Shafaqkazmi Profile Banner
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ) Profile
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)

@Shafaqkazmi

Followers
3K
Following
4K
Statuses
5K

| Writer & Columnist | Author of Nayi Zindagi (Published by ISPR) | Passionate about storytelling that inspires |

Karachi, Pakistan
Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
25 minutes
Tweet media one
0
0
0
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
1 day
❤️‍🩹
167
0
125
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
3 days
ایس سی او کا زبردست اور انقلابی قدم! آزاد جموں و کشمیر میں خصوصی افراد کے لیے پہلا فری لانسنگ ہب قائم کر دیا گیا، جو ان کی صلاحیتوں کو نہ صرف نکھارے گا بلکہ انہیں خود مختاری اور ڈیجیٹل دنیا میں ایک اہم مقام دلانے کا ذریعہ بنے گا۔ یہ اقدام خصوصی افراد کو بااختیار بنانے، ان کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے اور معاشرے میں ان کے کردار کو تسلیم کرنے کی جانب ایک روشن مثال ہے۔ ایس سی او کا یہ کارنامہ قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے #SCOInitiative #FreelancingHub #InclusionMatters #EmpoweringAbilities #DigitalFreedom #AJKProgress #SpecialNeedsSupport #BreakingBarriers #InnovationForAll #TechForInclusion
170
16
130
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
17 days
بی ایل اے اور بی ایل ایف جیسے دہشت گرد گروہ بلوچستان کے معصوم عوام پر ظلم ڈھا کر نہ صرف انسانی اقدار کو پامال کر رہے ہیں بلکہ خطے کے امن اور ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ ان عناصر کی بربریت کو بے نقاب کرنا اور ان کے خلاف متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ بے گناہ جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اور خطے میں پائیدار امن قائم ہو۔
1
0
0
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
17 days
پاکستاں نویں امن مشقوں کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ نویں بین الاقوامی امن مشقیں 7 سے 11 فروری تک منعقد کی جائیں گی رواں برس پاکستان امن ڈائیلاگ کی بھی میزبانی بھی کرے گا امن 2025 مشقوں کی سب سے خاص بات نیول چیف اور کوسٹ گارڈز کے سربراہوں کا پہلا امن ڈائیلاگ ہے۔ امن ڈائیلاگ میں دنیا بھر کی سینیئر ملٹری قیادت علاقائی سلامتی اور سمندری خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر غور کرے گی امن 2025 میں دنیا بھر سے 60 سے زائد ممالک اپنے بحری جہازوں، ہوائی جہازوں، سپیشل سروسز گروپس اور مندوبین کے ساتھ شرکت کریں گے- پہلے انٹرنیشنل امن ڈائیلاگ میں؛ دنیا بھر سے 160 وفود کی شرکت۔ 5 ہزار سے زائد افراد کی اس عالمی بحری مشق اور ڈائیلاگ میں شرکت سے؛ یہ اس بحیرہ ہند کی نمایاں ترین اور تاریخ ساز فوجی سرگرمی ہو گی امن مشقیں 2007 سے ہر دو سال بعد منعقد کی جا رہی ہیں پہلی امن مشقوں میں 28 ممالک شریک ہوئے 2023 میں ہونے والی امن مشقوں میں 50 ممالک نے شرکت کی امن مشقوں کا مقصد علاقائی امن اور تعاون کو فروغ دینا ہے امن مشقوں کو ہاربر اور سی فیز میں تقسیم کیا جا سکتا ہے امن 2025 مشقوں کی افتتاحی تقریب پاکستان نیوی ڈاکیارڈ میں منعقد کی جائے گی امن مشقوں کے دوران پاک مرینز کاؤنٹر ٹیررازم کے حوالے سے مہارت کا مظاہرہ بھی کریں گے میری ٹائم سیکیورٹی اور بحری دفاع کے حوالے سے ٹیبل ٹاپ ڈسکشنز بھی منعقد کی جائیں گی مشقوں کے دوران بین الاقوامی ملٹری بینڈ ڈسپلے کے ساتھ کلچرل ڈسپلے اور فوڈ گالا بھی منعقد کیا جائے گا امن مشقوں کے دوران 11 فروری کو انٹرنیشنل فلیٹ ریویو ہو گا؛ جس میں پاکستان کی اعلی ترین سیاسی اور عسکری قیادت کی شرکت ہو گی #AMAN2025 #PakistanNavy
153
30
137
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
19 days
A landmark step towards inclusivity and empowerment! #SCO proudly inaugurates the first-ever Freelancing Hub for differently-abled individuals in AJ&K. This pioneering initiative by SCO is designed to unlock new opportunities, foster independence, and showcase the immense potential of differently-abled talent. With plans to expand into more fields, this hub is a testament to SCO's commitment to building a inclusive and equitable society. Together, we redefine possibilities.
146
32
115
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
21 days
@cb_doge ❤️
0
0
0
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
21 days
@cb_doge ❤️😍
0
0
0
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
21 days
آپ کی ٹیوٹ مکمل طور پر گمراہ کن اور حقیقت سے کوسوں دور ہے۔ پاک فوج کا ہر سپاہی، ہر افسر، اور ہر جرنیل صرف اور صرف پاکستان کے آئین اور قومی مفاد کا پابند ہوتا ہے، نہ کہ کسی سیاسی جماعت کا۔ پاک فوج میں کسی کی سیاسی وابستگی نہیں، صرف وطن سے وفاداری ہوتی ہے۔ جنہیں یہ حقیقت ہضم نہیں ہو رہی، وہ اپنی ناکام سیاست کو سہارا دینے کے لیے جھوٹ گھڑ رہے ہیں۔ آرمی چیف سمیت تمام افسران کا صرف ایک ہی مقصد ہے—ملک کا دفاع اور عوام کی خدمت، نہ کہ کسی سیاسی شخصیت کی محبت یا نفرت۔ یہ پروپیگنڈہ وہی عناصر پھیلا رہے ہیں جنہیں فوج کی آئینی، غیرجانبدارانہ اور پروفیشنل پوزیشن ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ لیکن یاد رکھیں! فوج پر کیچڑ اچھالنے سے نہ فوج کمزور ہوگی، نہ عوام کا اعتماد متزلزل ہوگا، بلکہ آپ کی اپنی ساکھ مزید خاک میں مل جائے گی۔
1
0
2
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
23 days
شمالی وزیرستان میں قبائلی عمائدین کا جرگہ پاک فوج کے زیر اہتمام میران شاہ میں قبائلی عمائدین کا جرگہ منعقد کیا گیا ۔ جرگے میں مقامی مشران و عمائدین اور ضلعی انتظامیہ نے شرکت کی ۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عادل افتخار نے جرگے کو خوش آمدید کہا اور شمالی وزیرستان میں امن و استحکام کے لیے علاقہ مشران کی خدمات کو سراہا ۔ شرکاء نے سیکیورٹی فورسز اور عوام کے مابین ہم آہنگی اور قبائلی عمائدین کے کردار کی اہمیت پر زور دیا ۔ قبائلی عمائدین نے مختلف ترقیاتی منصوبوں اور تعلیم کے فروغ کیلئے پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا ۔ قبائلی عمائدین نے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے اور مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔
23
27
35
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
23 days
محافظ وطن کو سلام 🫡🇵🇰
23
27
33
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
24 days
اقتدار سے محروم ہونے کے بعد جذباتی نعروں اور ڈرامائی بیانیے کا سہارا لینا ایک پرانی اور آزمودہ چال ہے۔ سوال یہ ہے کہ سچائی کا سامنا کرنے کے بجائے ہمیشہ جذبات کو بھڑکا کر عوام کو گمراہ کیوں کیا جاتا ہے؟ یہ قوم اب سمجھ چکی ہے کہ نعرے بازی اور حقیقت کے درمیان کتنا بڑا فاصلہ ہے، کتنا گہرا فرق ہے۔ جب تحریک لبیک کے نہتے نوجوانوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا، تب انصاف کہاں تھا؟ جب وہی وزیراعظم دھمکیاں دیتا ٹی وی اسکرین پر دکھائی دیتا تھا، تب انسانی حقوق کیوں دفن ہو گئے تھے؟ کیا تب اظہارِ رائے کا حق ختم ہو چکا تھا؟ آج، جب اقتدار ہاتھ سے نکل چکا ہے، جب احتساب دروازے پر دستک دے رہا ہے، تو یہی جذباتی بیانیے کیوں؟ یہی نعرے بازی کیوں؟ کیا یہ عوام کو دھوکہ دینے کی آخری کوشش ہے؟ وقت گزر چکا، سچائی اب واضح ہو چکی۔ اب قوم کو دھوکہ نہیں دیا جا سکتا جناب!
0
0
0
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
25 days
شمالی وزیرستان میں قبائلی عمائدین کا جرگہ پاک فوج کے زیر اہتمام میران شاہ میں قبائلی عمائدین کا جرگہ منعقد کیا گیا ۔ جرگے میں مقامی مشران و عمائدین اور ضلعی انتظامیہ نے شرکت کی ۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عادل افتخار نے جرگے کو خوش آمدید کہا اور شمالی وزیرستان میں امن و استحکام کے لیے علاقہ مشران کی خدمات کو سراہا ۔ شرکاء نے سیکیورٹی فورسز اور عوام کے مابین ہم آہنگی اور قبائلی عمائدین کے کردار کی اہمیت پر زور دیا ۔ قبائلی عمائدین نے مختلف ترقیاتی منصوبوں اور تعلیم کے فروغ کیلئے پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا ۔ قبائلی عمائدین نے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے اور مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔
155
36
134
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
25 days
عمران خان کے حامیوں کو یہ سمجھنا چاہیے کہ جھوٹ، فریب اور عوام کو گمراہ کرنے سے نہ کبھی ملک بنا ہے اور نہ کبھی بنے گا۔ جیل میں رہ کر "سب سے طاقتور آواز" بننے کا خواب صرف سوشل میڈیا کے جعلی بیانیے کے بل بوتے پر ممکن ہے، حقیقت میں نہیں۔ جو لوگ عمران خان کے ملک دشمن اقدامات اور سازشوں کا دفاع کر رہے ہیں، وہ عوام کے شعور کو کمتر سمجھنے کی بھول کر رہے ہیں۔ عوام نے پہلے بھی ان کے فسادی بیانیے کو مسترد کیا تھا، اور آئندہ بھی ان کے ہر پروپیگنڈے کو رد کریں گے، ان شاء اللہ۔ یہ پاکستان ہے، یہاں قوم کے خلاف کھیل کھیلنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں 🙂
0
0
0
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
25 days
تیز رفتار انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی سے لے کر جدید ترین آئی ٹی انفراسٹرکچر کے قیام تک، اسپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (SCO) گلگت بلتستان کی ترقی اور ڈیجیٹل انقلاب میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ #SCO
137
46
135
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
26 days
متحد ہوں تو دشمن کی ہر سازش دم توڑ دیتی ہے 🇵🇰
Tweet media one
133
68
169
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
26 days
Tweet media one
197
73
204
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
27 days
#ISPR Rawalpindi, 14 January 2025: On 12-13 January 2024, eight khwarij were sent to hell in two separate engagements in Khyber Pakhutunkhwa Province. An intelligence based operation was conducted by the Security Forces in Tank District on reported presence of Khwarij. During the conduct of operation, own troops effectively engaged Khwarij location and resultantly six Khwarij were sent to hell. In another encounter that took place in general area Tirah valley, Khyber District, own troops successfully neutralized two Khwarij. Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Kharji found in the area, as security forces of Pakistan are determined to wipe-out the menace of terrorism from the country.
Tweet media one
132
69
138
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
27 days
ISPR انٹرنشپ 2025 پروگرام کے حوالے سے طلباء کے تاثرات اور پیغام!! گزشتہ سال سمر سیشن 2024 میں بہت سے طالبِ علم انٹرنشپ پروگرام کا حصہ نہیں بن پائے تھے ہم پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے طلباء کی درخواست کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے ISPR ونٹر سیشن کا انعقاد کیا براہِ راست ہمیں پاک فوج سے interaction کا موقع ملا۔ پاک فوج بحیثیت ادارہ کیسے کام کرتا ہے؟ پاک فوج سرحدوں سے لیکر اندرونی سیکیورٹی معاملات سے کیسے نمٹتی ہے؟ ہماری تعلیم بھی بلا تعطل بہترین انداز میں چل رہی ہے اور انٹرنشپ کی ٹائمنگ ہمارے لیے انتہائی موزوں ہے۔ یونیورسٹی سے فارغ ہوکر ہم یہاں کلاسز جوائن کرنے آجاتے ہیں۔ ہمارا ابھی پہلا ہفتہ ہی مکمل ہوا ہے یقین کریں ہمیں وہ کچھ سیکھنے اور پڑھنے کا موقع ملا کہ شائد کسی اور جگہ ایسا ممکن نا ہوتا۔
195
68
178
@Shafaqkazmi
Shafaq Kazmi (🤍 سیّدہ شفق فاطمہ)
28 days
@cb_doge Scrolling X and keeping an eye on Dogecoin, waiting for it to boost! 🚀 @cb_doge
0
0
0