Rao Shamsheer Ali Shahid Profile Banner
Rao Shamsheer Ali Shahid Profile
Rao Shamsheer Ali Shahid

@Shahid32312222

Followers
2,150
Following
3,829
Media
286
Statuses
4,111

I am a youtuber Life of Rao Legal Advisor Property Association of Pakistan

Joined October 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
انڈیا کی گستاخ وزیر نوپر شرما کو مسلمان خواتین نےدھلائی کے ذریعے سبق سکھایا یہ ہوتی ہے اپنے آقا کی غلامی کی حقیقی پیروکاری اسکے پروٹوکول کے اندر ہی اسے بتا دیا کہ تیرا انجام کیا ہونا ہے گستاخ رسول کی ایک سزا سر تن سے جدا سر تن سے جدا تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
1
1
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
28 مئیBJP وزیر کی گستاخی پر جب مختلف عرب ممالک میں ٹرینڈ چلایا گیا انڈیا پروڈکٹ بائیکاٹ عمران نے 5 جون PM10.48کوٹویٹ کیا مریم نے 6 جون 11.16AM کوٹویٹ کیا انکے چاہنے والے اب سٹیٹس لگا رہے ہیں کاش ہم دنیاوی لیڈر کی بجائے اپنے نبی کی شان کی خاطر بھی دوالفاظ لکھنے والے بن جائیں
Tweet media one
3
1
13
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
باقی چھڈو انداز کمال سی ذرا ویکھو تے موڑ دسو
4
2
13
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
سر سبز پاکستان وزیراعلی پنجاب کی سڑکوں کے اطراف ایک لاکھ درخت لگانے کی ہدایت
Tweet media one
12
3
10
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
السلام علیکم جناب میرے پیارے ساتھیو ملتے ہیں ایک چھوٹی سی بریک کے بعد اج بائیک پر کم و بیش 250 کلومیٹر سفر کیا ہے اج فرینڈز کے ساتھ حاضری بھی اللہ ہو پائی Good night اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو
11
3
11
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@_fatima_tahir real hero ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد اج تک ایک بھی میچ نہیں دیکھا
0
0
12
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
خان صاحب6کیبجائے7دن گزرگئے یوتھیوں کی نظر آپ پر ہے کیونکہ آپ پاکستان کو پاکستان سے آزاد کرا سکتے ہیں یا پھر کشمیر کے سوداگروں میں آپ بڑے سوداگر ہیں کیونکہ یاسین ملک کے بچے آپ سے دو دن کی گذارش کر رہے تھے خان صاحب کیسے دو دن دیتے ڈیل تو ڈیل ہوتی ہے جیسے اب شہباز شریف سے ہے
3
0
10
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
1 year
@mnz_tbsam السلام علیکم محترمہ آپ خیریت سے ہو اپ ماشاءاللہ ایک سمجھدار مسلمان ہو پھر بھی ایسی پوسٹ کرتے ہو سمجھ سے بالاتر ہے آپ سے ریکویسٹ ہے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2
0
7
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
امریکہ میں پہلی بار سابق صدر کے خلاف مقدمے کا اغاز ہو گیا
Tweet media one
2
1
11
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
ڈاکٹر فخر زمان صاحب فرام پشاور دو روزہ کیمپ کے لیے میلسی تشریف لا رہے ہیں الحمدللہ ڈاکٹر صاحب کا رمضان سے پہلے والے کیمپ کا رزلٹ بہت بہتر رہا جن بچوں کو 10 دن بعد بلڈ لگتا تھا ان کا گیپ ڈیڑھ ماہ پہ چلا گیا انشاء اللہ یہ کوشش جاری رہے گی. Rao Shahid 03347841311 / 03117841311
Tweet media one
13
5
9
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
ایران کا حملہ اسرائیلی درخواست پر UNA کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس اج طلب کر لیا گیا اس سے پہلے یہ سلامتی کونسل کہاں تھی
4
3
11
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
حقیقی الفاظ جو لوگ بنا کسی وجہ کے آپ سے اکتا جائیں اور نظر انداز کریں تو میری نظر میں آپ کا حق بنتا ہے آپ شکرانے کے نوافل ادا کریں کیونکہ اللہ نے آپکے سامنے ان کم ظرف لوگوں کو ظاہر کیا جن پر آپ محبتیں لٹا رہے تھے اور وہ اس قابل بھی نہ تھے کہ انکوزندگی میں بے لوث محبت دی جائے
0
0
10
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@irsayyyRana اسی طرح گزارا کرو
0
0
1
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
انڈیابریلی شریف عاشقان رسول کا پاور شو لبیک یا رسول اللہ کے نعروں سے فضا گونج رہی انڈیا میں مسلمانوں پر ظلم و جبر کے باوجود انکا جذبہ ایمانی قابل رشک اللہ رب العزت ہر موڑ پرمسلمانوں کی حفاظت فرمائے آج کے نام نہاد مسلمانوں حقیقی نجات صرف اللہ اور اسکے رسول کی پیروی میں ہے
0
1
8
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم میرے پیارے ساتھیو اج رمضان المبارک کی طاق رات ہے طاق راتوں میں عبادت ضرور کیا کریں اور سب کے لیے دعائیں کیا کریں
7
1
9
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@sarahidaya313 حقیقت ہے
0
1
8
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@MeenKhan_ وعلیکم السلام بخیر راگلے
1
0
0
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
موسم بہار اس وقت پنجاب بھر کے مختلف علاقوں کے اندر بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں اللہ کرے یہ موسم سب کے لیے فائدہ مند ثابت ہو کسی کسان بھائی کی فصلوں کا نقصان نہ ہو
6
0
8
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
السلام علیکم جناب میرے پیارے ساتھیو کیسے ہیں اپ مجھے ایسے لگ رہا ہے کافی ساتھی ٹویٹر کی ڈسٹربنس کی وجہ سے غائب ہو چکے ہیں
4
0
8
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
جمعہ مبارک میرے پیارے ساتھیو خصوصا بروز جمعہ درود پاک کا ورد زیادہ سے زیادہ کیا کرو درود پاک کی بے شمار فضیلت ہے اللہ پاک اپ کی دنیا و اخرت بہتر فرمائے
5
0
8
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
السلام علیکم میرے پیارے ساتھیو ہمیشہ اخلاق کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے اپ کی پارٹی چاہے کوئی بھی ہو وہ معنی نہیں رکھتی
5
5
8
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم میرے پیارے ساتھیو درود پاک کی بہت زیادہ فضیلت ہے خاص طور پہ جمعہ والے دن اور رمضان کا جمعہ تو کیا ہی بات ہے صلو علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمد
4
0
8
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
السلام علیکم صبح بخیر اللہ کرے اپ سب خیریت سے ہوں اور اپ کا دن خوشی اور سلامتی کے ساتھ گزرے
6
0
7
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
عملوں کا دارومدار نیتوں پر ہوتا ہے اس لیے ہمیشہ نیت اور سوچ پوزیٹو رکھیے
0
0
8
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم ماہ رمضان کا اخری جمعہ مبارک ہو یا اللہ اس مبارک مہینے کے مبارک دن کے صدقے ہم سب کی مغفرت فرما اور دنیا و اخرت بہتر فرما
7
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@HamidMirPAK 2003 میں تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے ٹاک شو پروگرام میں انہوں نے بات کی لیکن عملی طور پر کیا کیا جب ایک گستاخ اسیہ ملعونہ کو رہا کیا اس وقت بھی مطالبہ کیا جا سکتا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ کو ہمیں واپس د و
4
1
8
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ اپنے پیارے حبیب کے صدقے ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما اور ہم سب کو مصیبت پریشانی بری افات سے بچا صلو علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمد
6
0
8
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@Mutmal_7 پیپسی ہٹا کر روح افزا
1
0
8
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم میرے پیارے ساتھیو 26 روزے ہو چکے ہیں درود پاک کا ورد کریں استغفار کریں جتنا ہو سکے اپنے لیے اور سب کے لیے بھلائی کی دعا کریں اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو
8
0
7
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت مولا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ الہی ان کے صدقے ہم سب کی بھی مغفرت فرما
3
1
8
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
حقیقت ہے غلط فیصلوں اور جھوٹے لوگوں کے پیچھے چلنے سے ملک قوم تباہ ہو جاتی ہیں جو ریاست کلمہ کے نام پر بنی ہواسکے دفاعی ادارے کبھی کمزور نہیں ہو سکتے اگر ہمارے ایمان مضبوط ہوں تو کچھ عرصہ پہلے ضمانت وزیر اعظم کی نہیں دفاعی اداروں کی لیگئی تھی اس قوم کی سزا ایسے ہی لوگ ہیں
0
1
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@irsayyyRana ڈبل الحمدللہ
0
0
3
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم میرے پیارے ساتھیو اج 24 روزے پورے ہو چکے ہیں افطاری کا ٹائم بالکل قریب ہے اپنے لیے اور پوری امت مسلمہ کے لیے دعائیں کریں اللہ پاک ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائے
5
0
7
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم میرے پیارے ساتھیو جلد سو جایا کرو تاکہ سحری میں باسانی اٹھ سکو
3
0
7
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
@MuhammadTahaCh1 جو جتنا ادب اور عاجزی کے اندر جائے گا وہ اتنی ہی بڑی مراد پائے گا یہ سب نصیب کی باتیں ہیں
0
0
3
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
شہباز شریف تمہارے بس کی بات نہیں چپ کرکے گھر چلے جاؤ یاقوم کو جواب دو تمہارا وہ مہنگائی مکاؤ مارچ کدھر گیا شہباز عمران زرداری کوئی جرنیل یا جج تم سب کا تو ساری زندگی فیول کھانا پینابجلی رہائش فری مسئلہ توغریب عوام کا ملک کھنڈرات سے نہیں قوم سے بنتے ہیں تم اسے تباہ کر رہے ہو
0
1
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے ساتھیو آج 21واں روزہ ہے رب کائنات کی بارگاہ میں التجا ہے اللہ پاک اپ کی میری ہم سب کی دنیا و اخرت بہتر فرمائے
2
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@Dr_nadia__ ذہنی طور پر سکون میں رہتے
0
0
7
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@Mutmal_7 اللہ پاک ہدایت دے ایسے درندوں کو جو نوجوان بچوں کو خراب کرتے ہیں
2
1
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم سلیوٹ ان لیڈیز کے لیے جو روزے داروں کے لیے سحری اور افطاری کا اہتمام کر رہی ہیں حقیقت میں رب کی بارگاہ میں بھی ان لیڈیز کے لیے بڑا اجر ہے اللہ پاک ہماری تمام ان مسلمان لیڈیز کو ہر قسم کی پریشانی سے بچائے اور دنیا و اخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے
3
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
۔ TLPپہلے دن سے میدان عمل میں ہے سب کو یہ سمجھایا گیا ہے یہ وقت سیاسی لیڈروں کو دفاع کرنے کا نہیں اپنے آقا کی شان کی خاطر بات کرنے کا ہے پھر بھی کچھ جاھل لوگ بار بار ایسے بولتے ہیں TLP کس جگہ ہے جیسے کہ وہ خود سیکھوں کی اولاد ہوں لوگ شخصیت پرستی کی غلامی میں ڈوبے ہوئے ہیں
0
1
7
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
اپ کی محبتوں کا بہت شکریہ جناب دعوت تو پھر دعوت ہوتی ہے
2
0
7
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@Arooj_ch37 Challo Labdy aan
0
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
4 years
@DrSyedaAyesha میرا ایک دوست پاس بیٹھا تھا اس نے آپ کا ٹیوٹ دیکھا کہنے لگا اگر مجھے تنگ کرو تو واٹس اپ نمبر مل جائے گا ورنہ نہیں ہے
0
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
کراچی ضمنی الیکشن کے دوران علامہ حافظ سعد حسین رضوی پرفائرنگ کی گئی جو بھرے چوک میں ہوئی اور چند ساتھی زخمی بھی ہوئے پھر بھی انکی غنڈا گردی دیکھو مصطفی کمال پر حملے کا جھوٹا الزام لگا کر ۔ TLPکے 2کارکنوں کو گرفتار بھی کر لیا 15پارٹیاں نیوز چینل ادارے سب کے سب ملوث ہیں
0
0
1
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@Missfozia01 جب مسئلے سب کے ساتھ ڈسکس ہوں گے تو یہی حال ہوگا
0
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 years
@AishaLUMS آنکھ کے درمیان والا حصہ
0
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
انڈیا کی گستاخ وزیر کیخلاف انڈیا کے مسلمانوں کا پروٹسٹ سلیوٹ ان پیارے آقا کے غلاموں کے جذبےکو اس وقت گستاخ وزیر مسلمانوں کے احتجاج سے خوفزدہ پاکستانی مسلمان صرف اپنےآقاکی شان کی خاطرکسی بھی حال اور فرقے سے بالاتر ہو کر اکٹھے ہو جائیں قسم باخدااس قوم کو کوئی پریشانی نہ آئے
0
1
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@Noreen_Khan1 رائٹ پاؤں کی تلی کے درمیان میں
1
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
@sab_ah92 خالی باتیں ہی ہو رہی ہوں گی
2
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
3
1
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@Zoyaa_Khan_ بالکل بھی نہیں
1
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
سیاستدان تو ہمارے اس قوم کی بھلائی چاہتے نہیں پاکستانی بیرون ملک انویسٹر اگراپنا سارا پیسہ پاکستان میں لے آئیں تو ڈالر100 سے نیچےآسکتا ہے لیکن غریب عوام کیلیے گھنٹی کون گلے میں باندھے ہمارے پاس بھی چار آنے آجائیں توانپورٹیڈ چیزیں استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں کیسےنظام بدلے
0
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@toiwaaws سنجے بخیر راگلے
0
0
4
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے ساتھیو اپ سب کو 22 ویں سحری مبارک ہو الہی اپنے پیارے حبیب کے صدقے ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما
4
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم میرے پیارے ساتھیو کیا حال ہیں اپ خیریت سے ہو اج رمضان المبارک کی 27 ویں رات ہے کوشش کریں زیادہ سے زیادہ نوافل ادا کریں
3
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@Zoyaa_Khan_ انسان ہے گھوڑی کیسے بن جائے گی
1
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
17 رمضان المبارک یوم وصال ام المومنین سیدہ صدیقہ امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا اج کی افطاری کی دعاؤں میں ضرور ایصال ثواب کریں اللہ پاک ان کے صدقے ہماری دنیا و اخرت بہتر فرمائے
3
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم میرے پیارے ساتھیوں رمضان المبارک کا اخری عشرہ شروع ہو گیا ہے راتوں کے اندر کچھ نوافل ضرور ادا کریں خاص طور پر طاق راتوں میں عبادت ضرور کریں کیا پتہ کونسی طاق رات لیلۃ القدر کی رات ہو جس کی فضیلت بہت زیادہ ہے اللہ پاک ہم سب پراپنے پیارے حبیب کے صدقے اپنا خاص کرم
1
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
فیصل آباد TLP جلسہ حلقہ PP 140 عاشقان رسول کا سمندر فیصل آباد لبیک یا رسول اللہ کے نعروں سے گونج اٹھا عاشقان رسول کے دل کی آواز لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ہر مسلمان کی زندگی کا حقیقی مقصد یارسول اللہ میں آپ کے لئے حاضر ہوں عزیز ساتھیو آو اس حقیقی مقصد کی طرف
0
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم میرے پیار ہے ساتھیو جلد سو جایا کرو تاکہ سحری میں باسانی اٹھ سکو اللہ پاک اپ سب کو سلامت رکھے
1
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
انڈیا کی وزیر کو انکی پارٹی نے اسے اپنی پارٹی سے نکال دیا جس کی وجہ پورے انڈیا میں مسلمانوں کے مظاہرے اور پاکستان میں صرفTLPنے احتجاج کیے پیارے آقا کے غلاموں اپنے نبی کی شان کی خاطر جتنا ہوسکے اپنی آواز بلند کیا کرو ہمارے باقی سیاستدان ملکر آواز اٹھائیں تو اسکو سزا ہو سکتی ہے
Tweet media one
1
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم میرے پیارے ساتھیو سو جاؤ ٹائم بہت ہو چکا ہے
2
0
4
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
10 months
@masoodch6 پاکستانی قوم نام کی مسلمان ہے نایہ قوم اسلامی نظام پسند کرتی ہے ناہی کوئی اسلامی بات کرے اسے پسند کرتی ہے یہ قوم صرف چوروں لٹیروں چھوٹوں اور تماش بینوں کے پیچھے ہی چلتی ہے جب تک ہم نظام مصطفی کو سپورٹ نہیں کریں گے تب تک یہ قوم اسی طرح ذلیل و خوار ہوگی حق بولو اور حق کا ساتھ دو
0
0
3
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
السلام علیکم میرے پیارے ساتھیو اج تسی بڑے ٹویٹ کر لے ہن سو جاؤ Good night
3
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
السلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے ساتھیو کیسے ہیں اپ سب رب کی بارگاہ میں دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب کے صدقے اپ کی میری ہم سب کی زندگی اسان ہو اور تمام مشکلات دور ہوں صلو علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمد
4
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
پاکستانی حکومت نے اسرائیل کا دورہ کرنیوالےPTVاینکرکو برطرف کردیا اسرائیل پر حکومتی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا برہم ہونا اور جتنے بھی پارٹی سربراہان اور عوام الناس کا اسرائیل نا تسلیم کرنیکے فیصلے نے حکومت کوکور کرلیا
0
1
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
حقیقت پر مبنی اور غیر سیاسی خان صاحب کی محبت ایک الگ چیز ہے لیکن اپنے بچوں کو مجرم کی وردی پہنا کر فخر کرنا اگر آپ کے نزدیک شعور ہے تو آپ جہالت کے آخری درجے پر فائز ہو چکے ہیں۔ آپ بچوں کی تربیت میں جرم کو ایک جائز اور قابل فخر عمل کے طور پر پروان چڑھا رہے ہیں۔ کل یہ بچے آپ کے اس
Tweet media one
1
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم الحمدللہ ہماری طرف تو بارش ہو رہی ہے اور موسم اس وقت بہت خوشگوار ہے کیا تمہاری طرف بھی بارش ہو رہی ہے
Tweet media one
3
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@Mutmal_7 بندے کی خواہش تو ہر جگہ پہلے نمبر پر انے کی ہے
2
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
4 months
@sidra1021 اس سٹائل میں تو عمران ہاشمی ہی ملیں گے
0
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم میرے پیارے ساتھیوں 23 روزے کمپلیٹ ہو چکے ہیں سبھی ساتھی ذرا سوچیں کہ ہم نے کیا پایا اور کیا کھویا ہے اس رمضان المبارک میں اور اس سوچ کے ساتھ اگے والے دن کوشش کر کے بہتر گزاریے اللہ پاک ہم سب کو ہمت استقامت عطا فرمائے
2
1
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@Dr_nadia__ فل شوخیاں مارنے والی ڈاکٹر
0
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
السلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے ساتھیو جناب جیسے اپ رات دیر تک جاگتے ہو تو کوشش کیا کرو صبح بھی جلدی اٹھو اور اٹھتے ہی نماز فجر ادا کیا کرو اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو
7
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم صبح بخیر اپ سب کو 27 ویں سحری مبارک ہو الہی یہ مبارک گھڑیاں ہمیں دوبارہ بھی نصیب فرمانا یا اللہ ہم سب گناہگار ہیں ہم سب کی پیارے حبیب کے صدقے مغفرت فرما
3
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@seemem_9066 اپنے مسئلوں کے قریب کسی کو نہ انے دیا کرو پھر کم رہیں گے
2
1
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم جناب میرے پیارے ساتھیو اج رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ بھی کمپلیٹ ہو چکا ہے اب افطاری میں اپنے لیے اور تمام اہل اسلام کے لیے دعائیں کریں اللہ پاک ہم سب کے لیے اسانیاں پیدا فرمائے
3
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
السلام علیکم صبح بخیر رب کی بارگاہ میں دعا ہے کہ اللہ کرے اپ سب کا دن اچھا گزرے الہی سب کو بے حیائی اور بد نظری سے بچانا
2
1
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@Mutmal_7 افریدی کا تو مقابلہ ہی نہیں بنتا
4
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
اسلام دشمن لوگ ایسی حرکت سے یہ مسلمانوں کی پلس چیک کرتے ہیں تمام اسلامی ممالک اسلاموفوبیا کے قانون کو استعمال کرتے ہوئے انگلینڈ کی سزا مرتب کروائین پاکستانی ٹوٹل سیاستدان اور عوام بھی اس واقع کی مذمت کریں پوری دنیا کی کوئی طاقت میرے آقا کی شان کو کم نہیں کر سکتی
0
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم پیارے ساتھیو اج کل جلدی سو جایا کرو تاکہ سحری کے لیے باسانی اٹھ سکو اور جلدی اٹھ کر رب کی بارگاہ میں سجدہ ضرور دیا کرو اور اپنے ساتھ ساتھ باقی سب کے لیے بھی دعائیں کیا کرو اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو
1
0
6
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم صبح بخیر اج کا دن حضور کے صدقے اپ سب کا اور میرا اچھا ہو اللہ پاک ہم سب کو تمام پریشانیوں سے بچائے
Tweet media one
1
0
4
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم میرے پیارے ساتھیو 28 روزے کمپلیٹ ہونے جا رہے ہیں رب کی بارگاہ میں دعائیں کریں استغفار کریں اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے ہم سب کی مشکلات پریشانیاں دور کرے افطاری کے ٹائم دعائیں قبول ہوتی ہیں اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو
0
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@Dr_nadia__ بغیر واٹس ایپ کے گزارا کرو
0
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 years
بریکنگ نیوز انڈیا کی گستاخ وزیر کے خلاف TLP نے احتجاجی مارچ کی کال دے دی احتجاجی مارچ 10 جون بروز جمعہ دن3 بجے لیاقت باغ سے فیض آبادہوگا زیر قیادت رکن شوریٰ امیر شمالی پنجاب سید عنایت الحق شاہ سلطانپوری صاحب حکومت وقت کو تنبیہ کی جاتی ہے انڈیا پروڈکٹ کا بائیکاٹ کریں
0
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@alinaali009 میرا ایک دوست ہے اس سے بات کرتے ہیں تمہارے لیے
0
0
4
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
@rukhsarali54 اے تے ماڑی گل اے موڈ
1
0
4
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@Noreen_Khan1 سب کچھ افطاری کے بعد
1
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
@Dr_nadia__ اب کونسا تم ہو تمہارے خالی پارٹس ہی ہیں
0
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
السلام علیکم صبح بخیر امید ہے کہ اپ سب با خیریت سے ہوں گے خوش رہیں اور خوشیاں تقسیم کریں اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے
3
0
4
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
السلام علیکم میرے پیارے ساتھیو ملتے ہیں ایک چھوٹی سی بریک کے بعد اپ ارام کریں تاکہ صبح نماز کے لیے باسانی اٹھا جا سکے اللہ حافظ
3
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
السلام علیکم میرے پیارے ساتھیو کیسے ہیں اپ لگتا ہے سبھی لوگ اج کل بہت زیادہ مصروف رہنے لگ گئے ہیں اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے
3
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
2 months
@azkazaib_1 نہیں یہ غلطی نہیں کرنی
0
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
سانحہ بہاولنگر پنجاب پولیس کے وہ جوان جو اپنی وردی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے تھے چلو جو ہوا سو ہوا اللہ پاک ان کو جلد صحت یابی عطا فرمائے
Tweet media one
2
0
5
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
4 months
@Zimalkk_ بس تھوڑی دیر رکو
0
0
3
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
4 months
@Dr_nadia__ یہ تو صاف صاف مذاق ہے
0
0
4
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
1 year
@i_areeba_i محترم جناب علامہ حافظ خادم حسین رضوی صاحب
0
0
1
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے ساتھیو اپ سب کو عید کا دوسرا دن مبارک ہو اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
4
1
3
@Shahid32312222
Rao Shamsheer Ali Shahid
3 months
السلام علیکم میرے پیارے ساتھیوں کیا حال ہیں اپ سب خیریت سے ہیں اج 28 روزے کمپلیٹ ہو چکے ہیں اور 29 ویں شب ہے اس رات میں جتنی ہو سکے عبادت کریں اور دعا کریں کہ اللہ کرے 30 روزے کمپلیٹ ہی ہو اللہ پاک ہم سب کو دنیا و اخرت کی پریشانیوں سے بچائے
2
0
5