Special and pleasant meeting between the Foreign Minister of the Islamic Emirate of Afghanistan Mr. Amir Khan Muttaqi with the Amir of Jamiat Ulema-e-Islam Pakistan Mr. Maulana Fazlur Rehman Sahib 💞
وزیر ریلوے ملا بخت رحمن شرافت نے ایک ویڈیوکلپ کیساتھ یہ پیغام اپنےٹویٹراکاؤنٹ پرشیئرکیاہے:ایک صدی کےبعدافغان ریلوے لائن پر ایک بار پھرافغانستان کی اپنی کوئی گاڑی حرکت کرنےلگی ہے۔ زیر نظر گاڑی(Drazen)جسے پ حرکت میں دیکھ رہےہیں،ہم نے نیا خریداجوآج ہی روزنک(ایران بارڈر)پرپہنچاہے۔
that has a special regional and global status, further strength, stability and service of religion. May the brotherhood and friendship of the Afghan and Turkish people continue to prosper. 2/2
اطلاع ملی کہ قندہار کے ریگستان میں چند افراد راہ بھٹک کر پیاس کی شدت سے موت کا سامنا کررہے ہیں ـ یہ سننا ہی تھا کہ اسلامی فوج مورچہ پر جانے سے زیادہ پھرتی کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں ان بھٹکے راہوں کو نجات دلاسکے!!
افغانستان کے بارے میں ورلڈ بینک کی تازہ ترین رپورٹ: مہنگائی نیچے آگئی ہے۔ افغانی غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط ہوئی ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں 5.4 فیصد 0.7% بمقابلہ INR پاکستان کے مقابلے 10.7 فیصد یورو کے مقابلے میں 4.3 فیصد 22.2% ایرانی تومان کے مقابلے