M Taha Shahzad90🇵🇰 Profile Banner
M Taha Shahzad90🇵🇰 Profile
M Taha Shahzad90🇵🇰

@Shahzad999M

Followers
3,332
Following
3,208
Media
497
Statuses
19,538

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ #اردوزبان ❤

کیوں بتاؤں
Joined December 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
11 months
ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دنیا ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہوگا 🖤✨
84
7
243
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
2 years
This lady has set up her stall at the main University road near Rufi Shopping Center, where she is cooking and selling chinese food along with his 10 years old son for just 200/-. Do support this lady if you go there, do try her food, it's delicious.❤️ #karachiuniversity #viral
Tweet media one
2
50
186
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
اسلام علیکم💝 صبح بخیر دوستوں ❤ اسے میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ میں جب بکھرتا ہوں تو خاموش رہتا ہوں۔ 😶🥀
59
0
84
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
اسلام علیکم دوستوں 🥰 صبح بخیر زندگی ❤ فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے۔
62
1
78
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
اسلام علیکم دوستوں 🥰 صبح بخیر ❤ ہر چیز نصیب سے نہیں ملتی کچھ چیزیں دعاوں سے ملتی ہیں 💯💞
69
0
82
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
4 years
اردو کو مٹا دیں گے ہم ایک روز جہاں سے یہ بات بھی کم بخت نے اردو میں کہی تھی ✔✌✌
0
4
70
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم 🥰 صبح بخیر زندگی ❤️ جن کی امت میں آنے کو ترسے نبی اے ان ﷺ کے امتی تیری قسمت پہ لاکھوں سلام
47
2
74
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
اسلام علیکم دوستوں 🥰 صبح بخیر❤ ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے اک عمر کٹی ، جن کی وفاداری میں ۔۔۔۔۔۔! ہاے وہ کہتے ہیں، تم تو پاگل ہو تمھارا کیا ہے 🥺💔
54
1
63
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
اسلام علیکم صبح بخیر 🥰 جمعہ مبارک 💗🥀 " - *____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.✨🦋
48
0
65
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم دوستوں 🥰 صبح بخیر زندگی ❤ سنا تھا قیامت میں کوئی کسی کا نہیں ہوگا دنیا کا کسی نے بتایا ہی نہیں 🥀
48
1
65
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ صبح بخیر 😊 کیسے ہیں آپ سب۔؟ *دعا ہے اللّٰه تعالى آپ کو مسکرانے کے لیے اتنی وجوہات بھیجے کہ آپ وہ تمام تکلیفیں بھول جائیں۔ جو آپ نے کبھی محسوس کی ہیں۔ *آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥀❣🥰
52
0
59
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
اسلام علیکم دوستوں🥰 صبح بخیر❤ کـسی اور کـا خــیال پھــر کبھـــی آیــا ہـــی نہیــں ہـم نـے ایکـ شخــص کــــو چـاہا تـو حـــــد کـــر دی❤۔۔۔ قیدی نمبر 804😘 دیدار یار ہو جائے اللہ آج
51
0
61
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر زندگی❤ *اللّه راضی ہو جائے تو مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی* ❤ اللہ پاک ہم سب کی جائز دعائیں قبول فرمائے ❤ آمین ثمہ آمین ❤
48
0
60
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
🏵️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🏵️ اسلام علیکم🥰 مانا کے تیرے قابل نہیں ہیں ہم ، پر ہم بھی دل میں ارمان رکھتے ہیں تم خوش رہنا ہر پل آج کے دن ، یہ اس پیاری صبح کا پیغام رکھتے ہیں صبح بخیر زندگی💕
48
1
56
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم دوستوں ❤ صبح بخیر زندگی 🥰 اور عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا عطاء کرے گا ❣️کہ آپ راضی ہو جائیں گے سورۃ الضحیٰ
56
1
54
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
السلام علیکم❤ صبح بخیر زندگی🥰 دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے ۔۔ کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں۔ روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھے ۔۔۔
44
1
55
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
3 years
پختون خون تھا صاحب, جوش تو مارنا تھا۔ اور پھر رگوں میں دوڑنے والا یہ خون بھی شیرشاہ سوری، خوشحال خان اور ابدالی جیسے عالی المرتبت پختون آبا و اجداد کا!! عہدہ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو, وفا, غیرت اور عزت کی قیمت پر ۔ ہرگز نہیں۔⁦بس زندگی میں تین ایسے دوست چاہیئے 🔥
Tweet media one
1
19
57
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم دوستوں 🥰 صبح بخیر زندگی ❣ ہر حل میں ہمیں اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے الحمداللہ 💞
34
1
51
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم دوستوں ❤ صبح بخیر زندگی 🥰 ہمیں ایسی زندگی گزارنـــــــــے کی توفیق عطا کر جس زندگی ســـــــے تو راضی ہو جائے آمِینْ
39
2
49
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
السلام علیکم دوستوں صبح بخیر زندگی اے پروردگار وہ لوگ جو میرے لیے دعائیں کرتے ہیں میرے ساتھ ہیں ان کی دعائیں پہلے ان کے حق میں پھر میرے حق میں قبول فرما. آمین ثم آمین 🤲 🥀👑🌟
33
2
46
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم دوستوں ❤ صبح بخیر زندگی 🥰 اللہ خوش نصیب لوگ حج کے لیے پہنچ گئے اللہ آپ ان کی دعاؤں میں ہماری آمین شامل فرما آمین 🤲
39
0
46
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
نہیں دنیا کو جب پرواہ ہماری تو پھر دنیا کی پرواہ کیوں کریں ہم.♥️🙂
24
0
48
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم دوستوں 🥰 صبح بخیر زندگی ❤ نور ایسے نہیں مل جاتا تنہائیوں میں بھی مومن بننا پڑتا ہے❣
39
0
46
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم دوستوں ❤ صبح بخیر 🥰 محبت ایک عالمگیر زبان ہے جو جانوروں کی سمجھ میں بھی آتی ہے ۔🖤🥀
34
0
48
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکدوستوں💝 صبح بخیر 💕 جو خوبصورتی تم مجھ میں دیکھتے ہو وہ اصل میں تمھارا ہی عکس ہے.🖤🌸
38
0
46
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* صبح بخیر 🥰 مشکل وقت میں ہمیشہ دُعا کیا کریں کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہو جاتا ہے وہاں سے رحمتِ خداوندی شروع ہو جاتی ہے.
28
1
40
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
4 months
اسلام علیکم دوستوں 🥰 صبح بخیر زندگی ❤
33
0
33
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم ❤ صبح بخیر دوستوں 🥰 آپنے دلوں کو دوسروں کے لیے صف رکھے کیا پتا کب زندگی کی شام ہوجائے 🥀
21
0
36
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
السلام علیکم دوستوں 💞 صبح بخیر زندگی 🌤 نماز چہرے کی رونق آنکھوں کی ٹھنڈک اور سکون قلب ہے❤
23
0
33
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
*السلام علیکم دوستوں 💕☺ *صبح بخیرزندگی *کوئــی شــر لـکھا ہے تـو خیـر میــں بــدل دے ،* *گمــراہ ہــونــا لــکھا ہے تــو ہـــدایــت میــں بــدل دے آمین ، 💖
27
0
33
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم دوستوں 🥰 صبح بخیر زندگی 🌅 جب جسم سے روح نکل سکتی ہے تو دل سے لوگ لیوں نہیں ❤️‍🩹
27
0
31
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
کُوشش کریں آپ ہمیشہ ایک پُھول بن کر رہیں تا کہ ؛ دُوسروں کو آپ کی زِندگی سے خُوشبو ملتی رہے.🖤🌸
13
0
33
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
وقت اپنا نہ رہے تو، اپنے بھی اپنے نہیں رہتے۔🙂🌸♥️
20
1
35
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
اسلام علیکم❤ صبح بخیر 🌄 جو خوبصورتی تم مجھ میں دیکھتے ہو وہ اصل میں تمھارا ہی عکس ہے.🖤🌸
19
0
34
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم دوستوں 🥰 صبح بخیر زندگی 🌅 جمعہ مبارک ❤ وہ اعمال جو حج کے برابر ہیں ہر اس شخص کے لیے تحفہ جو حج کی سعادت حاصل نہ کر سکے ۔
24
1
29
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
4 months
اسلام علیکم دوستوں 🥰 صبح بخیر زندگی 🌅❤
24
0
32
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم دوستوں❤ صبح بخیر🥰 مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعویٰ نہیں مگر جتنا برا سمجھتے ہو ، اتنا نہیں ہوں میں ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ منافقت دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
23
0
27
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
میں بھی رہ چکا ہوں عزیز کسی کا میں واقف ہوں چار دن کی محبت سے. 🌹🥺 💯
12
0
28
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
Asslamo alikum everyone ❤ Good morning Aaj ki subha khan kay nam ❤💝😘
21
0
28
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے نہ فکر جدائی کا نہ خطرہ بےوفائی کا 💯💯✌
10
0
28
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
پھر اس کے بعد یہ بازار دل نہیں لگنا خرید لیجئے صاحب غلام آخری ہے #MTaha
16
0
27
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
رہنے دو اندھیروں میں مجھے اجالے میں مجھے اپنوں کے اصلی چہرے نظر آتے ہیں۔🙂♥️
11
1
30
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
Assalamo alikum everyone 💝 Khush rahy abad rahy ameen ❤🥰
30
0
30
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
4 months
زندہ اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والے رب تھجے ٹانگوں سے معذور فرمائے 😥😥💔
13
0
28
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
اسلام علیکم 🥰 اگر اللہ دیر کر رہاہے دینے میں تو سمجھو اس کو تمھارا مانگنا پسند آگیا ہے، 🥰❤💝
19
0
29
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم💝 صبح بخیر زندگی 🌞 ہنستے رہو گے تو دُنیا ساتھ رہے گی ورنہ✨💯 آنسووں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی🥀🖤
19
1
26
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر 🥰 " اللہ سے رجوع کرنے میں کوئی جھجھک نہ کرو کیوں کی أس کے پاس گزرے ہوئے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام بھی" ⁦❤️⁩
20
0
28
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
3 years
Jummah Mubarak ❤ Allah pak 2021 kay akhre jummah kay sadqy humary tamam khnaho ko maaf farmay ameen, Or hum per any waly saal mai apni rahmat nazil ata farmay ameen ❤
Tweet media one
0
2
25
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
8 months
ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والے رب، ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرما،🥺 آمین...🤲🏻
11
1
28
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا فرمان ہے مسکراو بے شک تمہارے دل سے خون کیوں نا ٹپک رہا ہو ❤🥀
11
0
28
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم دوستوں 🥰 صبح بخیر زندگی 💝 "اور ہوسکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں پسند ہو اور وہی تمہارے لیے بری ہو اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے" (البقرہ : 216)
15
0
26
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
Assalamo alikum everyone 🥰 Kasa hai aap sab 💝
17
0
26
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
عشق ہو جائے تو نسبت نہیں دیکھی جاتی۔۔ ❤💝💞
Tweet media one
9
0
25
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
اعتکاف ہمیں دکھاتا ہے کہ زندگی میں سب سے زیادہ ضروری کیا ہے؟ اللّٰہ کی عبادت اور اس کا کرب حاصل کرنا♥️
9
0
24
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
ذرا سا بھی نہیں دیں گے کسی کو تمہیں پاکر ہم خود غرض رہیں گے.🖤🌸
11
0
23
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
4 months
اسلام علیکم دوستوں 🥰 صبح بخیر زندگی 🌅 ساری دنیا کا سکون ایک طرف اور اللّٰہ سے بات کرنے کا سکون ایک طرف ❤🥀
18
0
24
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
السلام علیکم صبح بخیر کچھ ایسے بن جاؤ کہ تمہیں دیکھنے والے 💖 تمہاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں🤍💕
21
0
24
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
ادائیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے ہم شوق کرتے ہیں پر لاجواب کرتے ہیں 💯💞✔
10
0
25
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
درد سہنے میں ہی سہولت ہے،،، کیا مسیحا کی منتیں کرنا🥀
10
0
25
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
8 months
معلوم نہیں گناہ کتنے ہیں لیکن یا رب اس رمضان کے صدقے بخش دے آمین آمین 🥺😥🤲
13
2
25
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم دوستوں💝 شام بخیر 🥰 تو ہے سورج تجھے محلوم کہاں رات کا دکھ تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد
12
0
23
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
اخلاص اور مخلص ہونے کا میعار، ہر انسان کا اپنا اپنا، اور اسکی تعریف بھی اپنی اپنی.... شام بخیر زندگی❤
Tweet media one
10
0
22
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
تیری وفا پر تو سوال ہی نہیں کوئی وہی...... نا آشنا ہے ! وفا کے اصولوں سے❤ شام بخیر 🥰
10
0
20
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
Someone;- single ho ? Me;- Nahi ak bhai ak bhen bhi hai. 🤭😛
14
0
24
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
3 months
ایک غلط انسان سے محبت کا تلخ تجربہ زندگی سے مٹھاس چھین لیتا ہے۔️🧡
9
1
24
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
تیرا ہر انداز اچھا ہے سوائے نظر انداز کرنے کے🥀💯
13
0
22
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
درزی کا کہنا ہے کہ ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں کرلیں 😂😂
Tweet media one
13
0
21
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
5 months
اسلام علیکم دوستوں ❤ جمعہ مبارک 🥰 اور مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے🔥 (القرآن) #جمعہ_مبارک
16
0
23
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
Allhumdulillah 3k complete thank you so much dosto atni muhabbat ka peyar ka support ka 🥰🥰🥰🥰💝❤
Tweet media one
16
0
23
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
8 months
کم ظرف تھوڑی ہوں جو بددعا دوگا خدا تمہاری اولاد کو تم جیسوں سے محفوظ رکھے ۔ 💔🥀
9
0
23
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
ظرف رکھتے تو جان پاتے چپ رہنا بھی ایک شکایت ہے 😓💔🥀 #MTaha
Tweet media one
8
0
23
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
رمضان چند دنوں کا مہمان بن کے جا رہا ہے خدا کرے اگلے سال ہم سب کو اور ہمارے سارے گھرانے کو یہ مہینہ پانا نصیب ہو آمین ❤
12
1
24
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
اسلام علیکم دوستوں ❤ *رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ مبارک ہو* *ابھی وقت ہے۔۔۔۔* *سانسیں چل رہی ہیں، توبہ سنی جا رہی ہے، نیک اعمال ہو سکتے ہیں، گناہ چھوڑے جا سکتے ہیں،
16
0
21
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
Dekho kam aisa karo kay TV pe aao Na kay CCTV pe. 😂😂😂
14
0
19
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
8 months
Assalamo alikum everyone💝 Good morning 🌄 Namaz perhi ❤
17
0
24
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
4 months
اسلام وعلیکم دوستوں 🥰 صبح بخیر زندگی 🌅 جمعہ مبارک 💗🥀 فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.🦋
16
0
24
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
اسلام علیکم صبح بخیر ❤ عید تو آرہی ہے لیکن وہ مہینہ جا رہا ہے جس کا ہر دن عید جیسا ہے
13
0
23
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
Assalamo alikum everyone 🥰💝 پھول کو چومنا بھی ہوتا ہے تم فقط دیکھتے ہی رہتے ہو 🙂
12
0
23
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
8 months
السلام علیکم دوستوں ❤💝 بے شک زندگی ایک تھکا دینے والی چیز ہے۔جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کو یاد کیا کرو کیونکہ سکون صرف ربّ کی یاد میں ہے۔۔ 💯💯
11
0
21
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
4 months
اسلام علیکم دوستوں 🥰 صبح بخیر زندگی 🌅 جمعہ مبارک 🤍 زندگی کے فلسفے میں کہیں کاش تو, کہیں اگر رہ ہی جاتا ہے🌸✨
15
1
20
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
Karachi mai garmi uffff apni care kary sab please ❤🌞🔥
9
0
20
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
شام بخیر 💕 اور چائے کی نا قدری کرنے والوں کو کیا معلوم؛ آدھا سر درد تو چائے کی خوشبو سے ٹھیک ہوجاتا۔ ☕
11
0
22
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
3 years
لاہور گوالمنڈی میں کھدائی کے دوران کھاو قبیلے کے تاریخی مجسمے دریافت 🤭🤭✌ #اردو_زبان #اردو_پہچان
Tweet media one
4
11
21
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
نفرتوں کا اپنا کوئی علاقہ نہیں ہوتا ___ یہ محبتوں کی زمین پر قبضہ کرتی ہیں!! ♥️♥️😍
12
0
20
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
جیسے ہوائیں موسموں کا رُخ بدلتی ہیںں ویسے ہی دعائیں مصیبتوں کا رُخ بدل دیتی ہیں۔اللّہ ہمیں دعائیں لینے والا اور دینے والا بنا دے۔ آمین ❤💞
10
0
23
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
اگر کوئی دوسری عورت آپ کا مرد چرا لے تو اُسے اُس کے پاس ہی رہنے دیں کیوں کہ اصّل مرد چوری نہیں ہوتے ! 💯💯😓
7
0
20
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
3 years
کون سمجھا ہے وقت کی رفتار کو لمحوں میں کٹ گئی گھڑیاں شباب کی 💫 #اردو_زبان #اردوشاعرى #محبت_مافیا
Tweet media one
0
4
20
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
تیری قربت بھی نہیں ہے میسر اور دن بھی بارشوں كے آ گئے ہیں ❤💝
6
0
20
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
آنکھ کھلتے ہی مرے ہاتھ سے چھن جاتا ہے حالت نیند میں اک خواب سے مانگا ہوا تو💔
3
0
19
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
8 months
رمضان میں اپنے دسترخوان کے فوٹو مت پوسٹ کرنا کیونکہ ہر انسان آپ کی طرح مالدار نہیں دنیا میں غریب لوگ بھی بہت ہے۔۔۔ 🥺🥺😥
Tweet media one
6
1
16
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
1 year
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ازالےبھی تو ممکن ہیں جسے ہم سے شکایت ہو اسے کہنا ملے ہم سے✌ #اردو_زبان #karachipakistan
Tweet media one
1
1
19
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
اسلام علیکم صبح بخیر ❤ کسی کو ضرورت مند رہنے دینا اور پھر اس کی امداد کرتے رہنا، ایک سوچا سمجھا قتل ہے 💯💯
15
0
22
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
8 months
اپنے لباس کو نہیں کردار کو اچھا بناو ❤✌
10
0
21
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
جس کو رہتی تھی سَدا فِکر میری ، دیکھو آج وہ میرے دِل کی اُداسی پہ ، بڑا راضی ہے🥀 کچھ تو معلوم ہو آخر ، تیرا معیار ہے کیا؟ مجھ سے ہر شخص یہاں ، تیرے سِوا راضی ہے 💔
4
0
21
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
9 months
Assalamo alikum 😊 Good morning everyone 🌅❤
10
0
16
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر 🥰 ہر دن کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے کرتے ہیں جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا۔ یا اللہ جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما۔ آمین یارب العالمین
14
0
20
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
Assalamo alikum everyone ❤ موت کے بعد ہم بھی تعریف کے قابل ہو جائیں گے۔
16
0
18
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
7 months
اسلام علیکم دوستوں 🥰 پھر اعتکاف میں کون کون بیٹھ رہا ہے ❤
12
0
20
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
8 months
اب کسی سے الجھنے کا دل نہیں کرتا...🥀 آپ ٹھیک ، میں غلط، بات ختم...🙂
4
2
17
@Shahzad999M
M Taha Shahzad90🇵🇰
6 months
یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں سلیقہ طلب و اِختیار مانگتے ہیں.....!! کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے کہ لفظ معنی نہیں اعتبار مانگتے ہیں۔۔۔۔۔ 🌹 شام بخیر ❤
7
0
17