Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
@Shaheen2008
Followers
9K
Following
49K
Media
4K
Statuses
63K
اس سارے معاملے میں عمران خان نے پاکستان کو 190 ملین پاؤنڈ نہیں بلکہ 500 ملین پاؤنڈ کا ٹیکہ لگایا ہے۔. منقول.@qas58.
13
54
222
@ThisiZiHB جسٹس منصور علی شاہ کے پے در پے خطوط نے ثابت کیا کہ حکومت نے ان کا بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرر نہ کرکے تاریخی فیصلہ کیا ہے۔.
2
14
128
@Nashwan_Nabeel آپ کے خوبصورت نام کی طرح نہایت پرمغز واقعاتی رپورٹ پڑھ کر سرور آیا…. واہ .کیا خوبصورت پیرائے میں بھونڈ برطانوی صحافی چارلس گلاس کی کہانی تمام ہوئی . اس اعتبار سے واقعاتی رپورٹ سہولت کار جج کی نشاندہی کے بغیر اُدھوری رہ گئی.
2
6
97
@CSMR786 سلطان سکندر راجہ دبنگ آفیسر ہیں .ہمارے چیف سیکرٹری رہ چکے ہیں .ان کی بطور چیف الیکشن آف پاکستان تعنیاتی سے قبل باقاعدہ ہر طرح کی تحقیق ہوئی تھی مگر جہاں جہاں بھی رہے دبنگ ہی رہے .اللہ سبحانہ تعالیٰ سلامت رکھے.
7
14
97
@b4f7f1ac06ba498 کھوکھر صاحب .میرا فتنے سے کوئی سروکار نہیں .میں جدی پشتی ن لیگی ہوں مگر مجھے IPP’s کے بارہ میں جو تفصیلات مجھے ملی ہیں ان کی حقیقت اظہرمن الشمس ہے کہ یہ بجلی صارفین سے پیداواری capacity کے حساب سے بلات وصول کرتے ہیں جبکہ عملاً کئی گناہ کم بجلی produce کرتے ہیں.
13
6
94
@786GHQ ویسے ایمانداری سے میاں نواز شریف کے بغیر حکومت ایسے لگ رہی جیسے بغیر نمک مرچ مونگ کی دال ہوتی ہے . موجودہ حالات میں ن لیگ کو حکومت سازی کے عمل میں شامل ہی نہیں ہونا چاھیے . جنہیں کٹے، وچھے ٹائپ حکومت کا شوق چڑھا ہوا تھا ملک انہی کے حوالے کیا جانا چاھیے تھا.
4
14
97
@MNQHI یوتھیے فیصلہ سننے اور سمجھنے کے درمیانی وقت تک بھنگڑے ڈال سکتے ہیں!۔.90 دن کا جسمانی ریمانڈ +پہلے گرفتاری پھر انکوائری +90 روزہ ریمانڈ کے دوران ضمانت نہیں ہوگی مسلم لیگ ن کے قائدین سب کچھ بھگت چکے ہیں . اب تو درخواست گزار نے بھگتنا ہے۔! 😉.
2
10
87
@KhalidHusainTaj منصور علی شاہ اور منیب اختر کا کنڈکٹ کسی بھی سرکاری یا غیرسرکاری ادارے میں چپڑاسی کی آسامی کے لیے بھی موزوں نا تھا مگر کسی نے ان کمینوں کو جج جیسے معتبر عہدے پر تعنیات کرکے ملک اور قوم کے ساتھ بھونڈا مذاق کیا ہے.
5
8
77
@JamalPacman @Shaheen2008.I really appreciate to all faithful followers.we followed each other without cheating.🍷🍾.
1
0
68
@SAADK58 اعجاز الاحسن کا چیف جسٹس بننا تو دور کی بات بلکہ جج کا عہدہ برقرار رکھنے والی لکیر ہی اُڑ گئی ہے .“نَہ رَہے بانس نَہ بَجے بانسری”.
1
5
68
@miandawoodadv حسب فطرت نہیں آیا،منیب اختر عوامی کے ٹیکسوں سے تنخواہ و مراعات لیتاہے،منیب اخترکسی بھی صورت فرائض کی انجام دہی سے پہلوتہی نہیں کرسکتا .قاضی فائز عیسی کاانتظامی کنٹرول کمزور ہے درخواست کرنےکی بجائےتمام ترمصروفیات ترک کرتےہوئے سپریم جوڈیشل کمیشن کااجلاس لگا کر باہر کر دینا چاھیے.
2
14
66
@miandawoodadv اگر جسٹس سید منصور علی شاہ کو صدارتی آرڈیننس پر تحفظات ہیں تو ہمیں بھی ان کے غیر منطقی، غیرآئینی اور غیرقانونی فیصلے پر تحفظات ہیں.
1
10
64
@ThisiZiHB ہوشربا انکشافات، حضرت انسان کیا کیا منصوبے بناتا ہے اور پل کی خبر نہیں ہوتی .اُن ظالموں نے صہیونیوں کا آلہ کار بن کر پاکستان کو financially crunch کی جانب دھکیلا.اس پوسٹ کے ردعمل میں نہایت ہی adverse ریمارکس نظر آئیں گے مگر نظر انداز کرتے ہوئے آگے بڑھیے گا.
7
8
63
@JamalPacman @Shaheen2008.I really appreciate to all faithful followers.we followed each other without cheating.🍷🍾.
0
0
53
@AbuBakkar_IK جوش سے نہیں ہوش سے کام لینے کئ اشد ضرورت ہے . بہادراور غیرت مند پختونوں کو اپنی سوچ میں تبدیلی لانا ہو گی تاکہ صوبہ خیبرپختونخواہ بھی دیگر صوبوں کی طرح تعلیم،صحت، تعمیر و ترقی اور دیگر فلاحی کاموں میں ترقی کرسکے.
0
3
60