🚨ہیلو فرینڈز !🚨
جس جس کو میرا فالو بیک نہیس ملا ٹینشن نہ ہوں ۔۔۔ اب لمٹ لگ گٸی ہے لمٹ ختم ہوتے ہی سب کو بیک دونگی ۔
شکریہ آپ کی محبتوں کا 💝
تنزیلہ شفیق ایڈووکیٹ
@Tanzila_Adv
محبت کے _ مسافر جب پلٹنا بھول جاتے ہیں
تو اُن کے چاہنے والے _ سنورنا بھول جاتے ہیں
کچھ لوگ _ پل بھر کی اجازت لے کے آتے ہیں
مگر پھر عمر بھر دل سے نکلنا بھول جاتے ہیں
💙
@Tanzila_Adv
💙
آپ کی اپنی تنزیلہ شفیق ایڈووکیٹ کی طرف سے پیار بھرا صبح کا 🌺
🌹💛السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💛🌹
📌کیسے ہیں سب فرینڈز اینڈ فالورز ؟
🌼 GooD MornnG 🌞
@Tanzila_Adv
#Tani
Thanks for your interest and support, my followers on all social media platforms 🥰 You make me feel motivated and inspired enough to start creating interesting content for you again❤
Regrd :
@Tanzila_Adv
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیسے ہو سب فرینڈز ؟
آج جو جو پوسٹ کو شٸیر کرے گا اسکو بیک دونگی ۔ ان شاء اللہ
تنزیلہ شفیق ایذووکیٹ ہاٸی کورٹ
@Tanzila_Adv
السلام علیکم 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں
ماشاءاللہ
❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️
#قومی_زبان
❤️ #الســــــلام_علیـــــــکم ❤️
فَإِذَا نُفِخَ فِي الصُّورِ فَلَا أَنْسَابَ بَيْنَهُمْ يَوْمَئِذٍ وَلَا يَتَسَاءَلُونَ
پھر جب صور پھونکا جائے گا تو نہ تو ان میں قرابتیں ہوں گی اور نہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے
سُورَةُ المُؤۡمِنُونَ - 101
🤎 #تنزیلہ_شفیق_ایڈووکیٹ🌛🤎