Siddique Profile Banner
Siddique Profile
Siddique

@Siddiquesdqu

Followers
8,691
Following
9,274
Media
109
Statuses
8,696

گونجتے سناٹے

Kingdom of Saudi Arabia
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Siddiquesdqu
Siddique
3 years
آ ادھر روح کی ہر تہہ میں سمو لوں تجھ کو اے ہںوا تو نے تو میرے سرکار ﷺ کو دیکھا ہوگا . صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tweet media one
99
32
349
@Siddiquesdqu
Siddique
3 years
Every Action has an equal Reaction! Stand firm on what you believe in even if you are standing alone. #AllahuAkbar #HijabRow
Tweet media one
2
39
72
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
میں مصور ہوتا تو تمہاری آواز کی شکلیں بناتا اور گونگے لوگوں کو دکھاتا تا کہ وہ بول پڑیں۔ #اردو_زبان
17
9
55
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
Happy Independence Day to all of you Pakistan Zindabad!__ #IndependenceDay #جشن_آزادی__مبارک
Tweet media one
4
4
46
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
زیر بن،زبر نہ بن کل پیش بھی ھونا ھے۔ #اردو_زبان
23
4
49
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن سکتا ہے، لیکن تمہارا حقدار وہی ہے، جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے۔ #اردو_زبان
19
7
48
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
ناصر یہ وفا نہیں جنوں ہے اپنا بھی نہ خیر خواہ رہنا ناصر کاظمی #اردو_زبان
20
4
46
@Siddiquesdqu
Siddique
28 days
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ احمد فراز #اردو_زبان
16
7
46
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
میری طرح خدا کرے تیرا کسی پے آئے دل تو بھی جگر کو تھام کہ کہتا پھرے کے ہائےدل داغ دہلوی #اردو_زبان
24
8
45
@Siddiquesdqu
Siddique
21 days
اتر بھی آؤ کبھی آسماں کے زینے سے تمہیں خدا نے ہمارے لیے بنایا ہے بشیر بدر #اردو_زبان
24
7
47
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی یہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو حسرت موہانی #اردو_زبان
22
5
45
@Siddiquesdqu
Siddique
3 years
مُجھ میں اُن ﷺ کی ثنا کا سلیقہ کہاں وہ ﷺ شہِ دو جہاں وہ ﷺ کہاں میں کہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tweet media one
1
5
36
@Siddiquesdqu
Siddique
14 days
میرؔ جی زرد ہوتے جاتے ہو کیا کہیں تم نے بھی کیا ہے عشق میر تقی میر #اردو_زبان
19
3
45
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
اب وہی کرنے لگے دیدار سے آگے کی بات جو کبھی کہتے تھے بس دیدار ہونا چاہئے ظفر اقبال #اردو_زبان
17
7
42
@Siddiquesdqu
Siddique
27 days
کہیں دو دل جو مل جاتے تو بگڑتا کیا زمانے کا خبر کیا تھی کہ یہ انجام ہو گا دل لگانے کا فیاض ہاشمی #اردو_زبان
19
7
44
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
اتفاقات زمانہ بھی عجب ہیں ناصر آج وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے ناصر کاظمی #اردو_زبان
19
4
43
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
ہمیں نہیں رہنا اب ایسے لوگوں میں یہ ظالم رسی کا سانپ بناتے ہیں #اردو_زبان
19
5
44
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
کھینچ لینا وہ مرا پردے کا کونا دفعتاً اور دوپٹے سے ترا وہ منہ چھپانا یاد ہے حسرت موہانی #اردو_زبان
20
6
43
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
جس کو عبادت گاہ کے علاوہ خدا کہیں دکھائی نہیں دیتا اس کو خدا کے بارے میں کوئی علم ہی نہیں ہے.
1
10
39
@Siddiquesdqu
Siddique
22 days
جھوٹ بھی بولیں صداقت کے پیمبر بھی بنیں ھم کو بخشو، یہ سیاست نہیں ھوگی ھم سے اقبال عظیم #اردو_زبان
21
4
44
@Siddiquesdqu
Siddique
20 days
جسے چاہا در پہ بلا لیا ،جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے میں بُروں سے لاکھ براسہی مگر اُن سے ہے مِرا واسطہ مِری لاج رکھ لے مِرے خدا ،یہ تِرے حبیب کی بات ہے منور بدایونی #اردو_زبان
22
5
44
@Siddiquesdqu
Siddique
18 days
چلو مُحسن مُحبت کی نئی بنیاد رکھتے ھیں خُود پابند رھتے ھیں, اُسے آزاد رکھتے ھیں مُحسن نقوی #اردو_زبان
19
9
42
@Siddiquesdqu
Siddique
2 months
••"مجھ کو معلوم ہوا کہ ہر شخص مسلسل اذیت میں ہے. وہ لوگ بھی شامل ہیں جو دکھاوا نہیں کرتے."•• ➖بوکوسکی #اردو_زبان
17
6
40
@Siddiquesdqu
Siddique
30 days
اتنا تو جانتا ہوں کہ اب تیری آرزو بیکار کر رہا ہوں اگر کر رہا ہوں میں جون ایلیا #اردو_زبان
24
4
40
@Siddiquesdqu
Siddique
29 days
دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے نام آئے گا تمہارا ، یہ کہانی پھر سہی مسرور انور #اردو_زبان
20
7
42
@Siddiquesdqu
Siddique
12 days
تیغ بازی کا شوق اپنی جگہ آپ تو قتل عام کر رہے ہیں جون ایلیا #اردو_زبان
20
4
41
@Siddiquesdqu
Siddique
3 years
پتُر! درد وہ ہوتا ہے جو ہمیں دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر محسوس ہو، ورنہ اپنا درد تو جانوروں کو بھی محسوس ہوتا ہے۔اشفاق احمد
0
6
40
@Siddiquesdqu
Siddique
19 days
حال میرا پوچھ کر کیا کیا جلے دل میں رقیب جب کہا شوخی سے اس نے ’’ ان کے دشمن مر گئے ‘‘ داغ دہلوی #اردو_زبان
16
5
42
@Siddiquesdqu
Siddique
25 days
سمجھے تھے ہم تو میر کو عاشق اُسی گھڑی جب سن کے تیرا نام وہ بیتاب سا ہوا میر تقی میر #اردو_زبان
16
7
40
@Siddiquesdqu
Siddique
24 days
امام احمد بن حنبل رحمتہ الله سے پوچھا گیا آپ لوگوں کے ساتھ کیوں نہیں اٹھتے بیٹھتے فرمایا، جدائی کے ڈر سے . #اردو_زبان
13
3
41
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
آپ سے محبت کرنے والا شخص آپ سے ہر طرح کی بات کرے گا ہر موضوع پر بات کرے گا جبکہ آپ کو دھوکہ دینے والا شخص صرف پیار کی بات کرے گا.
2
7
38
@Siddiquesdqu
Siddique
16 days
پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیں اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی میر تقی میر #اردو_زبان
21
4
40
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
کوشش کریں آپ کے الفاظ خاموشی توڑیں، کسی کا دل نہیں۔۔ لوگ سوچتے ہی نہیں اور بول کر چلے جاتے ہیں۔۔ اس کے بعد 'سننے والا' چاہے اٹھ کر کھڑا بھی نا ہو سکے۔۔
3
3
39
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
Heartouching 💞
0
12
37
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
حادثوں کی زد پہ ہیں تو مسکرانا چھوڑ دیں زلزلوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں وسیم بریلوی #اردو_زبان
20
2
39
@Siddiquesdqu
Siddique
10 days
سچ کے راستے میں انسان دو غلطیاں کر سکتا ہے، ایک تو سفر کا آغاز ہی نہ کرنا، دوسرا یہ کہ درمیان میں ناامید ہو جانا. گوتم بدھ #اردو_زبان
15
6
39
@Siddiquesdqu
Siddique
13 days
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا اکبر الہ آبادی #اردو_زبان
17
5
40
@Siddiquesdqu
Siddique
15 days
اس کے نزدیک کچھ نہیں عزت میر جی یو ہی خوار ہوتے ہو میر تقی میر #اردو_زبان
18
3
39
@Siddiquesdqu
Siddique
18 days
نفیس لوگوں کی ہوتی ہے ہر ادا بھی نفیس زیادہ غصے میں ہوں تو گلاب مارتے ہیں راکب مختار #اردو_زبان
18
3
40
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
زاہد تیری بہشت میں حوریں سہی مگر ہم جس کو چاہتے ہیں وہ زہراء جبیں کہاں اختر شیرانی #اردو_زبان
9
9
38
@Siddiquesdqu
Siddique
14 days
اب سنورنے کو آئینے کی طرف میں تو جاتا ہوں دل نہیں جاتا نامعلوم #اردو_زبان
19
8
37
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
سفر کریں کسی کو مت بتائیں, خوشی سے رہیں کسی کو مت بتائیں محبت کی کہانی بسر کریں لیکن کسی کو مت بتائیں کیونکہ لوگ آپکی خوشیوں کو برباد کر دیتے ہیں ۔
2
4
35
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
ہم ضرورت پڑنے پر ضروت مند بن جاتے ہیں اور ضرورت ختم ہونے پر غیرت مند، مگر احسان مند کبھی نہیں بنتے.
2
3
35
@Siddiquesdqu
Siddique
17 days
میرؔ صاحب زمانہ نازک ہے دونوں ہاتھوں سے تھامیے دستار میرتقی میر #اردو_زبان
13
8
36
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
آئینے میں وہ دیکھ رہے تھے بہار حسن آیا مرا خیال تو شرما کے رہ گئے حسرت موہانی #اردو_زبان
17
3
38
@Siddiquesdqu
Siddique
2 months
اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے حکیم ناصر #اردو_زبان
16
3
36
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
یاد اس کی اتنی خوب نہیں میرؔ باز آ نادان پھر وہ جی سے بھلایا نہ جائے گا میر تقی میر #اردو_زبان
13
5
36
@Siddiquesdqu
Siddique
2 months
قومی فکری انحطاط کا اثباتی سبب #اردو_زبان
Tweet media one
6
4
35
@Siddiquesdqu
Siddique
28 days
بُھولے سے مُسکراؤ تو ، موتی برس پڑئیں پلکیں اُٹھا کے دیکھو تو کلیاں بھی ہنس پڑیں خوشبو تُمھاری زُلف کی پھولوں سے کم نہیں دُنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں قتیل شفائی #اردو_زبان
18
4
35
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ ۔۔۔بانو قدسیہ
0
6
35
@Siddiquesdqu
Siddique
9 days
تہذیب کے لباس اتر جائیں گے جناب ڈالر میں یوں نچائے گی اکیسویں صدی بشیر بدر #اردو_زبان
17
4
36
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
صرف اس کے ہونٹ کاغذ پر بنا دیتا ہوں میں خود بنا لیتی ہے ہونٹوں پر ہنسی اپنی جگہ انور شعور #اردو_زبان
15
5
37
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
Heart touching 💞
0
2
34
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
ہے یقیں مجھ کو ذکر پر میرے وہ فقط مسکرا دیا ہوگا الماس شبی #اردو_زبان
17
3
36
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
شروعات میں جن لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے وقت نکالنا پڑتا ہے، کچھ عرصے کے بعد اُنہی لوگوں کو دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے!
3
6
32
@Siddiquesdqu
Siddique
2 months
زندگی بھر کے شکوے گلے تھے بہت وقت اتنا کہاں تھا کہ دہراتے ہم ایک ہچکی میں کہہ ڈالی سب داستاں ہم نے قصے کو یوں مختصر کر لیا صبا اکبر آبادی #اردو_زبان
15
7
36
@Siddiquesdqu
Siddique
2 months
کچھ بھی ہو جائے یہ روح ہمیشہ اداس رہے گی یہ دنیا اس کا گھر نہیں ہے۔ جلال الدین رومی #اردو_زبان
14
2
35
@Siddiquesdqu
Siddique
17 days
اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھا تم فرازؔ اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے احمد فراز #اردو_زبان
15
5
35
@Siddiquesdqu
Siddique
11 days
اپنے سر اک بلا تو لینی تھی میں نے وہ زلف اپنے سر لی ہے جون ایلیا #اردو_زبان
18
5
36
@Siddiquesdqu
Siddique
3 years
یہ الگ بات ہے سنی تیری گئی ورنہ خدا تو میرا بھی وہی تھا...!!
Tweet media one
4
12
33
@Siddiquesdqu
Siddique
24 days
مجھے اکثر ستاروں سے یہی آواز آتی ہے کسی کے ہجر میں نیندیں گنوا کر کچھ نہیں ملتا وصی شاہ #اردو_زبان
12
3
34
@Siddiquesdqu
Siddique
15 days
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے بشیر بدر #اردو_زبان
15
5
35
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
علم کا کمال یہ ہے کے پڑھتے پڑھتے اس مقام پرپہنچ جاو کہ بالآخر تمہیں یہ کہنا پڑے کہ ہم کچھ نہیں ج��نتے.
0
7
34
@Siddiquesdqu
Siddique
2 months
خدا کرے کے میری عرض پاک پے اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے کھلا رہے صدیوں یہاں سے خزاں کو گزارنے کی مجال نہ ہو #14August2024 #IndependenceDay2024
Tweet media one
4
1
31
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
کیا فائدہ یہ کہنے کا کہ تم اہم ہو، جب کہ تم مجھ پر دوسرے کاموں کو فوقیت دیتی ہو...!
1
4
30
@Siddiquesdqu
Siddique
3 years
چاند کو توڑ کر پھر جوڑنے والے آقا ﷺ ہم بھی ٹوٹی ہوٸی تقدیر لیے بیٹھے ہیں❤
Tweet media one
2
6
30
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ، میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں، بات سمجھ میرے علاوہ ہیں چھے لوگ منحصر مجھ پر میری ہر ایک مصیبت کو ضرب سات سمجھ عمیر نجمی #اردو_زبان
14
3
32
@Siddiquesdqu
Siddique
2 months
آنکھوں کے لیے جشن کا پیغام تو آیا تاخیر سے ہی چاند لبِ بام تو آیا اُس باغ میں اک پھول کِھلا میرے لیے بھی خوشبو کی کہانی میں میرا نام تو آیا پروین شاکر #اردو_زبان
15
4
33
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
خواہش اور چاہ میں بڑا فرق ہوتا ہے...خواہش انسان کو گھمنڈی کرتی ہے، چاہ انسان کو مٹی کردیتی ہے۔ #اردو_زبان
16
5
35
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
سوال؛ غزل اور تقریر میں کیا فرق ہے؟؟ جواب؛ پڑوسن کا ہر لفظ غزل ہےاور اپنی بیوی کا ہر لفظ تقریر #اردو_زبان
15
8
34
@Siddiquesdqu
Siddique
2 months
تو جو اللہ کا محبوب ہوا خوب ہوا یا نبی خوب ہوا خوب ہوا خوب ہوا حشر میں امت عاصی کا ٹھکانا ہی نہ تھا بخشوانا تجھے مرغوب ہوا خوب ہوا داغؔ ہے روز قیامت مری شرم اس کے ہاتھ میں گناہوں سے جو محجوب ہوا خوب ہوا داغ دہلوی #اردو_زبان
17
5
33
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
حقیقی عشق وہ ہوتا ہے جو حد میں رہ کر بے حد کیا جائے.
0
6
30
@Siddiquesdqu
Siddique
3 years
ردی کا بھی کوئی "بھاؤ" ہوا کرتا ہے، افسوس کہ یک طرفہ جذبات اس سے بھی گئے گزرے ٹھہرتے ہیں...!!
4
3
31
@Siddiquesdqu
Siddique
2 months
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے میں نے اپنا ہی انتخاب کیا جون ایلیا #اردو_زبان
12
5
32
@Siddiquesdqu
Siddique
20 days
تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا ساحرلدھیانوی #اردو_زبان
17
3
34
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
Tweet media one
0
3
33
@Siddiquesdqu
Siddique
16 days
ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی جون ایلیا #اردو_زبان
15
3
34
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
کبھی کبھی ہم ایک نامعلوم کیفیت کا شکار ہو جاتے ہیں، سمجھ نہیں آتا کہ ہم زندگی سے ناخوش ہیں کہ حالات سے، اپنوں سے یا پھر اپنے آپ سے!
0
5
33
@Siddiquesdqu
Siddique
3 years
محبت ہی اس کائنات کا اسمِ اعظم ہے۔ لوگ ذروں کی طرح ہوتے ہیں محبت انہیں کائنات بنا دیتی ہے۔
0
2
33
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
کباب سیخ ہیں ہم کروٹیں ہر سو بدلتے ہیں جل اٹھتا ہے جو یہ پہلو تو وہ پہلو بدلتے ہیں امیر میناٸی #اردو_زبان
11
2
33
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
شکل کی خوبصورتی محض آنکھوں کو بھاتی ہے🌸 جب کے کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کرتی ہے.
3
3
32
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
- جو انسان آپ کو تب قبول کرے جب آپ بُجھ رہے ہوں، وہ تمام تر محبتوں کا مستحق ہے
3
6
32
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
مانتا ہوں کہ مجھے عشق نہیں ہے تجھ سے لیکن اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو عبّاس تابش
2
3
30
@Siddiquesdqu
Siddique
8 days
پوچھتے ہیں کہ کیا ہوا دل کو حسن والوں کی سادگی نہ گئی منیر نیازی #اردو_زبان
16
6
35
@Siddiquesdqu
Siddique
3 years
اگر کسی کی پل بھر کی خوشی کسی کی مسکراہٹیں آپکی ذات سے وابستہ ہیں تو یقین مانیے آپکی ذات قابل رشک ہے...
0
5
32
@Siddiquesdqu
Siddique
11 days
اتحاد طاقت ہے لیکن '"100" بھیڑیں بھیڑیے کو نہی مار سکتیں. #اردو_زبان
10
5
33
@Siddiquesdqu
Siddique
2 months
خاموشی، دوسروں کے ذہنوں میں ٹہلنے کا مزہ دیتی ہے... ". جارج برنارڈ شا #اردو_زبان
13
3
31
@Siddiquesdqu
Siddique
2 months
تیری آنکھوں کا کچھ قصور نہیں ہاں مجھی کو خراب ہونا تھا جگر مراد آبادی #اردو_زبان
8
8
32
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
اب تو مشکل بھی ٹل گئی میری دوست کیوں رابطہ نہیں کرتے؟
2
4
32
@Siddiquesdqu
Siddique
13 days
کُفر نے رات کا ماحول بنا رکھا ھے میرے سینے میں محؐمد ﷺ کا دِیا رکھا ھے وہؐ مِلا ھے تو طلب مِٹ گئی ھر نعمت کی طاق پر اب تو مِرا دستِ دُعا رکھّا ھے قُرب حاصل ھو جو اُس ذاتِؐ ﷺ گرامی کا ندیؔم! یُوں سمجھ لو کہ وھیں قُربِ خُدا ﷻ رکھّا ھے ! . احمد ندیؔم قاسمی #اردو_زبان
22
5
31
@Siddiquesdqu
Siddique
2 months
اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہوگا ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہوگا وصی شاہ #اردو_زبان
5
8
30
@Siddiquesdqu
Siddique
9 days
اک دیوار پہ چاند ٹکا تھا میں یہ سمجھا تم بیٹھے ہو بشیر بدر #اردو_زبان
19
6
32
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
رشتے نبھاتے نبھاتے میں اس جگہ بہت کمزور ہو جاتا ہوں جہاں مجھے اپنی محبت کی صفائی دینی پڑے، جہاں دلیل دے کر قائل کرنا پڑے، بس میں تب لاپرواہ ہو جاتا ہوں اور قیمتی رشتے کھو دیتا ہوں!
1
6
29
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
وقت بیت جانے کے بعد جو قدر کی جائے، پھر وہ قدر نہیں افسوس ہوتا ہے!
1
4
28
@Siddiquesdqu
Siddique
2 months
مہ وشوں کو وفا سے کیا مطلب ان بتوں کو خدا سے کیا مطلب ان کی معصوم نظروں نے ناصرؔ لوگ پاگل بنائے ہوئے ہیں ناصر نظامی #اردو_زبان
5
6
29
@Siddiquesdqu
Siddique
1 month
جب آپ کے پاس حسین عورت بیٹھی ہو ، تو آپ سے خود بخود مزاحیہ اور شاندار باتیں نکلیں گی۔ فریڈرک نطشے #اردو_زبان
18
2
29
@Siddiquesdqu
Siddique
2 months
رکھا ہوا ہے جو اِتنوں کو تُم نے اِک دل میں تو یہ ہجوم کبھی مشتعل نہیں ہوتا فریحہ نقوی #اردو_زبان
7
7
28
@Siddiquesdqu
Siddique
2 years
ہم چاہے جو کچھ بھی کہیں یا لکھیں، اس کے باوجود جو باتیں دل میں رہ جاتی ہیں، وہ ان سے کہیں بڑی ہوتی ہیں۔
1
4
28
@Siddiquesdqu
Siddique
12 days
"ایک خاتون نے اپنا کیس جیتنے کے بعد اپنے وکیل کو بتایا" اس کی مدد سے: میں آپ کا شکریہ کیسے ادا کروں؟؟ اس نے جواب دیا: جب سے انسانوں نے پیسہ ایجاد کیا ہے ~ آپ کا شکریہ اب اس قابل نہیں رہا.. #اردو_زبان
17
4
29
@Siddiquesdqu
Siddique
22 days
لے گیا چھین کے کون آج ترا صبر و قرار بے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی بہادر شاہ ظفر #اردو_زبان
12
2
31