❤آپکی ایک مسکراہٹ سے اور بہت سی مسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں۔ ہنستے رہیں مسکراتے رہیں تاکہ زندگی کا یہ چھوٹا سا سفر سکون کے ساتھ گزر جائے📷 📷 📷آمین یا رب العالمین📷 🤲🤲
اللّٰہ الحق ہے
ایک بار پھر ثابت ہوگیا عمران خان صادق و امین ہے عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جو اپنا ملک چھوڑ کر نہیں گیا بلکہ بے گناہ ہو کر بھی اپنے ملک میں رہ کر سزائیں برداشت کرتا رہا۔
#سرخرو_ہوا_کپتان_ہمارا
زندگی کی راہوں میں ہم نے شام 📷
کر دی۔۔،،📷
دل کی ہر ایک گلی اُن کے نام 📷
کر دی،،،📷
ذرا بھی نہ سوچا کیسے کٹے 📷
گی زندگی ۔۔،،📷
بنا سوچے ہر خوشی تمھارے نام کر دی۔۔
#احساس
#جب پوری دنیا بند تھی تب بھی ایک شخص نے عزت کے ساتھ ہر مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے اور 10 لاکھ کا علاج فراہم کیا۔آج لاشوں پر آٹے کی بوریاں پڑی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں کورٹ کا انتظار کر رہے ،امید ہے 12 بجے توشہ خان کیس کی سماعت شروع ہو جاۓ گی ،اور انشا ءاللہ خان صاحب کی آج توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہو جاۓ گی.
مُرشد تیری خاطر سیاست میں بڑے بڑے منافقوں کومنافقت کرتے سرعام دیکھا مُرشدتیری خاطر اپنی ہی پارٹی کے بندوں غداری کرتےدیکھا مُرشدتیری خاطرسیاست کو بے رحم ہوتےدیکھا مُرشدپھربھی تیراساتھ نہیں چھوڑا مشکل وقت میں تیرےساتھ کندھےسے کندھا ملاکرکھڑےرہے اورکھڑے رہیں گے #کپتان_لوٹ_آو_نا
کبھی جب میں نہیں ہوں گا
کبھی جب میں نہیں ہوں گا
تمہیں جب یاد آۓ گا
تمہاری سوچ میں رہنا
تمہاری بے رخی سہنا
بھلا کر رنجشیں ساری
فقط اپنا تمہیں کہنا
ابھی بس میری باتوں
پر تم ہستے ہو
مگر یہ جان لو جاناں
تمھیں سب یاد آۓ گا
کبھی جو میں نہیں ہوں گا
کبھی جو میں نہیں ہوں گا
📷)-(📷