Syed Mohsin Ali bukhari Profile Banner
Syed Mohsin Ali bukhari Profile
Syed Mohsin Ali bukhari

@SyedMoshinAli4

Followers
1,540
Following
1,067
Media
83
Statuses
1,145

Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
10 months
New click
Tweet media one
9
0
31
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Indeed
Tweet media one
2
4
24
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
10 months
میں تیرا بَرملا مجرم 🥀 مجھے کھل کر سزا دینا
Tweet media one
5
2
24
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
3
0
24
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
3
0
23
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
10 months
ہم تمہاری راہ دیکھیں گے صنم ….. تم چلے آو پہاڑوں کی قسم ….
Tweet media one
2
3
21
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
2
0
22
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
زندگی تجھ سے گزارش ہے میرا حال تو دیکھ اور کتنا تو رولائے گی رلایا ہوا شخص
Tweet media one
6
1
23
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
6
1
22
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
تُو اگر خود ہے خدایا! میری شہہ رگ سے قریب پھر یہ شانوں پہ فرشتوں کا تکلف کیسا؟ #اردو_زبان
1
7
19
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
رضاۓ یار پہ خواہش کو وارنے والے عجب سخی ہیں محبت میں ہارنے والے #قومی_زبان
0
7
17
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
11 months
زبردستی مانگی ہوئی توجہ🙂 عزتِ نفس کی توہین ہوتی ہے
1
6
19
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ. ان گنت دعاؤں نيک تمناؤں اور پر خلوص جذبات كيساتھ آپ کو "عیــــــــــدمبارک ــ" الله تعالى آپ کو اور آپ كے اهل وعيال كو ڈهيروں خوشياں نصیب فرمائیں .آمین منجانب- *سید محسن علی بخاری* 💕
7
0
19
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
عمران خان صاحب جو شہداء مارچ میں شہید ہوئے ہیں آپ نے اس جنگ آزادی کے بعد اگر ان کے لواحقین کے کیلئے لئے کوئی بندوبست نہ کیا تو ہم کبھی بھی آپ کی آواز نہیں سنیں گے
1
5
18
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
10 months
وہ اتنا ڈھیر حسیں تھا کہ ہم پہ واجب ہے تمام عمر بچھڑنے کا غم کیا جائے
Tweet media one
5
2
17
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
1
0
18
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
3 months
شاعری منع ، زُباں بند ، مُحبّت سے گُریز اُس نے تشخیص سے پہلے میرے پرہیز لِکھے #قومی_زبان
1
14
17
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
10 months
میں مُنقّش ہوں تیری رُوح کی دیواروں پر تو مِٹا سکتا نہیں بُھولنے والے مجھ کو تہہ بہ تہہ موجِ طلب کھینچ رہی ہے مُحسن کوئی گردابِ تمنّا سے نِکالے مجھ کو #قومی زبان
2
4
17
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
10 months
Tweet media one
3
2
15
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
عدالت کیوں آپ کے سیاسی معاملات میں پڑے؟ (چیف جسٹس عمر عطا بندیال) تو رات 12 بجے سپریم کورٹ تہجد کی نماز پڑھنے کیلئے کھولی تھی ؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
12
16
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
6 months
ہے عشق کے روزے میں فقط لذتِ سحری تا عمر نہیں صورتِ افطار ، خبردار!!! #قومى_زبان
2
9
14
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
جس نے آنا ہے-----_--- تو پہلی صدا پر آئے ہم نہ مجنوں ہیں نہ پاگل، کہ پکارے جائيں #قومی_زبان
1
3
14
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
1 year
Tweet media one
3
0
15
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
9 months
ہائے کس کرب سے کہتی تھیں وہ خالی آنکھیں تم تو سمجھو گے مجھے ،تم تو مسیحا ہو ناں !
Tweet media one
8
3
14
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
لوٹ کےبدھو گھر کو آۓ۔۔۔ مشترکین کا ٹولہ (سعودیہ) سے خالی ھاتھ لوٹ آیا۔ 😂😂😂😂
1
3
15
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
5 months
اک ایسے غم شناس کی حسرت رہی مجھے جو میرے ساتھ روئے مجھے حوصلہ نہ دے #قومی_زبان
1
10
15
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
جو شخص مدتوں میرے شیدائیوں میں تھا آفت کے وقت وہ بھی تماشائیوں میں تھا @اردو زبان
1
0
16
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
بولو تو صحیح 😕 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
2
13
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
مفتی صاحب..! اگر چاند دیکھنے والی دوربین ویلی ہوگئ ہے تو مجھے دے دیں میں نے اپنی شادی کا چاند دیکھنا ہے..🙈🙈
5
1
14
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
, میں اس ملک کا شہری ہوں جہاں 15 لاکھ لینے والوں کو فری پٹرول ملتا ہے اور 15 ہزار کمانے والے کو 210 روپے لیٹر پٹرول ملتا ہے ، ماشاءاللہ
0
4
14
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
تم محبت ۔....۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خرید لائے ہو؟ پہلے گھر میں عذاب کیا کم تھے؟؟؟ #قومی_زبان
Tweet media one
0
5
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
5 months
ایسا بھی کیا فریب کہ اَن بَن کے باوجود اُس نے کہا کہ دیکھ ، مجھے دیکھنا پڑا___!!! #قومى_زبان
4
10
14
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
0
0
13
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
آج لکھنے کو الفاظ نہیں "ایسا کیجیے، سمجھ لیجیے" #قومی_زبان #اردوـزبان
2
4
13
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Do wazaaarat esay bhe
Tweet media one
2
2
14
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
1
0
13
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
عمرِِ رواں کو روکیے__ آواز دیجئے ہم پیچھے رہ گئے ہیں کئی حسرتوں کے ساتھ ۔۔۔! #قومی_زبان
1
8
13
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
3 months
دل ہارنے کو پھر سے بہت دل کرے میرا پھر سے بساط عشق بچھے پھر سے مات ہو گھبرا گیا ہے وقت کی یکسانیت سے جی جی چاہتا ہے پھر سے کوئی واردات ہو #قومی_زبان
2
11
13
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
3 months
چراغ دل کا، مقابل ہوا کے رکھتے ہیں ہر ایک حال میں تیور بَلا کے رکھتے ہیں ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں #قومی_زبان
0
9
13
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
کل شب اُنہیں پڑی تھی ضرورت چراغ کی دل دے کہ میں نے کہہ دیا ، شب بهر جلائیے ..#قومی_زبان
2
7
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
دِل پر تیرے خیال کا غلبہ نہیں رہا ہونے لگی ہے مجھ سے خیانت کبھی کبھی
1
1
12
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
9 months
ہم عام دماغوں کا اثاثہ ہی نہیں تھے یاقوت طبیعت تھے تجھے راس نا آئے
1
3
13
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
3 months
حالتِ جاں نہ پوچھیے ، صحبتِ بے دلاں میں جب لمحہ گزر رہا نہ ہو ، عمر گزارنی پڑے !! #قومی_زبان
1
9
14
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
0
0
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
اچھا تو یہی ہے کہ میں کچھ بھی نہ کہوں دوست کرنی ہی پڑ ی بات تو پھر ساری کروں گا کہہ دُوں گا مجھے تم سے محبت ہی نہیں تھی اک روز میں اپنی بھی دل آزاری کروں گا #قومی_زبان
1
2
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
ایک معصوم سی تتلی کو مسلنے والے تُو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو #قومی_زبان
0
5
12
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
10 months
چھین لوں گا تُجھ سے تیری ساری مستیاں …… سکے میرے مزاج کے جس روز چل گئے……..
Tweet media one
1
2
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
لڑائی بس اتنی سی ہے کہ چوکیدار کہتا ہے ہم کیش کاؤنٹر پر ہی بیٹھیں گے، مالک کہتا ہے بندوق پکڑو اور باہر گیٹ پر پہرہ دو
1
2
13
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
سیرت نہ ہو تو عارض و رخسار سب غلط خوشبو اڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا #قومی_زبان
0
4
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
10 months
اس قدر ضبط میں بینائی بھی جا سکتی ہے دیکھ اب اشک بہا، معاملہ گھمبیر نہ کر کم سے کم میری اناؤں کا بھرم رہنے دے "تُو" میرا "درد" بٹا، درد کی تشہیر نہ کر #قومی_زبان
1
7
12
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
بالوں میں آگئی ہے سفیدی اور ایک تُو ایسا بسا ہے دل میں کہ گھٹ ہی نہیں رہا #قومی_زبان
0
4
12
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 months
دیکھ اب زخم کو ناسور کئے پھرتے ہیں ہم نے چاہا تھا ترے ہاتھ سے اچھا ہونا #قومی_زبان
0
11
15
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
2
0
12
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
6 months
اپنی ہنستے ہوئے تصویر بنانی ہے مجھے ایک دشمن ہے جسے آگ لگانی ہے مجھے #قومی_زبان
1
9
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
مجھے داد دینے والے تیرا درد سُن رہا ہوں تیری 'واہ' کہ رہی ہے تیرا دُکھ بہت بڑا ہے #قومی_زبان
1
9
12
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
0
0
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
11 months
فصیل شہر تیرا اخری محافظ ہوں ۔۔۔۔۔ یہ شہر جاگے نہ جاگے میں سونے والا نہیں.
Tweet media one
0
5
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
1
0
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
10 months
Yeh 🤪
Tweet media one
0
0
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
2
0
8
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
1 year
Tweet media one
0
1
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
اکثر بچپن میں جب کبھی تیز بھاگنا ہوتا تو سارے بچے جوتے اتار کر بھاگتے تھے آج بھی یہ ایک حقیقت ہے اور تیز بھاگنے کے لیے ایک آزمودہ فارمولا ہے اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ ترقی کی دوڑ میں پاکستان کیسے شامل ہو سکتا ہے یا آگے نکل سکتا ہے؟ تو اسکا ایک ہی جواب " بُوٹ اُتار کر بھاگنا ھو گا
1
1
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے #قومی_زبان
1
4
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
اک ایسے غم شناس کی حسرت رہی مجھے جو میرے ساتھ روۓ، مجھے حوصلہ نہ دے #قومی_زبان
0
4
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
🤣🤣
Tweet media one
0
1
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
6 months
مجھے اُداسی جو راس آ گئی تو اُن کی شوخی کا کیا بنے گا میں عام چہرے پہ مر گیا تو پھر اُس انوکھی کا کیا بنے گا #قومی_زبان
1
11
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
2
0
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
#قومی زبان
Tweet media one
1
0
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
3
0
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
کِس نے ہمارے نام پہ بیچے ہیں قہقہے کِس نے ہمارے نام کی شہرت خراب کی #قومی_زبان
0
5
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Koi please bata sakta hai space bar kiun show nai hoti mujhay......
2
0
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
تھوڑی ، تھوڑی ریت بچھڑتی رہتی ہے صحراؤں کے روز خسارے ہوتے ہیں 🖤 #قومی_زبان
1
2
9
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
زندگی نظم نہیں ہے کہ مقرر کی صدا کسی شائق نے لگائی تو دوبارہ کرلی.
1
1
9
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Eid kareeb khiyal rakhna ap 😜😜😜
0
4
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
10 months
تُم سے ہم راستہ بدل کر بھی تیری جانب ہی چلتے رہتے ھیں #قومی زبان
0
4
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Kuch apnay asaaa dukh daitay hain jin ko umeed he nai hoti 🙁🙁🙁🙁 aur dil muthee main a jata unhen ek dam say asa krtay dekh kr.... 🙁🙁
5
0
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
زباں تو کھول,نظر تو ملا,جواب تو دے۔۔۔ میں کتنی بار لُٹا ہوں مجھے حساب تو دے #قومی_زبان
3
6
11
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
8 months
خُمارِ بادہ، خرام ِ آھُو، نگاہ ِ نرگس، نوائے بلبل کسی نے اِن کا پتہ جو پُوچھاتو ہم تمہاری مِثالِ دینگے
2
5
9
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
دریا اپنا پانی خود نہیں پیتے۔ درخت اپنا پھل خود نہیں کھاتے۔ سورج اپنے لئے نہیں چمکتا اور نہ ہی پھول اپنے اپ کے لیے خوشبو پھیلاتے ہیں ۔ دوسروں کے لیے جینا فطرت کا اصول ہے۔ اور ہم سب ایک دوسرے کی مدد کے لیے ہی پیدا ہوئے ہیں۔
1
1
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
کبھی درد ہے تو دوا نہی۔ جو دوا ملی تو شفا نہی۔ وہ ظلم کرتے ہیی اس طرح، جیسے میرا کوی خدا نہی #قومی_زبان
1
3
9
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Baaap Baaap hotaaa hai haram khooro 😏😏😏😏😏😏😏
1
0
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
1
0
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
1 year
میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے جو ناممکن ہو اسے فرض کرلیا جاۓ #قومی زبان
0
2
8
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
کیا عورت محرم کے بغیر عمرہ ادا کرسکتی ہے۔۔۔پٹواری اور بھکاری روشنی ڈالیں کسی علماء اسلام سے پوچھ کر ۔۔۔
Tweet media one
2
2
8
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
میں بہت سوچ کے بچھڑا تھا محرم میں میں نے اس شخص کو رونے کی سہولت دی تھی #قومی_زبان
1
1
8
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
تیرے ہاتھوں کی مشقت پہ ترس آتا ہے تیری زلفوں کی شرارت نہیں دیکھی جاتی #قومی_زبان
0
3
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
تنہا سمجھ رھے ہیں میرے دل کو چارہ گر دنیا بسی ھے اس میں کسی کے خیال کی #قومی_زبان
0
4
8
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
7 months
بات کرنی ہے تیرے بارے میں سُننے والا بھی خوبصورت ہو
1
3
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
Tweet media one
0
0
8
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
*🌹💛انتخاب* یہ لمحے عشق و مستی کے سدا پابند نہیں رہتے سدا خوشیاں نہیں رہتی ہمیشہ غم نہیں رہتے ذرا دیکھو کہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب ہم نہیں رہتے !!! #قومی_زبان
0
4
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
10 months
کوئی تو خبر لے ........ میرے دشمنِ جان کی کچھ دن سے میرے صحن میں .. پتھر نہیں آتے دل بھی کوئی آسیب کی نگری هے کہ محسنؔ جو اِس سے نکل جاتے هیں ... مُڑ کر نہیں آتے .............!!! #قومی زبان
1
5
9
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
1 year
ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ_ ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے__؟ #قومی زبان
1
3
9
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
توں پی پیالہ صبر دا تینوں نال کسے دے کی گھوٹ سردائی بھنگ دی تے بہہ کے رج رج پی اج او پاندے ہاڑے!!! جہڑے اف نہ کردے سی توں ورد پکا لے یار دا تیرا ٹھنڈا ہووے جی داج نیہر او کی جانے جس نہ جمی دھی سانوں ماریاں فرقیاں انج نہ مر دے سی
0
1
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
یہودی کارڈ، عورت کارڈ، علیم کانفرنس، مذہب کارڈ، چودھری سرور کانفرنس، فرح گوگی، توشہ خانہ، ریحام خان جہانگیر ترین، شاہد آفریدی، گلوکار جواد ملک ریاض، کال لیک، ویڈیو لیک، سب حربے، تجربے، مہرے فیل ہوگئے لوگوں کی خان سے محبت کم نا ہوسکی۔ کچھ رہ گیا ہے تو آزما لو کیونکہ یوتھ تیار ہے!
0
3
9
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
! اس کےکہنے پہ تارے مدار میں آتے ہیں۔!! وہ پکارے تو لوگ قطار میں آتے ہیں۔۔!! #قومی_زبان
2
4
10
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
یہ دردِ لا فنا تو نصیبوں میں نہیں تھا ، یہ کاتبِ تقدیر سے ضد کر کے لیا ہے ...!!! #قومی_زبان
1
2
8
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
9 months
وہ باتیں کھا گئی مجھ کو جو باتیں پی گیا تھا میں
2
1
9
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
یہ جو مقتل میں تماشہ ہے ذرا رُک جائے لاش میں خود اپنی اٹھاؤں گا، چلا جاؤں گا #قومی_زبان
2
2
8
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
3 months
رکھ دے مرے سینے پہ کوئی دَسْتِ حِنائی مرہم سے تو اس دل کا پھپھولا نہیں جاتا #قومی_زبان
1
8
8
@SyedMoshinAli4
Syed Mohsin Ali bukhari
2 years
As a cricket fan I am totally against this act Asif Ali is 30 years old mature guy and still doesn’t know how to punch properly
Tweet media one
3
1
9