Tayyaba Profile Banner
Tayyaba Profile
Tayyaba

@Tayyaba_live

Followers
29,734
Following
4,535
Media
7,508
Statuses
27,561

X / Twitter Trendsetter | Digital Marketer | Digital Advertising and PR Promotion | Social Media Marketing | DM for Promotion

Perth, Western Australia
Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Tayyaba_live
Tayyaba
7 days
If you had only one chance to go, where would you go?
Tweet media one
104
2
93
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
جن کو بیٹیاں اچھی لگتی ہیں وہ ری ٹویٹ اور لائک کریں ۔۔۔❤️
Tweet media one
81
299
2K
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
تیری گردن کے تلوں سے انکشاف ہوا ۔ کہ تم واجب المحبت ہو 🙈🙈
Tweet media one
104
42
967
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
دو گھڑی میسر ھو اس کا ھمسفر ھونا پھر ھمیں گوارا ھے ___اپنا دربدر ھونا!! ❤️
Tweet media one
71
47
949
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
الله نور السموات والأرض! ♥️
79
68
836
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
صرف سوچے ہیں کر کے نہیں دیکھے میرے سارے گناہ ابهی ادھورے ہیں 💔
Tweet media one
81
38
762
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
جہاں تعلق محال ھو دل اٹکتا وہیں ھے😐 #محفل_سخن
Tweet media one
52
39
784
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
اگر میں اچانک آپ سے ملنے آپ کے گھر آ جاؤں؟ تو آپ کا Reaction کیا ہو گا؟ 🤔
Tweet media one
240
32
728
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ۔۔۔۔ کبھی اتنا بھی سوچیں گے تمہیں۔۔۔۔ 💜
Tweet media one
80
33
716
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
جن کا کوئی جانو مانو نہیں وہ میرے پاس آؤ میں زہر بنا رہی ہوں🤣⁦🙈 مل کر کھاتے ہیں 🤣🤣😜😜
Tweet media one
137
29
706
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
وہ ایک شخص جو بچھڑا تو یوں لگا کہ جیسے مجھ کو میرا خاندان چھوڑ گیا 💔
Tweet media one
56
35
681
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
مریض: ڈاکٹر صاحب ! کوئی کوڑی دوائی نا لکھ دینا!!!!😝 ڈاکٹر : تینوں فیر ادھا کلو جلیبیاں نہ لکھ دیاں😂😂😂 😁😁😁
Tweet media one
63
34
635
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
نشیلی آنکھیں😍 دھیما لہجہ 😒حسن تو😍😍 قیامت واللہ ہم فنا ہو گئے خود کو آئینے میں دیکھتے دیکھتے😋😉😂🚶
Tweet media one
75
29
627
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
یوں تو پاگل تھا وہ میرے لیے..!! مگر صاحب پاگلوں کا کیا بھروسہ..!! 💜
Tweet media one
63
16
607
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
کوشش تو کر رہے ہیں کسی کو خبر نہ ہو پر چہرہ بتا رہا ہے کہ کہیں کھو گیا ہے دل۔۔❤ 💞
Tweet media one
44
30
591
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
دستک ہوئی، وارد ہوئے، جادو چلا، قبضہ ہوا ہم بھی کہاں کے پارسا، جو بھی ہوا، اچھا ہوا 💔🔥
Tweet media one
47
34
579
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
اب وہ کسی اور سے کہتے ہوں گے.... تجھ سے بچھڑینگے تو مر جائیں گے💔💯
Tweet media one
29
20
577
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
میری پوسٹوں کے ساتھ کیوں سوتیلی ماؤں والا سلوک کرتے ہو تم سب 🙂🙁
Tweet media one
50
36
566
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
شکاری تو ہم بھی ہیں 🐅 مگر ہم نے کبھی کتے 🐕 نہیں مارے ✌️
Tweet media one
52
25
552
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔💔--
Tweet media one
54
38
539
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
پکڑ کلائی کہ رکی نبض چل پڑے آ بیٹھ پہلو میں کہ کچھ قرار آئے 💜
Tweet media one
52
28
542
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
-" ان دنوں تیرا لوٹ آنا سانس آنے سے بھی زیادہ ضروری ہے❤😐__"
Tweet media one
62
27
549
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
اب کوئی چھیڑے نہ تذکرہ محبت کا بعد مدت کے حلیہ میں نے سنوارا ہے 🎉
Tweet media one
35
25
524
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
لبوں کو سی لیا لیکن صبر آنکھوں سے نہ ہوا 💔
Tweet media one
35
30
527
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
جان مانگـے تو، جان بھی حاضـر جان کیا، جانِ جاں سے پیاری ہـے 💞💕💞💕
Tweet media one
55
20
527
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺭﺳﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ، ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺶﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ھﮯ ﺩﺍﻍ ﺩﻝ ﻟﮕﯽ ﮐﺎ،. ﻣﯿﻼ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﺍﻣﻦ 💔
Tweet media one
48
26
515
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
آپ کے سر کی قسم زلف میں وہ بات کہاں جو الجھتی ہیں اٹکتی ہیں تمھاری آنکھیں__💜
Tweet media one
48
26
518
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
نہ جانے اہلِ ٹویٹر کا تقاضا کیا ہے، نہ لائک، نہ کمنٹ یہ تماشا کیا ہے. 🤔🤔🤔🤔
Tweet media one
46
22
501
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
بغیر تیرے نہیں آتا باخُدا لفظ جس کو قرار کہتے ہیں ❤️
Tweet media one
26
27
468
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
عکس آنکھوں میں اتر آیا ہے تیرے رنگ کا اور تو ہے کہ جانتا نہیں نظروں میں کون ہے 🙄
Tweet media one
55
23
481
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
-" اپنے آپ کو ماضی کا، قیدی مت بناؤ 🕊️ وه زندگی کا سبق تھا،عمر بھر کی سزا نہیں.. 💔🕊️
Tweet media one
31
25
470
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟؟؟ ♥️♥️♥️
Tweet media one
17
32
461
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
اگر زندگی میں کبھی پیار کیا ہے تو ایک اپنی محبت کے نام ایک شعر عرض کریں ❤️
Tweet media one
82
23
458
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..🤫 جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔
Tweet media one
25
23
455
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
میرا بڑا دل کر رہا ہے تم سے بات کرنے کا 😍🙈😂 لیکن پہلے Hii تم سینڈ کرو 🙈😛😂😍
Tweet media one
91
27
444
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم فلک کے چاند ستارے بنو،،،مجھے کیا 🙄
Tweet media one
31
27
412
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
مشکِ عنبر تو بہت بعد کی شے ہے جاناں تیرے پہلو کی جو خوشبو ہے توبہ توبہ 🖤
Tweet media one
25
21
414
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
اُس نے اک خاص تناسب سے محبت بانٹی میرے حصے میں ہمیشہ ہی دلاسے آئے 💔
Tweet media one
44
29
403
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
Say hy😄 I Will rate Your DP Out Of 10😁
Tweet media one
78
17
382
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
ہمارے جسموں کا خاک ہونا تو ٹھیک ہے، پر تمہاری آنکھوں تمہارے ہونٹوں کا کیا بنے گا ... ❤️
Tweet media one
51
28
402
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
محبوب کی ایک Kiss ..💋 ہزار پیناڈول سے بہتر ہے. ..😘😘
Tweet media one
37
26
408
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
توبہ کرنے سے بدلتی نہیں عادت اپنی آ گئی پھر , کسی کافر پہ طبیعت اپنی ھم نے کی حسن پرستی , تو تجھے کیا ناصح؟ آنکھ اپنی ھے ، دل اپنا ھے ، طبیعت اپنی جلیل مانکپوری
Tweet media one
31
22
400
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
اب تو بکھرا سا پڑا ھے وہ میرے سینے میں ہاۓ وہ دل، کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جس نے 💔
Tweet media one
32
26
385
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
ہائے وہ شخص ذرا سا بھی میسر نہ ہوا ہائے جو شخص مکمل بھی ناکافی تھا مجھے 💔
Tweet media one
24
22
402
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
سنو کہ اب ہم گلاب دیں گے گلاب لیں گے محبتوں میں کوئی خسارہ نہیں چلے گا 🌹
Tweet media one
35
26
396
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
یوں بھی ہوسکتا ہے یک دم کوئی اچھا لگ جاۓ بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جاۓ ♥♥
Tweet media one
23
15
399
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
پاکستانی دکانداروں کا قومی جھوٹ! بھائی اتنے کی تو خرید بھی نہیں ہے 😅
Tweet media one
29
18
393
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
شاید کوئی تراش کر قسمت سنوار دے یہ سوچ کر ہم عمر بھر پتھر بنے رہے 🖤
Tweet media one
27
21
373
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
بد دُعا ہے تو پھر بد دُعا ہی سہی اُسے میرے سِوا کسی کی محبت میں سُکوں نہ ملے💔
Tweet media one
26
24
380
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
کوئی وِرد بتاؤ لوگو - محوِ گفتگو یار جب ہو ' وقت تھم جاۓ ٹھہر جاۓ ___ہاۓ رُک جاۓ' ❤️
Tweet media one
32
25
379
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
ڈال اک ایسی نظر بھی ہم پر جس کو اندوہ رُبا کہتے ہیں ❤️
Tweet media one
19
19
378
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
جنابِ حضرتِ دل بھی عجب اُلو کے پٹھے ہیں، جہاں دیکھا حسیں کوئی، بگڑ بیٹھے، مچل بیٹھے ! داغ دہلوی
Tweet media one
24
20
362
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
کتنا سوچوں کہ محبت نہیں کرنی میں نے پھر یہ سوچوں کہ ہائے کیا تجھ سے بھی نہیں ؟💜
Tweet media one
37
15
362
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
خوبصورت منظروں کا حسن ہے اپنی جگہ.....!!! ایک سکونِ دل کی خاطر...تیرا پہلو چاہیۓ....!!! ❤️
Tweet media one
28
24
357
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
"جب مرد شکست کھاتے ہیں تو صلح کرتے ہیں۔اور جب عورت ہارتی ہے تو اپنے آپ کو مکمل طور پر سپرد کر دیتی ہے ۔" ۔ کرشن چندر
Tweet media one
18
16
340
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
تعلق باقی رہے نہ رہے احترام باقی رہنا چاہیے💯💖
Tweet media one
29
16
340
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
تمہارے بعد گر کوئی تجھ سا ہوا تو ہم احتجاجاً بیوفائی کریں گے 💔
Tweet media one
26
22
356
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
الجھی ہوئی زلف،،قاتل نگاہ سے بھی بچ نکلا٭ ہم کو لے ڈوبا،،صنــــم کے ہونٹ کا چھوٹا سا تِل٭
Tweet media one
43
29
324
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
ہاتھ ہاتھوں میں لے لیا اُس نے جتنے گھاو تھے بھر گئے دل کے..❤️
Tweet media one
24
18
331
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
" ہائے وہ میرے گن گاتا ہوا شخص سوچا نہیں تھا کے اکتا جائے گا " 💜
Tweet media one
33
21
344
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
اس نے کچھ ایسے مرا نام پکارا دل نے سو بار مرے نام کے معنی پوچھے 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
Tweet media one
12
14
314
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
میں نے لوگوں کو محبت پر لکھتے دیکھا ہے۔ محبت پر بحث کرتے دیکھا ہے، محبت کیلیے لڑتے دیکھا ہے مگر محبت نبھاتے نہیں دیکھا 💔
Tweet media one
44
15
319
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
سب کو پیڑول ٹماٹر ادرک مہنگے ہونے کی بڑی ٹینشن ہے ۔۔🙄 ادھر 1 گول گپا "7" روپے کا ہو گیا😱 کسے نو فکر ای نہیں ۔۔😷 غضب خدا کا 1 روپے کا ہوتا تھا ۔۔😿 ساتھ انا زیادہ کھٹا الگ ۔۔😋😷🌚
Tweet media one
25
28
315
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
قوسِ قزح کے رنگ تھے میرے خلوص میں احباب مگر، رنگوں کے اندھے ملے مجھے🖤
Tweet media one
36
15
318
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
اک شام کے آنچل میں چھپا کر تجھے جاناں خواہش ہے کے دیکھوں تنہا تیری صورت ❤️
Tweet media one
29
24
314
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
جانے کب جائے گی یہ عادت اپنی۔۔ روٹھنا اُس سے__ تو اوروں سے الہجتے رہنا! 🙏
Tweet media one
33
19
316
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
حسیں تو اور ہیں لیکن __ کوئی کہاں تجھ سا جو دل جلائے بہت پھر بھی دل رُبا ہی لگے 🖤
Tweet media one
33
20
315
@Tayyaba_live
Tayyaba
4 years
سکون چاہیے تو ان درختوں کی چھاؤں میں آ۔۔ محبت کو جاننا ہے تو پھر میرے گاؤں میں آ۔۔ 🖤
Tweet media one
40
21
318