22 لاکھ مربع میل کا بادشاہ کندھے پر راشن رکھ کر, بوڑھی عورت کے گھر پہنچا رہا تھا اور کہہ رہا تھا اللّٰه سے میری شکایات نہ لگانا
حضرت عمرؓ فاروق❤ پر لاکھوں سلام
حکومت کو چاہیئے پمز ہسپتال کے
باہر پولیس، رینجرز، ایف سی، آرمی ، میزائل، لڑاکا طیارے اور ہوسکے تو ایٹم بم بھی پہنچا دو اور جو پاکستانی عیادت کیلیئے آۓ چلا دو اس پہ۔
اگرمیں شوکت خانم،نمل یونیورسٹی بنا سکتا تھا تو میری آنکھیں کمزور نہیں تھیں میں شوگر ملیں،پولٹری فارم،بحریہ ٹاؤن جیسی سوسائٹیز بھی بنا سکتا تھا ؛ عمران خان
قربان مرشد 🙏
اور یہ کہ میں خلوصِ نیت سے پاکستان کا حامی اور وفادار رہونگا۔
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ
اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں-
عادل راجہ کے ویلاگ کے بعد طوفانِ بدتمیزی برپا ہے سب لوگ ان چار پر ذاتی حملے کر رہے ہیں کومینٹس پڑھنے کے قابل بھی نہیں.خدا کیلئے پہلے تصدیق تو کر لیں پتا کچھ نہیں اور بکواس کیے جا رہے ہو
آنکھیں کھولو اور غور سے دیکھو میرے لیڈر نے ہجوم کو قوم بنا دیا، جہاں شیعہ علماء خوشی خوشی گرفتاری دیتا ہے اور اہل سنت تبلیغی مرکز رائیونڈ سے آج دوپہر کا کھانا زمان پارک پہنچا کر اپنے حصے کا کردار ادا کرتا ہے❤️
#وہ_کون_ہے جسکو عمران خان سے اتنا خوف ہے کہ ا��سکی راتوں کی نیند اُڑ گئی ہے، سائکائٹرسٹ کو دکھایا جا رہا ہے، دوائیاں شروع ہیں اور دِل کی دھڑکن بھی تیز رہتی ہے؟؟
ملا فُضلا کے مطابق عمران خان اب
اسرائیلی ایجنٹ نہی رہا بلکہ الجزیرہ، گلف نیوز، تہران ٹائم، TRT World غرض پورے عرب سے عمران کے حق میں آوازیں اٹھنے کیبعد اب مسلم ایجنٹ بن گیا ہے جو جمیعت جیسے اسرائیلی ایجنٹ کیلیئے خطرہ بن گیا ہے
پٹواری ایک دوسرے کو کال کرکے پوچھ رہے ہیں
عمران خان تو نااہل ہوگیا تھا اور ہم نے مٹھائیاں
بھی کھائی تھی یہ این اے 45 میں پھر کیسے الیکشن لڑا اور pdm کی منجی ٹھوک کر چلا گیا 😂😂
جو مرضی کچھ بھی کرلیں عمران خان کو روک نہیں سکتے 2023 میں عمران خان وزیراعظم بنے گا ان شاء الله اسد عمر
اسد عمر کے ان الفاظ نے آگ لگا دی ہے ریٹویٹ مارو🔥
عمران خان نے انڈیا کے بڑے سیمینار میں شرکت سے انکار کر دیا کیونکہ گُستاخِ رسول سلمان رشدی بھی اُسی سیمینار
میں مدعو تھا
انٹر ویو کو دیکھئیے کہ کیا کسی دوسرے سیاستدان نے کبھی ناموسِ رسالت ﷺ کا اس خوبصورتی سے دفاع کیا ہے؟
مینار پاکستان کے جلسے نے اسٹبلشمینٹ پر پریشر ڈالا ہے اسٹبلشمینٹ کو احساس ہے جلسے کو ناکام بنانے کی کوشش کی گئی لیکن پھر بھی جلسہ کامیاب ہوا آنے والے دنوں میں جلسے کے اثرات ہوں گے،معید پیرزادہ 🔥
اینکر
خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کرسی سے اتر کر حواص باختہ ہو گیا ہے
حسن نثار
جی بلکل،عمران خان لندن کی سڑکوں پہ گھومتا پھر رہا ہے اور پوچھ رہا ہے مجھے کیوں نکالا
میں کیوں نہ فخر کروں اپنے لیڈر عمران خان پر جس نے
18 مارچ 2012 کو انڈیا ٹو ڈے کے پروگرام میں شرکت سے یہ کہے کر انکار کر دیا کہ جس پروگرام میں معلون سلمان رشدی ہونگے وہاں میں کبھی بھی شرکت نہیں کروں گا.
جس کے بعد علامہ خادم حسین رضوی نے بھی خان کو خراج تحسین پیش کیا تھا
کامران خان کے انٹرویو کے بعد سے رائیونڈ، اسلام آباد، لندن اور بلاول ہاوس کے پے رول پر بھرتی کیے گئے حرام خور لفافوں کی چیخوں کی شہادتیں موصول ہورہی ہیں۔
پٹواری بھی عجیب لوگ ہیں خان صاحب نے پرویز الٰہی کو ایک مرتبہ جذبات میں آکر ڈاکو کہا سب مان گئے نواز شریف کو 15 سال سے چور کہہ رہا ہے لیکن نہیں مان رہے۔
میں گواہی دیتی ہوں کہ اللّٰه ایک ہے، اور اللّٰه کے سوا کوئی اور معبود نہیں، بے شک حضرت محمد صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم اللّٰه کے آخری نبی اور رسول ہیں.❤