irfan sirmad butt
11 days
السلام عليكم
مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چرا کر آنکھیں
پھر وہ کس کے لیے رکھتے ہیں سجا کر آنکھیں
میں انہیں دیکھتی رہتی ہوں جہاں تک دیکھوں
ایک وہ ہیں جو دیکھتے نہیں اٹھا کر آنکھیں
اس جگہ پر آج بھی بیٹھی ہوں اکیلی یارو
جس جگہ چھوڑ گئے تھے وہ ملا کر آنکھیں
مجھ سے نظریں وہ اکثر چرا لی