دلی افسوس ہوتا ہے مجھے کہ تمام تر صلاحیتوں کے باوجود اور اتنے واقعات ہونے کے بعد بھی
@SirajOfficial
یا #پنجاب جماعت کے قائدین ٹھیک سے اشووز کے اووپر مضبوط اپووزیشن کرنے کو تیار ہی نہیں۔ لاہور میں اتنا کچھ ہوگیا لیکن لاہور کے امیر ایک تگڑی #پریس_کانفرنس نہیں کرسکتے؟؟