Shahzad Irshad
@Shahzad6068
Followers
955
Following
2K
Media
618
Statuses
6K
From Pakistan live in United Arab Emrites. Share Happiness ...❤
Dubai, United Arab Emirates
Joined October 2017
@samiabrahim تمام طرح کی مشکلات کے باوجود تحریک انصاف کے لوگ اب بڑی تعداد میں باہر نکل رہے ہیں!. جہاں تحریک انصاف کو موقع ملتا ہے وہاں بڑا پاور شو کرتے ہیں!.
0
5
47
@iihtishamm انسانی جان کا جتنا نقصان پاکستان میں پاکستان کی وجہ سے ہو رہا ہے شاید کسی ملک میں ایسا ہوا ہو لوگ جنگوں میں مرتے ہیں ہم امن میں مر رہے ہیں ۔.
1
1
42
@alizaihere جو بھی کر لیں جس کے ساتھ اللہ پاک ہو وہ کبھی نہیں ہر سکتا اور نہ کوئی ہرا سکتا ہے ۔.
0
3
47
@RealWaqarMaliks اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں.اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56).
1
5
36
@RealWaqarMaliks عمران خان ایک عام آدمی نہیں ہے، وہ ہار نہیں مانتا، اس کے عزم، اس کے حوصلے، اسکی دلیل، اس کی لوجک، اس کی چاہت، اس کی خواہش اور اس کے زور کے آگے کچھ رک نہیں سکتا!.
0
1
29
@MashwaniAzhar تمام طرح کی مشکلات کے باوجود تحریک انصاف کے لوگ اب بڑی تعداد میں باہر نکل رہے ہیں!. جہاں تحریک انصاف کو موقع ملتا ہے وہاں بڑا پاور شو کرتے ہیں!.
0
7
27
@MashwaniAzhar شیر کو ووٹ دینا تیر کو ووٹ دینا ہے، اور تیر پر مہر لگانا شیر پر مہر کے مترادف ہے۔ مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی یکجان دو قالب ہیں، پی ڈی ایم کی پارٹیاں ان کی ساتھی ہیں۔ لوگوں کو دھوکہ کے لیے لڑائی کا مصنوعی ماحول بنایا جا رہاہے، الیکشن کے بعد پھر ایک ہو جائیں گے۔.
0
6
25
@PTIofficial پاکستان کی عوام کی ضد عمران خان ہے اس لیے بلے کے نشان لیے جانے کے باوجود بھی کرپٹ ٹولے کو یاد رکھنا چاہیے کہ عوام کا ووٹ صرف عمران خان کے حمایت یافتہ امیدوار کو ہو گی اور ان انقلاب کی بنیاد رکھی جائے گی۔.
0
2
25
@RealWaqarMaliks مقبول ترین لیڈر عمران خان کو الیکشن ہرانے کیلئے کنگ میکرز ہر حربہ آزما رہے ہیں ۔۔۔۔ ٹائمز کی رپورٹ.
0
0
21
@waqas_amjaad نہیں کیا مطلب وہ جیل میں ہے پھر بھی جیت گیا اور وہ 13 جماعتیں باہر ہیں پھر بھی ہار گئی ؟.
0
2
21
@PTIofficial عمران خان کے خلاف نیکسٹ لیول کا سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے، تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ عمران خان پر دو سو مقدمات بنائے گئے اور سارے مقدمات جیل میں چل رہے ہیں، پھر نہ حق دفاع دیا جارہا ہے نہ ہی اوپن ٹرائل ہورہا ہے، کیا آج تک ایسے کسی کیساتھ ہوا ہے؟ .- بیرسٹر احتشام.
0
11
21
@ARYSabirShakir سائفر سے زیادہ مضحکہ خیز کیس کوئی ہو نہیں سکتا۔اس سے بڑا مذاق کیا ہو گا کہ بیرونی سازش کو بے نقاب کرنے پر پاکستان نے اپنے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو قید کر رکھا ہے!!.
0
6
20
@tariqmateen "میرے پاکستانیو، آپ سب میری ٹیم ہو۔ آپ نے گھر گھر جا کر لوگوں کو حقیقی آزادی کا شعور دینا ہے۔ یہ آپ اور آپ کے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے۔" عمران خان.
0
3
19
@MashwaniAzhar یہ جنگ عمران خان کی جنگ نہیں ہے، یہ ہمارے اور ہمارے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے!.
1
1
20
A Boeing 747-8 model cargo plane operated by #AtlasAir was forced compelled to perform an emergency landing at Miami International Airport after encountering an engine malfunction shortly after takeoff. I hope everything is fine.
17
1
18
@PTIofficial ن لیگ اچھے جلسے کر رہی ہے، پیپلز پارٹی نے لاہور میں بھی اپنی موجودگی کا بھر پور اظہار کیا ہے، اور تو اور ایم کیو ایم نے بھی کراچی میں پاور شو کیا ہے لیکن ملک بھر میں یکساں مقبول تحریکِ انصاف کو جلسے کرنے کی اجازت نہیں۔۔۔ .انہیں آپ الیکشن کہتے ہیں؟؟.
1
0
20
@RealWaqarMaliks سائفر سے زیادہ مضحکہ خیز کیس کوئی ہو نہیں سکتا۔اس سے بڑا مذاق کیا ہو گا کہ بیرونی سازش کو بے نقاب کرنے پر پاکستان نے اپنے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو قید کر رکھا ہے!!.
1
7
21
@MashwaniAzhar شہر ہو یا کوئی دیہات، پنجاب ہو یا پاکستان کا کوئی بھی صوبہ، ہر سروے سے یہی پتا چلتا ہے کہ اب عوام فیصلہ کر چکے ہیں کہ ووٹ صرف عمران خان کو دیں گے۔.
0
2
19
@PTIofficial اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.ترجمہ: .ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔۔۔.
0
3
16
@Greentvpakistan تو جناب اسلام میں کام کرنا جائز ہے یا شادی نہ کرنا جائز ہے دونوں میں سے ایک چیز کا جواب دے دیں اور یہ جو آپنے کلپ لگایا ہے اس میں عورت کا پردہ کہاں ہے پردہ کیا سر پر کپڑا تک نہیں ہے آے معاشرہ میں بہتری لانے ۔.
2
1
16
@ShahabSpeaks اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.ترجمہ: .ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔۔۔.
0
0
15
@RealWaqarMaliks عمران خان ایک عام آدمی نہیں ہے، وہ ہار نہیں مانتا، اس کے عزم، اس کے حوصلے، اسکی دلیل، اس کی لوجک، اس کی چاہت، اس کی خواہش اور اس کے زور کے آگے کچھ رک نہیں سکتا!.
0
1
15
@ARYSabirShakir اور تم ہرگز خیال نہ کرنا کہ اللہ غافل ہے ان ظالموں کے اعمال سے، سو تم ہرگز یہ خیال نہ کرو کہ اللہ اپنے رسولوں سے کئے ہوئے وعدوں کے خلاف کرے گا. یہ ہے پیغام لوگوں کے لئے، اور وہ جو عقل رکھتے ہیں وہ ہوش میں آجائیں. سورۃ ابراہیم.
0
2
9
@PTIofficial جب بھی سیالکوٹ کا نام آئے گا۔۔۔ ڈار فیملی کی وفاداری کا نام ساتھ ساتھ آئے گا۔۔۔۔
0
2
10
@ARYSabirShakir یہ جنگ عمران خان کی جنگ نہیں ہے، یہ ہمارے اور ہمارے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے!.
1
4
8
@iihtishamm شیر کو ووٹ دینا تیر کو ووٹ دینا ہے، اور تیر پر مہر لگانا شیر پر مہر کے مترادف ہے۔ مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی یکجان دو قالب ہیں، پی ڈی ایم کی پارٹیاں ان کی ساتھی ہیں۔ لوگوں کو دھوکہ کے لیے لڑائی کا مصنوعی ماحول بنایا جا رہاہے، الیکشن کے بعد پھر ایک ہو جائیں گے۔.
1
1
8
@RealWaqarMaliks اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.ترجمہ: .ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔۔۔.
1
1
8
@UniOfHull @YourBoyMoyo Very poor decision of yours to invite a corrupt , biased and cheap person known as Humayun Dilawer from Pakistan. What a shameful thing to opt for the reputation of the University and students as well.
0
3
10
@MashwaniAzhar آج کےمناظر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ اب PDM ہر حال میں انتخابات سے بھاگنے کی کوشش کرے گی۔ عوام پر امن رہےاور ووٹ کا حق درست استعمال کرے۔.
0
2
10