*بال کھلے*
*ہینڈ فری کانوں میں*
*دوپٹہ گلے میں*
*شلوار ٹخنوں سے اوپر*
*محترمہ جا کہاں رہی ہیں ؟*
*تعلیم حاصل کرنے*
*ایسی تعلیم سے جاہل رہنا بہتر ہے جو آپ کو شعور ہی نہ سکھاۓ اور آپکی آخری منزل تو قبر ہی ہے جس کو آپ جھٹلا نہیں سکتی .. پیاری لوٹ آئیں اپنے رب کی طرف اس