واہ خان صاحب 25000 ارب کا قرضہ لیا لیکن یونیورسٹی ملک ریاض کے 60 ارب سے بنائی. اور بنی گالا کی سڑک تحفے والی گھڑی بیچ کے.جہالت زندہ آباد۔۔ لگے رہو عمرانڈوز !.
یہ وہ سات گز زبان والا کتا ہے جو میرے قائد کو اشتہاری کہتا تھا اب مُلک دشمنی ثابت ہونے پر اس کتے کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کرنے کا حکم دیا گیا ہے
﷽.السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹.#خاتم_النبیین_محمدﷺّ.#درود_وسلام. اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اورسرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادیں ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرمائیں جس سے آپ راضی ہوجائیں.الٰہی آمین. ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️
﷽. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 . پیارے آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام❣️.دعا ہے اللہ ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرمائے. 💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍💚
﷽.السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹.#خاتم_النبیین_محمدﷺّ.#درود_وسلام . اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں. اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں
﷽.السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹.#خاتم_النبیین_محمدﷺّ.#درود_وسلام . ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
﷽.السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹. #درود_وسلام. یااللہ اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطافرما🤲. اللہﷻ پر توکل کیجیے اور درود پڑھیں:.🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍🌹
﷽.السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹.#خاتم_النبیین_محمدﷺ.#درود_وسلام. 🌴جمعہ مبارک 🌴. اے رب العالمین .جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو.اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو.اور .ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں . آمین 🤲🏻
﷽.السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌹.#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر .#درود_وسلام. یا اللہ ہمارے والدین ،عزیز و اقارب اور کل امت مسلمہ کے قلب کو سکون و اطمینان ، اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما.آمین. ❣️━━❂םבםבﷺ❂━━❣️
﷽.السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹.#خاتم_النبیین_محمدﷺ.#درود_وسلام.یا اللہ ہم سب کو پیارےآقاﷺ کی تمام سنتوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرما آمین.اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ. 🥰❣️❍محــمدﷺ❍❣️🥰#لبیک_یا_رسول
﷽.السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹.#خاتم_النبیین_محمدﷺّ.#درود_وسلام. اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں.الٰہی آمین. ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️
﷽.السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹. 🌷جمعہ مبارک🌷.#درود_وسلام.یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما🤲.❤️💫❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️💫❤️
وزیراعظم شہبازشریف کی شب و روز محنت سے پاکستانیوں کی معاشی حالت کچھ بہتر ھونے لگی سال سوا سال میں شہبازشریف جو کرسکتا تھا کیا سب سے پہلے نیازی کے تباہ کیے پاکستان کو دیوالیہ ھونے سے بچایا اور اب پاکستانیوں کو دیوالیہ نہج سے نکال رہا ھے واقعی شہبازشریف کام کرتا ھے
﷽.السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹. #خاتم_النبیین_محمدﷺّ.#درود_وسلام. یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا.مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی. توفیق عطا فرمانا. آمین یا رب العالمین🤲. 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹
یہ pti اتنی گھٹیا جماعت ھے جو پاکستان کے جھنڈے پر pti کے جھنڈے کو معتبر سمجھتی ھے لعنت ھے ایسی پارٹی پر جسکے ورکر پاکستان کی عزت نہ کریں ایسے لوگوں کیلٸے اب پاکستان کی زمین تنگ کردینی چاہٸے جو سبز ھلالی پرچم کو پیروں تلے روند رھے ہیں اور سبز حلالی پرچم کو آگ لگا رھے ہیں.
﷽.السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹.#خاتم_النبیین_محمدﷺ.#درود_وسلام. 🌴جمعہ مبارک 🌴. اے رب العالمین .جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو.اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو.اور .ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں . آمین 🤲🏻
عمران نیازی جب اقتدار میں آیا تو اسوقت پاکستانی اکانومی دنیا کی 24 ویں اکانومی تھی اور جب اقتدار سے نکلا تو پاکستانی اکانومی 47 ویں نمبر پر پہنچ چکی تھی.مطلب پاکستانی قوم تبدیلی آنے سے 70 سال پیچھے چلی گٸی ہر چیز کے ریٹ تین سے چار گنا بڑھ گٸے.
﷽.السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹.#خاتم_النبیین_محمدﷺّ.#درود_وسلام. اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اورسرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادیں ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرمائیں جس سے آپ راضی ہوجائیں.الٰہی آمین. ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️
بریکنگ نیوز.عدالت 3 بار کے منتخب وزیراعظم نواز شریف کو بری کرنے کا حکم دیتی ہے سابق حکومت نے نیب کو نوازشریف کے خلاف ریفرنس بھیجنے پر مجبور کیا ریکارڈ سے پتہ چلتاہے. نوازشریف کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا.نوازشریف کی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا
﷽.السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹.#خاتم_النبیین_محمدﷺ.#درود_وسلام. اللہ رب العزت آپ کو دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین. ♥️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ♥️
جو شخص اپنے مہمان کی اچانک وفات پہ جنازہ پڑھے بغیر ہی بھاگ نکلے، اپنے قریبی ساتھیوں تک کے جنازوں میں نہ جائے، کارکنوں کی وفات پہ ان کے گھر جانے کو اپنی توہین سمجھے، تکبر کا پہاڑ تعزیت کیلئے لواحقین کو اپنے ہی گھر بلائے، وہ شخص آج لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ کے واقعہ پہ افسوس کیلئے
🥀 اسلام علیکم 🥀.صبح النور.رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا 🌷.,, اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر صبر کرلے،تو اس کابدلہ میرے ہاں جنت کے سوا کچھ نہیں۔،،.(سورہ المدثر)
اقوام متحدہ میں پاکستان کی طرف سے قرآن پاک کے تقدس کیلٸے پیش کی جانے والی قرار داد کثرت راۓ سے منظور کرلی گٸی امریکہ اسراٸیل و یورپی یونین کے کچھ ممالک نے اس قرار داد کی مخالفت میں ووٹ دیا.مسلمانو پلیز اپنے دشمنو کو پہچانو👆.
اسی تصویر میں اگر شہباز شریف کی جگہ عمران خان بیٹھا ہوتا تو، یوتھیوں نے ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ دینے تھے. کہ دیکھیں، جی مسلم امہ کے واحد لیڈر خان صاحب سے عالم عرب کی قیادت مشاورت کرتے ہوئے ۔