Savera Syed Profile Banner
Savera Syed Profile
Savera Syed

@SyedSavera

Followers
996
Following
894
Media
311
Statuses
4,494

Journalist Producer: G_for_Gharida Neo News, City News Network, Suno News, Samaa News, GTV News

lahore
Joined May 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
میرا لیڈر میرا کپتان زندہ باد #نورین_رو_رہی_ہے #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
19
4
39
@SyedSavera
Savera Syed
2 years
One & only leader of the world #imrankhan_is_our_redline #GujranwalaJalsa #عمران_خان_نہیں_توکوئی_بھی_نہی
1
17
15
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
ایڈوکیٹ شیر افضل خان مروت کل پنجاب سے الیکشن کمپین کا آغاز کریں گے..!!!✊ قائم مقام چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان
3
1
13
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
“جن افراد سے جبراً پریس کانفرنسز کروائی گئی ان کی اکثریت واپسی کی خواہشمند ہے- ان افراد کی واپسی کا فیصلہ کیس ٹو کیس کی بنیاد پر بانی چئیرمین عمران خان خود کریں گے- “ - قائمقام صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب میاں حماد اظہر
Tweet media one
0
4
14
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
میں لاہور سے پی ٹی آئی کے پہلے virtual جلسے میں شریک ہو رہی ہوں #جاگ_گیا_سارا_پاکستان #PTIVirtualJalsa
@Bakhtt_PTI
Bakhtawar khan
9 months
میں ڈیرہ غازیخان سے پی ٹی آئی کے پہلے ۔۔۔Virtual جلسے میں شریک ہو رہی ہوں ۔۔۔ #جاگ_گیا_سارا_پاکستان #PTIVirtualJalsa
Tweet media one
17
55
556
0
3
13
@SyedSavera
Savera Syed
2 years
Shame on be apart of fasciti gov (PDM) . Ptv is running by our money but that organization working on false propaganda held by fascist gov Alas ... Now where is our judiciary ... Where is our insaf ... Can any one take notice of it #فسادی_ٹی_وی #PTV_RIP
0
14
11
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
پشاور NA 32 سے شیر افضل خان مروت کے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور غلام بلور تو گیا
4
1
13
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
It hurts 😢 "میں رہوں یا نہ رہوں کبھی کسی ایسے شخص کو منتخب نہ کرنا جو تمہیں غلام بنائے" عمران خان کے تاریخ الفاظ💔
3
0
11
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
آج وہ لوگ یقیناً شرمندہ ہوں گے جو کہتے تھے برا وقت آنے پر شاہ محمود قریشی راہ فرار اختیار کریں گے۔۔۔
Tweet media one
0
2
10
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
اگر سائفر جھوٹ تھا تو سزا کیوں دی گئی؟ اگر سچ تھا تو حکومت کیوں ختم کی گئی؟
1
3
11
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
ڈر کا مادہ عمران خان کے ڈی این اے میں ہے ہی نہیں جب انھیں آر اوز والے کیس سے متعلق بتایا تو انھوں نے کہا کچھ جنگیں آپ بظاہر ہارتے ہو مگر تاریخ میں آپ کی جیت لکھی جاتی یے ۔ وہ کسی صورت بھی کسی قسم ڈیل کرنے کے لیے راضی نہیں ہیں ۔ ابوذر نیازی
1
1
11
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
شیر، تیر، لالٹین اور کتاب کا پرانا نام PDM تھا, جنہوں نےملک و قوم کا بیڑا غرق کیا, بھول نہ جانا,
0
1
8
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
اب کی بار تحریک انصاف نے پہلے سے زیادہ تگڑے کینڈیڈیٹ میدان میں اتارے ہیں اور جیتنے کے بعد وہ تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہیں گے یہ بات لکھ لیں کہ تحریک انصاف نون لیک اور پیپلز پارٹی کو بری طرح شکست دے گی عمران خان
1
0
10
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
Tweet media one
0
3
8
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
اوہ بھئی کہاں سے باتیں آتی ہیں اتنی
Tweet media one
1
3
8
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
Vote for change ... Vote for Pakistan...
3
0
9
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
حضرت علیؓ نے فرمایا ! انسان کی انسانیت اس وقت ختم ہو جاتی ہے جب وہ دوسروں کے دُکھوں کا مذاق اُڑانا شروع کر دیتا ہے
3
0
8
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
کس کس کو لگتا ہے کہ کل عمران خان کو لائیو دیکھایا جائے گا۔۔۔ یا عمران خان کی تصویر یا ویڈیو سامنے آئے گی
1
0
8
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
عمران خان خیبرپختونخوا میں کلین سویپ کرنے جارہا ہے
2
1
8
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
این اے 129 لاہور سے میاں اظہر کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی
2
1
8
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایسا سائفر نہیں آیا، شاہ محمود قریشی کو بائی چانس اس سائفر کا پتہ چلا، سائفر جنرل باجوہ کے لئے تھا، سائفر کو دبانے کے لئے پوری کوشش کی گئی کیونکہ اس سے ڈونلڈ لو ایکسپوز ہو گیا عمران خان
0
3
8
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
صرف نشان بدلا ہے میرا ایمان نہیں بدلا۔۔ ساری دنیا بدلی ہے ۔۔ میرا کپتان نہیں بدلا
@PtiPromo
PTI_ Promoti0n
8 months
بٹگرام میں جاری انتخابی مہم کا خوبصورت منظر۔
15
144
434
1
1
8
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
عمران کا ہمیں پھانسیاں اور عمر قید دلوانے کا پلان تھا۔ رانا ثناء 😹😹😂😂😂
2
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
عمران خان منجھا ہوا سیاسی کھلاڑی بن چکا ہے۔۔۔!!! عمران خان کہتا ہے کہ میں نوجوان اور فٹ ہوں بھلا اس سارے کھیل کو کتنا عرصہ کھینچ لو گے۔۔۔!!! نجم سیٹھی
3
0
7
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
عمران خان کا پیغام ہے تمام نوجوان خود کو امیدوار سمجھتے ہوئے الیکشن کمپین کریں
1
1
7
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
چیف جسٹس سے استدعا ہے آپ جلدی سے سزا معطلی کی ہماری پٹیشن سن لیں،تاکہ عمران خان الیکشن لڑ سکیں ہیں،ہم چاہتے ہیں یہ اپیل سنی جائے اور پورا ملک اس سماعت کو دیکھے علیمہ خان۔۔۔!!!
0
1
9
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
لاہور ہائیکورٹ سے اچھی خبر عمران خان کی 7 ضمانتوں کو عدم پیروی پر خارج کرنے کا اقدام کالعدم قرار دے دیا، ضمانتیں بحال کرنے کا حکم
1
1
9
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
ر��ِ کعبہ کی قسم پوری کائنات میں میرے نبیؐ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئےگا وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی ﷺ ❤️ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا".
1
2
7
@SyedSavera
Savera Syed
2 years
15th anniversary of #SamaaTV with #RanaSanaUllah 😜
Tweet media one
0
0
8
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
ملتان میں پی ٹی آئی جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر آج کنونشن منعقد کرے گی۔۔۔!!! زین قریشی اور مہربانو قریشی شرکت کریں گے۔۔۔!!!
1
4
8
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
کوئی مرتضیٰ سولنگی کو خبر کرے
Tweet media one
1
1
6
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
کل 2 بجے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں انٹرنیشنل میڈیا اور پاکستانی میڈیا کے سامنے فارم 45 رکھے جائیں گے، جس میں سلمان اکرم راجہ بھی موجود ہو گے ، شیر افضل خان مروت
0
0
7
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
بنی گالہ ہاؤس کو سب جیل قرار دے کر بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے وہاں منتقل کیے جانے کا امکان ہے
1
0
7
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
میرے مرشد مولا علیؑ کی ولادت با سعادت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
2
0
8
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
پریشر اور دباؤ کی وجہ سے اپنے موقف سے پیچھے ہٹنا ہوتا تو میں بہت پہلے ہٹ چکا ہوتا۔ عمران خان
1
4
7
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
جن کے فالورز 1000 سے کم ہیں سامنے آئیں کمنٹ میں X لکھ کر ایک دوسرے کو فالو دیں...
19
0
4
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
مجھے ملاؤں کی جنت نہیں چاہیئے، میرا مشن تو جہنم میں پھنسے لوگوں کی مدد کرنا ہے! ~ عبدالستار ایدھی
0
0
7
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام پارٹیوں پر میرا ووٹ ایسے حرام ہے جیسے شیطان پر جنت حرام ہے ✌
1
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
یہ پاکستان کا فیصلہ کُن الیکشن ہے ۔۔
1
1
4
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
خان صاحب آپکو سزا ہو گئی ہے کیا پیغام دیں گے؟ پانچ منٹ کے لیے مسکرائے اور پھر کہا پوری قوم کو کہتا ہوں 8 فروری کو باہر نکلے اور ووٹ دے۔ عمران خان
1
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
کون کون زمان پارک کی رونقیں مس کر رہا ہے
1
1
7
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
صرف عمران خان کے نام پر 11 ملین پلس ۔۔۔ جب عمران خان خود ہو گا تب کیا ہو گا؟ #PTITikTokJalsa
1
0
4
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
فردوس عاشق اعوان اور فیاض الحسن چوہان کیا ہوا تیرا وعدہ وہ قسم وہ ارادہ
2
1
7
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
ارشادِ باری تعالیٰ! جو شخص اللہ پر بھروسہ کرے گا تو اللہ اس کے لیے کافی ہے- [Quran 65:3]
1
0
7
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
نئی نسل۔بھہ تیار ہو گئ۔۔۔ جب بڑوں کی زبان بند کر دی گئی ۔۔۔ بچوں نے پچ سنبھا لی ۔۔
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
بہاولنگر ہارون آباد میں الیکشن مہم کارنر میٹنگ سے راہنما PTI کا خطاب، شعور کی اگلی فصل
257
8K
24K
0
1
6
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
نہ ہمت ہاریں گے نہ حوصلہ ہاریں گے نہ اپنےکپتان کوچھوڑیں گے اور نہ ہی حق کےراستے کو علی محمد خان آن فائر🔥✌️❣️
2
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
#فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
0
2
6
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
الیکشن کمیشن آج رات 12 بجے سے پہلے انٹرا پارٹی انتخابات کیس پر فیصلہ دے دیگا۔ شعیب شاہین
0
2
6
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
بھٹو اور بی بی کی قربانیوں پر پانی پھیر دیا پہلے زرداری نے اور بعد میں جناب آپ نے۔۔۔ اب ان باتوں پر کوئی یقین نہیں ہے
Tweet media one
1
0
7
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
کپتان اور نائب کپتان ایک فریم میں #8 فروری_بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
1
0
5
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
صنم جاوید خان کو این اے 119 سے ریکٹ، 120 سے تصویر والا فریم اور پی پی 150 سے انتخابی نشان تکیہ الاٹ کر دیا گیا۔
0
1
7
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
عمران خان نے کہا ہےکہ غلامی نامنظور انتخابی کمپین کا نعرہ ہےملک میں قانون کی حکمرانی کا فقدان ہے اس کو بھرپور ہائی لائٹ کیا جائےالیکشن 8 فروری کو ہی ہوناچاہیے،پی ٹی آئی بھرپور شرکت کرے گی ٹکٹ کے مراحل مکمل ہوچکے ہیں اتوار کو ہر صورت نکلیں عمران خان کا جیل سے وکلا کے ذریع پیغام
1
1
7
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
شب معراج سب کو مبارک ہو
Tweet media one
4
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
عمران خان کے خلاف آج تیسرا فیصلہ سنایا جائے گا ۔۔
2
0
7
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّـٰهَ مَعَنَا○ غم نہ کھاؤ بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے
0
1
7
@SyedSavera
Savera Syed
6 months
پنجاب میں مفت بجلی آئی ایم ایف سے پوچھ کر دیں گے۔۔۔ عظمیٰ بخاری اور آئی ایم ایف عمران خان سے پوچھ کر قرضہ دے گا۔۔۔ موئے موئے 🤣
2
2
7
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
میرے لئے حرام ہو گا کہ کوئی کارکن سیاسی قیدی رہے، میں یہ کام نہیں کر سکتا کہ مخالف کی بہنوں اور بیٹیوں کو جیلوں میں ڈالوں بلاول بھٹو
0
1
6
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
یہ شیر افضل مروت کیا چیز ہے ؟؟
1
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
حمزہ شہباز کو انتخابی ریلی کے دوران جوتا مار دیا گیا
0
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
جس بازار میں تم اب جھوٹ بیچنے نکلے ہو وہاں شوکت خانم کا بیٹا شعور مفت میں بانٹ چکا ہے #عمران_خان_تو_آئے_گا
2
1
6
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
اپنا وہ ہے جس کے ساتھ باتیں کھل کہ کی جائیں نہ کہ سنبھل کہ...
3
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
کوئی بتائے گا عمران خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت ملی ؟؟
2
0
5
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
پرویز الٰہی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
1
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
فاسٹ باؤلر نہیں بن سکتا ورلڈکپ نہیں جیت سکتا کینسر اسپتال نہیں بنا سکتا وزیراعظم نہیں بن سکتا جیل نہیں کاٹ سکتا اور اب ۔۔ دوبارہ اقتدار میں نہیں آسکتا “وہ آپکو ہزار میں سے ہزار دفعہ غلط ثابت کرے گا”
2
0
5
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
نماز عادت بن جائے تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے! بےشک Good morning
0
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
6 months
سب سے زیادہ جلدی مریم کو تھی وزیر اعلیٰ بننے کی اس کے بعد مراد علی شاہ کی۔۔۔۔ یہ دونوں چوری کے مینڈیٹ پر براجمان ہیں ۔۔۔
1
0
5
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
پلیٹیں گرنے کی خبر سنائی دے رہی جاتی عمرہ سے ۔۔۔
0
1
6
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
انشاللہ
Tweet media one
1
1
5
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
شہباز شریف ایک بار پھر مبارک ہو ۔۔۔
1
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
جیل سے اپنا حق رائے دہی استعمال کروں گا، پوسٹل بیلٹ کے انتظامات کر رہے ہیں۔ عمران خان
0
0
5
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
تحریک انصاف کو جو تحفظات ہوں آئندہ واٹس ایپ پر آگاہ کریں۔ چیف الیکشن کمشنر ہوائیں پر سکون کیوں لگ رہی ہیں
0
2
5
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
پولیس اور نامعلوم افراد کی جانب سے حماد اظہر کے گھر پر حملہ اور توڑ پھوڑ کی قابل مذمت غیر قانونی کارروائی کی مذمت کرتے ہیں
0
2
6
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
2
0
5
@SyedSavera
Savera Syed
2 years
Happy birthday sweetheart 😘 @hashmi_seemal
Tweet media one
0
0
5
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَ فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے رب ہمارے ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور ہمیں آخرت میں بھلائی دے اور ہمیں عذاب دوزخ سے بچا۔ 🤲 * آمین * Subha bakhair
1
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لےجانے پر پابندی عائد کردی
2
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
لوگ عمران خان کو جانتے ہیں، بلے کی کیا حیثیت ہے، اسلام آباد کے ہر حلقے کے پوسٹرز پر عمران خان کی بڑی بڑی تصاویر لگی ہیں، ممبر الیکشن کمیشن اکرام اللہ خان*
2
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
شاہ محمود قریشی رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار۔۔۔ اس ماحول میں صاف شفاف الیکشن؟ نا ممکن
0
1
5
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
8 فروری کو بلا ہی چلے گا!!!
1
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
تحریک انصاف کے منشور میں بڑا اعلان سینیٹ کی مدت 6 کی بجائے 5 سال کریں گے اور 50 فیصد سینیٹرز براہ راست عوام منتخب کریں گے بیرسٹر گوہر
0
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
میں انٹرنیشنل میڈیا کو کہتا ہوں ہمارا پیغام لے کر جائیں اور پوری دنیا کو بتائیں کہ جب تک پاکستان میں جمہوریت نہیں ہوگئی استحکام نہیں آئے گا۔۔۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
0
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
میں اس وقت لوگوں کی رگوں میں دوڑ رہا ہوں عمران احمد خان نیازی کا اڈیلہ جیل سے بیان
2
0
5
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
کیا کہنے ۔۔۔ اس کہتے ہیں ن لیگیوں کی جہی تہی پھیر نا وہ بھی قانونی طریقے سے
@HamzaHaider480
Hamza Haider
9 months
اسکو کہتے ہیں موت کو چھو کر واپس آنا😁😁 مولوی نے کمال کردیا پھیلاؤ اسے
153
3K
7K
0
3
6
@SyedSavera
Savera Syed
2 years
@iqrarulhassan I respect you being a senior because I'm at the start of my career... I have a question for you ... Jab tmam media py Imran Khan ko black out kia tab apny q nhn kch kaha .. jab majority senior journalist just flowing foot step of PDM tab apny q nhn kch kaha...? (1)
2
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
@nadia_a_mirza آج خان کی طرف سے لفافے جانے شروع ہو جائیں یہ سب خان خان کریں گے۔۔۔ یہ بے نظیر لوگ ہیں کسی کے سگے نہیں
0
0
4
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
بونیر NA10 بیرسٹر گوہر پختونخواہ میں تو خان کی فتح کا چاند نظر آگیا ہے باقی ملک میں جشن آٹھ فروری کو منایا جائے گا۔۔۔!
2
1
6
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
"اگر فری اینڈ فیئر الیکشن ہوئے تو ن لیگ لاہور سے ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکے گی" لطیف کھوسہ #LatifKhosa
2
1
4
@SyedSavera
Savera Syed
2 years
کاش میں پاکستان چھوڑ کے جا سکتی۔۔ مجھے اب یہ ملک اپنا نہیں لگتا ۔۔۔ یہ ملک جن کا ہے اب سب کچھ کھل کر سامنے آ گیا ہے ۔ مجھے وہاں جانا ہے جہاں عوام کے فیصلوں کی عزت ہوتی ہے ۔۔ جہاں بند کمروں میں عوام کا مزق نہیں بنایا جاتا #people_with_100 % #COAS #pakistan #disheart
0
0
4
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
راوی کے مطابق نورین رو رہی تھی مؤرخ کے مطابق نورین اب ہلکی ہلکی ہچکیاں بھی لے رہی ہے #نورین_رو_رہی_ہے
1
1
6
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
عمران خان کو گریبان سے پکڑ کر لیں گئے تھے، شاہ محمود قریشی کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹا، عثمان ڈار کی والدہ کا گریبان پھاڑا، شیر افضل خان مروت کو گریبان سے پکڑ کر گرفتار کیا تھا کیا 8 فروری کو آپ اس کا بدلہ لیں گے؟
Tweet media one
1
2
6
@SyedSavera
Savera Syed
8 months
پی پی 196 پی ٹی آئی امیدوار نعیم ابراہیم۔ابھی تک جیل میں ہے لیکن عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ انکی کیمپین حلقے کے نوجوان کر رہے ہیں،انشااللہ جیت ہو گی۔
Tweet media one
2
0
5
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
ساڈا بلہ بھاری ہے
Tweet media one
0
2
6
@SyedSavera
Savera Syed
9 months
PTI contestants NA-118: Aliya Hamza NA-119: Sanam Javed NA-120: Sanam Javed NA-122: Imran Khan NA-127 Ijaz Choudhary NA-128: Salman Akram Raja NA-129 Hammad Azhar NA-130 Yasmeen Rashid
5
1
6
@SyedSavera
Savera Syed
2 years
Tweet media one
0
0
6
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
باجوہ نے عمران خان سے کہا تھا کہ امریکہ کی مخالفت کم کرے، خان نے جواب میں کہا کہ امریکہ نے ہمیں کیا دیا؟ اب ہم چائنہ اور روس کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھائیں گے۔ حامد میر
5
1
6
@SyedSavera
Savera Syed
7 months
یہ تو 10 سال ہے مجھےپھانسی پر بھی چڑھا دے تب بھی عمران خان کے ساتھ رہوںگا شاہ محمود قریشی
0
0
4