constitutional and basic rights of every individual in Pakistan such as Elections within the parameters of Constitution..
1
8
139
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
7 years
A recently built pedestrian bridge in Kahna Nau has been named after a local politician from PML-N/S... Only for his personal projection he has nerrow down entry n exit One can feel sorry for these sick minded people @KlasraRauf
Tweet media one
20
51
128
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
10 months
@sindicatodedom4 Steve Hawking?
0
0
125
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
6 years
صحافی نونی نہ جنونی نہ جیالا ہوتا ہے وہ فیض و جالب کی دستار کا رکھوالا ہوتا ہے یہاں دستور الٹا ہے یہاں الفاظ بِکتے ہیں یہاں اسما و صافی کو کسی نےپالا ہوتا ہے ........................... طیب شمشیر #SaleemSafi
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
صحافی نا جیالا ہوتا ہے، نا نونی، نا جنونی، نا کمانڈو۔۔ سوال کرنا ہمارا حق ہے، آپ گالیاں دیتے رہیں، ہم سوال کرتے رہیں گے۔
6K
2K
15K
7
60
113
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
2 years
ن لیگ کی ساری سیاست دھڑوں کی بنیاد پر تھی عمران خان کی مقبولیت سے ایک کام جو سب سے اچھا ہوا وہ ان دھڑوں کا خاتمہ ہے، ایک ایم این اے کے نیچے تقریبا 40 گاؤں آتے ہیں ن لیگ کا ایم این اے ان چالیس گاؤں میں ایک ایک یا دو دو دھڑوں کے بڑوں کو فائدے پہنچا کر اپنے ساتھ ملا لیتا تھا 1/4
4
12
111
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
1 year
یہ وقاص امجد اور اظہر نے شاید سوچا ہے کہ اس سے پہلے کوئی اور ہمیں شمالی علاقہ جات کی سیر کروائے ہم خود ہی نکل جاتے ہیں 😃😃 Cc: @MashwaniAzhar @waqas_amjaad
4
7
112
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
@NaikRooh Multan mein PTI k jin candidates ko ticket ni diya un mein se 6,7 aazad jeet gye hain
6
11
109
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
10 months
@meddytweets بھائی جو بندہ وکیل سے سیدھا چیف جسٹس ہائی کورٹ لگا دیا ہو صرف اس لئے کہ وہ افتخار چوہدری اور نواز شریف کا چہیتا وکیل تھا اس سے آپکو کونسی پڑھے لکھے ہونے کی امید ہے،
0
19
106
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
7 years
نواز شریف کہہ ریے ہیں کہ 2018 کے منشور میں عدالتی اصلاحات بھی رکھیں گے میری نواز شریف اور انکے ووٹرز سے درخواست ہے کہ 2013 کا منشور پڑھ لیں اسکا پوائنٹ نمبر 10 عدالتی اصلاحات پی مبنی تھا نواز شریف نے اپنے ووٹرز کو ایک بار پھر بےوقوف بنا ڈالا @MeFixerr @Asad_Umar
4
57
101
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
کچھ عرصے سے وہ ہوا پی ٹی آئی کی طرف نہیں تھی مہنگائی اسکی سب سے بڑی وجہ تھی ہیلتھ کارڈ نے قدرے اس ہوا کو دوسرے رخ جانے سے روکا مگر جو عالمی مارکیٹ میں مہنگائی کی حالت ہے وہ ابھی تھمنے والی نہیں تھی اور اسکا اثر مزید پاکستان پر پڑنا ہی پڑنا تھا جس سے عوام نے مزید گھبرانا تھا 2/4
1
18
104
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
5 years
بلوخیل روڈ میانوالی #KashmirBanayGaPakistan #KashmirHour
1
46
94
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
6 years
7 bottles of blood required(any group) for my Chachu in CMH lahore if u can help kindly contact My number 03216043739
6
132
95
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
The only reason I'm not supporting KHI is Salman Iqbal n the only reason Im supporting @lahoreqalandars is @faizanlakhani 😜😜😜😜
5
1
98
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
5 years
@AonAbbasPTI صاحب یہ موضع دودہ ضلع سرگودھا کی رہائشی صغریٰ بی بی ہیں خاوند انتقال فرما چکے ہیں اور گھر کے حالات بہت پسماندہ ہیں اس وقت دل کے مرض میں مبتلا ہیں اور اپنا علاج غربت کی وجہ سے نہیں کروا پا رہی، آپ سے درخواست ہے کہ انکی مدد کی جائے. جزاک اللہ
Tweet media one
Tweet media two
2
68
84
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
9 months
سماج کے لیے لڑو، لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو، ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ، بول اور لکھ رہے ہیں انکی مدد کرو، اگر مدد بھی نہ کر سکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔۔۔
107
4
77
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
2 years
@waqas_amjaad Multan walon ne bht vote daalay hain wahan Gilani r PMLN donon ka bht barra vote bank hai PTI muqabla ker rahi hai yahi barri bat hai
1
4
83
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
25 جولائی میرے والد مجھے تقریباً گھر سے نکال چکے تھے کیونکہ وہ گاؤں میں ن لیگ کی کمپین کر رہے تھے اور میں پی ٹی آئی کی، یہ کیسے ممکن تھا کہ ن لیگ کے چیئرمین کی فیملی کا بندہ پی ٹی آئی کے لیے ووٹ مانگے مگر ہم ٹھہرے سر پھرے پاگل موجوں کے ساتھ بہنا کبھی سیکھا ہی نہیں #JeetHoiInsafKi
2
14
79
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
2 years
میرا خاندان پچھلے 30 سال سے ن لیگ کے ساتھ تھا اپریل سے پہلے تک گھر میں واحد ایک میں تھا جو پی ٹی آئی کو ووٹ دینا چاہتا تھا مگر اس وقت حالات یہ ہیں کہ پورے خاندان میں صرف تین سے چار ووٹ ن لیگ کے رہ گئے ہیں ۔۔
@OldyCody
Ali
2 years
ن لیگ کی حالت اس وقت آگے کنواں پیچھے کھائی ہے، اور اس سے بھی بڑھ کر کہ فی الوقت پیروں کے نیچے بھی ہوا ہی ہوا ہے زمین کوئی نہیں بیشتر پٹواری گھرانے دیکھے میں نے گھر کے بُڈھے کے علاوہ سب عمران خان کو ووٹ ڈالنے والے دس ایک کا مقابلہ ہے کیوں کہ بہت کچھ کھل کے واضح ہو گیا اس بار
0
11
55
2
25
76
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
#راحت_اندوری صاحب کے نام "کرنے دو آج شاعری، کہ راحت چلا گیا اک سانحہ ہے یہ بھی کہ راحت چلا گیا سن کر ترے وصال کا آنکھیں چھلک پڑیں دل میں عجب ہے تشنگی کہ راحت چلا گیا" #طیب_شمشیر
3
14
80
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
6 years
I always believe that جہیز is a لعنت n we should reject that, hats of to #LoadWedding team for taking that issue such a brilliant way 👏👏 @fahadmustafa26 @nabeelqureshi
2
7
78
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
8 months
فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی نے 27 ملین سے زیادہ ووٹ لئے ہیں اور ن لیگ نے 10 ملین سے بھی کم ووٹ لئے ہیں الیکشن کمیشن والے نمبرز بتانا چھوڑ دیں۔۔
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
8 months
تحریک انصاف 18.8 ملین ووٹ حاصل کئے، ن لیک 13.7 ملین ووٹ اور پیپلز پارٹی نے 8 ملین ووٹ حاصل کئے۰ ن لیگ اور پی پی پی نے 2018 سے کم ووٹ حاصل کئے اور پی ٹی آئ 2018 کے مقابلے 1.9 ملین زیادہ ووٹ حاصل کئے۰ حسن رضا دنیا نیوز کی رپورٹ
29
736
1K
0
42
79
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
10 months
@nocontextfooty It seems Google's viewpoint differs, but personally I believe that Roger Federer and Usain Bolt should be included in this list.
Tweet media one
13
5
76
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
6 years
4
35
63
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
6 years
جن معاشروں میں سوال اٹھانے اور اختلاف رکھنے پر پابندی ھو وہ معاشرے مومن نہیں منافق پیدا کرتے ھیں #MyThoughtMyBelief
1
16
75
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
9 months
ان دنوں کا حساب ہونا ہے کچھ بھی کر لیں جناب ہونا ہے ہم پہ حالات کا ستم، اک دن بانکپن کا نصاب ہونا ہے
78
0
54
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
6 years
@omar_quraishi Meri constituency mein PTI k MNA k candidate ki age 28 saal r MPA ki age 27 saal
3
2
65
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
5 years
الحمد للہ گاؤں میں کافی لوگوں کو تو راشن پہنچ چکا ہے مگر ساتھ ساتھ سب کو اسکا طریقہ کار بھی سمجھا رہے ہیں اور کافی لوگوں کی تو رجسٹریشن کے لیے ہی شناختی کارڈ بھی میرے پاس پہنچ چکے ہیں صبح سے انکی باقاعدہ رجسٹریشن کرواوں گا
2
14
57
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
1 year
جو 25 مئی 2022 کو شدید شیلنگ کے سامنے ڈٹ کے کھڑی تھی وہ ماں آج 25 مئی 2023 کو اپنے 13 سالہ بیٹے کی خاطر پیچھے ہٹ گئی اور یاد رکھنا یہ ہار نہ پی ٹی آئی کی ہے اور نہ ہی ملیکہ بخاری کی یہ ہار اس یزید کی ہے جو یہ ظلم کر رہا ہے ہم اپنی نسلوں کو یہ ظلم دکھائیں گے بھی اور بتائیں گے بھی۔
Tweet media one
2
26
63
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
2013 میں یہ غزل @ImranKhanPTI کے لیے لکھی تھی، اللہ خان صاحب کو کامیاب کرے کیونکہ انکی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے.. #HappyBirthdayPMImranKhan
Tweet media one
@MeFixerr
Salar Sultanzai
4 years
کوئی 9 سال پہلے یہ نظم اپنے لیڈر خان صاحب کےلیے لکھی تھی۔ شاید الفاظ کے لحاظ سےیہ نظم و نثر کےکسی معیارپہ نہیں اترتی۔ لیکن اسکو ایک عام پاکستانی کی آواز سمجھ کر پڑھیں۔ اللہ آپکو @ImranKhanPTI ہمیشہ سلامت رکھے،کیونکہ آپ پاکستان کی انشورینس پالیسی ہیں۔ #HappyBirthdayPMImranKhan
Tweet media one
36
201
734
1
14
59
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
2 years
What an amazing song @AbrarUlHaqPK bhai 👏👏 Ye koi 20 baar ab tak peechay ker ker k daikh chuka hai ❤️❤️ #پنڈی_میں_ملتے_ہیں
@noshigilani
Noshi Gilani
2 years
ہے حق ہمارا آزادی ہم لے کے رہیں گے آزادی✌️🇵🇰 #ملتے_ہیں_پنڈی_میں
12
97
274
0
16
56
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
9 months
Who is the Sportsman of Pakistan 🇵🇰? #ImranKhan #JahangirKhan #WasimAkram #SohailAbbas
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
53
7
46
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
9 months
"یہ ظالم جو کچھ کر رہے ہیں تم خدا کو اس سے ہرگز غافل نہ سمجھو۔ وہ انھیں صرف اس دن کے لئے ٹال رہا ہے جس میں نگاہیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی" القرآن
60
2
49
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
ان پیاروں کے نام جو آج #FathersDay اپنے بابا کے بغیر منا رہے ہیں #HappyFathersDay2020
4
13
52
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
جب بھی کوئی پوچھتا ہے کہ PTI میں کون سب سے زیادہ کام کر رہا ہے تو میرے ذہن میں سب سے پہلے جن دو لوگوں کا نام آتا ہے ان میں ایک @MusaNV18 ہے اور دوسرا @MashwaniAzhar . میرے مطابق جتنی محنت ان دونوں نے کی ہے اتنی شاید پارٹی کے بڑے بڑے ناموں نے بھی نہ کی ہوگی.. #KaptaanKeKhilari
8
6
51
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
2 years
Heavenly ❤️❤️
6
9
49
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
7 years
میں نے یہ غزل 2013 میں خان صاحب کے لیے لکھی تھی اور کل کے کنونشن میں سنانے کا موقع ملا @ImranKhanPTI @fawadchaudhry @Asad_Umar @MeFixerr @fajjarali20 @MusaRajaISF @WakeelSahbPTI
Tweet media one
2
16
43
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
2 years
@iqrarulhassan حفیظ شیخ اور شوکت ترین پر کونسے کرپشن کے کیسز چل رہے ہیں؟ حفیظ شیخ اور شوکت ترین کو کب ریاست پاکستان نے اشتہاری قرار دیا؟
0
3
44
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
مرتضیٰ وہاب کہہ رہے کہ وفاق فوراً اٹھارویں ترمیم ختم کرے تاکہ ٹماٹر، سبزیاں، چکن دودھ وغیرہ کی قیمتیں وفاقی حکومت سندھ میں بھی کنٹرول کرے کیونکہ اس وقت سب سے زیادہ مہنگائی سندھ میں ہے جو کہ سائیں سرکار سے کنٹرول نہیں ہو رہی..
@murtazawahab1
Murtaza Wahab Siddiqui
3 years
شہباز صاحب، مسلسل جھوٹ بول کر بھی آپ محروم رہے اور وزارت اطلاعات کا قلمدان فواد چوہدری کو دیدیا گیاہے، ملک میں ٹماٹر واقعی 67 فیصد مہنگے ہوچکے ہیں، جب وزیراعظم کا ترجمان ہی اتنا لاعلم ہو تو حکومت کا اللہ ہی حافظ ہے- ملاحظہ ہو، مہنگے ٹماٹروں کا ایک حوالہ --
Tweet media one
74
130
376
0
29
39
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
1 year
ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا ہے #مراد_سعید
@NaikRooh
آزاد رینــچ
1 year
امن کے لئے اکساتا ہے. #مرادسعید
9
212
603
0
29
39
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
6 years
@MashwaniAzhar @betterpakistan Zero load shedding a blatant lie but if I assume it's true even then its zero load shedding with circular debt of 1200 billion
1
5
35
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
آج جب دیکھا کہ ماشاءاللہ سے @MusaNV18 بذات خود الیکشن کور کر رہا ہے مجھے تب سے ہی پازیٹو وائبز آنا شروع ہو گئیں تھیں 😜😜😜
2
0
40
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
2 years
جی بالکل یہ فیصلہ 62 ون ایف کے نیچے ہے ہی نہیں اس لیے اگر ڈی سیٹ کیا گیا ہے تو اگلے دن ہی الیکشن لڑا جاتا سکتا ہے۔۔
2
9
32
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
1 year
@Sabbandkardo @AhmadHassanArbi کسی کو چوٹ تک نہیں لگی دراصل ۲۵ عام لوگ قتل کر دیے گئے اور جن کے لوگ قتل ہوئے انہیں ہی دہشت گرد بنا کر جیلوں میں پھینک دیا گیا
0
7
31
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
9 months
صاحبِ منبر و محراب بِکے بیٹھے ہیں جن پہ تکیہ تھا وہ اصحاب بِکے بیٹھے ہیں فیض و جالب کے جو وارث تھے وہ لیکھک طیب بھول کر قلم کے آداب، بِکے بیٹھے ہیں (طیب شمشیر)
41
11
33
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
ایک عمران خان سیاست میں نہ آتا تو یہ سب آج بھی ایک دوسرے کو کتوں کی طرح کاٹ رہے ہوتے، ایک اسلام میں عورت کی حکومت ناجائز ہونے کے فتوے لگا رہا ہوتا دوسرا زرداری کو سڑکوں پہ گھسیٹ رہا ہوتا تیسرا نواز کو ضیاء الحق کی ناجائز اولاد کہہ رہا ہوتا چوتھا فضل الرحمن کو ڈیزل پکار رہا ہوتا
Tweet media one
1
11
35
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
السلام علیکم میری طرف سے آپ اور آپکی فیملی کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو، اللہ ڈھیروں خوشیاں عطاء فرمائے..
Tweet media one
8
4
35
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
میرے ننھے فرشتے ماشاءاللہ 😘😘😘
Tweet media one
Tweet media two
11
2
37
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
10 months
@MeFixerr We are proud of you lala bcz hum ne aap ki struggle daikhi hai
0
0
34
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
9 months
اگر یہاں پہ تمہارا ہی حکم چلنا ہے تو پھر یہ رائے شماری سمجھ سے باہر ہے تمہاری بات تمہیں ٹھیک لگ رہی ہے مگر تمہاری بات ہماری سمجھ سے باہر ہے
40
14
31
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
5 years
Friends from Abbottbad plz arrange it n others plz spread the word It's urgent @MashwaniAzhar @mariamsmadness @Waqas_amjad @MeFixerr
Tweet media one
3
51
35
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
1 year
@NadeemAfzalChan مبارک ہو چن صاحب پھر آپ بھی ضیاء الحق کے نقش قدم پر چل نکلے ہیں، اگر آپ کے پاس آج کے ظلم کو جسٹیفائی کرنے کے لئے ضیاء کے دور کی مثال دینا ہی ملا ہے تو آپ جیسے ورکرز کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے اور ویسے بھی ضیاء کی روحانی اولاد کے ساتھ ہی حکومت میں بیٹھے ہیں اس وقت
0
2
36
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
9 months
تیری ہر کرتوت پہ لعنت جھوٹے! تیرے جھوٹ پہ لعنت گند چھپا ہو جس کے نیچے ایسے اجلے سوٹ پہ لعنت غربت کی تذلیل ہو جس سے ایسے فوٹوشوٹ پہ لعنت (طیب_شمشیر)
36
2
30
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
2 years
زرداری کی دختر تو خود مان گئی کہ اسکے ابو نے گاڑی خریدی حالانکہ پاکستان کے قانون کے مطابق آپ توشہ خانہ سے گاڑی خرید ہی نہیں سکتے۔۔
Tweet media one
@Aakbar84
AkbaR
2 years
عمران خان کی ساری تفصیل پبلک کردی اپنی چھپا لی ۔۔ عمران خان تو کلئیر ہوکر نکلے گا لیکن یہ لوگ کیا ہمیشہ حکومت میں رہینگے ؟ جب انکی تفصیل پبلک ہوگی تو پھر ذلت اٹھائینگے ۔۔
2
24
48
0
24
28
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
7 years
@_Mansoor_Ali I'm PTI supporter n I have no issue with u, keep up the good work u r doing n keep us updated about weaknesses of KP govt
2
6
33
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
تم سے پائی ہیں جتنی سوغاتیں ایک نفرت ہے، جو معیاری ہے #طیب_شمشیر #بزم_شاعری
Tweet media one
2
5
33
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
2 years
آپ سب کو عیدالاضحٰی بہت مبارک ہو
Tweet media one
5
4
32
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
9 months
میری اپنی سب دوستوں اور بہنوں سے درخواست ہے کہ شعیب ملک کے چکر میں سب مردوں کو گالیاں مت دیں کیونکہ کچھ ہمارے جیسے بھی ہیں جو قیامت تک دوبارہ شادی کی غلطی نہیں کریں گے ہم پہلی شادی سے ہی بہت تنگ ہیں۔ 🙈🙈
39
0
31
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
10 months
حتی کہ مسلم لیگ ن کو بھی اچھی طرح علم ہے کہ اسے ووٹ کی بازی میں شہ مات ہو چکی ہے مگر اب وہ بساط سے اٹھنا نہیں چاہتی، یہی پاکستان کا بحران ہے کہ ہارے ہوئے لوگ اپنی فتح کا اصرار کر رہے ہیں اور جیتے ہوئے قید خانون کے مکین ہیں۔ حبیب اکرم #عمران_خان_تو_آئے_گا
15
26
28
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
2 years
@VirkSh786 @AnasMallick تم بھی کنفیوز ہو گئے میرے دوست وہ ساری signings پی ٹی آئی کے دھرنوں کی وجہ سے کینسل ہونے کا بیانیہ کیسے بنے گا اگر انکا پہلے اعلان نہیں کریں گے تو
0
2
28
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
@faizanlakhani @Shoaib_Jatt Ye chahte hain wo bechare mentally quarantine rahen saari zindagi
1
0
30
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
5 years
اولاد کے لیے وہ فیصلے بھی کرنے پڑتے ہیں جو انسان کا دل اور دماغ دونوں قبول نہیں کر رہے ہوتے.. اللہ نیتوں کو جاننے والا ہے اسی سے دعا ہے کہ وہ بھلائی کے فیصلے فرمائے
1
3
28
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
تیرے ہر کرتوت پہ لعنت جھوٹے! تیرے جھوٹ پہ لعنت گند چھپا ہو جس کے نیچے ایسے اجلے سوٹ پہ لعنت غربت کی تذلیل ہو جس سے ایسے فوٹوشوٹ پہ لعنت #طیب_شمشیر
5
8
28
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
فلک پہ پھیلے سفید بادل ہوا میں اُڑتے آوارہ پنچھی ہمیں دکھاتے ہیں عکس تیرا ہمیں بتاتے ہیں تیرا ہونا برستی بارش ہے زکر تیرا بشر کا مقصد ہے فکر تیرا کسی کے بے نور گلستاں کو یہ سب ستارے ضیاء ہیں دیتے میری محبت کی داستاں کو یہ چاند سورج دعا ہیں دیتے #طیب_شمشیر
0
3
28
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
So Finally I'm here Eid Mubarak Guys ❤️❤️
Tweet media one
Tweet media two
5
1
31
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
9 months
پاؤں کے چھالے سر تک پہنچے گرتے پڑتے گھر تک پہنچے بات کہ جس سے رسوائی ہو بات وہ دنیا بھر تک پہنچے (طیب شمشیر)
33
2
22
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
@MansoorKlasra پورے سرگودھا کو پتہ ہے کہ یہ اور اسکا ابا لوگوں کی بھینسیں چوری کروا کروا کر یہاں تک پہنچیں ہیں
2
3
27
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
1 year
@PakForeverIA قاضی صاحب کے انتقال کے بعد کوئی لیڈر ہی نہیں بچا جماعت اسلامی میں
2
0
29
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
Happy wala birthday chotay veer @AbyyLay 🎊🎊🎂🎂 Allah dhairon kamyabian ata fermaye ❤
Tweet media one
0
1
27
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
اللہ محبت اور خلوص قائم رکھے میرے بچوں کا۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
10
1
26
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
5 years
یار پھر یہ لوگ کہتے ہیں ہمیں لوگ گالیاں دیتے ہیں، پچھلے 10 سال سے حافظ سعید کو پھر گالیاں کس بات کی وجہ سے دے رہے تھے اور ہر حکومت اور فوج پر تنقید کیوں کرتے تھے حافظ سعید کی پشت پناہی کا نام لے کر...
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
5 years
جہادِ کشمیر کے بارے وزیراعظم عمران خان کا نیا بیان۔ جو بھی جہاد کیلئے جائے گا وہ کشمیریوں اور پاکستان سے دشمنی کرے گا۔ وزیراعظم کے اس بیان کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟ #Kashmir
2K
935
3K
0
14
31
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
9 months
جمہور پسند اصل میں جمہور کے دشمن ظالم کے ہوئے دوست یہ مجبور کی دشمن دراصل یہ دشمن ہیں اناالحق کی صدا کے کہنے کو کہاتے ہیں جو منصور کے دشمن (طیب شمشیر)
32
0
21
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
9 months
@meddytweets بھائی کیا بات کر رہے ہیں آپ ن لیگ کے پولنگ ایجنٹ بن ہی نہیں سکتے کیونکہ محلوں اور علاقوں میں سب کو پتہ ہوتا ہے کہ کون کس پارٹی سے ہے اور ہر پارٹی کا امیدوار اپنے بہت خاص لوگوں کو پولنگ ایجنٹ بناتا ہے
2
4
27
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
9 months
اگر آپ کے ایک ووٹ سے فرق نہ پڑنا ہوتا تو گزشتہ دو سالوں سے ملک میں اتنے تماشے کبھی نہ ہوتے اپنی طاقت کو پہچانیں اپنا فرض نبھائیں ووٹ ڈالیں اور وہ ملک جس کے اصل مالک آپ ہیں اس کو قابضوں اور ظالموں سے آزاد کروائیں ۔۔ #کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
29
3
24
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
Champ was on Red Carpet at #PanteneHUMBridalCoutureWeek21 ❤❤😘😘
Tweet media one
4
1
29
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
تم جو کہتے ہو کہ مر جانے سے ڈر لگتا ہے یوں کہو نا کہ بچھڑ جانے سے ڈر لگتا ہے دوستوں کے رویوں کا اثر ہے طیب.... اب تو گھر جانے، شہر جانے سے ڈر لگتا ہے #طیب_شمشیر
3
6
28
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
They all were here to wish me 😇😇 My beautiful family ❤️❤️❤️
9
2
24
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
2 years
ایک دفعہ پھر سے عید مبارک ❤️❤️
Tweet media one
11
3
28
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
5 years
@MaleehaHashmey @_Mansoor_Ali بچے کا امتحان خود گھر والوں نے لیا پیپر بھی خود چیک کیے گھر والے چاہتے تو اپنے بچے کو 90٪ دے کر پہلی پوزیشن دیتے اور باقی بچوں کو فیل کرتے اور چایتے تو رزلٹ روک لیتے مگر گھر والوں نے ایسا نہیں کیا بلکہ میرٹ پہ پیپر بنایا اور میرٹ پہ چیکنگ کی اور اس میں اپنا بچہ بھی فیل کر دیا..
1
2
29
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
6 years
Power of @ImranKhanPTI PTV news on top in ratings #PMIKAddress
Tweet media one
0
7
27
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
5 years
@alisalmanalvi بھائی میں نے تب بھی بتایا تھا اسوقت آپ نیوز بہت بری مالی مشکلات میں پھنسا ہوا تھا جس کی وجہ سے تنخواہیں دیر سے مل رہی تھیں اور کچھ کو تو تین تین ماہ تک نہیں ملی
1
1
25
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
7 years
Who is the greatest all-rounder Pak ever had? U can chose only from given options Vote n RT
Waseem Akram
8
Shahid Afridi
85
Shoib Malik
31
Abdul Razzaq
15
10
9
24
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
3 years
میں اور میرر دوست 😍😍
Tweet media one
8
1
27
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
6 years
میں اللہ کا شکرگزار ہوں کہ چار مہینے کی محنت رنگ لے آئی اور آج NA 89 کے گاؤں چک خانہ کی نسوآنہ برادری نے PTI میں شمولیت اختیار کر لی. خاص طور پہ شکریہ ادا کرنا چاھتا ہوں اپنے دوست @AliRizw74253518 کا جسکی شرکت کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا @Waqas_amjad @MashwaniAzhar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
7
28
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
9 months
عشق کرنا ہے تو پھر چاک گریباں کر لے ہوش والوں سے کہاں رقصِ جنوں ہوتا ہے
24
2
23
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
9 months
آپکا ووٹ ابابیل کی چونچ میں وہ کنکر ہے جو اس ملک کے ہاتھیوں سے آپکی جان چھڑوا سکتا ہے۔۔ منقول #Election2024
30
0
19
@Tayyabshamsher
ویلا دانشور
4 years
Finally 1k completed 😇😇 Hard earned 1000 not followers but just like family members ❤️❤️❤️
9
2
23