![Siraj Uddin Khan Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1776326446698389504/YI4ktdn7_x96.jpg)
Siraj Uddin Khan
@SirajUddinJI
Followers
14K
Following
4K
Statuses
5K
EX Member KPK Parliament (MPA) Worker of @JIPOfficial
District Bajaur
Joined December 2017
اراکین اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے سیشن ۲۰۲۵-۲۶ کے لئے بہاو الدین زکریا یونیورسٹی کے طالب علم برادر حسن بلال ہاشمی کو اپنا ناظم اعلیٰ منتخب کیا ہے. اللّٰہ تعالیٰ برادرم حسن بلال ہاشمی کو راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے، ان کے قدم حق و صداقت کی راہ پر مضبوط کرے، اور اسلامی جمعیت طلبہ کو ملک و ملت کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین!
0
0
4
باجوڑ، سابق ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا حاجی سراج الدین خان کے طرف سے چائینہ میں رہائش پزیر ضلع باجوڑ کے رہائشی کاروباری شخصیت ادریس محمد کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا. تقریب میں راولپنڈی میں رہائش پزیر ضلع باجوڑ کمیونٹی کے تاجر برداری کے نمائندگان نے بھی خصوصی شرکت کی. حاجی سراج الدین خان نے تقریب میں شرکت پر تاجر برادری سے آئے ہوئے مہمانوں کا شکریا ادا کیا.
0
0
2
اللہ تعالیٰ @SHaroonRashid1 کو استقامت عطا فرمائے اور یہ زمہ داری طریقہ احسن ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین ثم آمین
0
1
6
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم سے مشاورت، جماعتی مصالح اور ارکان جماعت کی آرا کے پیش نظر آئندہ 2 سالہ مدت یکم نومبر 2024 تا 31 اکتوبر 2026 تک کے لیے درج ذیل امرائے اضلاع کا تقرر کیا ہے، اللہ تعالی اس تقرر کو جماعت اسلامی کے لیے باعث برکت بنائے، ذمہ داران کو استقامت سے نوازے ۔ آمین
1
15
44
اللہ تعالیٰ تمام رفقاء کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے جماعتی مصالح اور ارکان جماعت کی آرا کے پیش نظر آئندہ 3 سالہ مدت یکم نومبر 2024 تا 31 اکتوبر 2027 تک کے لیے درج ذیل امرائے صوبہ کا تقرر کیا ہے، اللہ تعالی اس تقرر کو جماعت اسلامی کے لیے باعث برکت بنائے، ذمہ داران کو استقامت سے نوازے ۔ آمین
0
2
5
ارکان جماعت کے آراء کو مدنظر رکتھے ہوۓ @PMIbrahimKhan کو اگلے تین سال نومبر 2027 تک کے لئے محترم امیر جماعت @NaeemRehmanEngr نے امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا @JIKPOfficial مقرر کیا ہے۔اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرماۓ،آمین
0
1
8
باجوڑ!!! جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام خار بازار چوک میں یکجہتی فلسطین و غزہ ریلی میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی. #GazaSolidarityDay
0
2
17
باجوڑ۔جماعت اسلامی باجوڑ کے نائب امیر قاری عبدالمجید،سوشل میڈیا کے انچارج حیات محمد اور سپاہی اشفاق ٹریفک حادثہ میں شہید ہو گئے۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت اللہ پاک ان کی مغفرت اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے۔آمین جماعت اسلامی باجوڑ کے رہنماؤں اور کارکنان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
0
4
27
6ستمبر ،یوم دفاع ،لازوال قربانیوں کی بے مثال داستان! #6september
#DefendersOfNation #defencedaypakistan
0
6
7
مسئلہ فلس طین پر @SenatorMushtaq تمام پاکستانیوں کی فرض کفایہ ادا کرنے والے شخصیت ہے۔ ان کی گرفتار افسوسناک اور ازرائیل نوازی ہے.
2
14
54