![Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1769330555844198400/ZMmXRkn0_x96.jpg)
Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰
@Tani__Syed
Followers
5K
Following
26K
Statuses
89K
میری سوچ سے اختلاف آپ کا حق ہے لیکن ذاتیات پر اترنے اور بدتمیزی کا حق کسی نے آپ کو نہیں دیا
Punjab, Pakistan
Joined June 2019
شہید ارشد شریف کی بیوہ قوم کی بیٹی اور بہن کی جرات کو سلام جس نے چار دیواری میں رہ کر کینیا میں عدالتی جنگ لڑی اللہ غارت کرے ہر اس کردار کو جس نے ارشد شریف کو پہلے وطن چھوڑنے پہ مجبور کیا اور پھر انہیں شہید کروا دیا اس عظیم خاتون کی کوشش اور جرات کو سلام @javerias
2
10
61
آپکی زندگی میں بہت سے لوگ آتے ہیں اور بہت سے چلے جاتے ہیں۔ مگر کچھ خاص لوگ ہوتے ہیں جو آپکے عیبوں سمیت آپکے نزدیک رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ہمارے دکھ میں شریک ہوتے ہیں۔ سکھ کو ہمارے ساتھ بانٹ کر اس کی خوشی کو چار چاند لگاتے ہیں۔ انکے ساتھ سے تکلیف دہ لمحوں کی ازیت کا اثر کم ہو جاتا ہے۔ آپ کو زندگی میں کسی مخلص مشورے کی ضرورت ہو تو آپ کی روح کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے کس سے بات کرنی ہے۔ پھر ان کچھ لوگوں سے وقت کے ساتھ تعلق اور نسبت اتنی گہری ہو جاتی ہے کہ انکے بغیر زندگی کا تصور ناممکن ہو جاتا ہے۔ آپکی دعاووں کا ایک لازمی جزو ہو جاتے ہیں۔ عبادت جیسے فرض آپکی ڈھارس ہوتے ہیں، امید ہوتے ہیں۔ اپنے الفاظ سے اپنے اخلاص سے ہمیشہ آپکو سمیٹ کر آپکو ایک بہتر انسان بنا دیتے ہیں۔
0
0
2
Happy birthday @iRanaIrfan Stay healthy, no birthday wishes,greetings and message can express the words the amount of good heart you have. Stay blessed and stay humble as always.....May God continue to bless you, happiest birthday ....❤❤❤
0
1
2
ضروری نہیں کہ ہر وہ شخص جسے ہم پسند کریں، ہماری زندگی کا حصہ بن جائے یا ہم اس سے شادی کر لیں۔ کچھ تعلقات صرف احساسات کی گہرائیوں میں پنپتے ہیں، بغیر کسی توقع کے، بغیر کسی خواہش کے کہ انہیں کسی رسمی بندھن میں باندھا جائے۔ یہ رشتے حاصل یا لاحاصل کی کشمکش سے بالکل ماورا ہوتے ہیں، جہاں صرف دل کا سکون اور ایک خاص قسم کی سمجھ بوجھ ہوتی ہے۔ یہ تعلقات اپنی جگہ پر مکمل اور خوبصورت ہوتے ہیں، کیونکہ ان میں محبت کی وہ پاکیزگی ہوتی ہے جو مادی دنیا کی حدود سے آزاد ہوتی ہے۔
0
0
3
دل کسی بات سے دکھی ہوتا ہے تو اب رونا بھی نہیں آتا۔ بس میں خاموش ہو جاتی ہوں۔ اللہ پاک تو سب دلوں کے حال جانتا ہے۔ کسی انسان کو کیوں کہوں۔ جنکے ہاتھ اپنی بیماریوں کا علاج نہیں وہ میرے دل کا کیا علاج کریں گے۔ جس نے دل بنایا ہے وہ بہتر علاج کر دیتا ہے۔ ایسا سکون دیتا ہے کہ انسان میں بےنیازی آ جاتی ہے۔ انسانوں سے سہاروں سے ضرورتوں سے اور حسرتوں سے۔
0
0
3