لوگ کہتے ہیں حیا انکھوں میں ہونی چاہیے جبکہ میرا خیال ہے حیا کردار میں ہونی چاہیے انکھیں اگر بھٹک بھی جائیں تو مضبوط کردار انکھوں پر قابو پا ہی لیتا ہے
جب تم کسی سے تعلق بناؤ تو یہ یاد رکھنا اگر تم تعلق کی کتاب پر پہلے صفحے پر لفظ احساس ایمانداری اور برداشت تحریر نہ کرو گے تو پھر اخری صفحے پر جدائی تمہارا مقدر بن جائے گی
جمعہ مبارک
سلامت رہیں
@Faiza50094648
ماشاءاللہ خیر تو ہے ہر دوسرے دن ایک پکچر اپلوڈ ہو رہی ہے پارلر کا کام ختم ہو گیا ہے جو اب اتنا ٹائم دے رہی ہو اب ٹوٹر پر بہرحال اچھی پکچر ہے سب پکچر کی طرح
@Faiza50094648
Maa Sadke Har color Hi Tum per Achcha lagta hai nakab mein ho ya hajab mein ya Chadar Mein Dupatte mein Har Tarah Ki Tumhari picture acchi Aati Hai Allah Tala anzare bad Se Bachaye Meri Bahan ko
@Faiza50094648
گڈ نائٹ خیر تو ہے کچھ دنوں سے لال رنگ بہت پسند ایا ہوا ہے تم کو جو پکچر ارہی ہے وہ ریڈ کلر میں ہی ہے یہ ویڈیو بھی ریڈ کلر میں ہی بہرحال اچھی لگ رہی ہو
@Faiza50094648
صحیح کہا اپ نے نکاح نامے میں محبت کا خانہ نہیں ہوتا اگر محبت کا خانہ ہوتا تو محبت اس سے بھی زیادہ رسوا ہوتی ہے کیونکہ اکثر شادیاں ناکام ہو رہی ہیں اور ناکام شادیوں کا نام ناکام محبت ہوتا
@Faiza50094648
Yah kya hai yah wale good morning Nahin chalegi Nahin picture lagao UN kapdon mein lagao white kapdon mein Jis Din tumne mere sath video call ki thi UN kapdon mein picture lagao Nahin to Fir isko bhi delete kar do
@Faiza50094648
ماشاءاللہ پھر سر کو پکڑ کر بیٹھ جاؤ گی تم پھر تم کو نظر لگ جاتی ہے مت ایسی پکچر اپ لوڈ کیا کرو اور اتنی گہری باتیں بھی نہ لکھا کرو جس کے لیے گہرائی میں جانا پڑے اللہ تعالی نظر بد سے محفوظ رکھے