Shanza50887 Profile Banner
Shanzay Profile
Shanzay

@Shanza50887

Followers
217
Following
2K
Statuses
2K

poetry Lover, PTI Lover, Foodie, Lovely, Teacher, Freelancer,😍🤗🥰

میری اک اپنی دنیا ہے💕🌺
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Shanza50887
Shanzay
1 month
خدا کی بنائی ہر چیز حَسین ہے مگر....!! ہائے ہائے ہائے ہائے ہائے ہائے ہائے ہائے ہائے میرے یار کا مسکراتا چہرہ(والله) 🫀 @tishnalb #قومى_زبان
Tweet media one
28
13
47
@Shanza50887
Shanzay
4 days
@tweet_4talk ہائے 💔
0
0
1
@Shanza50887
Shanzay
4 days
بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص تم نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص 💔😢🥀 #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
3
@Shanza50887
Shanzay
4 days
عجب سی غضب سی بے سبب سی الجھنیں ہیں... 💔😢🥀 #اردو_زبان
0
6
8
@Shanza50887
Shanzay
4 days
ایڈی اوکھی یار شفا کوئی نئں تیڈے ہک دیدار دی مار اے 🥀💔 #اردو_زبان
Tweet media one
2
5
6
@Shanza50887
Shanzay
6 days
اودھے پیرا دی میں دھول بن جاواں جے کدی میرا یار مل جاے... 😢🥀 #اردو_زبان
Tweet media one
3
2
2
@Shanza50887
Shanzay
6 days
حسرتیں دفن ہیں مجھ میں... 🥀 خود کا خود مزار ہوں میں.... 💔 #اردو_زبان
Tweet media one
1
2
3
@Shanza50887
Shanzay
6 days
ہم بنے تھے تباہ ہونے کو...!! 💔 تیرا ملنا تو اک بہانہ تھا...!! 😢 #اردو_زبان
1
1
2
@Shanza50887
Shanzay
6 days
ریزہ ریزہ ہے خواب آنکھوں میں کیسے کہہ دوں کہ غم نہیں ہوتا.... کوئی شکوہ نہیں ہے مگر مولا کیا کروں درد کم نہیں ہوتا.... کیا کروں درد کم نہیں ہوتا 💔😭🥀 #اردو_زبان
Tweet media one
0
2
2
@Shanza50887
Shanzay
6 days
جون تم تو چل بسے مگر ہم پر جو بیتی وہ کون لکھے گا... 💔😭🥀 #اردو_زبان
0
3
3
@Shanza50887
Shanzay
6 days
کائنات کا سب سے خوبصورت انعام یہ ہے کہ آپ اپنے محبوب کے محبوب ہوں... 💔😭🥀😢 #اردو_زبان
0
1
2
@Shanza50887
Shanzay
6 days
ایک تمہارے ملنے کے بعد ہم سب کو یہی کہتے تھے.... کہ ہمارے پاس خدا کا دیا سب کچھ ہے 😢🥀💔 #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
7
@Shanza50887
Shanzay
6 days
میرے آس پاس موجود لاکھوں لوگوں میں سے جو سب سے ضروری ہو ، وہ تم ہو ❤️ #اردو_زبان #شب_بخیر
Tweet media one
1
5
3
@Shanza50887
Shanzay
6 days
1
0
0
@Shanza50887
Shanzay
6 days
1
0
0
@Shanza50887
Shanzay
6 days
@Iftikhar020779 انتظار کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا ؟ تو میں بغیر رکے کہوں گا " انتظار " کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا کبھی کسی کا میری محبت میں مبتلا ہو جانے کا اور کبھی کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا۔ 😢💔🥀 #اردو_زبان
1
5
1
@Shanza50887
Shanzay
6 days
@Iftikhar020779 واہ کیا کہنے
1
0
0
@Shanza50887
Shanzay
6 days
@Salenophile786 بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی 😊
0
0
1
@Shanza50887
Shanzay
6 days
@Iftikhar020779 خود کلامی میں کتنی وحشت ہے کوئی دشمن ہو رو برو جیسے ۔ ۔ ۔ !!! #اردو_زبان
1
5
1