Things are not beautiful, memories are beautiful, some people are too.
And smile of a loving person perturb us again and again 🥰🥰
If you have such kind of person, you are the richest person in the world but still money is important 🤑🤑
گم صم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا
اس کا بھی___ کوئی حلقہِ احباب تو ہو گا!
مت مجھ سے الجھ یار، بس اتنا سا سمجھ لے
جو خود کو میسر نہیں_____نایاب تو ہو گا!
آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑے، سموسہ کھاتا ہے، پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے۔ ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب، مالٹے اور انگور کھاتا ہے اور رشتہ دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر سموسے پکوڑے کھاتے ہیں۔
زندگی کا یہی چکر ہے🙂😀🤣 🍎🍏🎍