Congratulations 🎊 👏 👍
بہت بہت مبارکباد !
ان لوگوں کو جنکا ہے Payout آ یا ہے
🎊🎊🎊 🌹🥰👏👏👏👏👏
اللّہ پاک مزید بہت سی کامیابیاں عطا فرمائے آمین 🤲
..
..
#Payout
#PayoutDay
💖💖💖
ہم دوسروں کے ساتھ مخلصی کر سکتے ہیں، لیکن ان کو زبردستی ہمارے ساتھ مخلص نہیں بنا سکتے۔ مخلصی ایک ایسی نعمت ہے جو دلوں سے نکلتی ہے، اسے زبردستی حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ بس خود مخلص رہیں، شاید کبھی کسی کا دل بھی ہمارے لیے مخلص ہو جائے۔ وقت خود لوگوں کو آپ کے قریب لے آئے گا۔
Good morning
"Every morning is a chance at a new day. Don’t wake up with the regret of what you couldn’t accomplish yesterday. Wake up while thinking about what you will be able to achieve today."
Good morning
Have a blessed day 🥰
ڈپریشن کی صورت میں سوره التوبہ کی یہ آخری آیت تلاوت کرتے رہا کریں...
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ۔
جب بھی دل تنگ ہو یا کسی کی باتیں یا رویے دُکھی کریں تو اس آیت کا ورد شروع کر دیں🤍
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ.. صبح الخیر
دعا ایک کِرن ہے، اُمید ہے، یقین ہے، زندگی گزارنے کا سہارا ہے، دعاٸیں تقدیریں بدل دیتی ہیں۔
اللہ آپکی زندگی میں ھزاروں خوشگوار سحر طلوع کرے اور الله آپکو ہر وہ نعمت عطا کرے جس میں
ایڈیالہ کا تمام عملہ تقریبا بدل دیا گیا ہے ۔ سبھی تشویش کا اظہار کر رہے ہیں لیکن میری چھٹی حس کہتی ہے حفظ ماتقدم کے طور پر یہ ضروری تھا ۔ جنرل فیض خامخواہ پارٹی رہنماؤں کے اندر گھسا ہوا تھا اور وہی جیل عملہ تک بھی رسائی پا چکا تھا ۔ بروقت کوئی اہم سازش پکڑی گئی ہے جس کا سدباب ہو