![Shoaib Siddiqui Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1204527886432116736/zQZ5rOx8_x96.jpg)
Shoaib Siddiqui
@ShoaibSiddiqui_
Followers
188K
Following
2K
Statuses
12K
Businessman/Politician
Lahore, Pakistan
Joined March 2014
RT @istehkamPK: صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے لاہور میں پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، صوبائی عہدیداروں کا تقرر ، شم…
0
3
0
RT @istehkamPK: صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے لاہور میں پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، صوبائی عہدیداروں کا تقرر ، شم…
0
3
0
RT @istehkamPK: 8فروری یوم تشکر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد صدراستحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ…
0
8
0
RT @istehkamPK: صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان صاحب کا 8 فروری یوم تشکر کے حوالے سے تقریب سے اور کیک کاٹا https://t…
0
10
0
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پو��ی ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ ﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾ #jummahMubarik
5
5
6
*دو قلب،یک جان۔۔ کشمیر اور پاکستان* یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنےکشمیری بہن بھائیوں کی حقِ خود ارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد اور لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے بھارت کی کاروائیاں بشمول مسلسل بھارتی تسلط، ریاستی دہشت گردی، جبری گمشدگی، بے گناہ لوگوں کاقتل عام اور کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا انتہائی سلفاقانہ عمل ہے۔ مقبوضہ کشمیر کا پائیدار حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق ہی ممکن ہے. پاکستان کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول تک مکمل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔
0
14
16
استحکامِ پاکستان پارٹی کے زیرِ اہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی 5 فروری بروز بدھ بوقت 10 بجے صبح بمقام مسجد شہداء مال روڈ لاہور. کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے بھرپور شرکت فرمائیں۔ #kashmirday2025
5
14
14
قلات کے علاقے منگوچر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 23 دہشت گرد جہنم واصل، اس مقابلے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے 18 فوجی جوانوں کو پوری قوم کا سلام۔۔ دشمن قوتوں کی ایماء پر بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی سازشیں کھبی کامیاب نہیں ہوں گی۔ پاک افواج انکے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہے۔ مادرِ وطن کے بہادر سپوتوں کی قربانیاں رایگاں نہیں جائیں گی۔اللہ تعالی شہدائے وطن کے درجات بلند اور سوگوران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
3
15
17
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) #JummahMubarik
5
16
20
دل سےنکلےگی نہ مرکر بھی وطن کی الفت... میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی... شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خوارجیوں سے مردانہ وار مقابلہ کرتے پاک فوج کے آفیسر میجر جمزہ اسرار اور جوان سپاہی محمد نسیم کی شہادت پر پوری قوم سلام پیش کرتی ہے ۔ ہماری افواج دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہیں،انکی قربانیاں رایگاں نہیں جائیں گی۔اللہ تعالی شہدائے وطن کے درجات بلند اور اہلِ خانہ کو صبر عطاء فرمائے آمین
5
15
16
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 5 خارجیوں کو ہلاک کردیا، اس حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے دو فوجی جوانوں کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں ہمارے جوانوں کے بلند حوصلے انشاءاللہ اس فتنے کو جڑ سے اکھاڑ پھیکیں گے۔اللہ تعالی شہدائے وطن کے درجات بلند اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے آمین۔
5
15
16